Tuesday, February 13, 2024

Dost Aur Dushman Maloom Karne Ka Tariqa دوست اور دشمن معلوم کرنیکا طریقہ (How to find friends and enemies)

  دوست اور دشمن معلوم کرنیکا طریقہ

                   جن دو شخصوں کے بارے میں یہ معلوم کرنا ہو کہ ان کے دل میں تعلقات کی کیفیت کیا ہے۔تو اس کا طریقہ یہ ہے کہ نام کے اعداد کو 9 سے تقسیم کرکے فہرست محبت و نفرت میں یہ اندازہ کریں  کہ دوسرے فریق کی قلبی کیفیت کیا ہے۔مثلاً خلیل احمدیہ معلوم کرنا چاہتا ہے کہ محمد سلیم کے تعلقات کی نوعیت کیا ہے تو  اس کا طریقہ یہ ہے۔خلیل احمد کے اعداد 723 ہیں ان کو 9 سے تقسیم کیا تو باقی رہے 3، محمد سلیم کے اعداد 232 ہیں 9 سے تقسیم کے بعد باقی رہے 7۔ اب فہرست دیکھیں۔ اس میں درج ہے کہ 3 عدد کو 7عدد کے ساتھ دوستی ہے۔(نقل شدہ)

نوٹ: یہ محض ایک علمی اندازہ ہے اس سے قطعی طور پر مان لینا درست نہیں۔

 

9

8

7

6

5

4

3

2

1

اعداد

موافقت

محبت

محبت

کشاکشی

نفاق

محبت

مخالف

محبت

محبت

1

محبت

دوستی

یک دل

بے فائدہتعلق

دکھاوا

نفاق

معمولی محبت

اتفاق

محبت

2

اختلاف

نفاق

مکمل محبت

مکمل محبت

یک مزاج

یک مزاج

نفاق

معمولی محبت

اختلاف

3

اختلاف

نفاق

مکمل محبت

یک مزاج

یک مزاج

نفاق

جھوٹی محبت

مکمل محبت

محبت

4

یک مزاج

مکمل محبت

عارضی محبت

جانب داری

یک مزاج

یک مزاج

بے نفع محبت

دشمنی

نفاق

5

نفاق

اتفاق

عارضی تعلق

بے نفع محبت

اطاعت

یک مزاج

دوستی

نفع دینے والاتعلق

مصالحت پسندی

6

دشمنی

نفع دینے والی محبت

اختلاف

عارضی دوستی

عارضی محبت

محبت

دوستی

دشمنی

محبت

7

جُدائی

محبت

نفع دینے والا تعلق

دوستی

محبت

نفاق

دشمنی

محبت

محبت

8

مزاجوں کا اتفاق

دشمنی

دشمنی

یک مزاج

محبت

مزاجوں کا اختلاف

محبت

یک مزاج

دوستی

9

 

 

Featured Post

AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق

Book Your Copy Now +91-9883021668