Amaliyat Course November 2026 | عملیات کورس جمادی الآخری | Sufi Imran Razvee | Idara Roohani Imdad
عملیات کورس جمادی الآخری [نومبر۲۰۲۶]
﷽
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم
عملیات کورس ماہ جمادی الآخری ۱۴۴۸ ھجری نومبر ۲۰۲۶ عیسوی کی تاریخیں احباب نوٹ فرما لیں۔
[۱] عمل سورہ یس شریف (سات روزہ) ؎۱۹ نومبر
[۲] عمل دعا جامع المطلوب (گیارہ روزہ)؎ ۱۹ نومبر
[۳] عمل درود تاج شریف (گیارہ روزہ)؎ ۱۹نومبر
[۴] عمل بسم اللہ شریف (گیارہ روزہ) ؎ ۱۹ نومبر
[۵] عمل حزب البحر شریف (بارہ روزہ) ۱۸نومبر سے
[۶]عمل سی و سہ آیات (بارہ روزہ)؎۱۸ نومبر سے
[۷] عمل دعائے حیدری شریف (بارہ روزہ)؎۱۸ نومبر سے
[۸] عمل یا کافی الموسع لما خلق (بارہ روزہ) ؎۱۹ نومبر سے
[۹] عمل یا اللہ المحمود فی کل (چالیس روزہ) ؎۱۹ نومبر سے
[۱۰] عمل بسم اللہ شریف (چالیس روزہ) ؎۱۹ نومبر سے
[۱۱] عمل آیۃ الکرسی شریف (تین روزہ) ؎۱۸۔۱۹۔۲۰ نومبر
[۱۲] عمل آیت قطب شریف (تین روزہ)؎۱۸۔۱۹۔۲۰ نومبر
[۱۳] عمل عمل سورہ مزمل شریف (تین روزہ)؎۱۸۔۱۹۔۲۰ نومبر
[۱۴] عمل سورہ کوثر شریف (تین روزہ)؎۱۸۔۱۹۔۲۰ نومبر
[۱۵] عمل سورہ اخلاص شریف (تین روزہ)؎۱۸۔۱۹۔۲۰ نومبر
[۱۶] عمل ناد علی شریف (تین روزہ)؎۱۸۔۱۹۔۲۰ نومبر
[۱۷] عمل ناد علی کبیر (تین روزہ)؎۱۸۔۱۹۔۲۰ نومبر
[۱۸] عمل چہل کاف شریف (تین روزہ)؎۱۸۔۱۹۔۲۰ نومبر
[۱۹] عمل اسم ذات ـ یا اللہ (تین روزہ)؎۲۱ نومبر یا ۲۳ نومبر
زکات عمل کی پی ڈی ایف
وقت سے قبل عمل کی پی ڈی ایف ہدیہ بطورِ نذر ادا کر کے حاصل کر کےترکیب عمل دیکھ لیجئے اور جو سوالات و اشکالات ہوں انہیں پوچھ کر حل کر لیجئے ۔پھر سکون و وقار کے ساتھ عمل کی تیاری کیجئے۔پی ڈی ایف کے اندر عمل کا مکمل طریقہ نہایت سادہ سلیس انداز میں دیا گیا ہے جسے پرھ کر آپ بخوبی سمجھ جائیں گے۔
طریقہ علاج و نقوش
عمل مکمل کر لینے کے بعد اس عمل سے علاج کا طریقہ اور نقوش بھی پی ڈی ایف میں دئے گئے ہیں اور اکثر یہ ہدایت اور وضاحت کر دی گئی ہے کہ عامل بننے کے بعد جہاں سے کوئی معتبر طریقہ علاج کو عامل کو میسر ہو ،وہ اُس طریقے سے علاج کر سکتا ہے۔اور اس سلسلے میں فقیر سے صلاح مشورہ بھی کیا جا سکتا ہے۔
حصار و توجہ
جیسا کہ احباب جانتے ہیں مکمل حصار اور توجہ روحانی کے ساتھ فقیر قادری کے ہاں یہ چلے ہر ماہ کروائے جاتے ہیں ۔احباب کو عمل کی رجعت و نحوست سے محفوظ رکھنے کا حتی المقدور سامانِ روحانی کیا جاتا ہے۔
زکات عمل کا اعادہ
احباب جو کسی عمل کا اعادہ کرنا چاہیں وہ بھی یہاں اطلاع دی کر بتائے گئے تاریخوں میں اپنے کئے ہوئے عمل کا عادہ کر سکتے ہیں ۔یا اپنے عمل کو زیادہ توداد میں زیادہ دنوں کے لئے پڑھنا چاہیں تو اطلاع دیکر پڑھ سکتے ہیں۔
الاوفاق
فقیر کا رسالہ الاوفاق کی سترہ قسطیں آ گئی ہیں روحانی معالجین کے لئے اس میں مجرب نقوش کافی وافی ہیں۔اس کی قسطیں پابندی سے حاصل کر تے رہیں۔
فقرات حزب البحر
فقیر قادری کی کتاب اعمال تصریفیہ فقرات حزب البحر میرے سب احباب کے پاس ہونی لازمی ہے ۔
مطالعہ کتب
اعمال و اشغال اور علاج و معالجے کے لئے اس فن کی کتابوں کا مطالعہ ضروری ہے ۔احباب سے یہی کزارش کرتا آ رہا ہوں کہ جہاں سے جو ملے اسے پڑھئے کہ بے پڑھے چارہ نہیں۔اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو توفیق عطا فرمائے۔ آمین
خاک پائے غوث اعظم زیر سایہ ہر ولی
فقیر قادری صوفی محمد عمران رضوی غفرلہ
۱۳اکتوبر ۲۰۲۶
Online Centre Of Spiritual Healing & Guidance.
IDARA ROOHANI IMDAD مرکز روحانی علاج و رہبری

