Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

Thursday, September 6, 2012

LOHE RAFA RAJAT / NAHOOSAT ZOHRA لوح رفع رجعت /نحوست زہرہ


لوح رفع رجعت /نحوست زہرہ
زہرہ کی رجعت/نحوست فرد کی زندگی میں خوشیوں اور آسانیوں کی کمی کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ عشق و محبت کے متوالوں کے لیے یا وہ جوڑے جو ازدواجی زندگی کی سچی خوشیوں سے محروم رہتے ہیں درحقیقت کہیں نہ کہیں زہرہ کی رجعت/نحوست ان کو متاثر کررہی ہوتی ہے۔وہ لوگ جو شوبز/میڈیا بیوٹی پارلر  بوتیک اور فیشن کی دنیا سے منسلک ہیں ۔ اگر ان کے زائچہ میں زہرہ رجعت/نحوست سے پاک نہ ہو تو وہ عوامی پذیرائی حاصل نہیں کر پاتے ہیں۔ایسے افراد جو آسان ذرائع سے روپیہ حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں یا وہ جو سٹاک مارکیٹ وغیرہ جیسے اُمور فائدے کی بجائے نقصان اُٹھاتے ہیں تو ان کو اس بات کو سمجھ لینا چاہیے کہ زہرہ ان کے پیدائشی زائچہ میں رجعت /نحوست کا شکار ہے۔سو اپنی زندگی میں خوشیاں اور آسانیاں لانے اور معاملات کار میں روانی کے لیے عملیات سے رجوع کریں اور زہرہ کی رجعت /نحوست دور کرنے کے لیے خاص تیار کر دہ لوح رفع رجعت /نحوست زہرہ کو حاصل کریں۔ اس لوح کو حاصل کرکے معاملات زندگی میں آسانیوں کے حصول کو یقینی بنائیں۔