Posts
Showing posts from December, 2022
Featured Post
Be Bahaa Rizq Milne Wali Ayat بے بہا رزق ملنے والی آیت
- Get link
- X
- Other Apps
Amil Hamesha Zimmedari Ki Rassi Par Sawar Hota Hai عامل ہمیشہ ذمہ داری کی رسّی پر سوار ہوتا ہے
- Get link
- X
- Other Apps
از۔شیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری الاوفاق۲؎ عامل ہمیشہ ذمہ داری کی رسّی پر سوار ہوتا ہے آپ لوگوں میں سے اکثر نے دیکھا ہوگا راستے کے کنارے مداری لوگ ایک کھیل دکھایا کرتے تھے اور با ضابطہ سرکس میں بھی یہ کھیل دکھایا جاتا ہے اسے Tightrope Walking کہتے ہیں جس میں ایک رسی کو دو کھمبے یا بانس کے ذریعہ باندھ دیا جاتا ہے اور کرتب دکھانے والا اس رسے پر بڑے احتیاط کے ساتھ بلکہ یوں کہئے balance کے ساتھ چلتا ہے اور تماشائیوں کی بھیڑ سے دادِ تحسین وصول کرتا ہے،بلا تمثیل ایک روحانی عامل ہمیشہ ہمیش کے لئے Tightrope Walking کرتا رہتا ہے ، اس فیلڈ میں میں قدم رکھنے کے ساتھ ذمہ داری کی اس خطرناک رسّی پر عامل سوار ہوجاتا ہے جیسے کرتب دکھانے والا سوار ہوتاہے، فرق یہ ہے کہ وہ کرتب دکھا کر داد وصول کر چلتا بنتا ہے لیکن عامل ہمیشہ کے لئے تا حینِ حیات Responsibility اور Balance کی اس رسی پر سوار رہتا ہےجس سے گر کر زخمی ہونے ہاتھ پاوں ٹوٹ جانے حتی کے جان جانے کا خوف اسے ہمیشہ لگا رہتا ہے، شروع شروع ریاضت کے دنوں میں تو یہ خطرہ لاحق ہوتا ہے کہ یہ مجاہ...
Amal Surah Ikhlas Ba Moakkil عمل سورۃ الاخلاص با موکل
- Get link
- X
- Other Apps
از۔شیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری الاوفاق۲؎ عمل سورۃ الاخلاص با موکل یہ عمل تسخیرِ خلائق اور فراوانی رزق کے لئے مشہور ہے ، اس کی ادنیٰ زکات ۱۰۰۲مرتبہ شرائطِ عامل کے ساتھ پڑھنا ہے اس تعداد کو آپ تین دنوں میں مکمل کرنا چاہیں تو روزانہ ۳۳۴ تین سو چونتیس مرتبہ تین دن بدھ ،جمعرات اور جمعہ پڑھ لیں ،اگر اس عمل کا عامل بننے کے لئے پڑھنا ہے تو اجازت کے ساتھ پرہیز لازمی ہے اور اگر محض خیر و برکت کے لئے پڑھتے ہیں تو اجازت کافی ہے پرہیز نہیں بھی کریں گے تو کوئی حرج نہیں اس میں کسی قسم کے نقصان کا ڈر نہیں ہاں لیکن اجازت ہر دو صورت میں لازمی ہے اگر یہ عمل آپ چھ دنوں میں کریں ...
Mansubat e Kawakib منسوباتِ کواکب (Affinities of the planets)
- Get link
- X
- Other Apps
از۔شیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری الاوفاق۲؎ منسوباتِ کواکب زحل یہ سیارہ نحس اکبر ہے کی ساعت میں دشمنوں کو برباد کرنا، دشمن کے کاموں کو باندھنا ، بغض و عداوت کے کام کرنا ، دشمن پر بیماریاں مسلط کرانا ، دشمن کو قید کرانا ، مخالفین میں فتنہ و فساد ڈالنا یہ سب اور اس قسم کے امور کے لئے زحل کی ساعت کا انتخاب کرنا چاہئے لیکن بعض اوقات زحل کی ساعت میں نہایت اچھے کام بھی کئے جاتے ہیں مثلا زمین جائیداد کی حفاظت کے طلسم بنانا ، گھر مکان و دکان کی حفاظت اور کسی بھی شئے میں استحکام درکار ہو تو زحل کی نیک ساعت سے فائدہ اٹھانا چاہئے مشتری یہ سیارہ سعد اکبر ہے یہ اپنی طبیعت اور خاصیت کے لحاظ سے زحل کا عطف ہے جتنا زحل نحس اتنا ہی مشتری سعد ہے ،حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ جناب عیسیٰ علیٰ نبینا و علیہ الصلاۃ والتسلیم کی روحانیت مشتری سیارہ سے ملی ہوئی تھی،اس سیارے کی ساعت میں تمام تر امور خیر سر انجام دینا چاہئے ، اس کی ساعت میں دولت و ثروت کے اعمال و نقوش کئے جائیں ، دلی مرادوں کے برآنے اور ہر قسم کی سعادت کے حصول کے واسطے تعویذ لکھے جائیں...
Ek Aisi Dua Jo Nuqasan Ko Nafa Se Badal De ایک ایسی دعاء جو نقصان کو نفع سے بدل دے
- Get link
- X
- Other Apps
Hizbul Bahar Se Kaam Lene Ka Tariqa | حزب البحر شریف سے کام لینے کا طریقہ
- Get link
- X
- Other Apps
Sharah Dalailul Khairaat (شرح دلائل الخیرات) Episode-2
- Get link
- X
- Other Apps
Sa'at Nikalne Ka Tariqa سیاروں کی ساعات نکالنے کا طریقہ
- Get link
- X
- Other Apps
سیاروں کی ساعات نکالنے کا طریقہ از ۔ صوفی محمد عمران رضوی القادری #AL-AUFAAQ_Vol-2 اس نشست کو معنون کرتا ہوں ان احباب سے جو کہ عملیات کورس کے پہلے اور دوسرے مرحلے میں شامل ہیں یا ان سے فارغ ہو چکے ہیں اور ان سےجنہیں فقیر کی جانب سے اعمال و اشغال اورروحانی علاج و معالجے کی اجازت ہے ساعات کا علم فنِ عملیات کا دروازہ ہے جس سے آپ اس میں داخل ہوتے ہیں بغیر اس علم کے کوئی بھی شخص ہرگز عملیات و تعویذات کے میدان میں کامیاب نہیں ہو سکتا ، یہ معلوم کرنا کہ فلاں وقت کس سیارہ کی ساعت ہوگی یا فلاں سیارہ مثلا مشتری کی ساعت کس وقت ہوگی ،اس کے لئے آپ کو سب سے پہلے سیاروں کے نام اور ان کی آسمانی ترتیب کو جاننا ہوگا اور یہ بھی معلوم کرنا ہوگا کہ کون سا سیارہ کس دن کا حاکم ہے اس کے لئے ابتدائی طور پر یہ نقشہ ذہن نشیں کر لیں ساعتوں کا دائمی جدول دن ترتیبِ فلک سیارہ ہفتہ فلک ہفتم زحل جمعرات فلک ششم مشتری منگل فلک پنجم مریخ اتوار ف...