Posts

Showing posts with the label الاوفاق

Featured Post

BISMILLAHI_BAABUNA_KA_AMAL| بسم اللہ بابنا کا عمل | ROOHANI AMALIYAT COURSE | Sufi Imran Razvee Sb | IDARA ROOHANI IMDAD

Image
   Dua e Hizbul Bahr Shareef ke fiqraat me se ek fiqre ka ibtedai hissa Hai bismillahi baabuna , nihayat baa BARKAT aur baa quwat jumla hai.  Amileen ahbab jo door daraaz se logon ka elaaj karte hain , bandishon ki kaat karte hain unhe is fiqre ko zaroor amal me laana chahiye.    Faqeer e Quadri ne iska nisaab nikala hai pichle kai saal se ahbab ise amal me laa rahe hain . Lihaza Aap Bhi Muharramulharaam ki pehli tareekh ko iski zakaat ada karke amal me la sakte hain.iska amil ban sakte hain.    Nisaab ki tadaad isi qadar hai ke aamileen ahbaab ek nashahsht me Pura kar lenge. Aur jo  bilkul naye hain unko Bhi koi khaas dushwari pesh nahi aayegi Q ke is amal me koi parhez nahi hai.   Mard hazraat ke sath khwateen Bhi yeh amal kar sakti hain , jo log DUA E HIZBUL BAHR ke aamil hain ya is Dua ko wird me rakhte hain unhe yeh amal zaroor karna chahiye. NOTE: 29 ZULHAJ tak Amal ki tafseel PDF ki shakal me  hadiya bataur e nazr ada karke haasil...

Khwab Me Huzoor e Aqdas ﷺ Ki Ziyarat | AL AUFAAQ

خواب میں حضور اقدس ﷺ کی زیارت نصیب ہو   اَ للّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ کَمَا اَمَرْتَنَآ اَنْ نُّصَلِّیَ عَلَیْہِ اَ للّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ کَمَا ھُوَ اَھْلُہ اَ للّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ کَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی لَہٗ اَ للّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی رُوْحِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ فِی الْاَرْوَاحِ اَ للّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی جَسَدِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ فِی الْاَجْسَادِ اَ للّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی قَبْرِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ فِی الْقُبُوْرِ صَلَّ اللّٰہُ  عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍؕ     الوظیفۃ الکریمہ میں اعلیٰ حضرت عظیم البرکت ارشاد فرماتے ہیں   بعد نماز عشاء طاق مرتبہ جتنا نبھ سکے حصولِ زیارت اقدس کے لئے اس سے بہتر صیغہ نہیں مگر خالص تعظیم شانِ اقدس کے لئے پڑھے ،اس نیت کو جگہ بھی نہ دے کہ مجھے زیارت عطا ہو،آگے ان کا کرم بے حد و انتہا ہے ۔  

Taweez Surah Yunus | AL AUFAAQ | Sufi Imran Razvee Sb

  نقش مربع سورہ یونس ٭مقدمہ میں کامیابی ٭وبائی امراض سے حفاطت ٭بیماری سے شفاء                                                                  ﷽ ۱۳۷۵۱۹ ۱۳۷۵۳۳ ۱۳۷۵۳۰ ۱۳۷۵۲۶ ۱۳۷۵۳۱ ۱۳۷۵۲۵ ۱۳۷۵۲۰ ۱۳۷۵۳۲ ۱۳۷۵۲۴ ۱۳۷۵۲۸ الاوفاق ۱۳۷۵۲۱ ۱۳۷۵۳۴ ۱۳۷۵۲۲ ۱۳۷۵۲۳ ۱۳۷۵۲۹

Gardish e Saiyargan Ka Elaj | AL AUFAAQ | Sufi Imran Razvee Sb

  گردشِ سیارگان اور ساڑھ ستی کا علاج وَّ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ وَ النُّجُوْمَ مُسَخَّرٰتٍۭ بِاَمْرِهٖؕ اَلَا لَهُ الْخَلْقُ وَ الْاَمْرُؕ تَبٰرَكَ اللّٰهُ رَبُّ الْعٰلَمِیْنَ (الاعراف ۵۴؎   ) جب بظاہر گردشِ فلک کی وجہ سے سب کام اٹک جائیں اور کوئی تدبیر کام نہ آئے تو اس آیتِ مبارک کو ہر نماز پنجگانہ کے بعد پچیس مرتبہ پڑھنا شروع کر دیں ساڑ ستی والوں کے لئے یہ وظیفہ مفید ہے  دورِ زحل میں اس کی پابندی کریں ان شاء اللہ کارہائے بستہ کشادہ ہوں گے اور سختی دور ہوگی ۔

Taweez Surah Taubah | AL AUFAAQ | Sufi Imran Razvee Sb

  نقش مربع سورہ توبہ ٭دشمنوں کی سازشیں ناکام ہو ٭غائب یا مفرور کی واپسی ٭حفاطت مکان                                                            ﷽ ۱۷۵۸۹۶ ۱۷۵۹۱۰ ۱۷۵۹۰۶ ۱۷۵۹۰۳ ۱۷۵۹۰۷ ۱۷۵۹۰۲ ۱۷۵۸۹۷ ۱۷۵۹۰۹ ۱۷۵۹۰۱ ۱۷۵۹۰۴ الاوفاق ۱۷۵۸۹۸ ۱۷۵۹۱۱ ۱۷۵۸۹۹ ۱۷۵۹۰۰ ۱۷۵۹۰۵

Taweez Surah Anfaal | AL AUFAAQ | Sufi Imran Razvee Sb

نقش مربع سورہ انفال ٭قید سے رہائی ٭مہلک بیماری سے شفاء ٭کھیت و فصل کی حفاظت                                                          ﷽ ۱۰۳۰۸۶ ۱۰۳۱۰۰ ۱۰۳۰۹۶ ۱۰۳۰۹۳ ۱۰۳۰۹۷ ۱۰۳۰۹۴ ۱۰۳۰۸۷ ۱۰۳۰۹۹ ۱۰۳۰۹۱ ۱۰۳۰۹۴ الاوفاق ۱۰۳۰۸۸ ۱۰۳۱۰۱ ۱۰۳۰۸۹ ۱۰۳۰۹۰ ۱۰۳۰۹۵  

Huzoor Aqdas ﷺ Ko Khwab Me Dekhne Ka Amal | AL AUFAAQ

حضور اقدس ﷺ کو خواب میں دیکھنے کا عمل      جو شخص یہ چاہے کہ جمالِ باکمال حضور اقدس ﷺ کا خواب میں دیکھے وہ دو رکعت نما ادا کرے ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ایک سو مرتبہ سورہ اخلاص پڑھے اور جب نماز سے فارغ ہو تو یہ دعاء تین مرتبہ پڑھ ے  تو ان شاء اللہ ضرور رسول خدا ﷺ کو خواب میں دیکھ لے گا۔   یَا مُحْسِنُ یَا مُجْمِلُ یَا مُنْعِمُ یَا مُتَفَضِّلُ  اَرِنِیْ وَجْہَ نِبِیِّکَ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَسَلَّمَ 

Taweez Surah Araf | AL AUFAAQ | Sufi Imran Razvee Sb

نقش مربع سورہ اعراف ٭پریشانیوں سے نجات ٭لقوہ کا علاج ٭جادوٹونے کی کاٹ                                                           ﷽ ۶۳۳۹۰ ۶۳۴۰۴ ۶۳۴۰۱ ۶۳۳۹۷ ۶۳۴۰۲ ۶۳۳۹۶ ۶۳۳۹۱ ۶۳۴۰۳ ۶۳۳۹۵ ۶۳۳۹۹  الاوفاق ۶۳۳۹۲ ۶۳۴۰۵ ۶۳۳۹۳ ۶۳۳۹۴ ۶۳۴۰۰

Khatm e Quadriyah Sahreef | AL AUFAAQ | Sufi Imran Razvee Sb

  ختم قادریہ شریف        اول ایک سو مرتبہ درودِ غوثیہ پھر پانچ سو مرتبہ حَسْبُنَااللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ پڑھے اور ہر سینکڑہ پر ایک مرتبہ نِعْمَ الْمَوْلیٰ وَنِعْمَ النَّصِیْرُ پڑھا کرے آخر میں ایک سو مرتبہ درود غوثیہ پڑھ کر اس کا ثواب حضور غوث الاعظم رضی اللہ عنہ کی روح مبارک کو ہدیہً پیش کرے اور مقصد و مراد کے لئے دعاء کرے   ۔      اس ختم شریف کو ہر ہفتے جمعرات کے دن پڑھ لیا کرے یہ تحفہ ہے آپ تمام احباب و متعلقین و محبین وجملہ طالبین و مریدین کے لئے جو میں اجمیر معلی سے لایا ہوں ۔وہاں قیام کے دوران میرے دل میں یہ بات ڈالی گئی کہ اس ختم شریف کو خود بھی پڑھوں اورسارے احباب کو بھی پڑھنے کی تلقین کروں اور چونکہ ہمارے مشائخ نے یہ تعلیم فرمایا کہ کسی کوکچھ بتاؤ تو پہلے خود عمل کرو لہذا میں نے جمعرات کے دن خواجہ ہند کے آستانے پر تکمیلِ قرآن کے بعد ہی اس ختم شریف کو پڑھا اور وہاں موجود اپنے چند رشتہ داروں کو بھی پڑھایا   یہ ختم قادریہ دافع بلیات کے لئے حصولِ مرادات کے لئے شفائے امراض کے لئے حلِّ مشکلات کے نہایت آزمودہ ہے ۔نہ ...

Istikhara Masnoon | AL AUFAAQ | Sufi Imran Razvee Sb

نماز ودعائے استخارہ مسنون     حدیث صحیح جس کو مسلم کے سوا تمام محدثین نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت کیا فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہن کو تمام معاملات میں استخارہ کی تعلیم فرماتے جس طرح قرآن کی سورت تعلیم فرماتے تھے ۔        فرمایا جب کو ئی کسی امر کا قصد کرے  تو دو رکعت نفل پڑھے پھر دعائے استخارہ پڑھے ۔مستحب یہ ہے کہ اس دعا کے اول آخر درود شریف پڑھے ۔ایک حدیث شریف میں ہے کہ ائے انس جب تو کسی کام کا قصد کرے تو اپنے رب سے اس میں سات بار استخارہ کر پھر نظر کر تیرے دل میں کیا گذرا بے شک اسی میں خیر ہے         بعض مشائخ سے منقول ہے کہ دعا ئے مذکور پڑھ کر قبلہ رو سو رہے اگر خواب میں سفیدی یا سبزی دکھائی دے تو وہ کام بہتر ہے اور اگر سیاہی دکھائی دے تو وہ کام برا ہے اس سے بچے (بہار شریعت) جب تک کسی ایک طرف رائے پختہ نہ ہو جائے استخارہ کرتا رہے جیسا کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کسی کام کے کرنے سے قبل ایک ماہ مسلسل استخارہ کیا تھا۔   اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَسْتَخِیْرُکَ بِعِل...

Taweez Surah Anam | AL AUFAAQ | Sufi Imran Razvee Sb

نقش مربع سور انعام ٭حصولِ مقام و مرتبہ ٭دفع بلیات زمینی و آسمانی ٭کینسر سے شفاء                                                                       ﷽ ۲۳۳۸۲۴ ۲۳۳۸۲۸ ۲۳۳۸۳۵ ۲۳۳۸۳۲ ۲۳۳۸۳۶ ۲۳۳۸۳۱ ۲۳۳۸۲۵ ۲۳۳۸۳۷ ۲۳۳۸۳۰ ۲۳۳۸۳۳ الاوفاق ۲۳۳۸۲۶ ۲۳۳۸۳۹ ۲۳۳۸۲۷ ۲۳۳۸۲۹ ۲۳۳۸۳۴  

Ism Azam was kept secret | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad

اسمِ اعظم کو  مخفی رکھا گیا اسم اعظم  اللہ تعالیٰ کے اس مخصوص  نام کو کہتے ہیں جس کے ذریعہ  سے دُعا مانگی جاتی ہے تو قبول ہو جاتی ہے لیکن اسمِ اعظم کی تعین خدا وند قدوس نے نہیں کی ہے جس طرح کی شب قدر یا ساعتِ قبولیت کا کہ کون ساوقت ہے یہ امت کو نہیں بتلایا گیا تاکہ اُمّت برابر اپنے پروردگار کی اطاعت و عبادت میں لگیرہےیا کسی غیر کو گزند نہ پہنچاسکے۔اسماء بنت بریدہ  رضی اللہ عنہاسے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلّم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ کا اسم اعظم ان دوآیاتِ قرآنیہ میں مخفی ہے والھکم الہ واحد لا الہ الا ھوالرحمن الرحیم اَللّٰہُ لَاؔ اِلٰہؔ اِلاَّ ھُوّالحی الْقَیُوْم ۔ حضرت انس کی روایت میں ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلّم نے ارشاد فرمایا کہ میں نے اللہ تعالیٰ سے اسم اعظم کے بارے میں دریافت کیا تو جبرائیل لے کرآئے جو مہر بند تھا ۔ حضرت عائشہ نے عرض کیا ۔ یا رسول اللہ مجھے بھی اسم اعظم سکھا دیجئے ۔آپ نے فرمایا کہ خدا تعالیٰ اللہ نے اسم اعظم عورتوں ، بچوں، اور بے وقوفوں کو تعلیم دینے سے منع فرمایا ہے۔ اسی طرح دوسری احدیث میں ہے کہ لوگوں کو اگر معلوم ہو جا...

Ilm Taseer Wa Khawas | AL AUFAAQ - 14 | Sufi Imran Razvee Sb

علمِ تاثیر و خواص      دُعاؤں وغیرہ کا اثر اندازہونا یہ ایک حقیقت ہے جس کا کوئی بھی ہوش مند آدمی انکار نہیں کرسکتا ۔ اس لئے کہ اللہ تعالیٰ نےبعض   اشیاء میں ایسی خصوصیات پیدا فرمادی ہیں جس سے ہر کس وناکس آدمی واقف ہے ۔مشلؒا جڑی بوُٹیوں میں ، اسی طرح دُعاؤں وغیرہ میں بھی اثرات ہیں جیسے کہ الفاظ کے زیروبم سے آدمی متاثر ہو جاتا ہے ۔تعریف اور مذمّت سے انسانی طبیعت خوش اور مشغل ہو جاتی ہےتو دُعاؤں کی تاثیر سے کون انکار   کرسکتا ہے۔ ان تاثیروں کو اصطلاح میں خواص کہتے ہیں ۔ خواص وہ علم ہے جن میں ایسی چیزوں سے بحث کی جاتی ہے جو اسماء باری تعالیٰ ، کتاب اللہ کی آیات اور دُعاؤں کے پڑھنے سے اثرات مرتب ہوجاتے ہیں ۔ چنانچہ شیخ طاشکبری کہتے ہیں نفس اور قلب باری تعالٰی کے اسماء کتاب اللہ کی دُعائیں پڑھنے سے خداوند قدوس کی طرف متوجّہ ہو جاتے ہیں اور اسی توجّہ کی وجہ سے پڑھنے والا غیر مناسب امور سے اپنے آپ کو بے تعلق کر لیتا ہے جس کی وجہ سے اس کے قوتِ استعداد کے مطابق انوارو آثار کا فیضان ہونے لگتا ہے۔ اسی طرح دُعاؤں اور منتر کے خواص سےجھاڑ پھونک کرنے والے   سے بھی حیرت ا...

Taweez Surah Maida | AL AUFAAQ-6 | تعویذ سورۃ المائدہ

نقش  مربع سورہ مائدہ ٭دستِ غیب ٭شیطانی وسوسوں سے نجات ٭ترک عادت شراب نوشی                                                       ﷽ ۲۱۲۱۲۹ ۲۱۲۱۴۲ ۲۱۲۱۳۹ ۲۱۲۱۳۶ ۲۱۲۱۴۰ ۲۱۲۱۳۵ ۲۱۲۱۳۰ ۲۱۲۱۴۱ ۲۱۲۱۳۴ ۲۱۲۱۳۷ الاوفاق ۲۱۲۱۳۱ ۲۱۲۱۴۳ ۲۱۲۱۳۲ ۲۱۲۱۳۳ ۲۱۲۱۳۸

Kashf Ka Asan Amal | کشف کا ٓسان عمل | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad

Image
 

Taweez Surah Nisa | AL AUFAAQ-6 | تعویذ سورۃ النساء

نقش مربع سورہ نساء ٭محبتِ زوجین ٭بیوی کا مطیع ہونا ٭ہرمصیبت سے نجات                                                                  ﷽                                                                              ۲۸۴۸۱۵ ۲۸۴۸۲۹ ۲۸۴۸۲۶ ۲۸۴۸۲۳ ۲۸۴۸۲۷ ۲۸۴۸۲۲ ۲۸۴۸۱۶ ۲۸۴۸۲۸ ۲۸۴۸۲۱ ۲۸۴۸۲۴ الاوفاق ۲۸۴۸۱۷ ۲۸۴۸۳۰ ۲۸۴۸۱۸ ۲۸۴۸۲۰ ۲۸۴۸۲۵

33 Ayaat Se Aseb Jinn Ka Elaj سی و سہ آیات سےآسیب و جن کا علاج (Treatment of demons and jinn with three and three verses)

سی و سہ آیات سےآسیب و جن کا علاج جب بھی عامل کے پاس کوئی مریض آسیب زدہ یا جن کا ستایا ہوا آئے تو چاہئیے کہ فورا سی و سہ آیات بنیت حصار ایک مرتبہ پڑھ کر مریض پر دم کریں حاضری بند ہو جائےگی ، اگر اثر قوی ہو تو سات کالے تار لے کر گنڈہ بنائے جس میں سات گرہ لگانا ہے   اور ہر گرہ پر ایک مرتبہ سی و سہ آیات پڑھ کر دم کرنا ہے اور ساتھ ہی پانی پر بھی دم کرتے جانا ہے یہ تار مریض کے قد کے برابر ہو ، پھر اسے مریض کے کمر میں بندھوا دے ،اب اس کی کیفیت کو دیکھتے ہوئے دفع آسیب کےنقوش میں سے کوئی نقش اس کے گلے میں ڈالے ،دم شدہ پانی مریض کو دے کہ وہ سات روز مسلسل صبح و شام استعمال کرے اگر اثرات اور تیز ہو تو ان آیات کو سفید کاغذ پر زعفران سے لکھ کر ایک کانچ کے بوتل میں ڈلوا دیں اور اس میں سات مرتبہ سی و سہ آیات پڑھ کر دم کردیں اور پلیتہ آسیب کا روشن کرائیں ان شاء اللہ آسیب جن خبیث شیطان سب دفع ہونگے ، عاملین احباب آسیب وغیرہ کےعلاج میں نقوش و تعویذات کے حوالے سے ایک نقطہ ذہن میں رکھیں گے کہ اگر مریض کو اثر کے علاوہ کوئی مرض جسمانی بھی ہو تو اس حوالے سے مناسب آیات یا اس کے نقوش کا اضافہ ضرور کریں ۔...

عاملین احباب کے لئے شب و روز کے معمولات

عاملین احباب کے لئے شب و روز کے معمولات الحمد للہ رب العالمین والصلوٰۃ السلام علی سید الانبیا والمرسلین یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اذْکُرُوا اللہَ ذِکْرًا کَثِیۡرًا ﴿ۙ41﴾وَّ سَبِّحُوۡہُ بُکْرَۃً وَّ اَصِیۡلًا ﴿42﴾ہُوَ الَّذِیۡ یُصَلِّیۡ عَلَیۡکُمْ وَ مَلٰٓئِکَتُہٗ لِیُخْرِجَکُمۡ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوۡرِ ؕ وَکَانَ بِالْمُؤْمِنِیۡنَ رَحِیۡمًا ﴿43﴾ اے ایمان والو! اللہ کو بہت یاد کرو اور صبح وشام اس کی پاکی بولو وہی ہے کہ درود بھیجتا ہے تم پر وہ اور اس کے فر شتے کہ تمہیں اندھیروں سے اجالے کی طر ف نکالے اور وہ مسلمانوں پر مہربان ہے ۔(پ 22 ،الا حزاب : 41 تا 43)  عامی ہو یا عامل کامیابی کا مدار صرف اور صرف صبح و شام بطورِ دوام اللہ کی پاکی بولنے پرمنحصر ہے وَّ سَبِّحُوۡہُ بُکْرَۃً وَّ اَصِیۡلًا   معمولات شب وروز اور صبح و شام کے تعلق سے الوظیفۃ الکریمہ کو  اپنا راہبر اپنامرشد اپنا استاد بنائیے کہ جو بندۂ خدا  اس میں بتائے گئے طریقے پر شب و روز گذارنے کا عادی ہوگیا اس نےدنیا اور آخرت دونوں کی بھلائیاں جمع کرلیں  ،میں نےسالہا سال سینکڑوں اعمال واذکار...

Mia Biwi Me Nachaaki میاں بیوی میں ناچاقی (Quarrel between husband and wife)

میاں بیوی میں ناچاقی ختم اگر میاں بیوی کے مابین ناچاقی ہو جس کی وجہ سے گھر میں لڑائی جھگڑارہتا ہو کسی کے سمجھانے سے بھی یہ کشیدگی ختم نہ ہوتی ہو تو عامل کا چاہیئے کہ وہ نماز فجر پڑھنے کے بعد ایک سفید کاغذ پر عرق گلاب اور زعفران سے یہ لکھے طٰسٓمٓ تِلْکَ اٰیَاتُ الْکِتٰبِ الْمُبِیْن یہ لکھا ہوا تعویذ آپ زمزم یا بارش کے پانی سے دھوکر دونوں کو پلادے جوبھی پیئے گا ان شاءاللہ تعالیٰ مطیع ہو جائےگا۔میاں بیوی کے مابین ناچاقی دُور ہو جائے گی اس کا آپس میں جھگڑا نہ ہوگا۔اگر یہ پانی اپنے کسی ملازم کو بھی پلائے تو اُس پر اس کے یہ اثرات مرتب ہوگے کہ وہ مطیع و تابعدار ہو جائے گا کبھی مالک کو دھوکہ نہ دے گا وفاداری خوب زیادہ کرےگا۔

Ayat Alkursi Ki Roohani Mohar | AL AUFAAQ | Sufi Imran Razvee Sb

Image
  تعویذات  پر آیۃ الکرسی کی مہرِ حفاظت عام طور پرنقوش و الواح کی تیاری   کے بعد   فقیر ہر ایک نقش و لوح پر ایک مرتبہ آیۃ الکرسی پڑھ کر ضرور دم کرتا ہے   اسے فقیر نے آیۃ الکرسی کی روحانی مہر کا نام دیا ہے یہ طریقہ میں ان الواح و نقوش پر بھی جاری کرتا ہوجس میں کہ کسی خاص دعاء یا عزیمت یا سورت کا مخصوص تعداد میں پڑھنا لازمی ہے ،اسی طرح بڑے بڑے نقوش کی تیاری میں کہ جو کئی کئی نششتوں میں مکمل ہوتےہیں مثلاً  تکسیرمہر سلیمانی  ،لوح نفع تجارت و دیگر جفری نقوش یا کورس والے نقوش کہ ان کو لکھتے ہوئے نماز و اوراد و وظائف اور کھانے پینے کی حاجت پیش آجاتی ہے تووقفے کی  اس صورت میں بھی فقیر آیۃ الکرسی کی مہر اپنے کئے ہوئے کاموں پر لگا کر اٹھتا ہے کہ اس طرح نقوش و الواح شیطانی اثر ات و تصرفات سے محفوظ رہتے ہیں احباب روحانی معالجین و عاملین یہ طریقہ فقیر سے اخذ کر لیجئے اور اپنے نقوش و الواح کی حفاظت کا سامان کیجئے اور بندگان خدا کو فیض پہنچائیے   یہ ایک عظیم فائدہ ہے جسے خوب تکلف کے ساتھ بڑھا چڑھا کر بھی بتایا جا سکتا تھا لیکن فقیر نے سادہ لفظوں ...

Khatm e Quadriyah Kabeer | ختم قادریہ کبیر | Sufi Imran Razvee Sb

ختم قادریہ کبیریہ ۱}… درود غوثیہ شریف  :اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلٰنَامُحَمَّدٍمَّعْدَنِ  الْجُوْدِ وَالْکَرَمْ وَاِبْنِہِ الْکَرِیْمِ وَاٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ۔ ۲}… سُبْحٰنَ اللّٰہِ وِالْحَمْدُلِلّٰہِ وَلَآاِلٰہَ اِلَّاللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرْوَلَاحُوْلَ  وَلَاقُوَّۃَ اِلَّابِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ ۳}… اَلَمْ نَشْرَحْ لَکَ صَدْرَکَ  وَوَضَعْنَا عَنْکَ وِزْرَکْ  الَّذِیْ  اَنْقَضَ ظَھْرَکَ  وَرَفَعْنَالَکَ ذِکْرَکَ  فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِیُسْرًا  اِنَّ مَعَ الْعُسْرِیُسْرًا فَاِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْ وَاِلیٰ رَبِّکَ فَارْغَبْ۔ ۴}… قُلْ ھُوَاللّٰہُ اَحْدٌ  اَللّٰہُ الصَّمَدُ   لَمْ یَلِدْ   وَلَمْ یُوْلَدْ   وَلَمْ  یَکُنْ لَّہ‘ کُفُوًا اَحَدٌ ۵}… یَابَاقِیْ اَنْتَ الْبَاقِیْ  یَاشَافِیْ اَنْتَ الشَّافِیْ  یَاکَافِیْ اَنْتَ الْکَافِیْ ۶}… یَارَسُوْلَ اللّٰہِ اُنْظُرْحَالَنَا یَاحَبِیْبَ اللّٰہِ اِسْمَعْ قَالَنَا  اِنَّنِیْ فِیْ  بَحْرِھَمٍّ مُّغْرَقٌ  خُ...