Skip to main content

Posts

Showing posts from February, 2021

Dairah Ism e Azam Ya Allah 🇮🇳 دائرہ اسم اعظم یا اللہ

 امام بونی فرماتے ہیں کہ علامہ  خوارزمی رحمہ اللہ کا بیان ہے کہ ایک مرتبہ میرے دل میں ہاتفِ غیبی نے ندا کی اسم اعظم اللہ کی معرفت حاصل کرنا چاہیئے چنانچہ میں سات سال تک اسی تلاش میں مصروف رہا آخر کار ملک چین میں شیخ کبیر نامی نابینا بزرگ سے  میری ملاقات ہوئی  جو علم ہندسہ کے ماہر تھے اور اسماء الہی کے مرتاض بزرگ تھے میں اپنا مطلب ان سے بیان کیا تو انہوں نے فرمایا ائے بیٹے اسماء الہی تمام تر عظیم ہیں میں نے جہ ہاں پیر ع مرشد مجھے اس اسم جامع کی معرفت درکار ہے جس میں طبائع اربعہ موجود ہوں تو انہوں نے میری طرف منھ کر کے کہا سنو کیا تم کو اسماء ِ مخزونہ مثل ثاقوفہ بلعم بن باعور اور ثاقوفہ موسی اور بعض وہ اسماءِ مسلسل جو علم سیمیا میں کارآمد ہیں ،معلوم ہیں  ؟میں نے کہا جی حضور معلوم ہیں  تب مجھ سے فرمایا میرے قریب آجاو اور خود بھی ایک قدم آگے بڑھ کر بالکل میرے نزدیک ہو کر کہا اسم اعظم وہ ہے جس کی وجہ سے ہر ایک کو گویائی کی قوت ملی یہی اسم عصائے موسی ٰ پر کندہ تھے اور اسی اسم کو پڑھا کرتے تھے وہ اسم اسمِ ذات اللہ ہے جس میں طبائع اربعہ موجود ہیں پھر فرمایا ٹھہرو میں ابھی تمہیں اس کا دائرہ دکھ

Lauh o Asma Sa'adat e Shams لوح و اسماء سعادتِ شمس

  لوح و اسماء سعادتِ شمس اگر کسی کے زائچے میں شمس نحوست کا شکار یا کمزور ہو یا کسی کا ذاتی سیارہ شمس ہو اور وہ سعادتِ شمس کا حصول بطیریقِ روحانی بذریعہ اسمائے ربانی و الواح نورانی چاہتا ہے تو اسے چاہئیے شرفِ آفتاب یا اوج شمس یا عروج ماہ میں بروز اتوار اول ساعت شمس میں اس لوحِ مبارک کو زعفران سے تحریر کرے اور روزانہ ساعت شمس میں اسمائے عظام یا حی یا قیوم ۱۷۴ ایک سو چوہتر مرتبہ مع اول آکر درود شریف ۱۱ مرتبہ پڑھ کر لوح پر دم کرے اور اس طرح ایک چلہ کامل کرنے کے بعد لوح کچے موم میں لپیٹ کر کسی محفوظ جگہ رکھ چھوڑیں اور چاہیں تو بطور تعویذ اپنے پاس بھی ہمیشہ رکھ سکتے ہیں ،پاس رکھنے کے لئے پہلے لوح کو کپڑے میں لپیٹ لیں ان شاء اللہ شمس کی نحوست دور ہوگی اور سعادتِ شمس کا حصول ہوگا https://youtu.be/XZsDAofiy_Q  

Naqsh Ayaat e Shifa 🇮🇳 نقش آیات شفاء

✴Yeh naqsh ayaat e shifa ka hai jise mariz ke nam se tayar kar ke dia jata hai, yeh naqsh har qisam ki jismani amraaz me mufeed hai, bimari me shiddat ziada ho to iske sath pine wale course ke nuqoosh bhi taiyar ' n For Further information Contact Only On WhatsApp + 91-9883021668  

Dua Jaame Al Matloob Ka Naqsh 🇮🇳 دعاء جامع المطلوب کا نقش

 

Naqsh Hisaar O Hifazat Bandish e Makan نقش حصار و حفاظت بندشِ مکان

 

Shara Ism e Azam Ya Allah شرح اسم اعظم یا اللہ

 

4 Rajab Aur Tilism Saba Saiyargaan چار رجب اور طلسم سبعہ سیارگان