AMALIYAT COURSE

بسم اللہ الرحمن الرحیم
المستغاث الیٰ حضرۃ اللہ تعالیٰ
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
































Huroof e Sawamat Ka Amil Bane





Amal Durood Taaj Shareef(2023)
عمل درود تاج شریف (ربیع الاول ۱۴۴۵)



Hizbul Bahar Shareef Ki Zakat (2023) 
حزب البحر شریف کی زکات (صفر المظفر ۱۴۴۵)





Asma e Hasna Ke Amil Bane
  असमाये हसना के आमिल बने 
اسمائے حسنیٰ کے عامل بنیں






 احباب روحانی عاملین،شائقین عملیات حضرات و خواتین اور مبتدی سالکین کے لئے یہ ایک بڑا سنہرہ موقع ہے کہ وہ ان تین بڑے اعمال میں سے کسی ایک عمل کا انتخاب کر کے عاشورہ میں اپنے عمل میں لے آئیں ۔ یہ تینوں اعمال با موکل کرائے جائیں گے ، ان کا طریقہ نادر ہے  ، اس طریقے سے عمل میں لاکر ایک روحانی معالج مخلوقِ خدا کو خوب فیض پہنچا سکتا ہے ۔وہ احباب جو بڑی  بڑی ریاضتوں کے متحمل نہیں یا جن کے پاس وقت کی قلت ہے وہ اس سنہرے موقعے سے فائدہ اٹھائیں اور اس طرح  ان بڑے اعمال اور دیگر عملیات کو فقیرِ قادری کی نگرانی اور توجہ خاص میں کر کے اپنی استعدادِ روحانی کو بڑھا نے کا  مسلسل سامان  کر تے رہیں۔تینوں اعمال کی مختصر افادیت یہ ہے کہ اس میں سورہ یس  کا عمل عاملین احباب کے علاوہ  وہ تمام خواتین و حضرات کر سکتے ہیں جو کشائسِ رزق اور حل مشکلات کے لئے از خود کوئی عمل کرنا چاہتے ہیں اور عملیات کے شوقین بھی ہیں یا جن کے وظیفے میں سورہ یس شریف پہلے سے ہے اور مزید فیوضات کے طالب ہیں اور دوسروں کو فیض پہنچانا چاہتے ہیں۔ ناد علی شریف کو عمل لانے والا عامل اپنے  اور دوسروں کے تمام مقاصد کے لئے تصرف کر سکتا ہے ۔سحر و اثرات کا علاج  اور دشمنوں کی مغلوبی کے لئے جو عمل یا نقش کرے گا موثر پائے گا۔ چہل کاف شریف کا کیا کہنا  اس کا عامل ہر قسم کے آسیب و جنات کا علاج سہولت سے کر پائے گا ۔ہر طرح کی بندش کا یقینی توڑ کرسکے گا اور سب سے بڑی بات یہ کہ ایک کامل و اکمل حصار کا عامل ہوگا ۔ان میں سے جس عمل کو احباب کرنا چاہیں   اس کا ہدیہ بطور نذر ادا کر کے عمل کی تفصیل حاصل کر لیں جس میں  پرہیز،طریقہ کار ،مداومت،طریقہ تصرف(کام لینے کا طریقہ) اورصحیح نقوش وغیرہ واضح اور سلیس انداز میں لکھا ہوگا یہ تفصیل آٹھ محرم الحرام تک حاصل کر لئے جائیں تاکہ عمل کی  تفہیم اور پرہیز کی تیاری میں کوئی دقت پیش نہ آئے۔اور جو سوال یا الجھن عامل کے ذہن میں ہو وہ سلجھایا جا سکے۔ 




استعدادِ عامل کے نو چلے




سلوکِ عامل 

                            ایک ذمہ عامل اور روحانی معالج بننے کے لئے جن باتوں کا جاننا بنیادی طور پر پہلے لازمی ہے اور جن ریاضتوں کاکرنا شروع میں اشد ضروری ہے ۔ تاکہ آپ شیطان کے پیچ و خم سے محفوظ رہ سکیں اور روحانیت کی منزلیں طریقت کے حصار میں طے کرتے چلیں ،ان سب باتوں کو فقیر  نے چار نشستوں میں بیان کئے ہیں انہیں ضرور ملاحظہ کریں ۔ (یو ٹیوب چینل IDARA ROOHANI IMDAD پر دیکھ سکتے ہیں)

                           اس کی مزید نشستیں ان شاء اللہ جلد ہی آئیں گی۔رب تعالیٰ جل مجدہ  اپنے حبیب ﷺ کے طفیل ہم سب کو علم ِ نافع اور خیر کثیر عطاء فرمائے آمین بجاہ النبی الکریم  ﷺ 



Featured Post

AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق

Book Your Copy Now +91-9883021668