Posts
Showing posts from June, 2026
Featured Post
Salat e Tasbeeh صلوۃ التسبیح
- Get link
- X
- Other Apps
صلوۃ تسبیح حضرت سیِّدُناعبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:حضور نبی ٔ مُکَرَّم ،نُوْرِمُجَسَّم، شاہ ِبنی آدم ﷺ نے مجھ سے ارشادفرمایا:’’ اے لڑکے ! کیا میں تم پربخشش نہ کروں ؟ کیامیں تم کو نہ دوں؟کیامیں تم کو عطا نہ کروں؟‘‘ آپ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ فرماتے ہیں :میں نے عرض کی: ’’کیوں نہیں یارسول اللہ ﷺ!میرے ماںباپ آپ ﷺ پر قر بان ہوں۔‘‘ فرماتے ہیں: میں نے سمجھا کہ آپ ﷺ مجھے کچھ مال عطا فرمائیں گے لیکن آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’ہردن رات میں 4 رکعت والی ایک نماز ہے۔ جس میں سورہ ٔفاتحہ اورسورت پڑھنے کے بعد15مرتبہ ’’ سُبْحٰنَ اللہ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَا اِلٰہ اِلَّا اللہ وَاللہ اَکْبَر ‘‘کہو پھر رکوع کرو اور رکوع میں (تسبیح کے بعد ) 10 مرتبہ پڑھو پھر رکوع سے اٹھو تو ( سَمِعَ اللہ لِمَنْ حَمِدَہ کہنے کے بعد ) 10 مرتبہ، پھر نماز کی ہر رکعت میں اسی طر ح پڑھو جب فارغ ہو جاؤ تو تشہد کے بعد اور سلام سے پہلے یہ پڑھو: ’’اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْأَلُکَ تَوْفِیْقَ أَھْلِ الْھُدٰی وَاَعْمَالَ أَھْلِ الْیَقِیْنِ وَمُنَاصَحَۃَ اَھْلِ التَّوْبَۃِ وَعَزْمَ اَھْلِ الص...
HUROOF SAWAMAT KI BANDISH KA ILAJ | CHAND GRAHAN | SURAJ GRAHAN | AL AUFAAQ | SUFI IMRAN RAZVEE SB
- Get link
- X
- Other Apps
Taweez Surah Ash Shuara' | تعویذ سورہ الشعراء | AL AUFAAQ
- Get link
- X
- Other Apps
DUA YOM E ASHURAH | دعائے یوم عاشورہ | SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHANI IMDAD
- Get link
- X
- Other Apps
Amal Hifz e Quran o Digar Uloom عمل حفظ ِقرآن و دیگر علوم (The process of memorizing the Qur'an and other sciences)
- Get link
- X
- Other Apps
عمل حفظ ِقرآن و دیگر علوم یہ دعاء مولائے کائنات حضرت علی شیر خدا کرم اللہ وجہہ الکریم کی طرف منسوب ہے فرمایا جو شخص قرآن مقدس کو حفظ کرنا چاہے یا حفاظ جنہیں دوران حفظ کوئی دسواری پیش آتی ہو یا کوئی دنیاوی علوم حاصل کرنا چاہے اور اس کے لئے مظبوط قوتِ حافظہ کی ضرورت ہو تو اسے چاہئیے کہ اس دعاء کو روزانہ سات مرتبہ پڑھ لیا کرے اس دعاء کی برکت سے حافظہ نہایت قوی ہوجائے گا اور جو کچھ یاد کریں گے وہ ذہن میں محفوظ ہوتا جائے گا دعاء یہ ہے۔
مسجد قباء | سیرت مصطفےٰ ﷺ
- Get link
- X
- Other Apps
مسجد قباء ''قبا''میں سب سے پہلاکام ایک مسجد کی تعمیرتھی۔ اس مقصد کے لیے حضور صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے حضرت کلثوم بن ہدم رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی ایک زمین کو پسند فرمایا جہاں خاندان عمرو بن عوف کی کھجوریں سکھائی جاتی تھیں اسی جگہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے اپنے مقدس ہاتھوں سے ایک مسجد کی بنیاد ڈالی ۔یہی وہ مسجد ہے جو آج بھی''مسجد قباء''کے نام سے مشہور ہے اور جس کی شان میں قرآن کی یہ آیت نازل ہوئی ۔ لَمَسْجِدٌ اُسِّسَ عَلَی التَّقْوٰی مِنْ اَوَّلِ یَوْمٍ اَحَقُّ اَنۡ تَقُوۡمَ فِیۡہِ ؕ فِیۡہِ رِجَالٌ یُّحِبُّوۡنَ اَنۡ یَّتَطَہَّرُوۡا ؕ وَاللہُ یُحِبُّ الْمُطَّہِّرِیۡنَ ﴿۱۰۸﴾ یقینا وہ مسجد جس کی بنیاد پہلے ہی دن سے پرہیز گاری پر رکھی ہوئی ہے وہ اس بات کی زیادہ حقدار ہے کہ آپ اس میں کھڑے ہوں اس (مسجد) میں ایسے لوگ ہیں جن کو پاکی بہت پسند ہے اور اﷲ تعالیٰ پاک رہنے والوں سے محبت فرماتاہے۔(توبہ) اس مبارک مسجد کی تعمیرمیں صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے ساتھ ساتھ خود حضور صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم بھی بہ نفس نفیس اپنے دست مبارک سے ا ت...
Taweez Surah Maryam | AL AUFAAQ | Sufi Imran Razvee Sb
- Get link
- X
- Other Apps
Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
- Get link
- X
- Other Apps
شہنشاہ ِرسالت مدینہ میں | سیرت مصطفےٰ ﷺ
- Get link
- X
- Other Apps
بریدہ اسلمی کا جھنڈا جب حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام مدینہ کے قریب پہنچ گئے تو ''بریدہ اسلمی'' قبیلۂ بنی سہم کے ستر سواروں کو ساتھ لے کر اس لالچ میں آپ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی گرفتاری کے لئے آئے کہ قریش سے ایک سو اونٹ انعام مل جائے گا۔ مگر جب حضور صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کے سامنے آئے اور پوچھا کہ آپ کون ہیں؟ تو آپ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں محمد بن عبداﷲ ہوں اور خدا کا رسول ہوں۔جمال و جلال نبوت کا ان کے قلب پر ایسا اثر ہوا کہ فوراً ہی کلمہ شہادت پڑھ کر دامن اسلام میں آگئے اور کمال عقیدت سے یہ درخواست پیش کی کہ یا رسول اﷲ!صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم میری تمنا ہے کہ مدینہ میں حضور کا داخلہ ایک جھنڈے کے ساتھ ہونا چاہیے،یہ کہا اور اپنا عمامہ سر سے اتار کر اپنے نیزہ پر باندھ لیا اور حضورِاقدس صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کے علمبردار بن کر مدینہ تک آگے آگے چلتے رہے۔ پھر دریافت کیا کہ یارسول اﷲ!صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم آپ مدینہ میں کہاں اتریں گے تاجدار دو عالم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میری اونٹنی خدا کی طرف سے مامور ہے ۔یہ جہاں بیٹھ جائے گی وہی م...