لوح حزب البحر شریف
یہ لوح مثمن چوسٹھ خانوں کا ہے، حزب البحر شریف کے تمام تر روحانی خواص و برکات کی حامل ہے ۔خاص اوقات میں تیار ہوتی ہے اور حزب البحر کا عمل پڑھ کر دیا جاتا ہے۔
یہ لوح مثمن چوسٹھ خانوں کا ہے، حزب البحر شریف کے تمام تر روحانی خواص و برکات کی حامل ہے ۔خاص اوقات میں تیار ہوتی ہے اور حزب البحر کا عمل پڑھ کر دیا جاتا ہے۔
لوح تسخیر دولت:
ہمارے یہاں بکثرت تیار ہونے والے نقوش میں ایک مشہور و معروف نقش ہے جو کہ ادارہ روحانی امداد کی وضع کردہ ہے اس نقش کی تین بڑی خصوصیات میں سے پہلی خاصیت یہ ہے کہ یہ نقش روپئے پیسے کو ایسے کھینچتا ہے جیسے مقناطیس لوہے کو کشش کرتا ہے ،دوسری اہم خاصیت یہ ہے کہ کاروبار میں مالی نقصانات سے محفوظی رہتی ہے اور منافع کثیر ہوتا ہے تیسری خاصیت یہ ہے کہ نوکری پیشہ افراد کی تنخواہ حسبِ خواہش باذنہ و بفضلہ تعالیٰ بڑھ جاتی ہے ،یہ تمام تر خصوصیات مسلسل تجربے کی بنیاد پر بتائے گئے ہیں اس میں کسی قسم کا کوئی دعوہ نہیں ہم کامل احتیاط اور مکمل لوازمات کے ساتھ نقوش تیار کرتے ہیں اس وجہ سے اللہ تعالی کے اذن و فضل سے موثر پاتے ہیں
یہ انگوٹھی ہمارے یہاں ہر ماہ بکثرت تیار ہوتی ہے ۔اس میں
شامل کئے جانے والے پانچ نقوش اعلیٰ خصوصیات کی حامل ہیں ۔یہ نقوش چاندی کے باریک
پتروں پر کندہ کئے جاتے ہیں۔یہ انگوٹھی ہر دلعزیزی اور قوت و غلبہ بر دشمناں کے
لئے جامع ہے۔تمام مقاصد میں کام آنے والی۔تسخیر خلائق کے لئے اکسیر اعظم ہے دنیا
کھنچی چلی آتی ہے ۔دولت و ثروت کے لئے لاجواب۔ہر قسم کے جادو سحر اور آفات و
بلیات سے حفاظت کے لئے مفید ہے بفضلہ و باذنہ تعالیٰ۔
(خاص چار رجب شریف میں تیار شدہ)