Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط ۱۱؎
حفاظت از فالج ولقوہ
سوتے وقت آیت کریمہ ربکم
اللہ الذی خلق السموات والارض(الی قولہ) من المحسنین پڑھے وہ فالج لقوہ سے محفوظ رہے اور مشک
وزعفران پیس کر گلاب میں حل کرکے لکھیں اور اپنے پاس رکھیں نظر بد مکر وشر دشمنان
اور سانپ بچھوسے محفوظ رہیں گے نیز مرض اختلاج سے حفاظت رہےگی)
اور
خدا نخواستہ یہ تکلیفیں وارد ہوں تو بھی اس کا علاج اسی طرح کریں کہ آیت کا نقش
پاس رکھنے کے ساتھ پینے کو بھی دیا جائے