Wednesday, January 29, 2014

لوحِ مجموعہ Lohe Majmua

                                لوحِ مجموعہ                  
انسانی ضروریات کی کوئی حد بندی نہیں خواہشِ انسانی وہ سیلِ رواں ہے جو تھمنے کا نام نہیں لیتی اور اس کی روک تھام قریب ناممکن ہے ایک ضرورت پوری نہیں ہوتی مزید دس ضرورتوں کی فہرست سامنے ہوتی ہے ان ضرورتوں کے پورا ہوتے ہوتے سو ضروریات صف آرا دکھائی پڑتی ہیں،اگر آپ چاہتے ہیں کے آپ سب جائز حاجات و ضروریات اپنے وقتوں پے پوری ہوتی رہیں تو نمازو ں کی پابندی کے ساتھ صبح و شام۱۰ مرتبہ حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت و ھو رب العرش العظیم پڑھنے کا معمول بنا لیں انشاء اللہ سب کام بنتے جائنگے،جملہ مقاصد ،حاجات و ضروریات مثلا شادی بیاہ،تسخیرِ حکام،تسخیرِ خلق،حصولِ مال و دولت،عہدہ میں ترقی،اولادِ نرینہ کا حصول،محبت میں کامیابی،مغلوبی دسمناں،تسخیرِ دشمناں،مالی نقصانات سے محفوظی،حفاظتِ مال و جان،صحت و شفاء،قوتِ باہ،میاں بیوی میں الفت،کاروباری بندشوں کا توڑ،روپئے پیسے کی ریل پیل اور شہرت کے حصول کے لئے لوح مجموعہ کام دیتا ہے یہ نقش ۲۲۵ نقوش مجربہ کا مجموعہ ہے جن کو مخصوص چالوں سے پر کیا گیا ہے یہ لوح سیارگان کے شرف ،اوج اور انکی نظر تثلیث و تسدیس میں عملیاتی قواعد کی خوب خوب رعایت کرتے ہوئے تیار کی جاتی ہے
ادارہ روحانی امداد
Idara Roohani Imdad
Office 033-23607502
Mobile -. +91 9883021668 / 9748317598
Skype ID - sufiimranrazvee


Featured Post

AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق

Book Your Copy Now +91-9883021668