Amaliyat Course August 2026 | عملیات کورس ربیع الاول1448 | Sufi Imran Razvee | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
٭ملازم کی فرمانبرداری
٭جھگڑوں اور مقدموں سے محفوظی
٭موذی جانوروں سے حفاظت
﷽
|
۱۰۰۹۲۷ |
۱۰۰۹۴۰ |
۱۰۰۹۳۷ |
۱۰۰۹۳۴ |
|
۱۰۰۹۳۸ |
۱۰۰۹۳۳ |
۱۰۰۹۲۸ |
۱۰۰۹۳۹ |
|
۱۰۰۹۳۲ |
۱۰۰۹۳۵ |
الاوفاق |
۱۰۰۹۲۹ |
|
۱۰۰۹۴۱ |
۱۰۰۹۳۰ |
۱۰۰۹۳۱ |
۱۰۰۹۳۶ |