Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

Thursday, September 6, 2012

LOHE RAFA RAJAT / NAHOOSAT MUSHTARI لوح رفع رجعت/نحوست مشتری


لوح رفع رجعت/نحوست مشتری
جب کسی کے پیدائشی زائچہ میں مشتری رجعت/نحوست کا شکار ہو تو ایسا فرد اپنی زندگی میں رزق کی تنگی اور روزی میں برکت نہ ہونے کی شکایت کرتاہوا پایا جاتا ہے۔ عالم دینمذہب اور انصاف سے متعلقہ معاملات کو ڈیل کرنے والوںکو بھی وہ مقام اورعزت حاصل نہیں ہوتی جو کہ ہونی چاہیے۔ایسے تمام افراد جو اولاد نرینہ کے خواہشمند ہیں مگر لاکھ کوششوں اور منتوں کے باوجود ان کو من کی مراد نہیں ملتی تو یہ بات یقینی ہے کہ ان کے پیدائشی زائچہ میں مشتری رجعت/نحوست کا شکار ہے۔سو اوپر بیان کردہ اور متعلقہ معاملات میں مسائل کے حل کے لے  مشتری بنوائیں۔