Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

Thursday, September 6, 2012

LOHE KHUSHQISMATI لوحِ خوش قسمتی


                              لوحِ خوش قسمتی
                         خاص کواکبی حالتوں یعنی کواکب کی آپس مں سعد نظرات شرف اوج اور بعض خاص یوگ بننے کے اوقات میں لوح خوش قسمتی تیار کی جاتی ہے۔زندگی کے عمومی مسائل کے خاتمہ کے لیے یہ مجرب ہے۔کسی بھی خاص مقصد کے لیے یہ لوح بنوائی جا سکتی ہے۔زندگی میں پیش آنے والی مختلف مشکلات رکاوٹوں اور مسائل کے حل کے لیے موثر اور مجرب لوح ہے۔ ہر فرد کو اس سے فائدہ اُٹھانا چاہیے۔