Skip to main content

Posts

Lauh e Sharaf e Atarad (Angelic Murcury Glory Talisman)

 

Aaseb Ki Hazri Wale Marizo'n Ka Ilaj آسیب کی حاضری والے مریضوں کا علاج

  آسیب کی حاضری والے مریضوں کا علاج از صوفی محمد عمران رضوی القادری اگر کسی پر آسیب و جنات کی حاضری رکتی نہیں یا کچھ عرصہ رک کر دوبارہ شروع ہو جاتی ہے جیسا کہ میرے احباب میں سے کسی نے بتایا کہ وہ چار پانچ سالوں سے کسی آسیب زدہ لڑکی کا علاج کر رہے ہیں لیکن حاضری بند نہیں ہوئی لہذا کچھ تجویز کیا جائے تو جاننا چاہئے کہ آسیب کے علاج میں   عامل کا جو سب سے بڑا ہتھیار ہے وہ اس کی قوتِ ارادی و قوتی نفسانی ہےاور ساتھ ہی عامل کو نفسیات کا بھی کچھ علم ہونا ضروری ہے تاکہ وہ مریض یا مریضہ کے نفسیات کا مطالعہ بھی کرے کیوں کہ حاضری والے مریض محض آسیبی مریض   نہیں ہوتے وہ نفسیاتی مریض بھی ہوتے ہیں اس اعتبار سے فقیر کے نزدیک حاضری والے مریض دو طرح کے ہوتے ہیں ان کی یوں درجہ بندی کر سکتے ہیں  قسم اول : مغلوب از   آسیب مع نفسیات قسم دوم : مغلوب از   نفسیات مع آسیب   کبھی آسیب کا اثر زیادہ ہوتا ہے اور نفسیاتی اثر کم ایسے مریضوں کو مکمل آسیب زدہ یا مغلوب از آسیب مع نفسیات کہ سکتے ہیں اور کچھ مریض ایسے ہوتے ہیں جن کو اگرچہ آسیب کا اثر ہوتا ہے لیکن ان پر نفسیاتی اثر کا غل

Har Waba se Hifazat Ka Naqsh (Covid19)

ترک جلالی و جمالی و فلسفہ Tark e Jalali o Jamali Ka Falsafa

سوال * السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ حضور بخیر ہونگے میرا سوال یہ ہے یہ جو عملیات  میں ترک جلالی و جمالی کی جو شرط لگائی جاتی ہے اس کے تعلق سے کافی پڑھا اور سنا ہے مگر جب میں اس مضمون پر پہنچاتو کافی پریشان ہوا یہ جو میٹر لکھا ہوا ہے اس کی حقیقت کیا ہے کیا واقعی میں ترک جلالی اور جمالی عملیات کی دنیا میں ضروری ہے یا نہیں اگر بندہ اللہ کا ذکر صدق دل سے کرتا ہے تو کیا اس کو روحانیت حاصل نہیں ہوئی? اور اگر کے جلالی اور جمالی کرنے کے باوجود پھر سے دل میں صداقت اور ذہین شفاف نہ ہو تو کیا عملیات کام کریں گے یا ہمارا  چلاہ ضائع ہوجائے گا برائے مہربانی تھوڑی سی اس مضمون پر نظر عنایت ہو جائے تو انشاءاللہ کافی سارے سوالات حل ہوجائیں گے اور ہم آپ کے مشکور ہوں گے * * شہادت خان برکاتی شیرانی ناگور راجستھان انڈیا * از صوفی محمد عمران رضوی القادری  جواب وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ ترکِ حیوانات جلالی و جمالی کا حاصل ملائکہ سے تشبہ پیدا کرنا ہے اور یہ تشبہ اس وقت پیدا ہوگا جب ہم ہر اس چیز کو ترک کر دیں گے جو ملائکہ کے متنفر ہونے کا باعث ہوں اور اس کی اصل احادیث سے ثابت چن

Shab e Qadar Ki Fazilat Aur Nawafil شب قدر کی فضیلت اور نوافل

Amal Ki Ijazat عمل کی اجازت

ذکر خدا تحفظ کی ضمانت ہےاز ہر بلاء و ابتلا Zikr e Khuda Tahaffuz Ki Zamanat Hai Har Bala Se

ذکر خدا تحفظ کی ضمانت ہےاز ہر بلاء و ابتلا اللہ تبارک و تعالیٰ قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد فرماتا    وَ اذْکُرُوا اللہَ کَثِیۡرًا لَّعَلَّکُمْ تُفْلِحُوۡنَ   اور اللہ کو بہت یاد کرو اس امید پرکہ فلاح پاؤ(پ28، الجمعہ :10)   اسی طرح ایک دوسرے مقام پر ارشادِ باری تعالیٰ ہے یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اذْکُرُوا اللہَ ذِکْرًا کَثِیۡرًا ﴿ۙ41﴾وَّ سَبِّحُوۡہُ بُکْرَۃً وَّ اَصِیۡلًا ﴿42﴾ہُوَ الَّذِیۡ یُصَلِّیۡ عَلَیۡکُمْ وَ مَلٰٓئِکَتُہٗ لِیُخْرِجَکُمۡ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوۡرِ ؕ وَکَانَ بِالْمُؤْمِنِیۡنَ رَحِیۡمًا ﴿43﴾ اے ایمان والو! اللہ کو بہت یاد کرو اور صبح وشام اس کی پاکی بولو وہی ہے کہ درود بھیجتا ہے تم پر وہ اور اس کے فر شتے کہ تمہیں اندھیروں سے اجالے کی طر ف نکالے اور وہ مسلمانوں پر مہربان ہے۔(پ 22 ،الا حزاب : 41 تا 43)   اسی طرح حضرتِ سیدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ خاتِمُ الْمُرْسَلین، رَحْمَۃُ الِّلْعٰلمین، شفیعُ المذنبین، انیسُ الغریبین، سراجُ السالکین، مَحبوبِ ربُّ العلمین، جنابِ صادق و امين صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے فرمایا،&

Tulu e Suraiyah Wali Hadees Ka Mauzoo Peshangoi Nahi طلوع ثریا والی حدیث کا موضوع پیشن گوئی نہیں

از۔صوفی محمد عمران رضوی القادری طلوع ثریا والی حدیث  کا موضوع پیشن گوئی نہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ الکریم ایک خبر بڑی تیزی سے گردش کر رہی ہے کہ ۱۲ مئی کو کرونا وائرس کا خاتمہ ہو جائےگا اوریہ بات بڑی قوت کے ساتھ مسندِ احمد کی حدیث کے حوالے سے کہی جا رہی ہے جس حدیث کا حوالہ دیا جا رہا ہے وہ یہ ہے ما طلع النجم صباحا قط و تقوم عاھۃ الا رفعت عنھم او خفت کہ جب کبھی صبح کے وقت کے وقت ستارہ یعنی ثریا طلوع ہوتا ہے اور کوئی آفت موجود ہوتی ہے تو وہ یا تو ختم ہو جاتی ہے یا کم ہو جاتی ہے [مسند احمد ]            جب کہ اسی مسند احمد کے اندر ایک دوسری حدیث بھی ہے جس کے اندر بھی عاھۃ [آفت] کا لفظ ہے وہ حدیث یہ ہے حضرت عثمان بن عبد اللہ بن سراقہ فرماتے ہیں کہ میں نے عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہماسے پھلوں کے فروخت کرنے کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے  "عاھۃ" یعنی آفت کے ختم ہونے تک  پھلوں کو فروخت کرنے سے منع فرمایا  میں نے کہا کب تک تو انہوں نے کہا ثریا کے طلوع ہونے تک [مسند احمد] دونو ں حدیثوں کے اجتماعی

Tasbeeh e Taraweeh تسبیح تراویح

Dalailul Khairat Sharif Ki Wajah Taleef 🇮🇳دلائل الخیرات شریف کی وجہ تالیف

Har Juma Ko Yeh Amal kar lijye Kam Paise Me Bhi Khoob Barkat Hogi 🇮🇳

Sun Glory Magical Ring & Sun Glory Talisman

Tilism Mohar e Sulaimani Ka Tariqa e Kaar طلسم مہر سلیمانی کا طریقہ کار (Method Of Making Talisman Mehar e Sulaimani)

Taweez Ism سبحانک یالا الہ الا لھیۃ الرفیع جلالہ

نقش اسم دوم  سبحانک یالا الہ الا لھیۃ الرفیع جلالہ خاصیت : عزت و جاہ،عملہ پر کنٹرول ،عوام الناس میں مقبولیت کے لئے رات کی نیک ساعت میں لکھا جائے نقش یہ ہے

Sharaf e Aftab Timing 2020

Huroof e Norrani Ki Sadri Lauh

Adad Ek Wale Ki Khoobia'n Aur Khamiya'n عدد ایک والے کی خوبیاں اور خامیاں

Tilism Shifaul Amraaz طلسم شفاء الامراض

جسمانی امراض کے روحانی علاج کے حقاق پر مشتمل ایک جامع الکمالا ت عمل یَا اَھْجَمًا جَلْیِشًا طَوَائِیلُ یَا مَھْکَا مَیَا لً اَممْوَاھَطَا بَھْطَائِیلُ مَر یُو شًاطَرْ طَرْ جُیْونًا بَرْ قَفَائِیلُ یَا طَا طَفْیَالٍ یَا ھَمُوْاَلْوُ ھًا ھَمَا ئِیلُ مَرْ جَھًا اَھُوْ مًا اَبْرَ اھُومًا سَرْ حَمَائِیلُ اَھَائیِلُ اَمَائِیلُ اَلَھَا ھَا یَالٍ اَلْوَا ھَمَا خَالِقًا وَاحِدًاحَا فِظًا اَھْیًا اَشْرَاھْیًّا خَالِدًااَبْدًاتَرْجَوْا نَارًاضَعَا عُونًا ثَرُوْنًا ثَمُوْزًاذَبُوْ تًا نَقْطُورًا اَطفُوْ رًا سَرْ جًا سَوِّ یًا کتب معتبرہ طلسمات و رُوحانیات میں طلسم شفاء الاامراض کے متعلق اکابر علمائے فن سےیہ امر بطور صحیح ثابت اور متواتر نقل ہے کہ یہ عمل ِ مقدّس جس کا شمار طلسمات کے عملیات   میں نوامیسؔ کے باب کے متعلقہ ایسے عظیم ترین عملیات میں سےہوتا ہے جن کو تمام طلسماتی اعمال کی بنیاد قرار دیا جاتا ہے اس نادرو نایاب عمل کے حقائق و دقائق، اسرار مخز و نہ و مکنونہ اورا س کے طلسماتی و روحانی   فیضان واثرات کا راز اس کے کلمات و حروف کی ملکوتی   قوّتوں میں پوشیدہ ہے ظاہری اعتبار سے تو ا