Adayegi Qarz Ke Liye ادائیگی قرض کے لیے (Payment for loan)

 ادائیگی قرض کے لیے

اگر کسی پر بہت زیادہ قرض ہو اور وہ قرض ادا کرنے کی سکت نہ رکھتا ہو جب کہ قرض خواہ اس کو بہت تنگ کرتے ہوں جس کی وجہ سے وہ پریشان ہو اور چاہتا ہو کہ کسی طرح اس کے قرض کی ادائیگی کے اسباب پر وہ غیب سے پیدا ہو جائیں تو وہ با وضو حالت  میں ایک سفید کاذغذ پر نہایت توجہ و یکسوئی کے ساتھ یہ لکھے۔قٓ  وَلْقُرْاٰنِ الْمَجِیْدِلکھنے کے بعد تعویز کی طرح اپنے بازو پر باندھے اور ہر نماز کے بعد اکیس مرتبہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دُعا مانگے انشاء اللہ تعالیٰ بہت جلد غیب سے قرض کی ادائیگی کے اسباب پیدا ہو جائیں گے اس دوران قرض خواہ تنگ نہ کریں گے اس کے رزق میں بھی خوب اضافہ ہوگا اللہ تعالیٰ اس کے کاروبار میں خیروبرکت پیدا فرمائےگا۔اس کو وافر مقدار میں رزق حلال میسر ہوگا۔

Popular posts from this blog

ADAD NIKALNE KA TARIQA اعداد نکالنے کا طریقہ (Method Of Reckoning Number By Abjad )

Asmaye Baari Ta'ala Ke Mujarrab Amaliyat اسمائے باری تعالی کے مجرب عملیات (The Names Of Allah And Their Beneficial Remedy )