Tuesday, February 13, 2024

Dost Aur Dushman Maloom Karne Ka Tariqa دوست اور دشمن معلوم کرنیکا طریقہ (How to find friends and enemies)

  دوست اور دشمن معلوم کرنیکا طریقہ

                   جن دو شخصوں کے بارے میں یہ معلوم کرنا ہو کہ ان کے دل میں تعلقات کی کیفیت کیا ہے۔تو اس کا طریقہ یہ ہے کہ نام کے اعداد کو 9 سے تقسیم کرکے فہرست محبت و نفرت میں یہ اندازہ کریں  کہ دوسرے فریق کی قلبی کیفیت کیا ہے۔مثلاً خلیل احمدیہ معلوم کرنا چاہتا ہے کہ محمد سلیم کے تعلقات کی نوعیت کیا ہے تو  اس کا طریقہ یہ ہے۔خلیل احمد کے اعداد 723 ہیں ان کو 9 سے تقسیم کیا تو باقی رہے 3، محمد سلیم کے اعداد 232 ہیں 9 سے تقسیم کے بعد باقی رہے 7۔ اب فہرست دیکھیں۔ اس میں درج ہے کہ 3 عدد کو 7عدد کے ساتھ دوستی ہے۔(نقل شدہ)

نوٹ: یہ محض ایک علمی اندازہ ہے اس سے قطعی طور پر مان لینا درست نہیں۔

 

9

8

7

6

5

4

3

2

1

اعداد

موافقت

محبت

محبت

کشاکشی

نفاق

محبت

مخالف

محبت

محبت

1

محبت

دوستی

یک دل

بے فائدہتعلق

دکھاوا

نفاق

معمولی محبت

اتفاق

محبت

2

اختلاف

نفاق

مکمل محبت

مکمل محبت

یک مزاج

یک مزاج

نفاق

معمولی محبت

اختلاف

3

اختلاف

نفاق

مکمل محبت

یک مزاج

یک مزاج

نفاق

جھوٹی محبت

مکمل محبت

محبت

4

یک مزاج

مکمل محبت

عارضی محبت

جانب داری

یک مزاج

یک مزاج

بے نفع محبت

دشمنی

نفاق

5

نفاق

اتفاق

عارضی تعلق

بے نفع محبت

اطاعت

یک مزاج

دوستی

نفع دینے والاتعلق

مصالحت پسندی

6

دشمنی

نفع دینے والی محبت

اختلاف

عارضی دوستی

عارضی محبت

محبت

دوستی

دشمنی

محبت

7

جُدائی

محبت

نفع دینے والا تعلق

دوستی

محبت

نفاق

دشمنی

محبت

محبت

8

مزاجوں کا اتفاق

دشمنی

دشمنی

یک مزاج

محبت

مزاجوں کا اختلاف

محبت

یک مزاج

دوستی

9

 

 

MOHAR E SULAIMANI _ UPDATE | The Largest takseer of Jafarul aasar | Sufi Imran Razvee Sb


 

The Blessing Of Reciting Saiyiduna Musaddiqun سَیِّدُنَا مُصَدِّقٌﷺِ پڑھنے کے برکات



Tuesday, January 30, 2024

Barkat Ka Roohani Nuskha | A spiritual prescription of blessing | Sufi Imran Razvee Sb

 


Lauh e Hizbul Bahar لوح حزب البحر (Amulet Hizbul Bahar)


 لوح حزب البحر شریف

یہ لوح مثمن چوسٹھ خانوں کا ہے، حزب البحر شریف کے تمام تر روحانی  خواص و برکات کی حامل ہے ۔خاص اوقات میں تیار ہوتی ہے اور حزب البحر کا عمل پڑھ کر دیا جاتا ہے۔

Saturday, January 27, 2024

Amal Sazaayu Lazaryi Zushan | عمل سزایو لزرعی زوشا | Sufi Imran Razvee Sb


 

The Blessing Of Reciting Saiyiduna Mujibun سَیِّدُنَا مُجِیْبٌﷺِ پڑھنے کے برکات


 

Lauh e Taskheer e Daulat لوح تسخیر دولت ( Amulet for captivating wealth )

 

لوح تسخیر دولت:

ہمارے یہاں بکثرت تیار ہونے والے نقوش میں ایک مشہور و معروف نقش ہے جو کہ ادارہ روحانی امداد کی وضع کردہ ہے اس نقش کی تین بڑی خصوصیات میں سے پہلی خاصیت یہ ہے کہ یہ نقش روپئے پیسے کو ایسے کھینچتا ہے جیسے مقناطیس لوہے کو کشش کرتا ہے ،دوسری اہم خاصیت یہ ہے کہ کاروبار میں مالی نقصانات سے محفوظی رہتی ہے  اور منافع کثیر ہوتا ہے تیسری خاصیت یہ ہے کہ نوکری پیشہ افراد کی تنخواہ حسبِ خواہش باذنہ و بفضلہ تعالیٰ بڑھ جاتی ہے ،یہ تمام تر خصوصیات مسلسل تجربے کی بنیاد پر بتائے گئے ہیں اس میں کسی قسم کا کوئی دعوہ نہیں ہم کامل احتیاط اور مکمل لوازمات کے ساتھ نقوش تیار کرتے ہیں اس وجہ سے اللہ تعالی کے اذن و فضل سے موثر پاتے ہیں


Hazaar Muraden Puri Hogi | ہزار مرادیں پوری ہوگی | Sufi Imran Razvee Sb


 

Wednesday, January 24, 2024

Tilismi Angoothi Panch Naqsh طلسمی انگوٹھی پانچ نقش (5 Amulet ring for all purpose )


 طلسمی انگوٹھی پانچ نقش

یہ انگوٹھی ہمارے یہاں ہر ماہ بکثرت تیار ہوتی ہے ۔اس میں شامل کئے جانے والے پانچ نقوش اعلیٰ خصوصیات کی حامل ہیں ۔یہ نقوش چاندی کے باریک پتروں پر کندہ کئے جاتے ہیں۔یہ انگوٹھی ہر دلعزیزی اور قوت و غلبہ بر دشمناں کے لئے جامع ہے۔تمام مقاصد میں کام آنے والی۔تسخیر خلائق کے لئے اکسیر اعظم ہے دنیا کھنچی چلی آتی ہے ۔دولت و ثروت کے لئے لاجواب۔ہر قسم کے جادو سحر اور آفات و بلیات سے حفاظت کے لئے مفید ہے بفضلہ و باذنہ تعالیٰ۔

(خاص چار رجب شریف میں تیار شدہ)

Hasbunallahu Wa Nemal Wakeel | حسبنا اللہ و نعم الوکیل اور ختم قادریہ | Sufi Imran Razvee Sb


 

Featured Post

AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق

Book Your Copy Now +91-9883021668