Posts

Showing posts from August, 2022

Featured Post

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2026 | Sun glory timing | شرف آفتاب کا وقت

Image
  اس ویڈیو کا خلاصہ اور اہم نکات درج ذیل ہیں، جس میں صوفی عمران رضوی صاحب نے شرفِ آفتاب 2026 کے اوقات اور اس میں لکھے جانے والے نقوش کے بارے میں رہنمائی فرمائی ہے: شرفِ آفتاب 2026 کا وقت ویڈیو کے مطابق اس سال شرفِ آفتاب کا درست وقت یہ ہے:  * آغاز: 8 اپریل 2026، رات 1 بج کر 25 منٹ سے۔  * اختتام: 9 اپریل 2026، رات 1 بج کر 45 منٹ تک۔  * گویا 8 اپریل کا پورا دن شرفِ آفتاب کے دائرہ کار میں رہے گا۔ اہم نقوش اور اعمال  * یا اللہ المحمود کا نقش: صوفی صاحب نے اس خاص نقش کی بہت تاکید کی ہے، جو "تسخیرِ خلائق" (لوگوں کی توجہ حاصل کرنے) کے لیے نہایت مفید ہے۔  * عاملین کے لیے ہدایت: جو لوگ کسی خاص عمل (جیسے سورہ مزمل، دعائے حزب البحر، نادِ علی یا چہل کاف وغیرہ) کے عامل ہیں، انہیں چاہیے کہ شرف کے وقت اس عمل کا نقش اپنے لیے ضرور لکھیں، یہ ان کے لیے ایک روحانی تحفہ ثابت ہوگا۔  * اجازت: انہوں نے اپنے زیرِ نگرانی کام کرنے والے احباب اور عاملین کو شرفِ آفتاب میں نقوش و الواح تیار کر کے حاجت مندوں کو دینے کی اجازت دی ہے۔ نقش لکھنے کا طریقہ اور ترتیب  * یہ نقوش کاغذ پر...

Maaldari Ke Liye مالداری کیلئے (For wealth)

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ مالداری کیلئے آیت وَ قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ لَمْ یَتَّخِذْ وَلَدًا وَّ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ شَرِیْكٌ فِی الْمُلْكِ وَ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ وَلِیٌّ مِّنَ الذُّلِّ وَ كَبِّرْهُ تَكْبِیْرًا۠( ۱۱۱ ) گیارہ مرتبہ پڑھ کر آخر میں ایک مرتہ تکبیر کہے جلد مالدار ہو جائےگا نقش اس آیت کا یہ ہےلکھ کر پاس رکھے

Aseb o Jinn o Zakhm e Chashm Ke Liye آسیب وجن و زخم چشم کیلئے (Cure From Jinn & Evil Eyes)

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ آسیب وجن و زخم چشم کیلئے   سات مرتبہ آیت ومالنا الانتو کل علی اللہ وقد ھد ئنا (الی) متوکلون پڑھ کر ان کتم امنتم باللہ فکفو اشرکم عنا ایتھا البر ا غیث پڑھے اور پانی پر دم کرکےپی لے اور اس کا نقش اپنے پاس رکھے ﷽ وَ مَا لَنَاۤ اَلَّا نَتَوَكَّلَ عَلَى اللّٰهِ وَ قَدْ هَدٰىنَا سُبُلَنَا ؕ -وَ لَنَصْبِرَنَّ عَلٰى مَاۤ اٰذَیْتُمُوْنَا ؕ -وَ عَلَى اللّٰهِ فَلْیَتَوَكَّلِ الْمُتَوَكِّلُوْنَ۠

Naqsh Futooh e Rizq نقش فتوح رزق

Image
 

Shak Rafa Ho Waswasa Door Ho شک رفع وسوسہ دور ہو (Remove the doubt.)

Image
ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ شک رفع وسوسہ دور ہو شکوک و اوہام کو دور کرنے کے لئے آیت کریمہ آلر کتب انزلناہ الیک (الی) العزیز الحمید ) کا نقش) کاغذ پر لکھ کر دھو کو چند بار پی لے (اور ایک نقش گلے میں ڈالا جائے) الٓرٰكِتٰبٌ اَنْزَلْنٰهُ اِلَیْكَ لِتُخْرِ جَ النَّاسَ مِنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ ﳔ بِاِذْنِ رَبِّهِمْ اِلٰى صِرَاطِ الْعَزِیْزِ الْحَمِیْدِۙ  

dafa Aseb o Radde Sehar Ki Tilismi Siyahi دفع آسیب و رد سحر کی طلسمی سیاہی (Talismanic ink for warding off demons and witchcraft)

ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۰؎ دفع آسیب و رد سحر کی طلسمی سیاہی سورج یا چاند گرہن میں روغن کنجد مناسب مقدار میں لیں اور اس پرچہل کاف ایک سو گیارہ  مرتبہ پڑھ کر دم کریں  پھر اسے نئے مٹی کے چراغ میں جلا کر کاجل اپاڑ لیں اس کاجل کو کالی سیاہی جس سے جلانے والے نقوش و پلیتہ جات لکھے جاتے ہیں اس میں حل کر لیں ان شاء اللہ اس سیاہی سے جو پلیتے لکھے جائیں گے وہ نہایت پر تاثیر ہوں گے  

Musalsal Nakami Se Nikalne Ka Wazifa مسلسل ناکامی سے نکلنے کا وظیفہ (Continuous failure recovery process)

ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۰؎ مسلسل ناکامی سے نکلنے کا وظیفہ جس کسی کو مسلسل ناکامیوں کا منھ دیکھنا پڑ رہا ہو تو اسے چاہئیے کہ سورہ آل عمران کی اس آیت کو روزانہ ۴۰ مرتبہ بعد نماز عشاء پڑھا کرے اور اس کے اول آخر درود تنجینا ۳ بار ضرور پڑھے ان شاء اللہ ناکامیوں کا سلسلہ موقوف ہوگا  آیت یہ ہے   قُلِ اللّٰهُمَّ مٰلِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِی الْمُلْكَ مَنْ تَشَآءُ وَ تَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَآءُ٘ وَ تُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ ؕ بِیَدِكَ الْخَیْرُ ؕ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ( ۲۶ )تُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّهَارِ وَ تُوْلِجُ النَّهَارَ فِی الَّیْلِ٘ وَ تُخْرِ جُ الْحَیَّ مِنَ الْمَیِّتِ وَ تُخْرِ جُ الْمَیِّتَ مِنَ الْحَیِّ٘ وَ تَرْزُقُ مَنْ تَشَآءُ بِغَیْرِ حِسَابٍ( ۲۷ )  

Bughz O Adawat Ka Asan Amal بغض و عداوت کا آسان عمل (A simple act of hatred)

ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۰؎ بغض و عداوت کا آسان عمل صرف جائز صورت میں سورہ یس کی اس آیت کو نمک کی سات کنکڑی پر ستر ستر مرتبہ پڑھ کر آگ میں ڈالے اور ہر بار ڈالنے کے وقت دونوں کا نام مع والدہ لے کر کہے کہ دونو میں عداوت کی آگ بھڑکے یہ عمل بروز منگل بساعت مریخ کرنا چاہئیے آیت یہ ہے وَ جَعَلْنَا مِنْۢ بَیْنِ اَیْدِیْهِمْ سَدًّا وَّ مِنْ خَلْفِهِمْ سَدًّا فَاَغْشَیْنٰهُمْ فَهُمْ لَا یُبْصِرُوْنَ( ۹ )  

Surah Kausar Hajat Ke Liye سورہ کوثر برائے حاجت (Surah Kausar for need)

  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۰؎ سورہ کوثر   برائے حاجت جس کسی کو کوئی مہم یا حاجت در پیش ہو اسے چاہئیے کہ شبِ جمعہ کو   بوقت تہجد بارہ رکعت بہ نیت نفل برائے حاجات پڑھے ہر رکعت میں الحمد شریف کے بعد دس مرتبہ سورہ کوثر پڑھتا جائے بعدہ   نہایت عاجزی سے رب تعالی کے حضور سجدہ ریز ہو اور جو کچھ بھی حاجاتِ دینی و دنیاوی ہو مانگ لے ان شاء اللہ سب کچھ عطاء ہوگا   یہ عمل عجائبات میں سے ہے  

MOHAR E SULAIMANI - World's Most Power full Jafri Takseer

Image
 

Nafa Tijarat Ke Liye نفع تجارت کے لئے (For profit trading)

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ نفع تجارت   کے لئے تجارت کرنے والوں کے لئے بیحد مفید ہے روزانہ تین بار   پڑھ لیا کریں نفع تجارت کے لئے آیت والارض مددھٰا والقینا فیھا رواسی (الی) ومن لستم لہ برازقین کو(مع اس کے نقش کے) لکھ کر مکان یا دکان میں لٹکائے خیر و برکت ہوگی اورباغ کے چاروں گوشوں میں پانی پر دم کرکے چھڑک دے ، تمام آفات سے حفوظ رہےگا۔ ﷽ وَ الْاَرْضَ مَدَدْنٰهَا وَ اَلْقَیْنَا فِیْهَا رَوَاسِیَ وَ اَنْۢبَتْنَا فِیْهَا مِنْ كُلِّ شَیْءٍ مَّوْزُوْنٍ وَ جَعَلْنَا لَكُمْ فِیْهَا مَعَایِشَ وَ مَنْ لَّسْتُمْ لَهٗ بِرٰزِقِیْنَ

Kashti Gharq Na Ho کشتی غرق نہ ہو (Don't let the boat sink)

Image
ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ کشتی غرق نہ ہو آیت کریمہ وَ قَالَ ارْكَبُوْا فِیْهَا بِسْمِ اللّٰهِ مَجْرٖؔىهَا وَ مُرْسٰىهَاؕ-اِنَّ رَبِّیْ لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ( ۴۱ ) جو شخص اس آیت کریمہ کو لکھ کر کشتی میں رکھے وہ کشتی غرق ہونے سے محفوظ رہے اور کشتی میں سوار ہوتے وقت سات مرتبہ پڑھ لے تو غرق سے محفوظ رہےگا (نقش اس آیت کا یہ ہے سفر میں سلامتی کے واسطے پاس رکھنا چاہئیے)  

Baal Girne Ka Elaj بال گرنے کا علاج(Treatment of hair loss)

  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۰؎ بال گرنے کا علاج سر میں لگانے والے کسی اچھے تیل پر جو کہ خالص ہو   ہفتہ کے دن سو مرتبہ درود شریف کوئی سا ، ایک مرتبہ سورہ یس، ایک مرتبہ سورہ واقعہ، ایک    مرتبہ سورہ رحمن اور ایک ایک مرتبہ الحمد شریف و چہار قل و آیۃ الکرسی   پھر ایک سو مرتبہ درود شریف پڑھ کر دم کریں اور روزانہ حسبِ معمول تیل سر میں لگائیں ان شاء اللہ بال گرنا جھڑنا بند ہوگا اور اس کے ساتھ بھی دماغ پر سکون رہے گا

Naqsh Tahaffuz Surah Younus نقش تحفظ سورہ یونس

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ نقش تحفظ سورہ یونس سورہ یونس یا اس کے نقش (مسبع )کو ہرن کی کھال پر لکھ کر اپنے پاس رکھنا بہت مفید ہے خصوصاً دشمن کبھی اس پر قادر نہ ہو سکے گا نیز جو شخص اس کے نقش کو گلاب زعفران سے لکھ کر صبح و شام پیئے ، اس کا دل قوی ہوگا اور وہ دیو ، پری جن وغیرہ سے نہیں ڈرےگا   (نقش اسکا فقیر قادری نے بنا دیا)

ٓAaqa Ya Hakim Ke Khauf e Amaan آقا یا حاکم کے خوف سے امان (Aman from the fear of the ruler )

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ آقا یا حاکم کے خوف سے امان سے بے پرواہ ہونے کیلئے آیت کریمہ فَاِنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِیَ اللّٰهُ ﱙ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَؕ-عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ وَ هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ۠ انت حسبی یارب یارب حسبی علی فلاں بن فلاں فلانۃ اعطف قلبہ   لی شب جمعہ میں تیس باراسے پڑھنے سے خوف جاتا رہےگا اور جب حاکم کے روبرو جائے تو نقش اپنے پاس رکھے ان شاء اللہ نقصان نہ پہنچے گا

Laqwe Se Hifazat حفاظت از فالج ولقوہ (Prevention of stroke)

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ حفاظت از فالج ولقوہ سوتے وقت آیت کریمہ ربکم اللہ الذی خلق السموات والارض(الی قولہ) من المحسنین پڑھے وہ فالج لقوہ سے محفوظ رہے اور مشک وزعفران پیس کر گلاب میں حل کرکے لکھیں اور اپنے پاس رکھیں نظر بد مکر وشر دشمنان اور سانپ بچھوسے محفوظ رہیں گے نیز مرض اختلاج سے حفاظت رہےگی ) اور خدا نخواستہ یہ تکلیفیں وارد ہوں تو بھی اس کا علاج اسی طرح کریں کہ آیت کا نقش پاس رکھنے کے ساتھ پینے کو بھی دیا جائے

Angoothi Huroof e Muqatat انگوٹھی حروفِ مقطعات (Quranic Syllables Ring)

ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ انگوٹھی حروفِ مقطعات المّص  ودیگر مقطعات قرآنیہ کے ساتھ عروج ماہ میں کسی مبارک دن مثل دوشنبیہ ، جمعرات ، جمعہ کو کندہ کراکے چاندی کی انگوٹھی میں رکھ کر پہنے فتوح اور تسخیر کے لئے مفید ہے ۔ نوٹ: اس قسم کی انگوٹھیاں فقیر کے یہاں نہایت اہتمام سے  نگرانی میں تیار ہوتی ہے صاحب حاجت طلب کرسکتے ہیں  

Darakht Kheti Ke Sarsabz Aur Babarkat Hone Ka Amal درخت و کھیتی کے سر سبز اور با برکت ہونے کا عمل (The process of the trees and crops becoming green and blessed)

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎   درخت و کھیتی کے سر سبز اور با برکت ہونے کا عمل آیت ان اللہ خالق الحب والنویٰ(الی قولہ) فانی توفکون   اس آیت کو زعفران اور کافور سے برتن پر لکھ کر اس برتن کو دھو کر بیج میں ڈال دے اور اس بیج کو بوئے یا درخت میں وہ پانی ڈال دے، پیداوار خوب ہوگی( اور نقش اس آیت کا لکھ کر درخت میں لٹکائے تو پھل خوب آئے ان شاء اللہ اور بانجھ عورت کا علاج اس کے نقش کو مسلسل استعمال کرنے سے ہوتا ہے)

Roohani Amil Banne Ka Tariqa - How to Become a Spiritual Healer | Episode -2

Image
 

Nakseer Ke Liye نکسیر کے لئے (Cure For hemorrhage)

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ نکسیر کے لئے   آیت کریمہ لِكُلِّ نَبَاٍ مُّسْتَقَرٌّ٘وَّ سَوْفَ تَعْلَمُوْنَ اس آیت کریمہ کو لکھ کر سر پر باندھے ، انشا ٔ اللہ خون نکسیر بند ہو جائے گا    یہی خاصیت اس کے نقش کی 

Safar Bahri Bakhair o Aafiyat Guzarne Ke liye سفر بحری کے بخیر وعافیت گزرنے کا عمل (Safety of a sea voyage)

Image
ازشیخ الروحانیات   صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ سفر بحری کے بخیر وعافیت گزرنے کا عمل آیت کریمہ کل من ینجیکم من ظلمت البرو والبحر (الی) وانتم تشرکون کو لکھ کر اپنے پاس رکھے اور دریا میں طغیانی ہوتو انہیں آیت کو لکھ کر دریا میں ڈال دے

Zof e Samat Door Ho ضعف سماعت دور ہونے کیلئے (To cure hearing loss)

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ ضعف سماعت   دور ہونے کیلئے   تین روز روزہ رکھ کر دودھ و شکر سے افطار کریں پھر آدھی رات کو تانبے کے قلم سے(یا سرکنڈے کے قلم سے) گلاب وزعفران سے بسکٹ پر لکھ کر کھائیں اور اس کا نقش لکھ کر پہنائے صحت ہوگی وہ آیت یہ ہے   اِنَّمَا یَسْتَجِیْبُ الَّذِیْنَ یَسْمَعُوْنَ ﳳ-وَ الْمَوْتٰى یَبْعَثُهُمُ اللّٰهُ ثُمَّ اِلَیْهِ یُرْجَعُوْنَؐ( ۳۶ )

Ayat e Qutub Aur Ayat e Ghaus Ka Naqsh آیتِ قطب اور آیتِ غوث کا نقش

Image
 

Ghussa Dafa Ho غصہ وغضب دفع کیلئے (To get rid of anger)

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎   غصہ وغضب دفع کیلئے آیت وَ لَهٗ مَا سَكَنَ فِی الَّیْلِ وَ النَّهَارِؕ-وَ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ( ۱۳ ) غصہ وغضب کو دور کرنے اور الجھن و اختلاج کو دور کرنے کیلئے مجّرب ہے اس کا ورد کثرت سے کریں   اور نقش گلے میں ڈالے لکھ کر پلائے

Waswasa Aur Kahili Susti Door Karne Ke Liye وسوسہ اور کاہلی سستی دُور کرنے کیلئے (To remove laziness )

Image
ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ وسوسہ اور کاہلی  سستی دُور کرنے کیلئے آیت کریمہ وَ اِمَّا یَنْزَغَنَّكَ مِنَ الشَّیْطٰنِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللّٰهِؕ-اِنَّهٗ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ( ۲۰۰ ) جمعہ کے دن طلوع آفتاب کے وقت سات عدد لکھے اور روزانہ ایک ایک دھو کر پی جائے اور اس کا نقش لکھ کر گلے میں ڈالے  

Moozi Janwar Se Hifazat Ka Amal موذی جانوروں سے حفاظت کا عمل (Protection against vermin)

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎   موذی جانوروں سے حفاظت کا عمل آیت الحمد للہ الذی السموات والارض (الی) عنھا معرضین اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ جَعَلَ الظُّلُمٰتِ وَ النُّوْرَ۬ؕ-ثُمَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِرَبِّهِمْ یَعْدِلُوْنَ( ۱ )هُوَ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ مِّنْ طِیْنٍ ثُمَّ قَضٰۤى اَجَلًاؕ-وَ اَجَلٌ مُّسَمًّى عِنْدَهٗ ثُمَّ اَنْتُمْ تَمْتَرُوْنَ( ۲ )وَ هُوَ اللّٰهُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ فِی الْاَرْضِؕ-یَعْلَمُ سِرَّكُمْ وَ جَهْرَكُمْ وَ یَعْلَمُ مَا تَكْسِبُوْنَ( ۳ )وَ مَا تَاْتِیْهِمْ مِّنْ اٰیَةٍ مِّنْ اٰیٰتِ رَبِّهِمْ اِلَّا كَانُوْا عَنْهَا مُعْرِضِیْنَ( ۴ )   ان چاروں آیت کو شیشے کی رکابی پر لکھ کر پانی سے دھوکر مکان کے چاروں گوشوں میں ڈال دے جملہ موذی جانوروں سے محفوظ ہوگا نقش ان آیتوں کا یہ ہے

Safar Ka Irada Multawi Karne Ka Amal سفر کا ارادہ ملتوی کرنے کیلئے (To postpone the intention of travel)

Image
ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ سفر کا ارادہ ملتوی کرنے کیلئے  آیت کریمہ قَالُوْا یٰمُوْسٰۤى اِنَّا لَنْ نَّدْخُلَهَاۤ اَبَدًا مَّا دَامُوْا فِیْهَا فَاذْهَبْ اَنْتَ وَ رَبُّكَ فَقَاتِلَاۤ اِنَّا هٰهُنَا قٰعِدُوْنَ( ۲۴ ) راستے کا ایک پھتر یا اینٹ کا ٹکڑا لے کر پاک کرکے یہ آیت اس کے نام کے ساتھ اس پر لکھ کر ایسے کنویں میں ڈال دے، جس کا پانی سوکھ گیا ہو اور نقش اس آیت کا لکھ کر گھر میں رکھیں، انشا ٔ اللہ تعالٰی وہ سفر کا ارادہ ترک کردے گا ، نقش یہ ہے  

Jawab Hassil Karne Ka Asan Jafri Tariqa -The easy way to get an answer with Jafar.

Image
 

Kuwe'n Ka Pani Ziada Ho کنویں کا پانی زیادہ ہوجائے (The water in the well will rise)

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ کنویں کا پانی زیادہ ہوجائے آیت کریمہ وھی تجری بھم فی موج کالجبال (الی) من المغرقین سات کوری ٹھیکری پر ان دونوں آیتوں کو لکھ کر سو مرتبہ انہیں آیتوں کو پڑھ کردم کر کے کنویں میں ڈال دے تو اس میں پانی زیادہ ہو جائےگا،یہی خاصیت اس کے نقش کی ہے

Jhoot Aur Burai Ki Adat Chhurane Ka Amal جھوٹ اور برائی کی عادت چھڑانے کا عمل (The Ritual of breaking the habit of lying and evil)

Image
ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ جھوٹ اور برائی کی عادت چھڑانے کا عمل آیت کریمہ یا یھا الذین آمنو او فو با لعفوہ (الی) یحکم مایرید یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَوْفُوْا بِالْعُقُوْدِ۬ؕ-اُحِلَّتْ لَكُمْ بَهِیْمَةُ الْاَنْعَامِ اِلَّا مَا یُتْلٰى عَلَیْكُمْ غَیْرَ مُحِلِّی الصَّیْدِ وَ اَنْتُمْ حُرُمٌؕ-اِنَّ اللّٰهَ یَحْكُمُ مَا یُرِیْدُ( ۱ ) شیشے کے برتن میں لکھ کر شہد خالص  سے دھو کر پلائیں ، انشا ٔ اللہ یہ عیب اس سے دور ہوجائیں گے ۲۱ یا ۴۱ دن اور اس آیت کا نقش لکھ کر گلے میں ڈلوائے نقش یہ ہے  

Aayat e Qutub o Ghaus آیاتِ قطب و غوث

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ آیاتِ قطب و غوث قولہ تعالٰی آیت قطب ثم انزل علیکم من بعد الغم (تا) واللہ علیم بذات الصدور اس آیت کو آیت قطب کہتے ہیں اور سورہ فتح کی آخر آیت کو آیت غوث کہتے ہیں۔ یعنی محمد رسول اللہ والذین معہ اشدا ٔ علی الکفار (تا) اجراعظیما ثُمَّ  اَنْزَلَ  عَلَیْكُمْ  مِّنْۢ  بَعْدِ  الْغَمِّ  اَمَنَةً  نُّعَاسًا  یَّغْشٰى  طَآىٕفَةً  مِّنْكُمْۙ-وَ  طَآىٕفَةٌ  قَدْ  اَهَمَّتْهُمْ  اَنْفُسُهُمْ  یَظُنُّوْنَ  بِاللّٰهِ  غَیْرَ  الْحَقِّ  ظَنَّ  الْجَاهِلِیَّةِ ؕ -یَقُوْلُوْنَ  هَلْ  لَّنَا  مِنَ  الْاَمْرِ  مِنْ  شَیْءٍ ؕ -قُلْ  اِنَّ  الْاَمْرَ  كُلَّهٗ  لِلّٰهِ ؕ -یُخْفُوْنَ  فِیْۤ  اَنْفُسِهِمْ  مَّا  لَا  یُبْدُوْنَ  لَكَ ؕ -یَقُوْلُوْنَ  لَوْ  كَانَ  لَنَا  مِنَ  الْاَمْرِ  شَیْءٌ  مَّا  قُتِلْ...