Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

Sunday, December 23, 2012

(حدیثوں کی روشنی ) Hadeeson Ki Roshni




اللہ رب محمد صلیٰ علیہ وسلما نحن عباد محمد صلیٰ علی وسلما
الحمد للہ سالِ گذشتہ کتاب (غلط فہمیاں اور انکی اصلاح) کو عوام و خواص نے بے حد پسند فرمایا بہت سارے فون کالس اور ایس ایم ایس آئیں بالخصوص علما کرام نے اپنے قیمتی مشوروں اور دعاؤں سے نوازہ(جزاک اللہ) اشاعتِ کتب کے اس اہم سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے آٹھویں سالانہ عرسِ حضور مفتی اعطمِ ہند کے موقع پر یہ کتابِ لاجواب (حدیثوں کی روشنی ) ۵۰۰ عدد فی سبیل اللہ تقسیم کی 
جارہی ہے رب قدیر اس صدقہ جاریہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ و طفیل میں قبول فرمائے،میرے اور میرے احباب کے لئے ذریعہِ نجات بنائے آمین 
محمد عمران رضوی القادری 
محرالحرام ۱۴۳۴ دسمبر ۲۰۱۲