ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط ۱۱؎
نکسیر کے لئے
آیت کریمہ لِكُلِّ نَبَاٍ مُّسْتَقَرٌّ٘وَّ سَوْفَ تَعْلَمُوْنَ اس آیت کریمہ کو لکھ کر سر پر باندھے ، انشا ٔ اللہ خون نکسیر بند ہو جائے گا یہی خاصیت اس کے نقش کی

سفر بحری کے بخیر وعافیت گزرنے کا عمل
آیت کریمہ کل من ینجیکم من ظلمت البرو
والبحر (الی) وانتم تشرکون کو لکھ کر اپنے پاس رکھے اور دریا میں طغیانی ہوتو انہیں
آیت کو لکھ کر دریا میں ڈال دے
ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط ۱۱؎
ضعف سماعت
دور ہونے کیلئے
تین
روز روزہ رکھ کر دودھ و شکر سے افطار کریں پھر آدھی رات کو تانبے کے قلم سے(یا
سرکنڈے کے قلم سے) گلاب وزعفران سے بسکٹ پر لکھ
کر کھائیں اور اس کا نقش لکھ کر پہنائے صحت ہوگی وہ آیت یہ ہے
اِنَّمَا یَسْتَجِیْبُ الَّذِیْنَ یَسْمَعُوْنَ
ﳳ-وَ الْمَوْتٰى یَبْعَثُهُمُ اللّٰهُ ثُمَّ اِلَیْهِ یُرْجَعُوْنَؐ(۳۶)
ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط ۱۱؎
غصہ وغضب دفع کیلئے
آیت وَ لَهٗ مَا سَكَنَ فِی الَّیْلِ وَ
النَّهَارِؕ-وَ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ(۱۳)
غصہ وغضب کو دور کرنے اور الجھن و اختلاج کو
دور کرنے کیلئے مجّرب ہے اس کا ورد کثرت سے کریں
اور نقش گلے میں ڈالے لکھ کر پلائے
ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط ۱۱؎
وسوسہ اور کاہلی سستی دُور کرنے کیلئے
آیت کریمہ وَ اِمَّا یَنْزَغَنَّكَ مِنَ الشَّیْطٰنِ نَزْغٌ
فَاسْتَعِذْ بِاللّٰهِؕ-اِنَّهٗ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ(۲۰۰)
جمعہ کے دن طلوع آفتاب کے وقت سات عدد لکھے اور روزانہ ایک ایک دھو کر پی جائے اور اس کا نقش لکھ کر گلے میں ڈالے
ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط ۱۱؎
موذی جانوروں سے حفاظت کا عمل
آیت الحمد للہ الذی السموات
والارض (الی) عنھا معرضین
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ
وَ الْاَرْضَ وَ جَعَلَ الظُّلُمٰتِ وَ النُّوْرَ۬ؕ-ثُمَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا
بِرَبِّهِمْ یَعْدِلُوْنَ(۱)هُوَ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ مِّنْ طِیْنٍ ثُمَّ
قَضٰۤى اَجَلًاؕ-وَ اَجَلٌ مُّسَمًّى عِنْدَهٗ ثُمَّ اَنْتُمْ تَمْتَرُوْنَ(۲)وَ هُوَ اللّٰهُ فِی
السَّمٰوٰتِ وَ فِی الْاَرْضِؕ-یَعْلَمُ سِرَّكُمْ وَ جَهْرَكُمْ وَ یَعْلَمُ مَا
تَكْسِبُوْنَ(۳)وَ مَا تَاْتِیْهِمْ مِّنْ اٰیَةٍ مِّنْ اٰیٰتِ
رَبِّهِمْ اِلَّا كَانُوْا عَنْهَا مُعْرِضِیْنَ(۴)
ان
چاروں آیت کو شیشے کی رکابی پر لکھ کر پانی سے دھوکر مکان کے چاروں گوشوں میں ڈال
دے جملہ موذی جانوروں سے محفوظ ہوگا نقش ان آیتوں کا یہ ہے
ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط ۱۱؎
سفر کا ارادہ ملتوی کرنے کیلئے
آیت
کریمہ
قَالُوْا یٰمُوْسٰۤى اِنَّا لَنْ نَّدْخُلَهَاۤ اَبَدًا مَّا دَامُوْا فِیْهَا فَاذْهَبْ اَنْتَ وَ رَبُّكَ فَقَاتِلَاۤ اِنَّا هٰهُنَا قٰعِدُوْنَ(۲۴) راستے کا ایک پھتر یا اینٹ کا ٹکڑا لے کر پاک کرکے یہ آیت اس کے نام کے ساتھ اس پر لکھ کر ایسے کنویں میں ڈال دے، جس کا پانی سوکھ گیا ہو اور نقش اس آیت کا لکھ کر گھر میں رکھیں، انشا ٔ اللہ تعالٰی وہ سفر کا ارادہ ترک کردے گا ، نقش یہ ہے
ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط ۱۱؎
کنویں کا پانی زیادہ ہوجائے
آیت کریمہ وھی تجری بھم فی موج کالجبال
(الی) من المغرقین سات کوری ٹھیکری پر ان دونوں آیتوں کو لکھ کر سو مرتبہ
انہیں آیتوں کو پڑھ کردم کر کے کنویں میں ڈال دے تو اس میں پانی زیادہ ہو
جائےگا،یہی خاصیت اس کے نقش کی ہے
ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط ۱۱؎
جھوٹ اور برائی کی عادت چھڑانے کا عمل
آیت کریمہ یا یھا الذین آمنو او فو با
لعفوہ (الی) یحکم مایرید
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَوْفُوْا بِالْعُقُوْدِ۬ؕ-اُحِلَّتْ لَكُمْ بَهِیْمَةُ الْاَنْعَامِ اِلَّا مَا یُتْلٰى عَلَیْكُمْ غَیْرَ مُحِلِّی الصَّیْدِ وَ اَنْتُمْ حُرُمٌؕ-اِنَّ اللّٰهَ یَحْكُمُ مَا یُرِیْدُ(۱) شیشے کے برتن میں لکھ کر شہد خالص سے دھو کر پلائیں ، انشا ٔ اللہ یہ عیب اس سے دور ہوجائیں گے ۲۱ یا ۴۱ دن اور اس آیت کا نقش لکھ کر گلے میں ڈلوائے نقش یہ ہے