Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

Thursday, September 6, 2012

LOHE MAREEKH / LOHE TAHAFFUZ لوحِ مریخ/ لوحِ تحفظ


                           لوحِ مریخ/ لوحِ تحفظ
                        دشمن سے حفاظت مخالفین پر غلبہ حاصل کرنے دشمنوں کو شکست دینے اِن کی تکلیفوں سے محفوظ رکھنے مقدمہ یا لڑائی میں کامیابی صحت سحری وآسیبی امراض سے بچائو تحفظ اور قوت جسمانیجیسے فوائد حاصل کرنے کے لیے یہ لوح استعمال ہوتی ہے۔اس کے استعمال سے آپ ایک خاص قسم کا روحانی تحفظ حاصل کریں گے۔مختلف مردانہ امراض مسائل اور ازدواجی و جسمانی مسائل کے حل مردانہ طاقتصحت جسمانی حالت کی بہتری کے ساتھ ساتھ آسیب اور سحر وغیرہ سے بچاو کے لیے یہ ایک لا جواب لوح ہے۔