Wednesday, August 17, 2022

Har Haajat Puri Ho حاجت پوری ہو (The need is met)

ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۱؎

حاجت پوری ہو

 قولہ تعالٰی قل اللھم ملک الملک تؤتی الملک من تشا ٔ (تا) بغیر حساب بعد نماز فرض سورہ فاتحہ ، آیت الکرسی اور آیت شہداللہ انہ ، اور یہ آیات پڑھے ہر حاجت اس کی پوری ہوگی بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ(۱)الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۙ(۲)مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِؕ(۳)اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ(۴)اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَۙ(۵)صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴰ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ۠(۷) اَللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَۚ اَلۡحَیُّ الۡقَیُّوۡمُ ۬ۚ لَا تَاۡخُذُہٗ سِنَۃٌ وَّ لَا نَوۡمٌ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ مَنۡ ذَا الَّذِیۡ یَشۡفَعُ عِنۡدَہٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِہٖ یَعۡلَمُ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ مَا خَلۡفَہُمۡ ۚ وَ لَا یُحِیۡطُوۡنَ بِشَیۡءٍ مِّنۡ عِلۡمِہٖۤ اِلَّا بِمَا شَآءَ ۚ وَسِعَ کُرۡسِیُّہُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ ۚ وَ لَا یَـُٔوۡدُہٗ حِفۡظُہُمَا ۚ وَ ہُوَ الۡعَلِیُّ الۡعَظِیۡمُ  شَهِدَ اللّٰهُ اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۙ-وَ الْمَلٰٓىٕكَةُوَ اُولُوا الْعِلْمِ قَآىٕمًۢا بِالْقِسْطِؕ-لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُؕ(۱۸)

قُلِ اللّٰهُمَّ مٰلِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِی الْمُلْكَ مَنْ تَشَآءُ وَ تَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَآءُ٘-وَ تُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنْ تَشَآءُؕ-بِیَدِكَ الْخَیْرُؕ-اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ(۲۶)تُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّهَارِ وَ تُوْلِجُ النَّهَارَ فِی الَّیْلِ٘-وَ تُخْرِ جُ الْحَیَّ مِنَ الْمَیِّتِ وَ تُخْرِ جُ الْمَیِّتَ مِنَ الْحَیِّ٘-وَ تَرْزُقُ مَنْ تَشَآءُ بِغَیْرِ حِسَابٍ(۲۷) 



Tuesday, August 16, 2022

Roohani Amil Banne Ka Tariqa - How to Become a Spiritual Healer | Episode -1


 

Dil Ki Sakhti Door Ho دل کی سختی دور ہو (Hardness of heart should be removed)

ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۱؎

دل کی سختی دور ہو

قولہ تعالٰی الصابرین والقانتین والمنفقین والمستففرین بالا سحار (تا) سریع الحساب  جو شخص اس آیت کو چند بار شکر سفید پر دم کرے، شبنم کو حل کرکے چاروز متواتر ہر روز  ۴      ماشہ کھائے اور انجیر سفید بھی غذا کے ساتھ کھائے، اس کے دل سے وسو سے دورہوں اور سختی سے آسانی نصیب ہوآیت یہ ہے,نقش بھی  اس آیت شریفہ کا مفید ہے

اَلصّٰبِرِیْنَ وَ الصّٰدِقِیْنَ وَ الْقٰنِتِیْنَ وَ الْمُنْفِقِیْنَ وَ الْمُسْتَغْفِرِیْنَ بِالْاَسْحَارِ(۱۷)

شَهِدَ اللّٰهُ اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۙ-وَ الْمَلٰٓىٕكَةُ وَ اُولُوا الْعِلْمِ قَآىٕمًۢا بِالْقِسْطِؕ-لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُؕ(۱۸)اِنَّ الدِّیْنَ عِنْدَ اللّٰهِ الْاِسْلَامُ۫-وَ مَا اخْتَلَفَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْیًۢا بَیْنَهُمْؕ-وَ مَنْ یَّكْفُرْ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ فَاِنَّ اللّٰهَ سَرِیْعُ الْحِسَابِ(۱۹) 



Hafiza Ziadah Ho زیادتی حافظ کیلئے (Have more memory)

 ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۱؎

زیادتی حافظ کیلئے

زعفران سے ہتھیلی پر لکھ کر چاٹے، سات دن متواتر قوت حافظ زیادہ ہوگی قولہ تعالٰی آمن الرسول بما انزل الیہ من ربہ والمومنون آخر سورہ تک نیزان دو آیتوں کی کثرت بار قرض سے سبکدوش کراتیہے یہی خاصیت اس کے نقش کی ہے

اٰمَنَ الرَّسُوْلُ بِمَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْهِ مِنْ رَّبِّهٖ وَ الْمُؤْمِنُوْنَؕ-كُلٌّ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ مَلٰٓىٕكَتِهٖ وَ كُتُبِهٖ وَ رُسُلِهٖ۫-لَا نُفَرِّقُ بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْ رُّسُلِهٖ۫-وَ قَالُوْا سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا ﱪ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَ اِلَیْكَ الْمَصِیْرُ(۲۸۵) لَا یُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَاؕ-لَهَا مَا كَسَبَتْ وَ عَلَیْهَا مَا اكْتَسَبَتْؕ-رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَاۤ اِنْ نَّسِیْنَاۤ اَوْ اَخْطَاْنَاۚ-رَبَّنَا وَ لَا تَحْمِلْ عَلَیْنَاۤ اِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهٗ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِنَاۚ-رَبَّنَا وَ لَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖۚ-وَ اعْفُ عَنَّاٙ-وَ اغْفِرْ لَنَاٙ-وَ ارْحَمْنَاٙ-اَنْتَ مَوْلٰىنَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ۠(۲۸۶) 




Monday, August 15, 2022

Khwaas Ayat Al Kursi خواص آیت الکرسی

ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۱؎

خواص آیت الکرسی

اَللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَۚ اَلۡحَیُّ الۡقَیُّوۡمُ ۬ۚ لَا تَاۡخُذُہٗ سِنَۃٌ وَّ لَا نَوۡمٌ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ مَنۡ ذَا الَّذِیۡ یَشۡفَعُ عِنۡدَہٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِہٖ یَعۡلَمُ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ مَا خَلۡفَہُمۡ ۚ وَ لَا یُحِیۡطُوۡنَ بِشَیۡءٍ مِّنۡ عِلۡمِہٖۤ اِلَّا بِمَا شَآءَ ۚ وَسِعَ کُرۡسِیُّہُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ ۚ وَ لَا یَـُٔوۡدُہٗ حِفۡظُہُمَا ۚ وَ ہُوَ الۡعَلِیُّ الۡعَظِیۡمُ

جاننا چاہۓ کہ خواص آیت الکرسی بہت زیادہ ہیں اور حصول مراد و دفع اعداد ٔ و تسخیر دل و جلب منافع وازالہ مرض اثر عظیم رکھتی ہے۔

 حصول مراد و دفع اعدا ٔ

 متصل سلام فجر فرض قبلہ رواسی جگہ بیٹھ کر پچیس مرتبہ اور اسی طرح بعد مغرب آٹھ مرتبہ پڑھے(مقصد حاصل ہو اور دشمن دفع)

تسخیر و حصول نفع اور دفع نقصان کیلئے

بعد ہر نماز فرض دس وقف پر دس انگلیاں دونوں ہاتھوں کی بند کرے، لیکن شروع داہنے ہاتھ کی چھنگلیاسے کرے اور ختم بائیں ہاتھ کے انگوٹھے پر کرے پھر تین بار سورہ الم نشرح مع بسم اللہ اور تین بار سورہ اخلاص معہ تسمیہ پڑھے اور دروددو شریف تین بار اور سورہ فاتحہ ایک بار اس طرح بسم اللہ کے الرحیم کی میم سورہ فاتحہ کی الحمد سے ضم کرے اور پڑھ کر آسمان کی جانب دم کرکے انگیاں کھول کر جسم پر مل لے اور میانِ دو یاء لفظ من ذالذی یشفع اشارہ محبت و تسخیر دل کرے اور میان دو عین لفظ یشفع عندہ اشارہ تجلیہ قلب و صفائے دل تصور میں لائے اور درمیان دو میم لفظ یعلم مابین ایدیہم اشارہ مقہوری اعدا ٔ دل میں لائے اور بعض حضرات نے فرمایا کہ بعد فرض آیت الکرسی ایک بار عقد انگشتاں کرکے پڑھے اور صرف دو عین کے درمیان اشارہ ہر حاجت کرےاور بعد اتمام ایک بار سورہ فاتحہ پڑھ کر دونوں ہاتھ جسم پر پھیر لے(مجرب ہے) 

برائے ازالہ مرض بلغم

  نمک کی سات کنکریوں پر سات سات مرتبہ آیۃ الکرسی پڑھ کر دم کرکے صبح کے وقت کھائے۔ 

خواب پریشان کے دفع کیلئے

جب سونے چلے تو بستر پر تین مرتبہ اعوذباللہ من الشیطٰن الرجیم پڑھ کر آیت الکرسی تین بار پڑھے اور لفظ ولایؤدہ حفظھما وھوالعلی العظیم تین بار پڑھے پھر اپنے اوپر دم کرکے سو جائے۔

برائےہول ودردجگروخفقان

چینی کی رکابی پر تین مرتبہ لکھ کر پانی سے دھوکر پلائے اور پینے کے وقت یہ کلمہ پڑھے نویت الشفا ٔ من العلۃ الفلانیہ اور الفلانیہ پر اس مرض کا نام لے،

دشمن پر مصیبت وزحمت ڈالنے کا عمل

سونے کے وقت یہ عمل کرے کہ آیت الکرسی دوسو مرتبہ پڑھے اور پانچ اسمائے باری کہ آیت الکرسی کے اندر ہیں یا اللہ یاحی یا قیوم یا علی یا عظیم ہر سو مرتبہ ایک ہزارتین سو ستر بار پڑھے پھر یہ پڑھےاسئلک بنور عرشکٔ وبروح سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ان ترسل خدام ھٰذہ الآیۃ الشریفۃ الٰی فلاں بن فلاں فی صفتی وحیلتی یشہب من ھم و حرب من نار اس کے بعد دشمن کے جانب کسی حربہ(مثل تلوار وغیرہ) سے اشارہ کرے اس کو زحمت پہنچے گی پھر درودوسلام پڑھ کر دعا کرکے سو جائے۔یہ عمل ایک جمعہ کرے اگر مقصد حاصل نہ ہو تو سات جمعہ کرے (جمعہ کا دن گذارنے کے بعد جو شب آئے اس میں کرے)

حفظ مال کیلئے

سونے کے وقت آیت الکرسی و چاروں قل تین تین بار پڑھ کر شہادت کی انگلی پر دم کرکے گھر کے گرد اشارہ حصار کرے اور تین بار دستک دے ۔

برائے حصول جاہ منفعت ووسعت رزق وادائے قرض

آیت الکرسی چالیس دن تک صبح کی نماز کے یا عشا ٔ کے بعد اکتالیس یا ایک سو ایک باراس طرح پڑھے اور گوشت گائے، مچھلی اور جماع سے پرہیز کرے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اعتصمت باللہ الذی لا الہ الا ھوالحی القیوم القائم الدائم لا تا خذہ سنۃ ولا نوم حاضر ناظر لہ مافی السموات ومافی الارض قادر قدیر علی کل مخلوق من ذالذی یشفع عندہ الا باذنہ کریم رحیم یعلم مابین ایدیھم وماخلفھم لا خلاف ولا کذب جبار قھار غفار ستار ولا یحیطون بشئی من علمہ الا بما شا ءاللہ الرحمٰن الرحیم وسع کرسیہ السموات والارض ولا یؤ دہ حفظھما وھوالعلی العظیم حافظ حفیظ رقیب قکیل ناصر ینصر بحق اللہ الذی لازوال الملکہ ولا فنا ء لحکمہ حکم حاکم حکیم بحق نبی اللہ حبیب اللہ اسمہ حامد احمد محمود فی التوراۃ ولا نجیل والزبور والفرقان محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم والصدیق والفاروق وذی النورین والمرتضٰی ائمۃ رضوان اللہ تعالیٰ اجمعین و بحق الشیخ عبدالقادر الجیلانی رضی اللہ عنہ سخرلی من اھل السموات والارض لقد رتک یا اقدرالقادرین وبحکمک یا حکم الحاکمین بر حمتک یا ارحم الر احمین

حصول مراد کیلئے

آدھی رات کو قبلہ رو ہوکر آیت الکرسی شریف ایک سو ستر بار مقدار اس کے حروف کے پڑھنا مفید ہےاور تین سو تیرہ مرتبہ پڑھ کر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے دعا کرے، حاجت پوری ہوگی

Khayalate Fasida Door Karne Ka Amal خیالات فاسدہ دور کرنے کا عمل (The Ritual of removing disordered thoughts)

ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۱؎

خیالات فاسدہ  دور کرنے کا عمل

آیت واذاقرات القرآن جعلنا بینک (الی) نفورا ان آیات کو مع فان تولو افقل حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ تو کلت وھورب العرش العظیم کے روزانہاکتالیس بار پڑھے لیا کرے،(اور اس کا نقش پاس رکھے نقش کی خاصیت یہ بھی ہے کہ کافروں کے درمیان امن و سلامتی سے رہے)

 


وَ اِذَا قَرَاْتَ الْقُرْاٰنَ جَعَلْنَا بَیْنَكَ وَ بَیْنَ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ حِجَابًا مَّسْتُوْرًاۙ(۴۵)وَّ جَعَلْنَا عَلٰى قُلُوْبِهِمْ اَكِنَّةً اَنْ یَّفْقَهُوْهُ وَ فِیْۤ اٰذَانِهِمْ وَقْرًاؕ-وَ اِذَا ذَكَرْتَ رَبَّكَ فِی الْقُرْاٰنِ وَحْدَهٗ وَلَّوْا عَلٰۤى اَدْبَارِهِمْ نُفُوْرًا(۴۶) 

Sunday, August 14, 2022

Taskheer e Khalq Ka SarTaaj Amal - The Crown Ritual For Conquering The People


 


Isteqrar e Hamal ka Ganda استقرار حمل کا گنڈہ (Stabilization of pregnancy)

 

ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۱؎

استقرار حمل  کا گنڈہ

آیت مبارکہ  وَ اصْبِرْ وَ مَا صَبْرُكَ اِلَّا بِاللّٰهِ وَ لَا تَحْزَنْ عَلَیْهِمْ وَ لَا تَكُ فِیْ ضَیْقٍ مِّمَّا یَمْكُرُوْنَ(۱۲۷)اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا وَّ الَّذِیْنَ هُمْ مُّحْسِنُوْنَ۠(۱۲۸)سرخ دھاگے لے کر تین گرہ دے اور ہر گرہ پر تین تین بار پڑھے اور عورت ناف پر باندھے، استقرار حمل ہوگا ،یہی خاصیت اس کے نقش کی ہے




 

 

 

 

Saturday, August 13, 2022

Takaan o Susti Laahiq Na ho تکان و سستی لاحق نہ ہو (Don't be lazy)

از صوفی محمد عمران رضوی القادری

الاوفاق قسط ۱۱؎

تکان و سستی لاحق نہ ہو

 درماندگی و تکان لاحق نہ ہوگی آیت سبحن الذی اسریٰ بعبدہ لیلا (الی) عبد اشکورا

محرم الحرام کی ۱۵،۱۴،۱۳تاریخ میں ہرن کی کھال ہر لکھ کر گیارہ مرتبہ اسی کو دم کرکے باندھ لے  ہرگز تکان نہ ہوگی نقش اس کا یہ ہے

 سُبْحٰنَ الَّذِیْۤ اَسْرٰى بِعَبْدِهٖ لَیْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اِلَى الْمَسْجِدِ الْاَقْصَا الَّذِیْ بٰرَكْنَا حَوْلَهٗ لِنُرِیَهٗ مِنْ اٰیٰتِنَاؕ-اِنَّهٗ هُوَ السَّمِیْعُ الْبَصِیْرُ(۱)وَ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ وَ جَعَلْنٰهُ هُدًى لِّبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اَلَّا تَتَّخِذُوْا مِنْ دُوْنِیْ وَكِیْلًاؕ(۲)ذُرِّیَّةَ مَنْ حَمَلْنَا مَعَ نُوْحٍؕ-اِنَّهٗ كَانَ عَبْدًا شَكُوْرًا(۳)

 

 

  

Surah Maryam Se Jadu Ki Kaat سورہ مریم سے جادو کی کاٹ (The Magic Removal from Surah Maryam)

 

از صوفی محمد عمران رضوی القادری

الاوفاق قسط ۱۱؎

سورہ مریم سے جادو کی کاٹ

درد سے شفاء کے لئے کھٰیعؔص تارب شقیا  لکھ کر آیت غوث لکھ کر درد کی جگہ باندھے اور سحر جادوں کے ذریعہ جس مرد کو باندھ دیا گیا ہو، اسے اس سورت  کے نقش کو لکھ کر پلادے  اثر دور ہوگا  ،ایک چلہ مکمل پینا چاہئے اور اس کا نقش مسبع گلے میں ڈالا جائے



Featured Post

AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق

Book Your Copy Now +91-9883021668