Posts

Showing posts from April, 2022

Featured Post

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2026 | Sun glory timing | شرف آفتاب کا وقت

Image
  اس ویڈیو کا خلاصہ اور اہم نکات درج ذیل ہیں، جس میں صوفی عمران رضوی صاحب نے شرفِ آفتاب 2026 کے اوقات اور اس میں لکھے جانے والے نقوش کے بارے میں رہنمائی فرمائی ہے: شرفِ آفتاب 2026 کا وقت ویڈیو کے مطابق اس سال شرفِ آفتاب کا درست وقت یہ ہے:  * آغاز: 8 اپریل 2026، رات 1 بج کر 25 منٹ سے۔  * اختتام: 9 اپریل 2026، رات 1 بج کر 45 منٹ تک۔  * گویا 8 اپریل کا پورا دن شرفِ آفتاب کے دائرہ کار میں رہے گا۔ اہم نقوش اور اعمال  * یا اللہ المحمود کا نقش: صوفی صاحب نے اس خاص نقش کی بہت تاکید کی ہے، جو "تسخیرِ خلائق" (لوگوں کی توجہ حاصل کرنے) کے لیے نہایت مفید ہے۔  * عاملین کے لیے ہدایت: جو لوگ کسی خاص عمل (جیسے سورہ مزمل، دعائے حزب البحر، نادِ علی یا چہل کاف وغیرہ) کے عامل ہیں، انہیں چاہیے کہ شرف کے وقت اس عمل کا نقش اپنے لیے ضرور لکھیں، یہ ان کے لیے ایک روحانی تحفہ ثابت ہوگا۔  * اجازت: انہوں نے اپنے زیرِ نگرانی کام کرنے والے احباب اور عاملین کو شرفِ آفتاب میں نقوش و الواح تیار کر کے حاجت مندوں کو دینے کی اجازت دی ہے۔ نقش لکھنے کا طریقہ اور ترتیب  * یہ نقوش کاغذ پر...

Mushtari Zohra Qiraan قران السعدین قران مشتری زہرہ (Conjunction Jupiter & Venus)

Image
  بسم اللہ الرحمن الرحیم قران السعدین   یعنی قران زہرہ و مشتری سیارگان سبعہ میں مشتری سعد اکبر اور زہرہ سعد اصغر ہےان   دوسعید   سیاروں کا قران ا مئی سن ۲۰۲۲ کو رات ۲ بجکر ۴۲ منٹ پر برجِ حوت   میں۲۷ درجہ ۵۸ دقیقہ پر ہوگا اس وقت میں تسخیر و محبت اور جلب منفعت و مال و دولت کے لئے نقوش و الواح   تیار کرنا چاہئیے    احباب جو اس وقت سے فائدہ اٹھانا چاہیں وہ نقش سورہ اخلاص مثمن حرفی لکھ لیں اور چاہیں تو اس کے ساتھ تکسیر جنہ لکھ لیں تاکہ یہ فقیر کا مستخرجہ لوحِ کثرتِ رزق ہو جائے   یہ قران اس پہلو سے نہایت اہم ہے کہ زہرہ اپنے شرفی برج میں درجات شرف سے قریب تر ہے اسی طرح شرف زہرہ بھی اس نسبت سے کچھ خاص ہے کہ زہرہ مشتری سے مقارن ہوا چاہتا ہے ،اس وقت میں فقیر کا ارادہ ہے کہ اعداد سورہ مزمل شریف کو مثمن میں پر کروں کہ یہ نقش حصول دولت و غنا ئے ظاہرہ و باطنی کے لئے اکسیر ہے اللہ تعالی برکت فرمائے آمین

Sharf e Zohra شرف زہرہ ( Venus Glory 2022)

Image
 

Hazrat e Ali Ki Rooh e Muqaddasah Ka Faiz حضرت علی کی روح مقدسہ کا فیض

Image
 

Panch Roohani Ilaj 🇮🇳 پانچ روحانی علاج | Episode 6

Image