Posts
Showing posts from September, 2023
Featured Post
Ayat Laqad Jaakum Ki Tees Khaasiyaten آیت لقد جآءکم کی تیس خاصیتیں (Thirty features of the verse Laqad Jaakum)
- Get link
- X
- Other Apps
Dushman Ko Dost Banane Aur Zer Karne Ka Amal دشمن کو دوست بنانے اور زیر کرنے کا عمل
- Get link
- X
- Other Apps
Khwab Me Saanp Dekhne Ki Tabeer خواب میں سانپ دیکھنے کی تعبیر(Interpretation of seeing a snake in a dream)
- Get link
- X
- Other Apps
Sharaf e Utaarid | 2023 | شرف عطارد | Sufi Imran Razvee Sb
- Get link
- X
- Other Apps
Panch Roohani Elaj | 18 | پانچ روحانی علاج | Sufi Imran Razvee Sb
- Get link
- X
- Other Apps
DUROOD E TAAJ KA 3 ROZA AMAL | درود تاج کا تین روزہ عمل | SUFI IMRAN RAZVEE SB
- Get link
- X
- Other Apps
Amaliyat e Zakat Ke Roohani Nikaat | اعمال زکات کے روحانی نکات | Sufi Im...
- Get link
- X
- Other Apps
Factory Ki Bandish Khatam Karne Ka Tariqa | Sufi Imran Razvee Sb
- Get link
- X
- Other Apps
Huzoor e Aqdas ﷺ Ki Angushtari Mubarak (Mubarak Ring of Holy Prophet ﷺ )
- Get link
- X
- Other Apps
حضور اقدس ﷺ کی انگشتری مبارک : عَنْ أَنَسٍ:فَقِیلَ: یَا رَسُولَ الله إن الملوك لَا یَقْرَءُونَ كِتَابًا إِلا مَخْتُومًافَاتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ فِضَّةٍ وَنَقَشَ عَلَیْهِ ثَلَاثَةَ أَسْطُرٍ: مُحَمَّدٌ سَطْرٌ، وَرَسُولُ سَطْرٌ، وَاللهِ سَطْرٌ انس رضی اللہ عنہ سےمروی ہےجب آپ نے خطوط بھیجنے کا فیصلہ کرلیاتو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے ایک مناسب مشورہ خدمت میں عرض کیااے اللہ کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ملوک وسلاطین کسی خط کوقابل وثوق اورقابل اعتمادنہیں سمجھتے،اورنہ اس خط کوپڑھتے ہیں جب تک اس پربھیجنے والے کی مہرنہ لگی ہو، چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک چاندی کی مہربنوائی جس پرتین سطریں تھیں ایک سطرمیں محمددوسری سطرمیں رسول اورتیسری سطر میں اللہ کندہ کیا ہوا تھا۔ قَالَ فِیهَا مُحَمَّدٌ سَطْرٌ وَالسَّطْرُ الثَّانِی رَسُولٌ والسطر الثَّالِث الله سب سے نچلی سطرمیں محمددرمیان والی سطرمیں رسول اورسب سے اوپروالی سطرمیں اللہ نقش تھا۔ تمام حروف الٹے کندہ تھے تاکہ جب مہرلگائی جائے توحرو...
Chashm e Khalaiq Me Mohtaram Hona چشم خلائق میں محترم ہونا (To be respected in the eyes of people)
- Get link
- X
- Other Apps
چشم خلائق میں محترم ہونا جو کوئی یہ چاہے کہ وہ چشم خلائق میں محترم و معزز ہو جائے جہاں بھی جائے لوگ اس کی عزت کریں تو وہ نماز عشاء کے بعد باوضو حالت میں سفید کاغذ پر عرق گلاب اور زعفران سےسورہ آل عمران کی شروع آیت الٓمّٓ سے وَاَنْزَلَ الْفُرْقَانَ تک لکھے اور لکھنے کے بعد اس تعویز کو اپنی پگڑی یا ٹوپی میں یا نگینہ کے نیچے رکھ کر پہنے اس کے علاوہ روزانہ نماز فجر کے بعد اکیس مرتبہ پڑھے تو بفضل باری تعالیٰ جہاں بھی جائے گا لوگ عزت و احترام سے پیش آئیں گے اُسے محسوس ہوگا کہ لوگ اسے عزت کی نگاہوں سے دیکھتے ہیں اور اس کا احترام کرتے ہیں ۔
Khuda Ki Narazi Ka Ek Sabab | خدا کی ناراضی کا ایک سبب
- Get link
- X
- Other Apps
Adayegi Qarz Ke Liye ادائیگی قرض کے لیے (Payment for loan)
- Get link
- X
- Other Apps
ادائیگی قرض کے لیے اگر کسی پر بہت زیادہ قرض ہو اور وہ قرض ادا کرنے کی سکت نہ رکھتا ہو جب کہ قرض خواہ اس کو بہت تنگ کرتے ہوں جس کی وجہ سے وہ پریشان ہو اور چاہتا ہو کہ کسی طرح اس کے قرض کی ادائیگی کے اسباب پر وہ غیب سے پیدا ہو جائیں تو وہ با وضو حالت میں ایک سفید کاذغذ پر نہایت توجہ و یکسوئی کے ساتھ یہ لکھے۔ قٓ وَلْقُرْاٰنِ الْمَجِیْدِ لکھنے کے بعد تعویز کی طرح اپنے بازو پر باندھے اور ہر نماز کے بعد اکیس مرتبہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دُعا مانگے انشاء اللہ تعالیٰ بہت جلد غیب سے قرض کی ادائیگی کے اسباب پیدا ہو جائیں گے اس دوران قرض خواہ تنگ نہ کریں گے اس کے رزق میں بھی خوب اضافہ ہوگا اللہ تعالیٰ اس کے کاروبار میں خیروبرکت پیدا فرمائےگا۔اس کو وافر مقدار میں رزق حلال میسر ہوگا۔
Sharah Dalailul Khairat | Session 7 | شرح دلائل الخیرات شریف
- Get link
- X
- Other Apps
Amal Dast e Ghaib Sikke Wala | عمل دست غیب سکے والا| Sufi Imran Razvee Sb
- Get link
- X
- Other Apps
Mulazmat Ka Husool ملازمت کا حصول (Getting a job)
- Get link
- X
- Other Apps
ملازمت کا حصول جو کوئی اپنے حسبِ نشاء ملازمت کے حصول کا خواہاں ہو یا یہ چاہتا ہو کہ پروردگار عالم اس کی روزی کا کوئی اچھا اور بہتر وسیلہ پیدا فرما دے تو وہ چاند کے مہینےکی پہلی جمعرات کو نماز تہجدادا کرنے کے بعدبا وضو حالت میں قبلہ رُخ ہو کر بیٹھے اور سات سو مرتبہ یہ پڑھے حٰمٓ تَنْزِیْلُ الْکِتٰبِ مِنَ اللّٰہِ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِ اوّل وآخر سات سات مرتبہ دروُد پاک پڑھے اس کے بعد بارگاہِ الٰہی میں اپنے مقصد کے حصول کے لیے دُعا مانگے ایک جمعرات سے دوسری جمعرات تک بلاناغہ یہ عمل کرے انشاء اللہ تعالیٰ مطلوبہ مقصد میں کامیابی ہوگی بہت جلد روزگار حاصل ہوگا اگر سات یوم تک کامیابی نہ ہوتو گیارہ، اکیس اور چالیس یوم تک کرے بفضل باری تعالیٰ ضرور فائدہ ہوگا۔
سَیِّدُنَاحَکِیْمٌ ﷺِ پڑھنے کے برکات
- Get link
- X
- Other Apps
سَیِّدُنَاحَکِیْمٌ ﷺِ پڑھنے کے برکات اس اسم پاک کے اعداد اٹھہتر (78) ہیں اور اس کے معنی ہیں حکمت والا ،دانا یہ اسم مبارک بھی بہت ہی فضیلت وبر کات کا حامل ہے اگر کوئی کسی مصیبت میں گرفتار ہو گیا ہو تو اُسے چاہیئے کہ وہ کثرت سے اس اسم پاک کو پڑھ کر بار گاہ ِ الہیٰ میں دُعا مانگے انشاء اللہ تعالیٰ بہت جلد مصیبت سے خلاصی ہو جائے گی ۔اللہ تعالیٰ راحت نصیب فرمائے گا ۔ اگر میاں بیوی کے مابین نا چاقی پیدا ہوگئی ہو کسی بھی طرح ان کی آپس میں نہ بنتی ہو تو چاہیئےکہ باوضوحالت میں ہزار مرتبہ اسم پاک پڑھ کر کسی بھی کھانے والی چیز پر دم کرکے دونوں کو کھِلادی جائے انشاء اللہ تعالیٰ دونوں کے مابین نا چاقی دُور ہو جائے گی ۔اگر کسی کو کوئی ایسی مشکل پیش آگئی ہو کہ جس کے حل کی کوئی اُمید دکھائی نہ دیتی ہو تو ایسی صورت میں باوضوحالت میں قبلہ رُخ ہو کر بیٹھے اور نہایت توجہ ویکسوئی کے ساتھ تین ہزار مرتبہ یہ اسم پاک پڑھے سات یوم تک بلاناغہ اسی طرح کرے انشاء اللہ تعالیٰ مشکل آسان ہو جائے گی اللہ تعالیٰ پریشانی کو رفع فرمادےگا ۔ جو کوئی اس بات کا خواہاں ہو کہ اللہ اسے حکمت ودانائی عطافرمائے ...
Ism e Salaam Ka Karishmati Amal | اسم سلام کا کرشماتی عمل | Sufi Imran R...
- Get link
- X
- Other Apps
Ghumshuda Ke bare Me Maloom Karna گمشدہ کے بارے میں معلوم کرنا (Finding out about the missing)
- Get link
- X
- Other Apps
گمشدہ کے بارے میں معلوم کرنا اگر کسی کا کوئی عزیز گم ہو گیا اور اس کے بارے میں کوئی پتہ نہ چلتا ہو کہ وہ کس حالت میں ہے زندہ ہے یا مر چکا ہے تواس مقصد کے لیے چاہیئے کہ نماز عشاء کی ادائیگی کے بعد با وضو حالت میں ایک سفید کاغذ پر عرق گلاب اور زعفران سے کٓھٰیٰعٓصٓ لکھے اور یہ کاغذ اپنے سر کے نیچے رکھ کر قبلہ رُخ منہ کر کے لیٹ جائے اور درود پاک پڑھتا ہوا سوجائے ان شاء اللہ تعالیٰ خواب میں اسے اس شخص کی حالت کے بارے میں اس طرح معلوم ہو جائے گا کہ اسے خواب میں ایک شخص اس کی طرف متوجہ دکھائی دے گا اور اس سے جو بھی سوال پوچھے گا وہ شخص اس کا بالکل صیح جواب دے گا ۔
Rizq Me Izafa رزق میں اضافہ
- Get link
- X
- Other Apps
رزق میں اضافہ جس کسی کا کاروبار ٹھپ ہوگیا ہو رزق میں کمی واقع ہوگئی ہوتو وہ نماز فجر کی ادائیگی کے بعد قبلہ رُخ بیٹھ کر ایک سفید کاغذ پر یہ لکھے، الٓمّصٓ کٓھٰیٰعٓصٓ حٰمٓعٓسٓقٓ قٓ وَالْقُرْاٰنِ الْمَجِیْدُ نٓ وَلْقَلَمِ و مَا یَسْطُرُوْنِ لکھنے کے بعد کسی گتے پر چسپاں کرکے اپنی دکان یا کاروبار کی جگہ پر لٹکادے اور روزانہ بلا ناغہ جب بھی دکان کھولےتو صبح کے وقت اس کو دیکھ کر پڑھے انشا ء اللہ تعالیٰ دن بدن آمدنی میں اضافہ ہوتا جائے گا رزق میں خیروبرکت پیدا ہوگیاور مطلوبہ مقصد میں کامیابی ہوگی۔
SHARAF E QAMAR AUR HUROOF E NOORANI | شرف قمر اور حروف نورانی
- Get link
- X
- Other Apps
Aulad e Narina Ka Husool اولادِ نرینہ کا حصُول (Obtaining male children)
- Get link
- X
- Other Apps
اولادِ نرینہ کا حصُول جو کوئی اولادِ نرینہ کی خواہش رکھتا ہو جب کہ اس کے ہاں صرف لڑکیاں ہی پیدا ہوتی ہوں تو وہ اُس وقت یہ عمل کرے کہ جب اُس کی بیوی کو حمل ٹھہر جائے نماز عشاءکی ادائیگی کے بعد باوضو حالت میں ایک سفید کاغذ پر سات مرتبہ کٓھٰیٰعٓصٓ لکھے اور آب زمزم یا بارش کے پانی یا پاک صاف پانی سے دھوکر دونوں میاں بیوی پی لیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے اولادِ نرینہ کے حصول کے لیے دُعا مانگیں ۔سات یوم تک اسی طرح یہ عمل کریں بفضل باری تعالیٰ اس کی برکت سے نیک اور صالح بیٹے کی پیدائش ہوگی۔
Karishmaat Huroof e Muqattaat | کرشمات حروف مقطعات | Sufi Imran Razvee Sb
- Get link
- X
- Other Apps