Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
٭دفع وساوس شیطانی
٭علاج لقوہ و فالج
٭جھوٹے مقدمے سے نجات
﷽
|
۱۰۰۶۰۶ |
۱۰۰۶۲۰ |
۱۰۰۶۱۷ |
۱۰۰۶۱۴ |
|
۱۰۰۶۱۸ |
۱۰۰۶۱۳ |
۱۰۰۶۰۷ |
۱۰۰۶۱۹ |
|
۱۰۰۶۱۲ |
۱۰۰۶۱۵ |
الاوفاق |
۱۰۰۶۰۸ |
|
۱۰۰۶۲۱ |
۱۰۰۶۰۹ |
۱۰۰۶۱۱ |
۱۰۰۶۱۶ |