Tuesday, May 22, 2012

KUCH KHAS TAWEEZAT AUR ALWAH KA TA'ARUF(Introduction of Special talisman & amulet) کچھ خاص تعویذات اور الواح کا تعارف

     نقوش و الواح شرف کواکب

ذاتی یا کسی خاص امر کے حوالے سے عمل یا لوح تیار کروانے کے لیے بھی رابطہ کر سکتے ہیں

                                       لوحِ آیت ُالکرسی/ردسحر و تحفظ  
                        یہ لوح جادو سحرکالے علم ڈھایہ ہانڈی آسیب اثر حاضرات جناتہمزاد’سایہ’ پریوں اور دیگرمرئی و غیرمرئی مخلوقات’ عملیاتی اور سحری اعمال سے تحفظ اور ان کے خاتمے کے لیے ہر درجہ موثر ہے۔ یہ لوح فرد ذاتی استعمال اور افراد خانہ کے لیے الگ الگ استعمال کے لیے بھی طلب کر سکتاہے۔ جو فرد اپنے گھر کو ان خرابیوں اور اثرات سے محفوظ رکھنا چاہیں وہ بھی اس کو گھر میں رکھ کراس کے فوائد سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔کسی بھی قسم کے بد اثرات اور اعمال سے محفوظ رہنے کے لیے اس لوح کا استعمال ہمارے تجربہ کے مطابق حد درجہ     
                                                لوحِ خوش قسمتی
                         خاص کواکبی حالتوں یعنی کواکب کی آپس مےں سعد نظرات’ شرف’ اوج اور بعض خاص یوگ بننے کے اوقات میں لوح خوش قسمتی تیار کی جاتی ہے۔زندگی کے عمومی مسائل کے خاتمہ کے لیے یہ مجرب ہے۔کسی بھی خاص مقصد کے لیے یہ لوح بنوائی جا سکتی ہے۔زندگی میں پیش آنے والی مختلف مشکلات’ رکاوٹوں اور مسائل کے حل کے لیے موثر اور مجرب لوح ہے۔ ہر فرد کو اس سے فائدہ اُٹھانا چاہیے۔
                                                  لوح زچگی           
                        یہ لوح زچہ و بچہ کی حفاظت’ا ِن کو سحر’ جادو’ ٹونااور ہر قسم کے سحری اور جسمانی نقائص اور اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے مفید ہے۔بچوں کی پیدائش کے دوران خواتین مختلف سحری و نسوانی مسائل و امراض کا شکار ہو جاتی ہیں۔ان اثرات و مسائل سے بچائواور حل کے لیے یہ لوح خصوصی طور پر تےار کی جاتی ہے۔یہ لوح ماں اور بچہ دونوں کے لیے مفید ہے۔
                                           طلسم تسخیر و حاجت
                        یہ طلسم ایک خاص روحانی و عملیاتی طریقہ کار کے تحت تیارکیا جاتا ہے۔ آپ بھی رزق’ دولت’ شادی’ تسخیر مطلوب’ تسخیر خلق’ حصول عہدہ’  تسخیر دشمن’ حصول اولاد’ صحت’ جادو وسحر سے حفاظت’ حفظ وامان یا کسی بھی مطلب و مقصد کے لیے تےار کروا سکتے ہیں۔ یہ لوح کسی بھی ایک خاص مقصد یا ایک سے زائد مقاصد کے لیے حسب خواہش حاصل کر سکتے ہیں۔
                                         طلسم صحت و شفاء
                        طلسم صحتتیار کرتے ہوئے شفاءکے حوالے سے خاص کواکبی حالتوں کو مدنظررکھاجا تا ہے اور اس کو مزیدپُراثر بنانے کے لیے اس پر خاص روحانی عمل کیا جاتا ہے۔اس طرح یہ طلسم فرد کو بیماری سے نجات اور صحت دلانے کی غیر معمولی برقی و مقناطیسی طاقت کاحامل ہوجاتا ہے۔آپ کسی بھی بیماری کا شکار ہوں دوا کے ساتھ دعا کو بھی علاج کا حصہ بنائیں۔ اللہ شفا دے گا۔
                                                  لوحِ قمر
                        شر ف قمر کا انتہائی سعد اور ہبوط قمر کا انتہائی نحس وقت ہر ماہ آتا ہے۔دوران گردش جب قمر حالت شرف میں ہوتا ہے تو اس وقت ہر قسم کے نیک و سعد اعمال تیار کیے جاتے ہیں  اور جب قمر حالت ہبوط میں ہوتا ہے تو ہر قسم کے نحس و بندش کے اعمال تیار کےے جاتے ہیں۔ آپ بھی اپنی ضرورت کے مطابق ان اوقات سے فائدہ اٹھانے کے لےے رابطہ کر سکتے ہیں۔
                                         لوحِ مریخ/ لوحِ تحفظ
                        دشمن سے حفاظت مخالفین پر غلبہ حاصل کرنے دشمنوں کو شکست دینے’ اِن کی تکلیفوں سے محفوظ رکھنے’ مقدمہ یا لڑائی میں کامیابی صحت سحری وآسیبی امراض سے بچائو تحفظ اور قوت جسمانیجیسے فوائد حاصل کرنے کے لیے یہ لوح استعمال ہوتی ہے۔اس کے استعمال سے آپ ایک خاص قسم کا روحانی تحفظ حاصل کریں گے۔مختلف مردانہ امراض’ مسائل اور ازدواجی و جسمانی مسائل کے حل مردانہ طاقتصحت جسمانی حالت کی بہتری کے ساتھ ساتھ آسیب اور سحر وغیرہ سے بچاو کے لیے یہ ایک لا جواب لوح ہے۔
                                               لوحِ شمس
                        عزت وقار شہرتکامیابی عروج حکومتسیاست حصول عہدہ اعلی پوزیشننوکری میں استحکام اورترقی’ اولادِ نرینہ کے حصول کے لیے بہترین لوح ہے۔کاروبار میں ترقی’حکومت اور عہدے کے حصول’ملازمت میںترقی’ اپنے اپنے شعبے میں غیر معمولی کامیابی اور مستقل بنیادوں میں بزنس اور کاروبار کو قائم کرنے’ اپنے شعبے’  اور عوام میں شہرت اور مقبولیت حاصل کرنے کے لیے اس لوح کا استعمال مفید ثابت ہو گا۔
                                              لوحِ زہرہ
                        عوام و خواتین میں مقبولیت تسخیر محبوب رجوع خلقت شادی حسن خوبصورتی اور کشش پیداکرنے کے لےےباکمال لوح ہے۔بیوٹی پارلراور ڈاکٹروںسے استفادہ کے ساتھ ساتھ اس لوح کا استعمال حیرت انگیز نتائج لائے گا۔وہ مرد اور خواتین جو حسن اور خوبصورتی کے مسائل کا شکار ہوں وہ بھی اس لوح سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔
                                               لوحِ عطارد
                        برائے علم و عقل اور حافظے میں اضافہ رزق کاروبار اور تجارت میں ترقیفصاحت و بلاغت دماغی امراض سے بچائو امتحان میں کامیابی اور بچوں کی تعلیم میں اعلی کارگردگی کے لیے ایک تحفہ ہے۔حافظے کی کمزوری’ تعلیم میں دل نہ لگنے یا جن لوگوں کا ذاتی کاروبار نہ چلتا ہو وہ اِن کے لیے مفید ہے۔
                                          لوح مشتری/ لوح رزق
                        دولت استحکام خوش حالی تجارت میں اضافہ ترقی حصول جائیداد انعامی بانڈلاٹری خاتمہ غربتجیسے مقاصد کے لیے یہ لوح بہت زیادہ مفید ہے۔وہ خواتین و حضرات جو روزگار کے مسائل یا بندش کا شکار ہیںیا وہ جن کی نوکری یا کاروبار کے معاملات میں مخالفت یا دشمنی کی وجہ سے مسائل اور رزق میں برکت یا وسعت نہیں ہے۔وہ جن کے اخراجات زیادہ اور آمدن کم ہے۔جنھیںمالی مشکلات کا سامنا ہے۔ قرض کی ادائیگی کرنی ہے یا مالی آسودگی حاصل کرنی ہے یاکاروبار میں برکت اور کامیابی’ نوکری میں ترقی مطلوب ہے تو وہ اس لوح سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔کسی بھی قسم کی مالی’ مادی’ کاروباری اور پیشہ ورانہ کامیابی کی بات ہو اس لوح سے فائدہ اُٹھایا جا سکتا ہے۔ ذاتی کاروبار یا دفتر چلانے والوں کے لیے بھی یہ بہت موثر ہے۔
                                                لوحِ زحل
                        زحل کے ناقص اثرات کے خاتمے کے لیے یہ لوح خاص طور پر تیار کی جاتی ہے۔ساڑھ ستی کے لیے بھی مفید۔جب چلتے کام رکنے لگیں اور کام ہوتے ہوتے رہ جاءیں  تو سمجھ لیں کہ آ پ کو اس لوح کی ضرورت ہے۔ بہت سے لوگ ایک کے بعد دوسرے مسئلہ کا شکار رہتے ہیں۔ ایک مصیبت سے جان چھوٹی تو دوسری میں گرفتار ہو گئے۔ مسائل اور پریشانیوں کا انبار کاموں کا نہ ہونا۔ ہر مسئلہ میں رکاوٹ اور التواءاور اِن دیکھے ہاتھوں کا ہوتے کاموں کو روک دینا جیسے مسائل کے لیے اس لوح کا استعمال مفید اور موثر ثابت ہو گا۔مختلف قسم کی ناکامیوں اور پریشانیوں سے تحفظ کے لیے حد درجہ موثر ہے۔ اس کے علاوہ وہ لوگ جوبڑے پیمانے پر کاروبار کرتے ہیں’ بڑے پلازے اور عمارتیں بناتے ہیں یا وہ لوگ جو اپنے کاروبار اور کاموں کو استحکام دینے کے خواہش مند ہوں اور ایک طویل عرصہ کے لیے کامیابی کے خواہاں ہوں اِن کے لیے بھی یہ لوح حد درجہ موثر ہے۔ غرضیکہ ہر وہ کام جس میں آپ غیر معمولی اور طویل عرصہ تک کامیابی چاہتے ہوں کے لیے بھی یہ لوح حاصل کر سکتے ہیں۔
                                            زغفرانی نقوش
                        بیماری کی نوعیت کچھ بھی ہو! بیماری چاہے کتنی پرانی ہی کیوں نہ ہو!بیماری چاہے کتنی ہی موذی کیوں نہ ہو! زعفرانی نقوش کا ایک کورس کرنے سے اس کے اثرات آپ پر خود ظاہر ہوں گے ۔
                        یہ زعفرانی نقوش درجہ اول کے زعفران سے خاص کواکبی اوقات میں کاغذ پرتحریر کیے جاتے ہیںاور صحت اور تندرستی کے حوالے سے اِن پر خصوصی آیات قرآنی اور اسماءربی کا ورد بھی کیا جاتا ہے۔ تاکہ اِن کے اثرات میں زیادہ سے زیادہ طاقت پیدا کی جا سکے اور اِن کو استعمال کرنے والے کو زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل ہو اور اس کو صحت کے جن مسائل سے واسطہ ہے اُن کا حل نکلے اور وہ صحت یاب ہو۔

                                              لوحِ استخارہ          
                        یہ لوحکسی بھی کام کے لیے استخارہ کرنے کے لیے مفید ہے۔بعض دفعہ انسان دوراہے پر کھڑا ہوتا ہے کہ وہ اِدھر جائے ےا اُدھر جائے۔ جب فےصلہ کرنا بہت مشکل اور ضروری بھی ہو تو ایسے حالات میں اس لوح کا بنوانا مفید رہتا ہے۔استخارہ سے فیصلہ کرنا آسان ہو جاتا ہے۔بہت سے قارئین سوال کرتے ہیں کہ کیا اس کا استعمال ہر کام میں استخارہ کے لیے کیا جا سکتا ہے تو اس کا جوا ب ہاں میں ہے۔ آپ حسب منشاءکسی بھی سوال کے جواب کے لیے اطمینانِ قلب سے استعمال کر سکتے ہیں۔یہ آپ کو درست جواب حاصل کرنے میں حد درجہ معاون ثابت ہو گی۔

ادارہ روحانی امداد

Idara Roohani Imdad                                                                                
Office   033-23607502
Mobile -.  +91 9883021668 / 9748317598
Skype ID - sufiimranrazvee


Tuesday, May 1, 2012

محبت و تسخیر کے وظاءف Mohabbat aur Taskhir ke Wazaif (Wazaif For Love and Attraction)














جائز محبت میں کامیابی اور پسند کی شادی کے لئے ہمارے یہاں سے زبردست اور لاجواب عمل تیار کر کے دیا جاتا ہے بحمد اللہ اب تک ہزاروں افراد فائدہ اٹھا چکے ہیں،اس سلسلہ میں چراغِ محبت ،لوحِ تسخیر اکبر، لوحِ زہرہ خاص،لوحِ شرفِ زہرہ،لوح مخمس اور مختلف اقسام کے با موکل عملیات تیار کر کے حاجتمندوں کو دیا جاتا ہے ان میں اربعہ عناصر کا عمل ہماریہاں کا بہت مشہور ہے بیرون ممالک کے حضرات و خواتین کو DHL یا UPS وغیرہ سے بھیجا جاتا ہے ہدیہ مناسب ہے
                                                                                                       صوفی محمد عمران رضوی القادری

Featured Post

AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق

Book Your Copy Now +91-9883021668