Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

Thursday, September 6, 2012

LOHE AAYAT ALKURSI / RADDE SEHAR لوحِ آیت ُالکرسی/ردسحر و تحفظ


 لوحِ آیت ُالکرسی/ردسحر و تحفظ
                        یہ لوح جادو سحرکالے علم ڈھایہ ہانڈی آسیب اثر حاضرات جناتہمزاد’سایہ’ پریوں اور دیگرمرئی و غیرمرئی مخلوقات’ عملیاتی اور سحری اعمال سے تحفظ اور ان کے خاتمے کے لیے ہر درجہ موثر ہے۔ یہ لوح فرد ذاتی استعمال اور افراد خانہ کے لیے الگ الگ استعمال کے لیے بھی طلب کر سکتاہے۔ جو فرد اپنے گھر کو ان خرابیوں اور اثرات سے محفوظ رکھنا چاہیں وہ بھی اس کو گھر میں رکھ کراس کے فوائد سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔کسی بھی قسم کے بد اثرات اور اعمال سے محفوظ رہنے کے لیے اس لوح کا استعمال ہمارے تجربہ کے مطابق حد درجہ موثر ہے۔