Wednesday, August 28, 2019
Tuesday, August 20, 2019
Tuesday, August 6, 2019
🧭🌠Taslees Shams O Mushtari 2019
🧭🌠
✒جب دو سیارے آپس میں ایک سو بیس درجے کا فاصلہ بناتے ہیں تو نجوم کی اصطلاح میں اسے تثلیث کہا جاتا ہے نظرات سیارگان میں یہ سب سے زیادہ قوی اور سعد نظر مانا جاتا ہے اور سیارے جو ناظر ہیں وہ بھی سعد ہوں تو نور علی نور ہوتا ہے ، اس سال شمس اور مشتری کی ایسی سعد نظرِتثلیث 7،اگست 2109 دوپہر ایک بجے سے شروع ہو رہی ہے جو کہ 24 گھنٹہ تک قائم رہےگی اس درمیان دولت و ثروت خیر و برکت تسخیر خلائق تسخیر حکام کے نقوش لکھنے چاہئیے اس حوالے سے احباب یہ نقوش لکھ سکتے ہیں خود اپنے لئے اور حاجتمندوں کے لئے بھی،الاوفاق قسط نمبر ۳ سے وفق نمبر۵۲،۸۲،۸۴،۱۰۱،۱۰۳،۱۱۰،۱۳۸،۱۳۹،۱۴۱،۱۴۲ الاوفاق قسط نمبر۲ سے وفق نمبر ۴۱،۴۲،۴۳،۴۴،۴۵،۴۶،۵۰ الاوفاق قسط نمبر۱سے وفق نمبر ۱،۲،۳،۴،۲۵ ان نقوش میں سے جسے چاہیں لکھ کر کام میں لائیں
فقیر قادری گدائے چشتی
محمد عمران رضوی القادری
کلکتہ مغربی بنگال الہند
+91-9883021668
Monday, August 5, 2019
Saturday, August 3, 2019
Friday, August 2, 2019
Thursday, August 1, 2019
Saturday, July 27, 2019
Monday, July 8, 2019
Sunday, July 7, 2019
Friday, July 5, 2019
Sawal O Jawab Roohani Members
سوال و جواب روحانی ممبران
احباب روحانی ممبران فن عملیات و نقوش کے تعلق سے کوئی بھی سوال مختصر و جامع انداز میں لکھ کر واٹس ایپ پر ارسال کرسکتے ہیں ، اور ان پوچھے گئے سوال و جواب کو احباب روزانہ میرےفیس بک پیج اور پروفائل پر ملاحظہ کر سکتے ہیں اور ساتھ ہی میرے واٹس ایپ سٹیٹس پر بھی دیکھ سکتے ہیں ، اس کے علاوہ یو ٹیوب پر بھی انہیں شائع کرنے کی کوشش کی جائے گی احباب دعاء فرائیں کہ اللہ رب العزت میرے اوقات و معمولات میں خوب برکت عطاء فرمائے آمین
+91-9883021668
Friday, June 28, 2019
Subscribe to:
Posts (Atom)
Featured Post
AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق
Book Your Copy Now +91-9883021668
-
ADAD NIKALNE KA AASAN TARIQA KISI BHI NAAM KA ADAD NIKALNE KA AASAN TARIQA YEH HAI KE NAAM KE HUROOF KO MUFARRAD YANI ALAG ALAG LIKH ...