سوال
Aslam o alaikum, mera naam Aijaz Ahmed he aur me Karachi Pakistan se hu, guzarish ye he meri 40000 salary he lekin har mah qarz lena parta he ek takke ki barkat nae hoti, ap koi aisi dua / wazifa bataen take mere rizq me kushadgi aur barkat ho. Duago Aijaz Ahmed
جواب
وعلیکم
السلام
فجر میں سنت
و فرض کے درمیان ۱۰۰ مرتبہ سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم و بحمدہ
استغفر اللہ پڑھ لیا کریں
سوال
Hazrat g my mumbai se mera sawaal ye he ki mene
shreh yaseen shareef ki 41 din tak padhai ki thi koi rizalt nahi aaya
Mera naam qari muhmmad shadab he
جواب
اس میں سوال
کیا ہے ؟ خدا کا کلام پڑھنا ہی نقد رزلٹ ہے اللہ تعالی کا شکر ادا کرو کہ اس نے
تمہیں توفیق بخشی
سوال
استاذ محترم حضور صوفی صاحب قبلہ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ
اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
امید قوی ہے کہ مزاج شریف بخیر ہوں
گے
بعدہ عرض ہے کہ فقیر قادری کے مطب
میں ایسی عورتیں اور مرد آتیں ہیں کہ جن کی شادی کے 5 سال یا 10 سال ہو گۓ لیکن اولاد
سے محروم ہیں میڈکل رپورٹ میں سب نارمل ہے
اور کچھ ایسی عورتیں بھی آتی ہیں جن کے ماہواری کا نظام درست
نہیں رہتا دوا علاج کے بعد بھی کوٸ فاٸدہ نہیں ہوتا اور
حمل بھی نہیں ٹھرتا۔
تو حضور سے گزارش ہے
کہ ان حالات کے مد نظر استقرار حمل اور بانجھ پن کے طریقۓ
علاج کی طرف رہنماٸ
فرماٸیں
آپکا کا شاگرد رشید
فقیر محمد مھدی حسن قادری غفرلہ سون بھدر یوپی انڈی
جواب
وعلیکم
السلام ورحمۃ اللہ
حمل اور
حاملہ کے لئے جو نقوش دئے جاتے ہیں انہیں ہی استعمال میں لائیں بالخصوص اسم مصور
کا نقش جو کہ اعلی حضرت عظیم البرکت قدس سرہ کا ہے باقی جو نقائض جسمانی ہو اس کے
لئے ڈاکٹر سے ہی رابطہ کرنے کا بتایا کریں اللہ تعالی سب کو شفاء عطاء فرمائے آمین
سوال
Aajiz hafiz Mohamed Imran Bijapur Karnataka state
India
Sawal ye hai ke aajiz tohda bahut amliyat karta hun
mareez jadu awr jinnat ke aate hain isleye zafran se likhhe Hove naqsh awr
tavizat kibzarat Hoti hai isleye aap by corer mere pate par tavizat bejdenge to
badi maherbani hogi apka tavizat Jo hadya hota hai bejta hun insha'Allah zarur
جواب
ان شاء اللہ
نقوش بھیجے جائیں گے اس کے آپ واٹ ساپ پے ہی معلوم کر لیا کریں
سوال
Asslam waliyakum HAZRAT JI ...Mujhe ek Kamil Murshid
ki Talaash hai ...koi ek Aisa Isam Azam bathyai
ke...ALLHA TALLHA ke Fazal se...jaldi mujhe MURSHID mile Jaye.....app ki Badi
Meharbani ho gi...
SALIM BELGAONKAR
ATHANI .DIST.BELGAUM...KARNATKA....
جواب
وعلیکم
السلام
آپ بکثرت
درود شریف پڑھا کریں ان شاء اللہ درود شریف کی برکت سے کامل مرشد مل جائے گا کوئی
سا درود جو آپ چاہیں پڑھیں اللہ کامیاب کرے آمین
سوال
Assalamu'alaikum Sufi Sahab. Jadoo ko khatam karne
ke liye Surah Baqarah ko kitne din padna hoga. Please jawab de dijiye.
Jazakallahukhairan. Aamin.
Sayed Shoaib hoon. Pune se.
جواب
وعلیکم السلام
اگر آپ خدا
نخواستہ جادو کے شکار ہیں تو خود سے اس کا علاج وہ بھی سورہ بقرہ سے ،مت کیجئے
بلکہ کسی معالج روحانی سے اپنا علاج کروائیں عام طور پر یہی دیکھا گیا ہے کہ اس
طرح معاملہ مزید بگڑ جاتا ہے
سوال
Mera naam الطاف hai mere naam ka isme aazam batayiyega..
Name : الطاف
State :
karnataka
جواب
یا احد یا حق
سوال
Mera name Muhammad Qasim Khan father name Tariq Khan
from lahore ma chahal kaaf ka amil banana chata ha
جواب
اپنے استاد
یا مرشد سے اجازت حاصل کرکے ان کی نگرانی میں عمل کیجئے اللہ کامیاب کرے آمین
سوال
Mujhe quran ki talim hasil karna hai aoor surha
muzammil ka amal kaise karre aoor qhurbe
oosatad aoor qhurbe ﷺ Amal battaye .md
moosa siti tellangana zahirabad .bataiye piliz
جواب
اللہ تعالی
آپ کو نور قرآن سے منور فرمائے آمین آپ اپنے محلے یا آس پاس کے کسی حافظ قرآن سے
رابطہ کریں
سوال
حضرت میں مدناپور ضلع اور
تھانہ رامنگر سے بول رہا ہوں مجھے کچھ
عمل سیکھنا تھا اس لیے آپ سے درخواست کررہا تھا کہ آگر آپ کچھ عمل سکھا دیں تو
مہربانی ہوگی،میرا نام اسعد اللہ ہے اور میں مدرسہ مظاہرہ علوم سہارنپور سے مولویت
پڑھ چکا ہوں۔
جواب
الاوفاق قسط
نمبر سات دیکھ لیجئے اللہ کامیاب کرے آمین
سوال
حضرت صوفی صاحب قبلہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
ہم آپ کے بہت مشکور ہیں کہ آپ سے
میں نے ایک تعویذ کی اجازت مانگی تھی
آپ نے اجازت دی اور ساتھ میں
دعائیں بھی دیں اللّٰہ آپ کے اس خلوص کا بدلہ دے آمین
حضرت صوفی صاحب قبلہ
پہلے میں ادھر ادھر بھٹکتا تھا یہ
کرلوں وہ کرلوں جب آپ کے ایک مضمون کو میں نے پڑھا جس میں آپ نے فرمایا کہ مرشد
اپنے مرید کو اسم کے ساتھ ایک نور بھی عطا کرتا ہے اسی وقت میری آنکھ کھل گئی کہ
میں ادھر ادھر بھٹکتا ہوں میرے مرشد کریم تاج الشریعہ
نے جو کچھ شجرہ شریف میں پڑھنے کو
فرمایا ہے وہی تو اجازت نامہ ہے اب شجرہ شریف کے ہی اوراد ووظائف کو کر رہا ہوں
آپ سے عریضہ پیش ہے کہ آپ مجھے دعا
جامع المطلوب و دافع الکروب اور سی وسہ آیات جو الاوفاق میں درج اس کو وظیفہ کے
طور پر پڑھنے کی اجازت عطا فرمائیں پھر جب آپ کے رابطے میں رہ کر اس کے عمل بھی
کرونگا ان شاءاللہ تعالیٰ
بس حضور اسی طرح نظر عنایت فرمایا
کریں
اللہ کریم آپ کے اقبال کو دونوں
جہان میں بلند فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ النبی الکریم صلی اللّٰہ تبارک
وتعالی علیہ وسلم وآلہ وبنہ غوث الاعظم ذخیرۃ الاولیاء رضی اللہ تعالیٰ عنہ
محمد شہباز مرکزی
رضا جامع مسجد ریگائیں فرخ آباد
یوپی
جواب
وعلیکم
السلام ورحمۃ اللہ
سوال میں
مذکور دونوں وظیفے کی اجازت ہے اللہ تعالی آپ کو کامیاب کرے امین
سوال
Abdul Wahid Hussain Qadri
Muazzan jama masjid hasan bagh Nagpur
Quwaat e baah ke liye is taweez ki Ijazat farmaiye
Hazrat ne video me ijazat ke liye farmaya
Aur is taweez
me timing ka bhi asar rakhta hai iski bhi Ijazat farmaiye
جواب
لکھئے اللہ
تعالی شفاء دے آمین
سوال
استاذ محترم اسلام علیکم و رحمت
الله ۔
ہمیں امید ہے کہ آپ اللہ کے فضل و کرم سے بخیر ہونگے۔ اللہ
آپکو دونوں جہاں کی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
میری والدہ پر کئ سالوں سے جادو کا اثر ہے۔ انکے شادی کے دن ہی
ان پر جادو کیاگیا تھا۔ میرا ایک چھوٹا بھائ ہے(عمر ۳۵ سال) اس پر خبیث کا اثر ہے۔ اسکے پیدائش
کے دن ہی اس پر جادو کیا گیا تھا۔ دنوں پر جادو کرنے والی دونوں مسلمان عورت ہے۔
ان کئ سالوں کی طویل مدت میں بہت ہی مشکل ترین اور پریشانکن
حالات سے گزرنا پرا۔ جتنے بھی عاملین کو دکھایا گیا فائدہ بہت کم ملا ۔ ۲۰۰۰ عیسوی میں کچھوچھہ شریف مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی
رحمت اللہ علیہ کے بارگاہ عالی میں گۓ تھے۔
وہان جانے کے بعد دھیرے دھیرے امن و سکون ملنا شروع ہوگیا۔ اب بہت سکون ہے۔ ۲۰۱۰ عیسوی کے بعد سے وہان حاضری نہیں ہو پائ ہے۔
میری والدہ کو پہلے نماز شروع کرتے ہی پورا بدن جھکجھور دیتا
تھا۔ جب تک نماز پڑھتی تب تک ایسا ہوتا رہتا۔ اب ایسا بہت کم ہوتا ہے۔ اکثر انکو
کوئ نہ کوئ بیماری لگی رہتی ہے۔ انکی بیماری بھی جادو کے اثر سے ہے۔
میرے بھائ کو اکثرہمیشہ سردی کھانسی لگی رہتی ہے۔ اس سے وہ بہت
پریشان رہتا ہے۔ اسکے بیماری کا جانچ کرنے پر Report میں کچھ بھی نہیں آتا ہے۔ وہ اکثر گھر میں کسی نہ کسی کا روپیہ
چوری کر لیتا ہے۔ اس روپیہ سے کچھ خریدتا بھی نہیں ہے۔ صرف روپیہ غائب ہوتا ہے۔ وہ
چوری کر تے وقت اپنے ہوشوحواس میں نہیں ہوتا ہے۔ اسکو غصہ بہت ہی زیادہ آتا ہے۔
باتیں تو بہت ہیں۔ اگر سبھی کو لکھوں تو مضمون بہت طویل ہو جاۓ
گا۔
میں دو سالوں سےآپکے رہنمائ میں کئ اعمال کیا ہوں۔ اسکے بھی
بہت اچھے اثرات ہوۓ ہیں ۔ جبکہ ہم
کسی کا روحانی علاج نہیں کرتے ہیں۔ پہلے بلا وجہ گھر کے افراد جھگڑ تے تھے۔ ان دو
سالوں میں نفرتیں محبت میں بدل گئ ہیں۔
آپسے بہت ہی عاجزانہ گزارش ہے کہ والرہ اور بھائ کے پریشانیوں
پر غور فرما کر اسکا حل نکالیں۔ تاکہ پریشانیاں ہمیشہ کیلۓ
ختم ہو جاۓ۔
اسکیلۓ آپ جو
بھی بتائنگے یا کرنے کو کہنگے ان شاء اللہ اس پر عمل کیا جائیگا۔
آپکا شاگرد:- محمد اشفاق عالم اشرفی۔
ارریہ۔ بہار۔
جواب
وعلیکم
السلام ورحمۃ اللہ
اللہ تعالی
انہیں شفائے کامل عطاء فرمائے آمین ان کے لئے ہمارے یہاں سے کورس والے نقوش بھیجے
جائیں گے آپ واٹسیپ پر میرے عملہ سے رابطہ کر لیجئے
سوال
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ
اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صوفی صاحب امید قوی ہیکہ آپ اللہ تعالی کے
فضل وکرم اور اسکے پیارے محبوب صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے توسل سے خیریت سے
ہونگے اور اللہ تعالی آپ کے علم وعمل میں کثیر برکات عطا فرماۓ
آپ کی بارگاہ میں مٶدبانہ
گزارش یہ ہیکہ آپ کی دعا سے بسم اللہ شریف کا دوسرا چلا آج پورا ہوگا اب تیسرا چلا درود تنجینا شریف شروع کرنے کیلۓ
ربیع الغوث کی نو چندی جمعرات کا انتظار کرنا ہوگا یا پھر اور کچھ رہنماٸی فرماۓ
آپ کا شاگرد مولانا عبدالعزیز اکبری قادری اشرفی بناس کانٹھا گجرات
جواب
وعلیکم
السلام ورحمۃ اللہ
اللہ کامیاب
کرے آپ ربیع الثانی سے درود تنجینا کا چلہ شروع کریں بہتر ہوگا
سوال
السلام علیکم حضور مجھے حروف صوامت
کی زکات ادا کرنے کی اجازت چاہئے اور اسکا پرہیز اور طریقہ زکات بھی ارض کردیں
مقصود احمد پاکستان کراچی
جواب
وعلیکم
السلام
طریقہ شاید
میری اسی ویب سائٹ میں ہو دیکھ لیجئے ورنہ یہاں تو اتنی گنجائش نہیں کہ تفصیل
لکھوں کہیں اور لکھا ہو تو دیکھ لیجئےسنی صحیح العقیدہ اور اس عمل کا اہل ہونے کی
شرط پر اجازت ہے عمل سے پہلے ۵۰۰ روپئے کسی بھی سنی ادارے میں جمع کرا دیں
سوال
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید آپ خیریت سے ہونگے حضرت والا
آپ سے پہلے تو دعاء کی درخواست
میں آپ سے سورئے یاسین کے چلہ جو ۷۲ مرتبہ دن میں پڑھنا ہے اجازت چاہتا ہوں
اور سورئے یاسین شریف کے نقش کی بھی اجازت آپ دیں تو عین نوازش ہو گی
پیر احمد مظاہری مہاراشٹر
جواب
وعلیکم
السلام ورحمۃ اللہ
عمل کی اجازت
سنی صحیح العقیدہ ہونے کی شرط پر ہے عمل سے قبل ۵۰۰ روپئے کسی بھی سنی ادارے میں جمع کرا دیں
سوال
bhai jan ek sawal to ya h mujh dura par jata jahan
marazi diwaron pe ajeeb ajeeb shakalain nazar ati hai ab to ma33 ayat b perti
hu dusri bt bhai jan mra sitar beta dain konsa hai mra name sidra shahzadi
binat nasira balkees city gujranwala pakistan
جواب
اللہ شفاء دے
آمین ۳۳ آیات صبح و شام
پابندی سے پڑھا کریں اور ساتھ ہی کسی روحانی عامل سے علاج کرائیں ستارہ معلوم کرنے
کے لئے تاریخ پیدائیش لکھیں
سوال
السلام علیکم ورحمت اللہ۔۔صوفی
عمران قادری رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی
والنورانی امید قوی ہے کہ بفضلہ تعالٰی آپ خیریت سے ہوں گے۔۔۔ بفضلہ تعالٰی آپکی
دعاؤں اور پیرو مرشد کی عطا سے میں نے مندرجہ ذیل عملیات کو مکمل کرلیا ہے(1)
○درود شریف صلی اللہ
علی محمد صلی اللہ علیہ و سلم۳۱۲۵
مرتبہ روزانہ ۴۰ دن تک
○اسم ذات یا اللہ
کو بقول مرشد سات روز تک ۳۳۳۳
مرتبہ پڑھا پھر سات دن کے بعد ہر نماز کے بعد ۳۰۰ بار یہاں تک کہ سوا لاکھ کی تعداد مکمل ہوگئی
الحمدللہ○اسم یا رقیب ۵۰۰۰ بار روزانہ ۴۰ تک پڑھنے کا حکم ملا وہ بھی الحمدللہ
مکمل ہوا○پھر بسم اللہ الرحمن الرحیم ۷۸۶ مرتبہ عشاء بعد اور سورہ فاتحہ فجر کی
نماز کے بعد ۴۱ مرتبہ ۹۰ دنوں تک پڑھنے کا حکم ملا وہ بھی مکمل
کیا○ناد
علی شریف بقول مرشد گیارہ سو مرتبہ ۴۰
دنوں تک پڑھنے کاحکم ملا وہ 1۔9۔2020 کو مکمل ہوا ہے۔ان تمام عملیات کو کرتے وقت
آپکی کتاب الاوفاق اور آپکی ذات سے بھی کافی کچھ فائدہ لیا گیا ہے۔آپکی کتاب
الاوفاق کو میں نے اپنےمرشد خلیفہ حضور تاج الشریعہ مفتی عبدالرقیب صاحب قبلہ
کودکھایا تھا اور انھوں نے بھی استفادہ کی ترغیب دی تھی سو میں نے لیا۔دریافت طلب
یہ ہے کہ یہ سارے عملیات جو میں نے کئے ہیں معتبر ومستند ہیں کہ نہیں اور بندگان
خدا کو اس سے فیض پہونچا نے کے لئے کارآمد ثابت ہونگے یا نہیں۔کوئی کمی۔نقص خامی
ہو تو نشاندہی ضرور فرمائیں تاکہ اپنی اصلاح کر سکوں۔(2) ابھی میرے مرشد نے نقوش
کی زکات نہیں دلوائی ہے ان شاءاللہ اس کے بارے میں بات
ہوگی حضرت سے۔میں آپ سے بھی کئ مہینوں سے رابطے میں ہوں اس دوران آپنے
الاوفاق کے نقوش کی اجازت عطا فرمائی ہے۔دریافت یہ کرنا ہے کہ الاوفاق سے جو نقوش
مجھے استعمال کر نا ہوگا مریضوں کے لئے تو کیااس کی زکات ادا کرنی ہو گی یا آپ کی
اجازت ہی کافی ہے (3)آپ نے نقش مثلث کی بھی زکات ادا کرنے کی اجازت مجھے عطا
فرمائی ہے نیز چہل کاف شریف ۱۱۹۹۸
مرتبہ ۲۱ روز تک کی بھی اجازت دی ہے اس کو بھی
پیرو مرشد کو دکھا کر عمل شروع کرنا ہے ایک بار پھر سے اجازت طلب کرتا ہوں کہ
اجازت عطا فرمائیں۔امید قوی ہے کہ میری ان باتوں گہرائی سے جائزہ لینے کے بعد مفید
مشورہ سے نوازیں گے۔ان شاءاللہ۔شکیل احمد خان قادری رضوی بنارس
جواب
وعلیکم
السلام
ایک عمل جب
تک مکمل نہ ہو دوسرے کی اجازت ابتدائی مرحلے میں نہیں دی جاتی ہے ، الاوفاق کے
تمام نقوش کی جنہیں بھی اجازت ہے وہ ان کو
کسی بھی سلسلہ صحیحہ سے اجازت و خلافت حاصل ہونے کی شرط پر ہے باقی نقوش کے
استعمال کرنے کرانے کے تعلق سے جہاں جیسا لکھا ہو ویسا کرنا چاہئے زکات وغیرہ ادا
کرنے کے تکلفانہ سوال سے بچنا چاہئے ،جو اعمال آپ نے اپنے مرشد کی نگرانی میں کی
ہیں اور جو کریں گے اللہ تعالی آپ کو ان سب میں کامیابی عطاء فرمائے اور ان کے
ذریعہ مخلوق خدا کو فیض پہنچائے آمین
سوال
AsSalamu Alaikum hazrat
Mere chacha syed Hamed bin syeda ummehani jinke liye
ring mangai hai unpr kisi ne jadu karwaya hai aur unhone suicide karne ki koshish
Kari lekin Alhamdulillah Allah ka karam hua aur kuch nahi hua ap kuch bataye
kya kre
Maine nade Ali aur hizbul bahr sharif ki zakat di
hui hai to kis tarah ilaj kare aur koi naqsh bhi send kare unke safety ke liye
nawazish hogi hazrat
Naveed kazi
Maharashtra
جواب
وعلیکم
السلام
اللہ تعالی
ان کو شفاء عطاء فرمائے روزانہ ۷ مرتبہ دعائے حزب البحر شریف کو پانی اور تیل پ دم کر لیجئے
اور ان کو استعمال کرایئں مسلسل ۳ ماہ تک پانی صبح سے لیکر رات تک پلا کر ختم کرنا ہے تیل سر
ہاتھ پاوں کے ناخنوں میں ملیں گلے میں دالنے کے لئے یہاں سے لوح تحفظ خاص منگوا
لیں
سوال
mujhe hazrat se sure ikhlas ba mukkal ki ijazat leni
hai ...
barar mahar bani mujhe ijazat Ataa farmayen ...mai
aapka mamnun rahunga
mera nam . Abdurrazzak qadri ibne Bibijan(fazile
jamia nizamia Hyderabad ) aap dekh kar
mujhe ittila den .. jazakallahu khaira
جواب
سنی صحیح
العقیدہ اور اس عمل کا اہل ہونے کی شرط پر اجازت ہے عمل سے قبل ۵۰۰ روپئے کسی بھی سنی
ادارے میں جمع کرا دیں
سوال
Mujhy apny name ka ism e azam chahiya hai ap buta
dain gy mera name mehmood ali hai
یا مومن یا
باسط
سوال
میرا نام طیب محمد کشمیر سے ہوں ۔مجھے آیت قطب کا عامل بننا ہے
یا کوئی عمل بتائے تاکہ میں اس عمل
کی مدد سے لوگوں کی مدد کر سکوں
جواب
صبح و شام
ایک ایک مرتبہ سی و سہ آیات پابندی سے ایک سال پڑھیں عامل ہو جائیں گے پھر اسی کو
ہر مرض کے لئے لوگوں کو دم کر کے دیا کریں ان شاء اللہ سب کو شفاء ملے گی عمل کی
اجازت سنی صحیح العقیدہ اور اہل ہونے کی شرط پر ہے عمل شروع کرنے سے قبل ۵۰۰ کسی بھی سنی ادارے
میں جمع کرا دیں
سوال
السلام علیکم
حضور آپ کو اللہ عزوجل شاد آباد
رکھے ۔۔
درود پاک کے حوالے سے دو سوال عرض
ہیں :
1) *صلى الله على محمد* کو
نقش مربع آتشی چال سے لکھ سکتے ہیں۔؟
اگر لکھ سکتے ہیں تو اس کی اجازت
بھی عطا فرما دے اور کتنی دفعہ روز لکھ سکتے ہیں۔۔؟
سوال نمبر2: ایک عامل سے سنا ہے کہ
درود پاک چلتے پھرتے نہیں پڑھنا چاہیے، اور انہوں نے وجہ یہ بتائی کہ جب انسان
درود پاک پڑھتا ہے تو فرشتہ ایک موتی کی صورت میں اس درود پاک کو سرکار صلی اللہ
علیہ وسلم کی بارگاہ میں پیش کرتا ہے، اب اگر انسان کسی نامناسب جگہ پر درود پاک
پڑھے گا تو فرشتےکو اس جگہ کی وجہ سے تکلیف ہوگی اور درود پاک پڑھنے والے پر
پریشانیاں آئیں گی۔
اور ان عامل صاحب نے ایک مثال اور
بھی دی کہ جس سے آپ کی دشمنی ہو اس کو چلتے پھرتے درود پاک پڑھنے کا کہہ دیں تو وہ آپ کا دشمن پریشان ہو جائے گا۔
اس کی کیا حقیقت ہے رہنمائی
فرمائیں ۔
اور ایک عرض ہے
کہ آپ ہمیں درود پاک کے حوالے سے
ایک کتاب عطا فرمائے
جس میں درود پاک صیغے ہو اور درود
پاک کے فضائل ہوں
سائل: حسنین قادری
کراچی پاکستان۔
جواب
وعلیکم
السلام
درود کو نقش
میں لکھنے کی کیا ضرورت یوں ہی جس قدر توفیق ہو لکھا کریں،چلتے پھرتے پڑھنے اور
نامناسب جگہ پر پڑھنے میں فرق ہے چلتے پھرتے پڑھا جائے نا مناسب جگہ نہ پڑھا
جائے،درود شریف کے مختلف صیغوں کو عالم فقری صاحب کی کتاب خزینہ درود میں دیکھ
سکتے ہیں
سوال
Mera naam mohd danish h me up moradabad me rehta hu
jese ap quran ki aayate surte ki zakat our naqsh ki zakat oun ke tarike malum
krna hai
Kitab ka naam malum krna h
Bilal Hussain
Sialkot pakistan
جواب
زکات کا
مختصر لیکن جامع طریقہ اعمال رضا میں دیکھئے
سوال
Asalam o alakom.
Janaab. Aap ki videos youtube pay deki hy. Mujy NAAD E ALI ki zakaat ka tareeqa oor us Ka Ijazat
ataa farmay... may Pakistan say
ho. Muhammad ishaq name hy. Oor Saudi arab may rehta ho. Aap say guzarish hy
rehnumai kry.
Hamaray Haq may dua kay. Ghar may Maali Mishkilaat
hy. Qarz boht hy oor Sara Karubaar oor Jobs
khatam ho gay boht Parashan hy.
Aap hamaray Haq may dua kry.
جواب
وعلیکم
السلام
سنی صحیح
العقیدہ ہونے کی شرط پر اجازت ہے عمل سے
قبل ۵۰۰ روپئے کسی بھی سنی
ادارے میں جمع کرا دیں اللہ کامیاب کرے آمین
سوال
Mere Pesun maen barkat nai hy khtm ho jaty hain samj
nai ati halat bi din ba din bigar rahy hain qaraz dar ho gaya hun.
Ap naen surah al nasar ka kaha tha parny ko...wo
maen khuwab maen Hazoor nabi e karim S .A ko dekha wo bi surah nasar parny ko
kah rahy thy.ab ap rahnumai farmain.aur is khuwab ki tabeer bi batain.
جواب
اگر سورہ نصر
پڑھنے کا بتایا گیا ہے تو وہ پڑھئے اللہ برکت دے کامیاب کرے آمین
سوال
السلام عليكم
بعد سلام کے عرض یہ ہے کہ حضور کی
خدمت اقدس میں کہ تسخیر کے لئے کوئی وظیفہ
ارشاد فرمادیں اور حضور میں اور میرے شیخ مفتی نور محمّد صاحب قبلہ تزكیه نفس کے
لئے آپ کے ارشاد فرموده جو نو اعمال ہیں انکو کرنا چاہتے ہیں جسکے لئے آپ کی اجازت
درکار ہے اور ساتھ ہی آپ کی خصوصی نظر عنایت کی حاجت شدید
کرم فرماكر حضور اجازت عطا فرمائیں
جواب
تسخیر کے لئے
درود تسخیر ۱۷ مرتبہ روز پڑھ لیجئے تزکیہ نفس کا عمل بھی کیجئے سنی صحیح العقیدہ ہونے کی
شرط پر اجازت ہے اللہ کامیاب کرے آمین
سوال
علا مہ صاحب میرا تعلق اپر دیر سے
ہے میں اجکل اذاد کشمیر میں رھتاہوں اور میں حافظ قرآن ھوں مجھ پرجنات حاضر ھوتے
ہے جب میری گھروالے جنات سےپوچتےہےکہ اپ اسے کیو تنگ کر تے ہے تو جنات گھر والوں
سے کہتا ہےیہ لڑکا ہم میں اچھا لگتاہے کھبی کھتا ہےاس لڑکے کا تلاوت ھمےاچھا لگتا
ہےاور کہبی کھتا ہے ھم جادو کہ زریعے سےأیے ہےجب جنات میری جسم مئن داخل
ہوجاتاھےتو چیخ چیخ کرقران کریم کہ یےایات پڑتےہے سلم علا نو ح فل عالمین اپ رھنمایی فر مایی
سردار لدین پاکستان
جواب
تیسرا کلمہ
روازانہ ۱۱۱ مرتبہ پڑھ کر پانی
پر دم کریں اور پی لیا کریں اور اسی کو ہر وقت بکثرت پڑھتے رہا کریں اللہ شفاء دے
آپکو آمین
سوال
السلام وعلیکم بعد سر اپ نے سورہ
یاسین کی زکات کے بارے کسی عامل سے پوچھنے کے بارے میں کھا تھا تو جناب من ،میں
جھاں رھتا ھوں یھاں کوئ عامل نھیں ھے تو اپ مجھےاجازت دے دیں شکریہ،
Ismail Khan village Seni gumbat kohat Pakistan
جواب
وعلیکم
السلام
آپ نے کیا
پوچھا تھا میں نے کیا کہا مجھے ٹھیک سے یاد نہیں لیکن یہاں سب کو اجازت بغیر کسی
سابقہ تعارف کے دے ہی رہاں ہوں اگر آپ کو نہیں دی ہوگی تو ظاہر ہے کچھ ہوجہ ہوگی
لہذا اپنا سوال جواب لکھ کر دوبارہ سوال کریں
سوال
السلام علیکم
حضور صوفی صاحب دعائے جامع المطلوب
کا نقش مل سکتا ہے یا پھر اسی طرح مکمل دعا لکھ کر استعمال کریں
سید اویس شاہ
پاکستان سے
جواب
وعلیکم
السلام
دعاء بھی
لکھا جا سکتا ہے نقش اسی ویب سائٹ میں ہوگا تلاش کر لیجئے
سوال
Assalamualaikum Hazrath Ustadji
Allah ki rahmat aur barkat aur Huzoor pak Muhammad
Sallulallu Alahi wassalam tufail se aur Shaik Abdul Qadeer Gilani Rahmatullahi
(Ghous e pak) aur aapki dua se, *Durud Asma Azam* ka chilla kal raat complete
hua. Alhumdulillah Allah qubool farmaye, Ameen rabilalameen.
1. Asma Azam ke chillah ke baad isko wird rakhna
padega ya nahi? Tou kitni baar padna hoga?
Alfaz main kami peshi maaf kardijiye.
Shukriya JazakAllah khair.
Aapka shagird
Ibrahim Khan
Hyderabad-Riyadh.
جواب
وعلیکم
السلام
اللہ تعالی
محنت قبول فرمائے آمینروزانہ ۱۰۰ مرتبہ ورد میں
رکھیں اچھا ہے لازمی نہیں
سوال
Assalamu alaikum hazrat
Mera sawal ye h ke maine aapse ism ya allah ke amal
ki izazat li thi 2 baar to amal maine kar liya magr kaamyabi ni hui jab teeri
baar krna chahta tha to kisi mazboori ki wajah se ni kr saka kya isse izazat
khatm ho jayegi ya baki rahegi agr khatm ho jayegi to mujhe dobara se izazat de dijiye ga. Or kya amal
band kamre me karna h ya kisi khuli jagah pe iski bi rehnumai farma dijiye.
Allah aapko khush rakhe. ameen
جواب
وعلیکم
السلام
کامیابی نہیں
ملی سے لوگوں کی مراد کیا ہوتی ہے اللہ ہی خوب بہتر جانے،عمل کی تفصیل جانے بغیر
محض اجازت پر تکیہ کر کے آپ لوگ کیوں اس پرخار وادی میں کود پڑتے ہیں یہ نہیں
معلوم کہ عمل کی نششت کیا ہوگی پھر آپ نے کیسے دو بار کیا اور کیا کیا پھر نا یہاں
سوال کے ساتھ نام ہے نا شہر کا نام مجھے کیسے معلوم ہوگا میرا مخاطب کون ہے اللہ
تعالی آپ کو علم و فہم عطاء فرمائے آمین
سوال
Aslam o alaikam guzarish hai keh india mein aik herb
hai jis ko urdu mein inkole kehte hai jo india mein hoti hai sir is ka oil ya
roghn bhi hota hai beejon ka sir mujhe zaroorat hai please help farmayen
shukria( ansar abbas from punjab pakistan thanks
جواب
وعلیکم
السلام
مجھے اس کے
بارے میں کچھ بھی نہیں معلوم آپ کہیں اور پتہ کیجئے
سوال
Swal 1/ per sab .kia zuhl kay din zohra kay sath mae
muhabat ka kam karskty hy ya nhi .kia zohra ky din zuhl kay sath me adawat ka
kam karskty hay?
2/ ap ny jo ketaby mujy whatsapp par beji hay mujy
unki ijazat chaye me apky ketabun sy kam karo ya zakat ada karo.
2/mae baqi kam karta ho lkn muhabat me kamzor ho
muhabat ka serf ek tareqa bata dy jo sab sy powerful ho...zawjen muhabat ya
reshtay waghera ki...
3/ me ny chehl kahf ka zakat ada kiya hay is par kam
karta ho lkn chehl kahf sy jinnat ky elawa ar kia kam hoskty hy ...
Name; najeeb ullah sunni chishti
Pakistan /kpk /dist/ shangla.
جواب
ہفتہ زحل کا
دن ہے اس دن عداوت کے کام کرنے چاہئے جمعہ زہرہ کا دن ہے اس دن محبت کا عمل ہو،آپ
کو میں کیوں کتاب بھیجوں گا اور اگر یوں ہوا ہو کہ سال دو سال قبل جو براڈ کاسٹ کے
ذریعہ میسجس جاتے تھے وہ ہر کسی کو چلا جاتا تھا شاید ان دنوں آپ کو کوئی کتاب ملی
ہو بہر حال کسی بھی سلسلہ صحیحہ سے اجازت و خلافت ہونے کی شرط پر ان کے نقوش وغیرہ
کی اجازت ہے ،محبت کے اعمال میں کامیابی بڑی مشکل سے ملےی ہے صبر کے ساتھ ریاضت و
مجاہدہ جاری رکھیں ،چہل کاف کی خاصیت میری اسی ویب سائٹ میں دیکھ سکتے ہیں
سوال
Assalamoalaikum Huzoor
Dua Jaame Al Matloob Bagair Chilla kir aam insaan
kitni baar parh sakta he....kyun ki ham aapke Gulaam He Chilla wagera karna
mera kaam nahi he Huzoor....aapse darkhast he ki muje tadaad aur Parhne Ki
Ijazat Ataa Farmaaye....
Ku6 Gustakhi hui ho to muaaf farmaaye
Usmangani Azhari
Jamnagar - Gujarat
جواب
وعلیکم
السلام
۱۱ مرتبہ روزانہ پڑھا کریں اللہ برکت دے آمین
سوال
Sir mera naam muhammad shehbaaz hai
Deccan Hyderabad
india se hoon
Huzoor taj us sharia se baith hoon
Me amaliyat seekhna chahata hoon lakin mujhe quraan
tajweed se padni nahi aata .
Kia me baghair tajweed seekhe . Amaliyat course
karsakta hoon ?
جواب
اگر قرآن کم
از کم صحیح سے پڑھنا نہیں آتا تو لازم ہے کہ پہلے کسی حافظ صاحب سے پڑھنا سیکھے اس
دوران شجرہ شریف میں دئے گئے اوراد وظائف کرتا رہے پھر جب قرآن خوانی پر خوب قدرت
حاصل ہو جائے تو اس میدان میں قدم رکھے اللہ تعالی ہم سب کو علم نافع عطاء فرمائے
آمین