Tuesday, August 6, 2019

🧭🌠Taslees Shams O Mushtari 2019

🧭🌠

✒جب دو سیارے آپس میں ایک سو بیس درجے کا فاصلہ بناتے ہیں تو نجوم کی اصطلاح میں اسے تثلیث کہا جاتا ہے نظرات سیارگان میں یہ سب سے زیادہ قوی اور سعد نظر مانا جاتا ہے اور سیارے جو ناظر ہیں  وہ بھی سعد ہوں تو نور علی نور ہوتا ہے ، اس سال شمس اور مشتری کی ایسی سعد نظرِتثلیث 7،اگست 2109 دوپہر ایک بجے سے شروع ہو رہی ہے جو کہ 24 گھنٹہ تک قائم رہےگی اس درمیان دولت و ثروت خیر و برکت تسخیر خلائق تسخیر حکام کے نقوش لکھنے چاہئیے اس حوالے سے احباب یہ نقوش لکھ سکتے ہیں خود اپنے لئے اور حاجتمندوں کے لئے بھی،الاوفاق قسط نمبر ۳ سے وفق نمبر۵۲،۸۲،۸۴،۱۰۱،۱۰۳،۱۱۰،۱۳۸،۱۳۹،۱۴۱،۱۴۲ الاوفاق قسط نمبر۲ سے وفق نمبر ۴۱،۴۲،۴۳،۴۴،۴۵،۴۶،۵۰ الاوفاق قسط نمبر۱سے وفق نمبر ۱،۲،۳،۴،۲۵ ان نقوش میں سے جسے چاہیں لکھ کر کام میں لائیں 
فقیر قادری گدائے چشتی 
محمد عمران رضوی القادری
 کلکتہ مغربی بنگال الہند 
+91-9883021668

Featured Post

AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق

Book Your Copy Now +91-9883021668