Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
یہ دعاء مولائے کائنات حضرت علی شیر خدا کرم اللہ وجہہ الکریم کی طرف منسوب ہے فرمایا جو شخص قرآن مقدس کو حفظ کرنا چاہے یا حفاظ جنہیں دوران حفظ کوئی دسواری پیش آتی ہو یا کوئی دنیاوی علوم حاصل کرنا چاہے اور اس کے لئے مظبوط قوتِ حافظہ کی ضرورت ہو تو اسے چاہئیے کہ اس دعاء کو روزانہ سات مرتبہ پڑھ لیا کرے اس دعاء کی برکت سے حافظہ نہایت قوی ہوجائے گا اور جو کچھ یاد کریں گے وہ ذہن میں محفوظ ہوتا جائے گا دعاء یہ ہے۔