Thursday, February 21, 2019

Huroof e Muqat'at o Ism e Azam حروف مقطات و اسم اعظم (Complete Book)

جملہ حقوق بحق ناشرمحفوظ

ناشر ادارہ روحانی امداد کی اجازت کے بغیر اس کتاب کے کسی بھی صفحہ کا عکس لینا یا اس کی پی ڈی ایف پر اپنا لوگو ایڈیٹ کرنا قانونی و اخلاقی جرم ہے

نامِ کتاب : حروفِ مقطعات و اسم اعظم
تاریخی نام : مقطع اسمِ اعظم حق ۱۴۳۹ ھ
موءلف   : صوفی محمد عمران رضوی القادری
سن اشاعت: 2019 /١٤٤٠
صفحات  : ١١٦

ناشر
ادارہ روحانی امداد کلکتہ
مغربی بنگال ، الہند
Cell +91-9883021668/Tel+91 33 25587502









Friday, January 25, 2019

Naqsh Ya Taweez Ascending Order Me Bhara Jata Hai 🇮🇳 نقش یا تعویذ اسینڈینگ آرڈر میں بھرا جاتا ہے



احباب میں کسی نے سوال کیا ہے کہ کتابوں میں بعض ایسے بڑے نقش ہوتے ہیں  جس کے چال کا پتہ نہیں ہوتا تو وہ کس طرح بھرا جائےگا ، تو اس سلسلے میں عرض ہے کہ کوئی بھی نقش جو بھرا جاتا ہے وہ ascending order میں بھرا جاتا ہے یعنی نقش کے خانوں میں پر کئے گئے  اعداد میں جس خانے میں سب سے چھو ٹا عدد ہوتا ہے وہاں سے نقش کی رفتار شروع ہوتی ہے اور  وہ اس نقش کا پہلا خانہ ہوتا ہے چاہے وہ نقش مربع ہو یا مثلث یا مخمس یا مسدس یا مثمن وغیرہ وغیرہ ، ۹ خانے کا نقش ہو یا ۱۰۰ خانے کا اس کا پہلا خانہ وہی ہوگا جس میں سب سے کم عدد ہے ،اور یہ بتایا جا چکا ہے کہ کوئی بھی نقش جو بھرا جاتا ہے وہ ascending order میں ہی بھرا جاتا ہے لہذا آپ با آسانی بڑے سے بڑا نقش ascending order کو فالو کرتے ہوئے بھر سکتے ہیں ، ہاں بعض نقوش میں کسر ہوتا ہے تو اس کا بھی پتا آپ کو نقش بھرنے کے دوران ہو جائےگا مثلا آپ نقشِ مخمس پر کر رہیں ہیں اور یہ نقش تین کسر کے ساتھ پرکیا گیا ہے تو اس کے خانہ نمبر دس میں مثلا ۱۰۰۲ ہوگا تو اسکے بعد خانہ نمبر گیارہ میں ۱۰۰۳ کے بجائے ۱۰۰۴ ہوگا ، اور ایک مشورہ احباب کو یہ بھی دونگا کہ جب آپ کوئی بڑا نقش پہلی بار لکھنے کا ارادہ کریں تو مطلوبہ وقت سے پیشتر رفلی کئی مرتبہ اسے پراکٹس کر لیں تاکہ عین وقت پر الجھن و پریشانی کا سامنا نا ہو ، اور میں اپنے احباب کو مثلث و مربع  کی بڑی زکات کے علاوہ تمام تر نقوش کی معمولی زکات بھی دلواتا ہوں جس سے انہیں ان نقوش کے لکھنے کا نا صرف اتفاق ہوتا ہے بلکہ وقتِ ضرورت بلاجھجھک  مکمل اعتماد کے ساتھ بڑے سے بڑا نقش پر کر نے کا ان کے اندر ملکہ پیدا ہو جاتا ہے


دعاء گو
فقیر قادری گدائے چشتی
محمد عمران رضوی القادری
کلکتہ ۔الہند

Friday, January 11, 2019

Isteqrar e Hamal Ka Ba Karamat Naqsh استقرار حمل کا باکرامت نقش

استقرار حمل کا باکرامت نقش 
از ۔ صوفی محمد عمران رضوی القادری
ماخوذ از الاوفاق قسط اول


یہ نقش سرکار اعلیٰ حضرت عظیم البرکت عظیم المرتبت نور اللہ مر کامستخریہ نقش سرکار اعلیٰ حضرت عظیم البرکت عظیم المرتبت نور اللہ مرقدہ کا مستخرجہ ہے اس نقش سے بانچھ پن کا علاج کیا جاسکتا ہے اور ساتھ ہی او لا د نرینہ کیلئے بھی آز مودہ ثابت ہو اہے اگر کسی کو صرف لڑکیاں ہوتی ہوں تو یہ نقش بروز اتوار شمس اور پہلی ساعت میں لکھ کرحمل قائم ہونے کے بعد عورت کو بند ھوائے ان انشاء اللہ فر زندہ پیدا ہوگا اور اگر کوئی عورت بانجھ ہے تو اس کے علاج کیلئے اس نقش کو ۱۲۰ عدد مشتری کی ساعت میں زعفران و عنبر سے لکھ دے کہ روزانہ بلا ناغہ پانی میں گھول کر پی لیا کرے تو ان شا ء اللہ چارماہ کہ اندر اسے استقرار حمل ہوگا گو ہرمراد سے دامن بھر جائیگا ساتھ ہی ایک نقش گلے میں ڈالے اس کے ساتھ طبی علاج بھی جاری رکھےگلے میں ڈالنے کیلئے یہ نقش لکھے اور اس کے باوجود حضور مفتی اعظم و الانقش گذر اسے بھی شامل کرکے دے پینے کیلئے نقش اسطرح لکھ کردے ق ف م وو غیرہ حروف کے منھ کھلے ہوں 

Naqsh Shifa e Kul Amraaz e Zanana نقش شفائے کل امراضِ زنانہ

نقش شفائے کل امراضِ زنانہ
از ۔ صوفی محمد عمران رضوی القادری
ماخوذ از الاوفاق قسط اول
یہ نقش عورتوں بچیوں کے ہر قسم کے پوشیدہ امراض اور حفاظت حمل کیلئے حضور مفتی اعظم ہند نور اللہ مرقدہ کا خاص عطیہ ہے ہزاروں عاملین سینکڑوں پیران عظام اس نقش کو بکثرت لکھتے آئے ہیں احباب عاملین و روحانی ممبران کو معمول مطب بنالیں 
 بسم اللہ الرحمن الرحیم اعوذ بکلمات اللہ التامات من کل عین لامات شر شیطان و ھامات ومن کل اوجاع واسقام وامراض وان یکادا الدین کفر والیز لقو نک با بصار ہم لما سمعو ااذکر و یقولون انہ لمجنون و ما ھوالا ذکر للعلمین اھیا اشراھیا بحق کھیص و بحق حمعسق بسم اللہ الشافی بسم اللہ الکافی بسم اللہ الذی لا یضر مع اسمعہ شی فی لا رض ولافی السماء و ھو السمیع العلیم برحمتک یا ارحم لر حمین بسم اللہ الرحمن الرحیم قل اعوذ برب الناس ملک الناس الہ الناس من شر الو سو اس الخناس الذی یو سوس فی صدور الناس من الجنتہ و الناس و صلی اللہ تعالیٰ علی سید نا محمد والہ و صحبہ و باریک و سلم 

Featured Post

AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق

Book Your Copy Now +91-9883021668