Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
٭حصولِ غنا و دست غیب
٭اولاد کی فرما نبرداری
٭دشمنوں کی تباہی
﷽
|
۷۲۴۰۳ |
۷۲۴۱۷ |
۷۲۴۱۴ |
۷۲۴۱۰ |
|
۷۲۴۱۵ |
۷۲۴۰۹ |
۷۲۴۰۴ |
۷۲۴۱۶ |
|
۷۲۴۰۸ |
۷۲۴۱۲ |
۷۲۴۱۹ |
۷۲۴۰۵ |
|
۷۲۴۱۸ |
۷۲۴۰۶ |
۷۲۴۰۷ |
۷۲۴۱۳ |