Roohani Sawal o Jawab (Q/A Session February 2021)



سوال

Assalamo alaikum, Huzur mera naam Mohammed sirajuddin aur meri walda ka naam pyari begum he me Odisha ka rehne wala hun amliyat ka shouk rakhta hun aur amliyat padhte rahta hun, lagta he ki Amilyat ki Razat ho gayi he baraye karam check kar ke bataye. Aur mere Naam ka Isme Azam kya he aur kitne martaba padhna he, baraye karam ijazat ata farmayen

جواب

وعلیکم السلام

یا احد یا مومن یا بصیر آپ کا اسم اعظم ہے روزانہ ۹۰۲ مرتبہ کسی ایک وقت پڑھا کریں رجعت سے شفاء کے لئے سورہ یس کی آیت وجعلنا من بین ایدیھم تا یبصرون روزانہ ۱۱۱ مرتبہ ۲۱ دنوں تک پانی میں دم کر کے پی لیں اللہ تعالی شفاء دے آمین

 

سوال

حضرت السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت صاحب میں الوظیفۃ الکریمہ میں موجود بسم اللہ شریف کا چلا اور درود تنجینا کا چلا کرنا چاہتا ہوں اپنی  شفقت نوازی سے اجازت عنایت فرمائیں اور ان کے دوران پرہیز جلالی و جمالی کرنا ہے؟اور روزانہ کی مداومت کتنی تعداد میں کرنی ہے۔آپ کا غلام نوید چشتی فرام  پاکستان پنجاب۔

جواب

وعلیکم السلام

سنی صحیح العقیدہ ہونے کی شرط پر اجازت ہے اگر پرہیز کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں منع نہیں اللہ کامیاب کرے

 

 

سوال

Assahlamuh Alaikum.

Question : Isme Azam Parnayka Benefits & Konsy time pay parny behetar hein?

Name - Rafi

Bangladesh.

جواب

وعلیکم السلام

اسم اعظم کی فضلت بہت ہے مختصر یہ کہ جس مقصد کے لئے پڑھا جائے اس میں کامیابی ملے اور پڑھنے کا کوئی خاص وقت متیعن نہیں ہاں روزانہ ایک وقت پڑھنا بہتر ہے

 

سوال

Batini ankh kholne ka ya bedaar karne ka aasan amal bataye hazrath

Mera naam MOHAMMAD MOKHTAAR FARUK hai

Mai BANGALORE se hu

جواب

باطنی آنکھ سے کیا مراد ہے اگر تو اس سے جاہل عاملوں کی پیدا کردہ تیسری آنکھ مراد ہے تویہ سرے سے کوئی چیز نہیں اور اگر اس سے مراد کشف باطنی ہے تو یہ بطورِ کرامت اللہ والوں ہبہ ہوتا ہے ہاں کسب کو بھی اس مین دخل ہے اس لئے بزرگوں نے بہت سارے وظائف کشف القلوب کے درج کئے ہیں ان میں سے ایک یہ ہے کہ عین طلوع ِ فجر کے وقت ایک ہزار مرتبہ اسم یا نور کا ورد کیا جائے حلال روزی کھائے کم بولے کم سوئے ہمیشہ استغفار کرتا رہے پھر اگر نیت درست ہوگی تو کامیابی میسر آئے گی ان شاء اللہ

 

سوال

Assalamu alaikum hazrat g

Mera sawal ye h ke maine ism ya allah ka amal kya, amgr mujhe usme ye maloom ni ke konsi khushboo istemal krni h jo kapdo pr laga kr amal krna h.  Kya isse b amal pr fark padta h. Agr padta h to mujhe us itr ka naam bata dijiye taki amal me koi pareshani na ho.

Aapka shagird

Manzoor Ali

Add. Jeelani garden meerut,  UP.

جواب

وعلیکم السلام

کسی بھی عمل یا طلے کو شروع کرنے سے قبل اس کے بارے میں ہر طرح کی جانکاری حاصل کرنی چاہئے ورنہ ایسے ہی شیطان کے ہاتھ کا کھلونا بننا پڑے گا ، کوئی خاص عطر یا دھونی کے نہ ہونے سے جبکہ وہ مشروط بھی نہ ہو عمل میں کوئی خرابی واقع نہیں ہوتی یہ شیطانی وسوسہ ہے اس پر توجہ نہ دیں

 

 

سوال

Hazrat ji se poochna tha ke kankar wali anghooti ki haqiqat kya hai? Aur agar pehanna chahte hai toh kis tarah ka kankar ho?

Mohammmed Baseeth Zuber

Gulbarga

جواب

انگوٹھی ایک چاندی کی اس میں کوئی سا پتھر جڑواکر پہننا سنت ہے کوئی قید نہیں کہ فلاں پتھر ہی پہنا جائے

 

 

سوال

صوفی صاحب میرے استاد وصال فرما گئے ہوئے ہیں۔ اس لیے تو اپ سے رہنمائی حاصل کرتا ہوں ۔ نہیں تو کیا ضرورت تھی ۔ براہے کرم سوالوں کے جواب اور اجازت عطا

فرمائیں ۔

استاد صاحب کی بارگاہ میں سلام عقیدت کے بعد اطلاع دینا مقصود ہے ۔ 

چند عامل کی زکات ادا کرنا چاہتا ہو اجازت عطافرمائیں

نمبر ۱

دردر کبریت احمر کی زکات

کا ارادہ ہے ۔ نظر شفقت فرمائیں۔

نمبر ۲۔

 آیت قطب یک روز پھر اس کے بعد ۴۰ روز۔

نمبر۳

 بعد از ناد علی شریف کی زکات کا ادادہ ہے۔

نمبر۴

تسخیر خلائق کے لیے بھی کوئی مجرب المجرب عمل عطافرمائیں ۔

ان عملیات کی ترتیب جس طرح اپ بہتر سمجھتے ہیں ۔ ارشاد فرمادیں ۔

شکریہ

سیدجوادعلی سیالکوٹ

جواب

وعلیکم السلام

درود کبریت احمر حروف تہجی والا کی زکات کی اجازت ہے سنی صحیح العقیدہ ہونے کی شرط پر اللہ کامیاب کرے ۵۰۰ روپئے کسی سنی ادارے میں جمع کرا دیں

 

 

سوال

𝙉𝙖𝙢𝙚 𝙯𝙪𝙗𝙖𝙞𝙧 𝘼𝙝𝙢𝙖𝙙.

𝙁𝙧𝙤𝙢 𝘿𝙧𝙖𝙨𝙨. 𝙆𝙖𝙨𝙝𝙖𝙛 𝙝𝙖𝙨𝙞𝙡 𝙠𝙖𝙧𝙣𝙖 𝙠𝙖 𝙖𝙖𝙠 𝙖𝙢𝙖𝙡 𝙙𝙖 𝙝𝙖𝙯𝙖𝙧𝙖𝙩

𝘼𝙪𝙧 𝙞𝙟𝙖𝙯𝙖𝙩 𝙗𝙚.

جواب

تہجد کی پابندی کے ساتھ طلوع فجر کے وقت یا نور ایک ہزار مرتبہ پڑھیں سنی صحیح العقیدہ اور اس عمل کا اہل ہونے کی شرط پر اجازت ہے

 

سوال

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت آپ مجھے لوح تسخیر اکبر بنانے کاطریقہ بتاءیں یا آپ کی کتاب الاوفاق رسالہ میں  ھو تو وہ رسالہ PDF عنایت فرمائیں میرا نام منور حسین عطاری قادری برکاتی جگدیش پور ضلع امیٹھی کرم نوازش ھوگی

جواب

وعلیکم السلام

اس وقت نہیں ہے میرے پاس اگر زہن میں رہا تو الاوفاق میں شائع کرا دوں گا ان شاء اللہ

 

 

سوال

Hazrat ji mujhe eik dua bataiye ki mera andar ka nafs niyyat Sochi ka batin ko Saaf aur paak karne ka

Gautam Naik Goa

جواب

لا الہ الا اللہ کی کثرت کیجئے اس سے نفس و باطن پاک ہوں گے

 

 

سوال

Mehboob ko bulane ka tasawwurat amal karna chahte h

Name tarannum bano

City bhilai chattisgarh

Muje is amal ki ijajat dein JazakAllahu

جواب

جائز مقصد کے لئے اجازت ہے اللہ کامیاب کرے

 

 

سوال

Name : Mohammad Omar Faruk

Hu Mera naamka Isme Azam and Parnay Ka Tareeqa

From : Bangladesh

یا متعالی یا اول یا نافع

کو ۱۵۷۸ مرتبہ روزانہ کسی ایک وقت پڑھا کریں مع اول آخر درود ۳ بار

 

 

سوال

السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

عظمت خان

پتا۔ مہاراشٹرا

حضرت تعلیمی میدان میں غیر معمولی ترقی کے لیے کوئی بہترین عمل بتائے۔

جس سے طالب علم کو تعلیم حاصل کرنے میں مدد ملے۔ محنت بہت کرتا ہے مگر کم نمبر آتے ہے۔مشکل باتوں کو سمجھنے میں آسانی ہو ایسا کوئی عمل عنایت فرمائیے

جواب

وعلیکم السلام

بعد نماز فجر ۲۵ مرتبہ سورہ نصر اور ۶۶۴ چھ سو چونسٹھ مرتبہ یا علیم یا رشید مع اول آکر درود شروف ۳ مرتبہ کہ ہمیشہ پڑھا کرے

 

 

سوال

assalamualaikum hazrat ji,main anantnag ,kashmir(india)say arz kar raha hon.mujhe roohaniyat aur roohani uloom say had say ziyada dilchaspi hai aur iskay liye mara mara phir raha hon.main khud say wazifay padhta rehta hon laikin kisi kaamil ki ijazat kay bagair.main roohaniyat say bilkul bekhabar hon.aap say muaddibana arz hai rehnumai kay liye.allah pak kay wastay mujh nalayaq kay sar par daste shafqat rakhain.aur roohaniyat main meri rahnumai farmayen.main is kay liye behad muztarib hon.

main umer bhar aapka khidmat guzar rahun ga

hazrat , takleef kay liye muafi chahata hon.allah aapko hamesha khush rakhay.

جواب

وعلیکم السلام

اللہ تعالی آپ کو کامیاب کرے ،میں باضابطہ طور پر رہنمائی کے لئے وقت دینے کی پوزیشن میں نہیں ہوں لہذا جس طرح اور احباب ہیں جو یہاں سوال کر کے رہنمائی حاصل کرتے ہیں اس طرح آپ بھی کریں ،ابتدائی عاملین کے لئے اوراد و وظائف اور شروعاتی نو چلے الاوفاق کی کسی قسط میں ہے اسے دیکھ لیجئے اور معمولات شب و روز بجا لائیں

 

 

سوال

Asslaam walaikuk wo RahemtuALLAHI wo Barkatahu..

main HAFIZ ayaz barkati karanataka

city kudchi sharif..

Sufi Mahummade imran razvi saahab  aap mujhe dua jame ul matlub wadafe ul qurub ki padhne ki ijazat ata kre..Main is dua ko husul e barakat aur har jaiz kaam ke liye wird main rakhna chahata hu..ALLAH TAALA apko jaza e khaer ata farmaye..

جواب

وعلیکم السلام

اجازت ہے اللہ تعالی کامیاب کرے آمین

 

 

سوال

السلام علیکم، خواب میں آیت کریمہ پڑھنے کی کیا تعبیر ہے؟

جواب

وعلیکم السلام

غم سے نجات حاصل ہو

 

 

سوال

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میرا نام۔ محمد حسن الرحمن رضوی

حضور آپ نے فرمایا ایک وقت میں ایک عمل کی اجازت لیجیے

حضرت حروف مقطعات کی اجازت عطا کر دیجیے زکوٰۃ ادا کرنے کا مکمل طریقہ

اور الافاق کے  نقوش  کی اجازت عطا کردیجیے  مہربانی ہوگی

جواب

وعلیکم السلام

حروف مقطعات کی زکات کی اجازت ہے اللہ تعالی کامیاب کرے آمین

 

 

سوال

Main nade Ali shareef Ka wird karna Chahta hoon, strong job aur maqroozi debts bank loan ke total clear hone ke liye,Ijazath Chahiye is maqsad me zald kamiyabi ke liye.Syed mubeenulla,Tolichoki, Hyderabad,India

جواب

۱۱۰ مرتبہ روزانہ بعد مغرب پڑھ لیا کریں

 

سوال

استاذ محترم اسلام علیکم و رحمت اللہ ۔

   اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ آپ کو اور آپکے تمام افرادخانہ کو صحت,  عافیت اور عمر طویل عطا فرمائے ۔ آمین۔

  (۱) پچھلے سال ایک رجب کو حروف نورانی کا زکات ادا کیا تھا ۔ اس سال بھی ایک رجب کو حروف نورانی کا زکات ادا کرنا چاہتا ہوں۔ کیا میں حروف نورانی کا زکات ادا کر سکتا ہوں ؟

 (۲) ایک سال سے میرے اوپر قرض کا بوجھ بہت زیادہ ہے۔ سخت ضرورت کے وقت دوسرے  لوگوں سے روپیہ لینا پرا تھا۔ بہت کوشش کے باوجود بھی اب تک لوگوں کا روپیہ ادا نہیں کر پایا ہوں۔ قرض کے وجہ سے بہت غمگین رہتا ہوں۔ ہمیں کوئ عمل یاوظیفہ بتادیں جس کے  کرنے  سے قرض جلدی ادا ہونے کا راستہ نکل جائے ۔

   آپسے مودبانہ گزارش ہے کہ دونوں کے جواب عنایت فرمائیں۔

آپکا شاگرد:- محمد اشفاق عالم اشرفى ۔

         ارریہ۔ بہار ۔

جواب

حروف نورانی کی زکات ادا کر سکتے ہیں اللہ تعالی کامیاب کرے قرض سے نجات کے لئے جمعہ کے دن جو اللہم اکفنی بحالک الخ والا عمل و نقش مجرب ہے وہ کیجئے اللہ تبارک و تعالی آسانی فرمائے آمین

 

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب محترم آپ کی بارگاہ میں گزارش ہے کہ مجھے اسم اعظم اسم ذات یا اللہ کی اجازت عطا فرما دیں

الحمدللہ اس سے پہلے بھی اس مبارك اسم کا وردکرتےھوۓ چھے سات سال ھوگۓ

آپ نے الاوفاق کی آٹھویں قسط میں جو طریقہ لکھا ہے اس کی اجازت سے نواز دیں

سگ غوث ورضا غلام رسول عطاری قادری جلالی

میانوالی پنجاب پاکستان

جواب

وعلیکم السلام

سنی صحیح العقیدہ اور اہل ہونے کی شرط پر اجازت ہے ۱۱۰۰ روپئے کسی سنی ادارے میں جمع کرا دیں

 

 

سوال

بخت عمل ولد عبدالظاہر

ڈسٹرک شانگلہ تحصیل چکیسراوپل پاکستان

فارغ التحصیل جامعہ اشرفیہ لاہور پاکستان

سوال....آپ حضرات ہمے اپنی کتب کی اجازت دیجے یا آپ حضرات ہم اپنی کورس مے شامل کیجے...جزseاک اللہ احسن الجزا

جواب

وہاں با المشافہ کسی قادری رضوی خاندان کے کامل پیر سے میری کتاب کا بتا کر اجازت حاصل کر لیجئے

 

 

سوال

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ حضور میں حفظ محمد وسیم.قادری. یوپی بستی سے سرکارمیرے معمو لات میں کئ علوی دعا ئیں ہیں لیکن حضورہم آپ سے دست غیب والی آیت ومن یتق اللہ یجعل لہ. کی اجازت چاہتے ہیں چالس دنو تک ایک ہزار مرتبہ.روزانہ. پڑھنے کے لیے

جواب

وعلیکم السلام

سنی صحیح العقیدہ ہونے کی شرط پر اجازت ہے ۵۰۰ روپئے کسی بھی سنی ادارے میں جمع کرا دیں

 

 

سوال

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ بھائ جان میرے نام کا اسم اعظیم اور ستارہ بتا دے

نام سدرہ شہزادی بنت ناصرہ بلقیس شہر کامونکی ڈیٹ اف برتھ  

25_9_1998

جواب

یا جلیل یا جامع یا تواب

۱۱۹۲ مرتبہ مع اول آخر درود شریف ۳ بار

 

سوال

السلام علیکم حضرت محترم ۔

نام محمد شہزاد

شہر۔کوئٹہ

حضرت عرض یہ ہے آپ کے دیے ہوئے اجازت سے کافی لوگوں کا کام ہوا ہے ۔اللہ پاک اس کا اجر عظیم دے آپ کو ۔ایک عرض ہے محترم حضرت ہمارے گھر سے 4 لاکھ روپے کی چوری ہوگئی ہے اس کے مطعلق کوئی عمل آپ تجویز فرما دیں ۔موسم سرما میں ہمارے ہاں یہ معمول بن چکا دکان کے تھالہ تھوڑ کر چور صفایا کر جاتے ہیں ۔اور گھروں کا بھی ہیی حال ہے ۔

جواب

وعلیکم السلام

صبح و شام اس مکان میں ۳۳ آیات کا ورد کیا جائے چوری سے حفاطت رہے

 

سوال

Assalamu alykum hazrat jee

Mera name farooque momin hai mere name ka isme aazam batay maherbani hogi (  allha hafiz )

جواب

یا فتاح یا وھاب یا ودود

۱۰۴۶ ایک ہزار چھیالیس مرتبہ پڑحا جائے

 

 

سوال

السلام علیکم ورحمۃاللہ برکاتہ حضرت خیریت سے ہیں  میں عبد القدیر خان نظامی مصباحی خادم العلم دارالعلوم گلشن مدینہ آنند نگر جوگیشوری ممبئ انڈیا آپ سے گزارش ہے کہ آپ مجھے درودتسخیر کی اجازت عنایت فرمائں کرم ہوگا

جواب

وعلیکم السلام

اجازت ہے اللہ تبارک و تعالی کامیاب کرے آمین

 

 

سوال

assalamualaikum,main nay hazrat sahib ki khidmat main purkhuloos guzarish ki thi roohani uloom ki tarbiyyat ki.jawab ka muntazir hon.

is kay liye kya karna hai , allah kay liye jawab inayat ho.allah aap sab ko hamesha khush rakhay.

Ashiq hussain

Anantnag,kashmir

جواب

وعلیکم السلام

الوظیفۃ الکریمہ کو معمول بنائیں اور ابتدائی نو چلوں کی تیاری کریں اللہ تعالی کامیاب کرے آمین

 

 

سوال

Surah yaseen se jo jadoo tone ko paltne ka amal hai usme surah yassen mobin dar mobin padhna hai ya sada surah yaseen padhna hai .Name KARAM HUSEN  S /O HASAN RAZA VILL MOHANAPUR POST DHUSWA KALA DISST MAHARAJ GANJ UTTAR PRADESH'S

جواب

مبین در مبین بھی پڑھ سکتے ہیں

 

سوال

Assalamu alaikum

Ustade mohatram mai aapka shagird syed sohail quadri hyd se hoo ummeed hai aap khairyt hoge Allah apne habeebe paak slm k sadqe aap per apni rahmate khaas farmaye hazrat faqeer ka ek sawal hai k agar kisi k naam k adad nikalte waqt agar hamza saakin hoto uske adad liye jainge ya nahi misaal k taur per mahrunnisa. Isme jo aakhir me hamza sakin hota hai uske lene chahiya ya nahi baraye maherbani jawab inayat farmakar mere ilm me izafa farmaye to aain nawazish hogi

جواب

وعلیکم السلام

ہمزہ کے عدد لینے کے تعلق سے الاوفاق قسط دوم میں تفصیل لکھ چکا اگر نہیں لینا ہے تو کہیں کا بھی مت لیجئے نا ساکن نہ متحرک اور لینا ہو تو ایک عدد لیا جائے گا اختیار چاہے جس پر عمل کریں دونوں صحیح ہے

 

 

سوال

اور کیا یہ۔۔۔۔قانون عمل۔۔۔والا طریقے سے کرنا صحیح ہے؟

اگر ہے تو درجہ نکالنے کا طریقہ مفصل سمجھادیں ۔

آپ کی بڑی مہربانی ہوگی۔۔۔

جواب

کون سا قانون کیا عمل کچھ نہیں لکھا یہاں

 

 

سوال

مجھےعملیات کی اجازت میرے والد صاحب(فیاض القادری۔۔مرید۔ حضور مفتی اعظم ہند رحمۃاللہ علیہ )سے ملی ہے۔

اُنھیں صوفی اقبال احمد نوری (مصنف۔شمع شبستان رضا)صاحب سے۔اور دوسرے "مفتی لطف اللہ غفرلہ"خلیفہ حضور مفتی اعظم ہند رحمۃاللہ علیہ سے جو ابھی بھی "متھورا شہر" میں باحیات ہیں ۔۔۔

اور میں آپ سے بھی اجازت و سیکھنے کے لئے ذانوے تلمذ ہونا چاہتا ہوں۔۔

امید قوی ہے کہ آپ نظرکرم فرمائیں گے۔۔۔

جواب

اچھی بات ہے رابطے میں رہئے اللہ تعالی کامیاب کرے آمین

 

 

سوال

33 آیات کی زکواة ادا کرنے کی اجازت درکار ہے اور 33 آیات کے نقش کی بھی اجازت کا طالب ہوں۔

عبد الواجد انصاری

کراچی پاکستان

سنی صحیح العقیدہ ہونے کی شرط پر اجازت ہے ۵۰۰ روپئے کسی بھی سنی ادارے میں جمع کرا دیں

 

سوال

Name m.usama quadri .country pakisn .city karachi .hazrat mere name ka isme azam bata den .

جواب

یا محیی یا سلام

 

سوال

Asalm alikum syed ijaz from karnatak ghar ke nebour hindu uske ghar pe poja karta hi muje tabiyat sahi nahi rehati

جواب

۳۳ آیات صبح شام پڑھ کریں اللہ فضل فرمائے آمین

 

سوال

السلام علیکم ورحمتہ اللہ

حضرت صوفی صاحب قبلہ امید ہے مزاج بخیر ہونگے

آپ سے دعائے جامع المطلوب کے وظیفے کی اجازت مانگی تھی آپ نے اجازت عطا فرمائی تھی

آپ کے ہم مشکور ہیں

عرض یہ ہے کہ آپ نے درود تسخیر کا عمل بتایا ہے اور ائمہ حضرات کے لئے مفید فرمایا ہے

میں بھی ایک مسجد میں امامت کے فرائض انجام دیتا ہوں میں  اس عمل کو کرنا چاہتا ہوں آپ سے عریضہ پیش ہے کہ مجھے بھی اس عمل کو کرنے کی مکمل اجازت عطا فرمائیں اللہ کریم آپ کے اقبال کو دونوں جہان میں بلند فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین وآلہ وصحبہ وبنہ غوث الاعظم ذخیرۃ الاولیاء رضی اللہ تبارک وتعالیٰ عنہ

محمد شہباز مرکزی

رضا جامع مسجد ضلع فرخ آباد یو پی

جواب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ

کیجئے اللہ تعالی کامیاب کرے آمین آمین

 

سوال

تعارف

نام___محمد وقار احمد نوری تاریخ پیدائش____ 4/ دسمبر 1994

سکونت___ محلہ چھلہ گلی قلعہ روڈ نزد درگاہ حضرت خورشید علی شاہ قادری علیہ الرحمہ بسواکلیان ضلع بیدر کرناٹک انڈیا

تعلیم___دس کلاس اور عالمیت

فراغت___ دارالعلوم رضائے مصطفے گل برگہ شریف کرناٹک

مصروفیت___شاعری،مطالعہ،مضمون نویسی اور خطاب وغیرہ

شغل___ درس و تدریس اور خطابِ جمعہ اکبر قاسم مسجد شکر پیٹ بدھ وار بازار شولاپور مہاراشٹرا انڈیا

حال مقیم اکبر قاسم مسجد شکر پیٹ بدھ وار بازار شولاپور مہاراشٹرا

جواب

اچھی بات ہے آپ رابطے میں رہئیے

 

 

سوال

Mohammad Ibrahim bin Khairunnesa from Mohammadpur Dhaka Bangladesh se. Mai apse talib hona chahta hun

: Mai job k hawale se bahot pareshan hun .Is k liye Mai tahajjud ya baad namaz fazr sura muzammil 11 martaba aor ya Mugni 1100 martaba parhta hun. Is amal Ki ijazat ata farma dein Hazrat mujhe.

جواب

فی الوقت میں کسی کو بیعت یا طالب نہیں کرتا ہوں ،مذکورہ عمل کی اجازت ہے سنی صحیح العقیدہ ہونے کی شرط پر

 

 

سوال

استاد محترم اسلام علیکم اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے آمین ثم امین اور آپ کا سایہ ہمارے اوپر صدا قائم رکھے استاد محترم دنیا میں آپ کے لاکھوں شاگرد وروحانی ممبر ھے مہربانی فرما کر ہم دو نالائق کو بھی اپنی شاگردی اور روحانی ممبر شپ کے زریعہ اپنے قدموں میں جگہ عنایت فرمائیں میں اپنا اور اپنی بیگم کا روحانی ممبر شپ فارم بیھج رہا ہوں انہیں قبول فرمائے آپ کا بڑا احسان ہوگا شکریہ حکیم طارق محمود پاکستان پنجاب لاہور

دوسرا سوال؛.   استاد محترم اسلام علیکم عرض بے حروف صوامت کی زکوۃ چاند یا سورج گرہن میں دیتے ہیں یہ زکوۃ ہرسال دینی پڑتی ہے اور اس طرح 13 سال تک دیتے ہیں یا ایک سال میں دو چاند اور دو سورج گرہن لگتے ہیں اور اگر اس طرح سال کے 4 گرہن ملا لیے جاے تو تقریباً 3 سال میں 13 گرہن ہو جاتے ہیں اور اگر 1یا 2 گرہن بیھچ میں سے چھوٹ جائے تو اس 13 گرہن میں فرق تو نہیں پڑتا.

حکیم طارق محمود پاکستان پنجاب لاہور

جواب

۱۳ گرہنوں تک زکات دینا یہ سب تکلفات ہیں ای دو بار زکات نکال لی پھر کئی ماہ تک روزانہ ۱۳ بار کھ لیا اتنا کافی ہے

 

 

سوال

Shahbaz Ali

rawalpindi se...

min Zkaat kbeer Hizb Albhr Ka aamil hun .. pichle 6 saal se lgataar ...

main Treeqa istimaal janna chahta hun

wslaam

جواب

اللہ خیر کرے زکات کبیر کے عامل ہیں اور طریقہ استعمال پوچھتے ہیں ،کسی بھی مقصد کے لئے بارہ دنوں تک بارہ مرتبہ مع اشارات پڑھنا چاہئے

 

 

سوال

 Aoa. Hazrat taskheer khalq kay laye kuch bata day. Mera business hai kapro ka.: Mera name afridi khan hai aur mai pakistan say bat karaha ho.

جواب

فجر کی نماز کے بعد ۷۰ مرتبہ سورہ نصر پڑھئے

 

 

سوال

جناب استادِ محترم قبلہ السلامُ علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ

میرا ایک سوال ہے بارگاہ میں میں درودِ تا ج شریف  کی مکمل زکوۃ اداکرنا چاہتا ہو میں ابھی ۱۱۰۰ مرتبہ روزآنہ رات میں پڑتا ہوں

حضور اپنے کرم سے مجھے مکمل زکوۃ ادا کرنے کی اجازت عطا فرمائے اور اپنے کرم سے یہ بھی بتائے کی کتنی عدد میں پڑے تو مکمل زکوۃ ہو جائیگی

اپنی دعاؤں سے نوازے فقط آپکا شکیرد حافظ محمد فاروق قادری اشرفی نقشبندی

بمقام پوسٹ دھنپوری ضلع شھدول ایم پی

جواب

وعلیکم السلام

۴۱ دن تک ۴۱ مرتبہ بعد نماز عشاء تنہائی میں پڑھ کر پھر روزانہ ۷ مرتبہ ورد میں رکھا جائے سنی صحی العقیدہ ہونے کی شرط پر اجازت ہے

 

سوال

As salamu aly cum   Janab sufi sahab  mere naam Ka isme Azam batiye  meher bani  hogi mera pura naam Shaik Rafath Hussain  شیخ   رفعت حسین aur is ka wird karna ka tariqa bataiye  jis Se meri mushkil kaam hal ho jaye... Is ki zakat

جواب

یا خبیر یا وکیل ۱۷۵۶ سترہ سو چھپن مرتبہ پڑھا جائے روزانہ

 

سوال

Tahmina khalique key nam ka ismeazam bata dain please

 

 

 

سوال

Assalamualaikum may nazera noor, age 30 years, surah Yaseen k amml ki izzat thalb karthi ho is ki zaakath adda karna chathi hoon, may panjagutta, hybarabad, talangana sy hoon.

جواب

وعلیکم السلام

سنیہ صحیح العقیدہ ہونے کی شرط پر اجازت ہے

 

 

سوال

Assalamualaikum Janab

Mera Name Syed Ghulam Shah hai

Mai Balochistan Pakistan se hun

Meri umr 26/27 sal hai

Mai ek Syed Zada hun

Mujh pe mera dada jan ka nam rakha gya hai

Woh Allah kay kamil wali they

mujhe unkay nam kay saddqe bahut izzat mili hai aur Alhumdolillah mujh me unki jhalaq kafi nazar ati hai aisa log kehte hai

Maine parayi b bahut ki bahut se courses kiye

Aur jab mai un talim aur courses kay zariye koi kam dhunda chaha awwal to mujhe koi kam nh mila aur agr koi mila to us se ek paise ki kamayi b nhi hui

Kissa mukhtasir salon ki bekar mehnat se akhir mujhe samjh aya kay mera nam dada jan ka hai aur woh mujhe apne rah p chalana chahte hai

Mukhtalif Tajurbat aur khawabon ki surat me

Ab maine rohanyat me qadam rakha hai lekin maine abhi tak koi amal nhi ki hai iski waja hai kay mujhe koi murshid ustad nhi mila hai

Mere walid sab bhi rohanyat me hai magar mujhe ijazat nhi dete

Ab mai chahta hun keh mujhe mere marhoom dada jan se aur un kay walid yani mere per dada se dono se ijazat mile

Woh allah kay bahut bare kamile  waliyan they.

Un kay mazarat hai

Ab ap mujhe koi asan sa aisa amal bataye jis se mai apne marhoom dada aur pardada se ijazat hasil kar paun

Allah apko jazaye khair de ameen summa ameen

Shukrya

Apki keemti jawab ka intezar rahe ga.

جواب

وعلیکم  السلام

والد صاحب کو رازی کیجئے اور ہمہ تن ان کی خدمت میں مصروف رہئے اللہ کامیاب کرے آمین

 

 

سوال

Hazrat ustazul mohtarm assalamwale kum warahmatullhi wabarkat ummid karta hun ki ap allah ke fazal se khairo afiyat se honge apke ki ijazat se kai amal kiye allah ke fazl se mai kamyab rha aor faiz hasil kar rha hun apki duwao ki barkat se khususi arz h ki mai hurufe tahajji ba mowakkil 28 bartaba vird me rakhna chahta hun lihaza ap mujh haqir pe shifqat farma kar apni duwaon ke sath hurufe tahajji ki ijazat ata farmaye nawazish ho gi apka gulam maulana mo vazeer qadri rizvi ashrafi lucknow

جواب

کیجئے اللہ کامیاب کرے آمین

 

سوال

*السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ*

*استاذ محترم میں حصار قطبی بامؤکل کا عمل ایک روزہ اور چالیس روزہ دونوں کرنا چاہتا ہوں اجازت مرحمت فرمائیں۔*

*کیا چالیس روزہ عمل ایک ہی نشست میں پڑھا جا سکتا ہے*

*فقیر دو نشست کی اجازت چاہتا ہے۔*

*العارض*

*محمد مھدی حسن قادری*

جواب

وعلیکم السلام

اجازت ہے ،تعداد زیادہ ہو جسے ایک نششت میں مکمل کرنا ممکن نہیں ہوتا اسے دہ تین نششت میں تقسیم کر لینا چاہئے

 

سوال

 استاد محترم اسلام علیکم میرا تیسرا سوال؛.

حروف صوامت کو روزانہ 13 بار لکھنا ہے آ ان کو روزانہ قبرستان میں تو نہیں دبا سکتے اگر 3یا4ماہ بعد اکٹھے دبا دیے جائیں تو ٹھیک ہے استاد محترم قبرستان میں دبنا لازمی ہوتا ہے کسی جنگل یا دریا یا نہہر کے کنارے دبا دیں اگر کسی مریض کو نقش دو تو اسے 3 جگہ دبنا پڑتا ہے نہر. قبرستان. اور وزن کے نیچے ان میں سے کسی ایک جگہ دبا سکتے ہیں حکیم طارق محمود پاکستان پنجاب لاہو

 استاد محترم مین نے اور میری بیگم نے المستغاث الی حضرتہ اللتعالی والا درود شریف شروع کر دیا بے بس آپ کی نظر کرم چاہیے حکیم طارق محمود پاکستان پنجاب لاہور

 استاد محترم اسلام علیکم عرض ہے مہربانی کرکے مجھے حروف صوامت کا مکمل آرٹیکل بییھج دیں یعنی ویٹ ایپ کر دے عین نوازش ہوگی شکریہ حکیم طارق محمود پاکستان پنجاب لاہور

جواب

قبرستان کے علاوہ کہیں پاک زمین میں دفن کیا جا سکتا تین چار ماہ کےاکٹھے کر سکتے ہیں ،حروف صوامت کا آرٹیکل اسی ویب سائٹ پر موجود ہے تلاش کر لیجئے

 

سوال

Fawad Ahmed

Lahore-Pakistan.

I want to make my Birth chart. In my birth chart, I want ask two  questions :

1-I want to go abroad for job. What is the favourable time when I apply for job.

2-When my  Sardsati will finish because i am facing financial crises for last 7 years.

Please, inform me about the fee.

Thank you.

جواب

یا مسبب الاسباب ۵۰۰ مرتبہ روز پڑھ لیجئے ،ہمارے یہاں پیدائشی زائچہ نہیں بنتا ہے

 

 

سوال

Assalaamu alaikum Hazrat khairiyat se

Agar 40 dino ke amal ko 7, 11 ya 21 dino me khatam karna ho aur uski 40. Dino ki padhai ko 7 ya 11 ya 21 dino me puri ki jaye to amal pura hojata hai?

جواب

وعلیکم السلام

ایک ہے چالیس دنوں کا چلہ ایک ہے پڑھائی کی تعداد اگر تو تعداد کے ختم کا معاملہ ہو تو اپنے صوابدید پر چاہے جتنے دنوں میں مکمل کرے اور اگر چالیس دن کے چلے یا ریاضت مطلوب ہے تو لا محالہ یہ کرنا ہے ہوگا

 

 

سوال

Assalamu alaikum

Mera name Mohammad,nuruddeen,rizvi hai

Ye na chiz amal ki ijazat chahata ha I

Qasba.bhuili khas.dist.mirzapur.up

جواب

وعلیکم السلام

کون سے عمل کی اجازت چاہتے ہیں وہ نہیں لکھا

 

سوال

AsSalamu Alaikum hazrat Hamed Bin Ummehani ke jadu ki kaat karta hu lekin dobara ho jata hai baar baar jadu ho raha hai kuch taleem farmaye aur unka hisaar kardein

Aur mujhe Loh e Hurf e Noorani Mah e Rajab Ul Mutajjab me Likhne ki ijazat inayat farmaye nawazish hogi

Jaz'ak Allah khair hazrat

جواب

وعلیکم السلام

سوال کرنے والا کون ہے میں کس کو اجازت دوں ، علاج جادو ٹونے کا اس وقت تک جاری رکھیں جب تک شفا نہ مریض یا گھر والوں کو کوئی معیاد جب ڈاکٹر نہیں بتاتا تو عامل کیسے بتا پائے گا یہ عاملین کی کم علمی اور عوام کی جہالت ہے جو چاہتے ہیں متعینہ مدت میں مریض شفایاب ہوجاءے

 

سوال

Assalam u Alaikum ,,, rajja lur gaib ko salam kis tarah arz krty hain us ka tarika bata dey 

Sumbul ,, Karachi

جواب

وعلیکم السلام

 

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم یَا رَجَا الْغَیْبِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم یَا اَیُّھَاالْاَرْوَاحِ الْمُقَدَّسَۃُ اَعِیْنُوْنِی بِقُوَّۃِ النْظُرُونیِ بِنَظْرِہِ اَجِیبُوْنِی بِدَعْوَۃِ یَا نُقَبَاء یَا نُجَبَاء یَا رُقَبَاء یَا بُدَلَاء یَا اَوْتَادَالْاَرْضِ اَوْتَادُ اَرْبَعَۃُ یَا اِمَامَانِ یَا قُطْبُ یَا فَرْدُ یَا اَمْنَاءِ اَغِیْثُونِی بِغَوْثَۃِ وَانْظُرُرُوْنیِ بِنَظْرَۃِ وَارْحَمُوْنیِ وَ حَصَّلُوْ مُرَادِیْ وَ مَقْصوْدِی وَ قُوْمُوْا عَلیٰ قَضَآءِ حَوَائِجِی عِنْدَا نَبیِّنَا مُحَمّد صَلّیَ اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمْ

 

 

 

سوال

Assalamu Alaykum Hazrat

ibtedai 9/ Chille Aur Duroode Kibri Tehmar Ke Chille

AL Wazifatul Karima Aur Dalaiul Khairaat Ki Izzazat Ata Kar Kar

Mujh Adne Shagird  Par Ehsaan Kare

Aapka Bada Shukrguzaar Rahunga

Inshallha Jald Hi Kisi Sunni Idare Me idara E Ruhani Imdad Ke Naam SE Donation Ki Receipt Bhi AapKi Khidmat Me Pesh Kardunga

Shukriya

N.H.Quadri

From:Indore India

جواب

وعلیکم السلام

سنی صحیح العقیدہ ہو نے کی شرط پر اجازت ہے اللہ تعالی کامیاب کرے آمین

 

 

 

سوال

حضور میں 33 آیات کی زکوٰۃ جو کہ 33 دن تک روزانہ 33 بار پڑھی جاتی ہیں، انکی اجازت چاہتا ہوں، برائے مہربانی مجھے اجازت اور دعا سے نواز دیں۔ جزاک اللہ خیرا۔ محمد عمران چشتی قادری۔ پنجاب پاکستان۔

جواب

سنی صحیح العقیدہ ہونے کی شرط پر اجازت ہے اللہ تعالی کامیاب کرے آمین

 

سوال

Assalamu alalum huzoor Sufi Sahab qibla brae dfae nuhooste sayyargan duaa ko darmeyan se 9 martba padhni he ya shurooa se huzoor rahnummai farmaye aap shagird Hafiz Muhammad mushahid raza Sagar Madhya Pradesh India aor is ki ijazat ATA farmaye fazal

جواب

وعلیکم السلام

دعاء جامع الطلوب کا پوچھ رہے ہیں شاید ،پوری دعاء پڑھنی ہے

 

 

سوال

Assalamu alaykum warahmatullahi was barkatoho ,nam afsar qadri Pakistan city kirachi ,sail ki hazrat ki bargah me darkhast he k sail ko apni ghulmi me le kr  qadam bosi qabol  farmyen or apne rohani ulom o fanon me kerato zakzat atta farmye talib e elme rohaniat wa safr e salok was mrfate RASOL alaihis salat salam  ALLAH rahman

: Hazrat mj ko yaksoi or fana fishshekh or. Fana firrusoll ka amal talem farmay

جواب

وعلیکم السلام

درود شریف کی کثرت کیجئے اور اپنے پیر صاحب کے شجرے اور تعلیمات پر کاربند ہوں اللہ کامیاب کرے آمین

 

سوال

Aoa. Hazrat taskheer khalq kay laye kuch bata day. Mera business hai kapro ka.

 Mera name afridi khan hai aur mai pakistan say bat karaha ho.

جواب

صبح کی نماز کے بعد ۷۰ مرتبہ سورہ نصر پڑھ لیجئے

 

 

سوال

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت آپ ہمیں نقش مثلث کی زکات ادا کرنے کی اجازت مرحمت فرمائیں نوازش ہوگی عین کرم ہوگا  منور حسین عطاری قادری برکاتی جگدیش پور ضلع امیٹھی سلطان پور یو پی

جواب

وعلیکم السلام

سنی صحیح العقیدہ ہونے کی شرط پر اجازت ہے ۵۰۰ روپئے کسی سنی ادارے میں جمع کرا دیں

 

 

سوال

السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ

آج شرف قمر ہے۔۔

کلکتہ اور ناسک مہاراشٹر کے طلوع و غروب آفتاب میں ایک گھنٹے کا فرق ہے۔

تو کیا جو وقت کا ذکر کیا گیا ہے ناسک کے وقت کے مطابق ایک گھنٹہ بڑھا دینا ٹھیک ہے؟

۵بج کر ۲۵ منٹ؟

اگر اس کا جواب جلد عنایت کردیتے تو بڑی مہربانی ہوگی

محمد نادررضا

ناسک مہاراشٹر

جواب

وعلیکم السلام

قمر کا شرف میں ہونے کا صحیح وقت اس شہر یا علاقے کے طول البلد عرض البلد سے نکلتا اس میں طلوع و غروب شمش کا کچھ کام نہیں ،کلکتہ اور ناسک کے وقت میں تفاوت ہوگا لیکن اس قدر نہیں لہذا جو وقت شرفات کے ہندوستانی اوقات میں درج ہوں وہ یہاں کے تمام شہروں کے لئے معتبر ہے

 

 

 

سوال

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

*حضور* ایک مریض ہیں جومیرے پاس اپنے علاج کےلئے آۓ ہیں *حضور* انھیں کبھی گھر کچھ دیکھتا بھی ہیں اور انکوں اذیت بھی دیتا ہیں کبھی کبھی مریض کو محسوس ہوتا ہیکہ وہ چیز ان سے ہم بستر ہورہی ہیں  انکے شوہر کی شکل اختار کرلیتا ہیں کبھی کسی اور کی انکی لڑکی جسمانی تکلیف کا شکار رہتی ہیں اگر اس لڑکی سے کچھ بات کرو تو کسی سے کوئی بات نھیں کرتی گھر سے باہر نھیں نکلتی ۔

پر الحمدللہ میرے مرشد استاد اور آپکی دعاؤں سے میں نے جو بھی عمل بتایا ہیں اس انھیں کافی حد تک فائدہ بھی ہورہاہیں

ہرمل لوبان اور لیمو وغیرہ پربھی دم کرکے دےرہاہوں۔

  اب *حضورآپ* اور رہنائی فرمادے اسطرح کے مریض کا علاج اور کسطرح کرو۔

*خاکپاۓ حضوراشرف الفقھاء*

مبین احمد قادری

دھولیہ مھاراشٹر

جواب

وعلیکم السلام

جس بھی طریقہ علاج سے انہیں فائدہ ہو رہا ہے اسی طریقہ کو جاری رکھیں تاوقتیکہ مکمل شفاء ہو مریض یا اس کے گھر والوں کو کوئی معاد شفایابی کا نہ بتائیں بس علاج جاری رکھیں

 

 

سوال

Assalamu Alaikum

Mai Mohammed  Shahnawaj  Azhari

Hazrat abhi just 30 mint pahle Oman time 2:30 Am ko khwab Dekha

Mai Madina Sareef me hoon

Wo bhi Madina Sareef ke Roza mubarak ke pichle hisse me

Kuch

Palstar ka kam chal raha hai

Waha par mai kuch Electrical pipe Jamin se le ja raha hoon

Roza mubarak ke Farsh Jamin par jo Tayels hai Usme Sports  Lights  Lagane ke liye Cunection kar raha hoon

Fir turan kya Dekhta hun

Jha mai kaam kar Raha hoon

Sarkar Sallallahu  Alaihe Wa Sallam ka Gumbad E Khazra par meri nigah padi or mai Wahi pichle hisse ki Diwar Sareef se lipat kar Ro Ro ka Keh Raha hoon

Ya Rasulullah Mujhe Bakhs Dijiye" Ya Rasulullah

Sallallahu  Alaihe Wa Sallam

Mujhe Bakhs Dijiye "meri Halat ko Sudhar dijiye

Itne me

 Mere basti ka Aadmi humse bol raha Tum 3Baje Se yaha Dera Laga kar puri rat ho Yaha Par Jo Saya hai Wo tumko Hasil nhi huwa hoga

Fir mai usse bola

Mai To Sarkar Sallallahu  Alaihe Wa Sallam ke Roza E mubarak ki Diwar se lipat kar    Apni Bakhsis or hazat ki Talab kar Raha tha mai to kisi Saya ko Hasil nhi karne Aaya yaha par

Fir wo Aadmi hum par haste huwa kha kha hai Roza kha hai diwar jisse Tum lipat kar Ro Rahe the

Jab mai piche dekha to  Mujhe Roza mubarak nhi dikha meri hi basti Dikh rahi hai

Or jis Aadmi ko mai khwab me Guftugu kiya wo Aadmi mere basti ka hi hai

Mohammed  Dawood Ansari

Fir khwab Toot gya

جواب

وعلیکم السلام

خواب اچھا ہے تعبیر عمدہ ہے روضہ رسول صلی اللہ میں حاضری ہوگی ان شاء اللہ

 

 

سوال

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

Mein dua karta hoon ke aap khayr se hai hazrat. Sawal yeh hai ke Qiran e mushtari wa shams

aur shams qiran e mushtari mein faraq kya hai?

Muhammad Afzal Blackburn.

جواب

وعلیکم السلام

ایک ہی چیز ہے کوئی فرق نہیں

 

 

سوال

main amal karna chahta hun  or aamil bankar logon ke khidmat karke allah or rasul sallallahu alayhi wasllam ko razi karna hai main Visakhapatnam mein rahata hun aur mera pata yah akkkay Palam Aabid Nagar gali number 50016 mera naam Maulana Muhammadmashuq Ashrafi hazrat se gujarish hai ke apne gulami me shariq kar len bahut mehrebani hogi huzoor

جواب

اللہ تعالی نیت قبول فرمائے آمین ،رابطے میں رہئے

 

 

سوال

سائل روحانیت کے حصول کیلئے کہاں جائے  , بغیر اجازت کے کوئی عمل جاری نہیں ہوتا اجازت دینے  کو کوئی  راضی نہیں  ہوتا جوتارا آنکھو کو بھایا وہ ہمارا نہیں ہوتا خطایہ پہ نظر کرم آ پ کردو جھولی کو میری بھر دو میں  نے آس ہے لگائی اب حضور سے طالب روحانی عملیات بمع کامرانی سائل افصار قادری سگ بارگاہ  مرشدی و غوث رضا پاکستان

جواب

کس عمل کی اجازت کا پوچھ رہے ہیں ؟ اگر پہلے کوئی جواب دیا گیا ہے تو اسے بھی نقل کریں مع سوال کے

 

 

سوال

Hazrat.mera.naam.mohammed.wasimraza.hai.mere.naam.ka.isme.aazam.batayen

Jharkhand

جواب

یا مومن یا باسط

 

سوال

hazrat apse mujhe guftagu kuch karni hai  vishakhah patnam akkayepalam nam mohammad mashuq ashrafi  nade aali sharif ka zakat nikalne tariqa  nazre farmadijye nachis par

جواب

ناد علی کی زکات کا طریقہ الاوفاق کی پہلی قسط میں ہے یہاں سے پی ڈی ایف حاصل کر لیجئے

 

 

سوال

Assalamu Alaikum,

Aap kaise hein?

Question -

Mohammad Ibrahim Isme Azam & Kitne martaba padna hein + konse time padna behtar hein?

From- Chittagong, Bangladesh.

جواب

وعلیکم السلام

الحمد للہ بخیر ہوں ،یا مھیمن یا جبار ۷۰۲ مرتبہ بعد نماز فجر پڑھیں

 

 

سوال

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ حضور میں on لائن عملیات وظائف سیکھنا چاھتا ھوں کیا آپ مجھے عملیات وظائف سکھائیں گے اور میرا نام مجیب قیصر ھے اور میرے والدین کا نام مفیض الدین ھ اور میرا گھر کشنگنج بھار میں اور میں ممبئی میں اندھیری علاقےمیں ایک مدرسہ ھے وھاں میں درجہء حفظ کلاس مدرس ھوں

جواب

وعلیکم السلام

ان شاء اللہ جتنا ہو سکے گا اسی قدر رہنمائی کروں گا مختلف جوابات سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں بہر حال الاوفاق قسط سات دیکھ لیجئے اس میں ابتدائی عاملین کے لئے وظائف اور چلوں کی تفصیل ہے

 

 

 

سوال

باادب بعد قدم بوسی حضرت کی بارگاہ میں اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ  فقیر قادری مر غی کا گوشت فروخت کر تا ہے تو کیا ترک جمالی اور جلالی میں جانور مرغ گائے بکرا ان حلال جانوروں زبح کر کے روزگار  کر سکتا ہے یا نہیں ؟ جواب ارشاد فرماکر تشفی کردیں سائل  فقیر قادری

جواب

وعلیکم السلام

دوران چلہ ہرگذ نہیں چاہئے

 

سوال

Name Mohammad Faisal Qadri  mumbai city hazrat mujhe duwa Jamal matloob wadafeul Kroob ki ijazat chaiyye kiya Mai is ka wird kar Sakta hun

جواب

سنی صحیح العقیدہ ہونے کی شرط پر اجازت ہے اللہ برکت دے آمین

 

 

سوال

 W2254: अस्लामु अलैकुम हजरत मेरे यहां पर जिस्मानी मर्ज के साथ आसेबी मरीज ज्यादा आने लगे है और आसेबी मर्ज के ओर सेहर के इलाज के अमल नक्श ओर आपकी दुआ के साथ उसकी इजाजत चाहता हु हजरत मेरे पास हिसार का अमल है ओर अभी में सूरह फातिहा के नक्श को मरीज को देता हूं ओर यूनानी दवाई भी देता हूं में नक़्श के पैसे नही लेता हजरत में नक्श ओर अमल सिर्फ खिदमते ख़ल्क़ के लिए हासिल करना चाहता हु ओर आप जैसे सूफी ओर आशिके रसूल से फेज हासिल करना अपनी खुशनसीबि समझता हूं

नाम, मो. शेख ऐजाज़ क़ादरी

جواب

وعلیکم السلام

باضابطہ اگر کوئی عمل آپ نے دفع آسیب یا رد سحر کی نیت سے نہیں کی ہے تو ہرگذ ان کا علاج نہ کریں صرف جسمانی امراض کے لئے نقوش وغیرہ جیسا دیتے آرہے ہیں اسی پر اکتفا کریں اللہ تعالی برکت دے آمین

 

سوال

Asslamualaikum, sufi sahab.

Mera naam                 shaikh Mohsin Shaikh Naeem.

Tq. Georai, dist. Beed.

Mujhe Nade ali aur chehl kaf padne ki ijazat dijiye aur khas dua kijiye.

جواب

وعلیکم السلام

۱۱ مرتبہ چہل کاف اور ۱۱۱ مرتبہ ناد علی پڑھ لیجئے روزانہ سنی صحیح العقیدہ ہونے کی شرط پر اجازت ہے اللہ کامیاب کرے آمین

 

 

سوال

محترم مولوی صاحب میرا نام غلام سخی یں اور  میرا گھر

صوبہ بلوچستان شہر چمن میں یں میں پشتو وہ محترم ہمارے

گھر میں جادو کی اثر یں

آورمیرا ایک بھین یں اسے کینسر یں اور ہم لوگوں کی کام

بے نہیں  یں محترم مہرابانی

کری کوئی علاج تعویز یا نقش

بتادیں اور  مجھے انکریزی نہیں

آتی  پر اردو میں  جواب دیں

وسلام

جواب

وعلیکم السلام

صبح و شام پابندی سے ۳۳ آیات کا ورد کریں پانی پر دم کرکے سب کو پلائیں خود بھی پئیں اللہ تعالی شفا دے گا

 

 

سوال

Assalam o alikum hazrat.... Ma ahmad Numan Farooqi azad kashmir sy arz kar raha hun...

MA darood shareef ka chilla karna chahta hun...

Meri rehnumai b farmaye ga or ijazat b.....

Ap k jawab ka muntazir rahun ga

جواب

وعلیکم السلا م

کون سے درود کا یہ نہیں لکھا

 

سوال

Me ruhaniyat me aage badhna cahta hu or hzrt ke naqsh e qadm pr ruhani ilm hasil krna cahta. Hu

Tarif hussain malek

جواب

اللہ کامیاب کرے آمین رابطے میں رہئے

 

سوال

اسلامءلیکم،

نام۔ محمد عمران افضل

شہر ۔ لاہور

ایت قطب کی اجازت کی درخواست ہے

اور ایت قطب کے دو نقش جو اپ نے اپنے پرچہ میں لکھے تھے وہ نقش اور ان کا استعمال بتا دیں۔ بہت شکریہ

جواب

وعلیکم السلام

سنی صحیح العقیدہ ہونے کی شرط پر اجازت ہے اللہ کامیاب کرے آمین ۵۰۰ روپئے کسی سنی ادارے میں جمع کرا دیں

 

 

سوال

Hazrat ji mujhe depression anxiety mood swing hai aur mujhe accha feel nahi hota aur saara problem hai mujhpar toh please mujhe wazaif bataiye

Gautam Naik Goa

جواب

لا الہ اللہ ۵۰۰ مرتبہ روز پڑھا کرو اللہ شفاء دے آمین

 

 

سوال

 چہل کاف کی زکات کا چوتھا طریقہ

اوّل بدھ جمعرات و جمعہ روز رکھے اور گیارہ سو گیارہ مرتبہ ایک جلسہ میں پڑھے اور طلوع آفتاب کے بعد دریا کے کنارے پڑھے اور حرز شریف ایک ایک مرتبہ پڑھے یعنی پہلے گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھے پھر ایک مرتبہ حرز شریف پڑھے پھرگیارہ سو گیارہ مرتبہ چہل کاف پڑھے پھر ایک مرتبہ حرز شریف ،پھر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھے اسی طرح تین روز پڑھے اور ختم خواہ جگان روز پڑھتا رہے اور روز ہی دودھ کی کھیر بنائے،اور ایک فقیر کو روز کھلائے اور اسی کھیر سے خود روزہ افطار کرے زکوہ ادا ہوگی عمل مکمل ہوگا

प्रस्तुतकर्ता Sufi Muhammad Imran Razvee Al Quadri पर बुधवार, जुलाई

05:  اللہ و برکاتہ۔حضرت یہ آپکی ویب سائٹ سے لیا ہوں چہل کاف کا یہ عمل کرنا چاہتا ہوں دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس میں عراج ماہ یا نوچندی جمعرات کی قید یا شرط تو نہیں۔کسی بھی بدھ جمعرات جمعہ سے عمل شروع کرسکتا ہوں کوئی حرج نہیں ہے نا؟شکیل احمد خان قادری بنارس

جواب

عروج ماہ ہو نوچندی ضروری نہیں

 

 

سوال

Assalaam Alaikum hazrat, hazrat mera name sahil hai from gurdaspur Punjab india, apse"  dua e Dua Jami’ul Matlub Wa Dafi’ul Kurub" Ko rojana 40 baar parke ki ijazat chahiye thi, ta ki mere kaamo m jo rukawat hai ya bandish h  wo door ho ske 🙏

جواب

وعلیکم السلام

سنی صحیح العقیدہ ہونے کی شرط پر اجازت ہے

 

 

سوال

استاذ محترم اسلام علیکم و رحمت اللہ ۔

  (۱)اس رجب ماہ کے نوچندی جمعرات کی رات سے بسم اللہ شریف کو ۱۹۰۰ مرتبہ ۴۰ دنوں تک پڑھنے کا عمل شروع کرنا چاہتا ہوں۔ کیا میں اس عمل کو شروع کر سکتا ہوں ؟

  (۲) کبھی کبھی عمل کے اجازت کے بعد کسی ضرورت یا مجبوری کے وجہ سے وقت پر عامل شروع نہیں کر پاتا ہوں ۔ اس عمل کو اگلے ماہ شروع کرنے کیلئے پھر سے دوبارہ اجازت لینی ہوگی یا اسی اجازت سے اگلے ماہ عمل کو شروع کر سکتے ہیں؟

     آپ سے مودبانہ گزازش ہے کہ دونوں سوالوں کے جواب عنایت فرمائیں۔

   اللہ تبارک تعالی سے دعا ہے کہ اللہ آپ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے ۔ آمین۔

آپکا شاگرد:- محمد اشفاق عالم اشرفى ۔

        ارریہ۔ بہار۔

جواب

اجازت کا ایک بار ملنا کافی ہے ہاں اطلاع ضرور کرنا چاہئے تاکہ استاد کی توجہ شامل ہو عمل میں برکت ہو آپ کا سوال آ ج کل کے زیادہ تر طالبان روحانیت کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے الا ماشاء اللہ بہت کم ایسے شاگرد ہوتے ہیں جو ہر قدم استاد کی مرضی سے رکھتے ہیں اور اپنی انا کو فنا کر دیتے ہیں ،ذرا سوچئے جس استاد سے اجازت مانگا ہے اگر اس سے دوبارہ مانگ لے تو کیا حرج ہوگا لیکن افسوس لوگ اجازت لیکر بھی ایسے بننے کی کاشش کرتے ہیں جیسے انہیں اصلا حاجت تھی ہی نہیں ،اللہ تعالی ہمیں علم نافع عطاء فرمائے آمین

 

 

سوال

: ان شاءاللہ آپ خیریت سے ہونگے  حضرت والا کی بارگاہ میں گزارش ہے کہ عامل ہونے کی شرائط کیا ہیں اور کون اس کا اہل ہے برائے مہربانی جواب ارشاد فرمایے کیا ہر کوئی عامل بن سکتا ہے

: محمد سمیر رضا اسمعیلی   بہراچٔ شریف

جواب

عامل ہونے کے شرائط پیر ہونے کے شرائط پر قیاس کرنا چاہئے البتہ اس میں ایک گنجائش یہ ہو سکتی ہے کہ اگر اس کا علم اسے اس قدر کفایت نہ کرتا ہو کہ وہ از خود اپنے ضرورت کے مسائل کتاب سے نکال سکے تو لازم ہے کہ کسی سنی عالم دین سے ہمیشہ رابطے میں رہے اور روزہ نماز وضو غسل اور دیگر فرائض و واجبات کا علم استماع سے حاصل کرے ،اگر یہ ہے اور اس کے ساتھ وہ عوام الناس میں مشہور بھی ہے کہ اس کا دیا ہوا نقش یا دم کیا ہوا کام کرتا ہے تو ایسے شخص کوعامل کہ سکتے ہیں  

 

 

سوال

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ امید قوی ھے آپ حضرات بخیر ہوںگے عرض کرنا تھا کہ میرے گلے میں بھی بریلی کا پٹا ھے حضور

میں کافی دنوں سے ہر نماز کے بعد یہ دعا جامع المطلوب ودافع الکریم۔۔ صرف ایک بار پڑھ لیتا ہوں؟

ابھی ابھی یوٹوب پر یہ دعا کے فوائد آپ کی زبانی سننے کو ملا بیحد مسرت ہویُ

آپ نے اجازت کے سلسلے میں ارشاد فرمایا تو دل میں خیال ہوا کہ حضرت اس ناچیز کو بھی اجازت مرحمت فرمادیں۔۔ بڑی مہربانی ہوگی

عرض گزار

محمد صلاح الدین

صدر مدرس مدرسہ حبیبیہ دار البنات نیا بازار چھپرہ سارن بہار

جواب

وعلیکم السلام

اجازت ہے پڑھئے اللہ برکت دے کامیاب کرے آمین

 

 اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ

حضرت صاحب

آپسے ایک بات دریافت کرنا ہے

کیا تعویزات حاکم سیارہ کے  ساعت کے علاوہ باقی کسی بھی دن میں اسی سیارہ کی ساعت میں لکہی جا سکتی ہے؟

مثال:- اج جمعہ میں «زہرا» حاکم سیارہ ہے

تو اب مجھے ایک تعویز لکھنا ہے زحل یا مشتری کی ساعت میں، تو اب زحل کی ساعت آج 10 بجھے اور مشتری کی ساعت 11 بجھے ہے، تو کیا میری تعویز میں ان سیاروں کا اسر موجود ہوگا؟

یا پھر مجھے زحل یا مشتری کی اپنے وہ خاص دن میں یہ تعویز تحریر کرنا ہوگا

جو کہ زحل کا دن ہفتہ ہے اور مشتری کا دن جمعرات ہے؟

آپکی قیمتی جواب کا انتظار رہیگا

اللہ آپکو جزاء خیر دے آمین

جواب

وعلیکم السلام

مطلوبہ ساعت میں کسی بھی دن نقش لکھ سکتے ہیں  ،ہاں دنوں کی تقسیم کام کے لحاظ سے جو ہے اس کی رعایت کرنی چاہئے  مثلا حب کا نقش جمعہ عداوت کا نقش منگل وغیرہ

 

 

سوال

السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ حضور میں گلزار احمد قادری نظامی خادم دارالعلوم تمناءیہ ساوا چتوڑگھ راجستھان میں روحانی عملیات کورس کرنا چاہتا ہوں پ اجازت فرمائی

جواب

وعلیکم السلام

محترم آپ الاوفاق کی قسط ۷ دیکھ لیجئے اور رابطے میں رہئے اللہ تعالی ہمیں علم نافع عطاء فرمائے آمین

 

 

سوال

: سورہ طلاق کی ایات. 

وَمَن يَتَّقِ ٱللَّهَ يَجۡعَل لَّهُ  ۥ مَخۡرَجًا وَيَرۡزُقۡهُ مِنۡ حَيۡثُ لَا يَحۡتَسِبُ  ۚ  وَمَن يَتَوَكَّلۡ عَلَى ٱللَّهِ فَهُوَ حَسۡبُهُ  ۥۤ  ۚ  إِنَّ ٱللَّهَ بَـٰلِغُ أَمۡرِهِۦ  ۚ  قَدۡ جَعَلَ ٱللَّهُ لِكُلِّ شَىۡءٍ قَدۡرًا

کا وظیفہ کرنے کا طریقہ بتاے

 اس ایات کا وظیفہ کرنا ھے طریقہ بتاے

محمد ادریس پاکستان  سے

جواب

ہر فرض نماز کے بعد ایک مرتبہ پڑھنا چاہئے

 

 

سوال

Aslamwalikum SHAIK Saheb Ji.....Mera Naam SHAIK.Asif.

Question 1. Surah Ikhlas kaa Ba Mawakkil kaa wazifa kaa tarika... Video maye Voice Cut hokar hi eas liya eaka pdf file or App kaa Voice  jo be Ho Guidance jarori hi, App ki Ijazat kaye Saath

.2. Durood E Tasheer bee

3.Ghar naqsha Hisar

Address City. Vijayawada, Andhra Pradesh.India

جواب

وعلیکم السلام

سورہ اخلاص با موکل کا طریقہ الاوفاق قسط دوم میں ہے پی ڈی ایف یہاں سے حاصل کر لیجئے

 

 

سوال

Name Syed ijaz from karnatak izat ki liya kay karna shadi ki masla hi aur jinat ka masala kuch kaam nahi

جواب

صبح و شام ایک مرتبہ ۳۳ آیات کا ورد کریں

 

سوال

حضرت قبلہ  کی  ایک ویڈیو مستہظر  ہوئی جس میں آپ نے سنی صحیح ءلعقییدہ کو آ پ قبلہ کی نسبت سے 500روپیہ کسی مسجد کودے کر اعمال کی اجازت دی ہے کیا فقیر قادری بھی اس اجازت کو استعمال کر سکتا ہے

جواب

یہ لکھنے کے بجائے عمل لکھتے تاکہ معلوم ہوتا کس کی اجازت چاہتے ہیں ،اجازت کو استعمال کرنے کا کیا معنی

 

 

سوال

Assalamualaikum Hazrath Ustadji

 *Astagfar * ka 7th chillah main jo niyat hai “ Maarifat ki bhi niyat se murad aur tawajjo rakhai” se murad kya hai? Please thodi tashri kijiye

Alfaz main kami peshi maaf kardijiye.

Shukriya JazakAllah khair.

Aapka shagird

Ibrahim Khan

Riyadh.

جواب

وعلیکم السلام

آپ محض استغفار گناہوں سے کامل توبہ کی نیت کیجئے بس

 

 

سوال

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ابتدائی عاملین کے لئے جو سوا لاکھ درود شریف المستغاث الی حضرت اللہ تعالیٰ الصلوٰۃ والسلام علیک یارسول بیان کی گئی ہے اس کی اجازت چاہیے                       محمد سمیر رضا اسمعیلی بہراچٔ شریف

جواب

وعلیکم السلام

اجازت ہے اللہ کامیاب کرے آمین

 

 سوال

اسلام علیکم و رحمۃ و برکاتہ جناب صوفی صاحب میں نے اپکے خطاب اور سے بہت متاثر ہوا ہوں اور چاہتا ہوں کہ آپ کے ساتھ باقاعدہ طور پر جڑا رہوں  حضرت میرے لڑکے کا نام  شیخ جنت حسین ہے اس کے کامیابی کیلئے آپ  دعا کیجئے اور براے کرم مہربانی فرما کر اس کے نام کا اسم اعظم  بتاے براے مہربانی ہوگی

جواب

وعلیکم السلام

 

 

سوال

اسلام علیکم و رحمۃ و برکاتہ جناب صوفی صاحب میں نے اپکے خطاب اور سے بہت متاثر ہوا ہوں اور چاہتا ہوں کہ آپ کے ساتھ باقاعدہ طور پر جڑا رہوں  حضرت میرے لڑکے کا نام  شیخ جنت حسین ہے اس کے کامیابی کیلئے آپ  دعا کیجئے اور براے کرم مہربانی فرما کر اس کے نام کا اسم اعظم  بتاے براے مہربانی ہوگی

جواب

یا مجیب یا شکور ان کا اسم اعظم ہے ۱۱۶۲ گیارہ سو باسٹھ مرتبہ روز پڑھا کرے دعاء گو ہوں اللہ تعالی انہیں ہر محاذ میں کامیابی عطاء فرمائے آمین

 

سوال

Me mohmmad salman raza qadri indor mp

Me bhi ilaj wagera karta hu kuch log aate he lekin mene koi amal ya chilla nahi kiya buss jo kitabe he shame shabistane raza aamale raza wagera se kar leta hu lekin jab koi asrat wala mariz aae to kya kiya jae ye daryaft karna tha

جواب

اثرات والے مریضوں کا علاج نہ کریں کہ اس کے لئے باقائدہ اجازت کے ساتھ عامل ہونا شرط ہے اللہ تعالی آپ کو کامیاب کرے آمین