Thursday, February 16, 2023

Sharaf e Zohra Me.n Yeh Nuqoosh Likh Le.n تسخیر و محبت اور اصلاح نفس و احوال کا موثر وقت

بسم اللہ الرحمن الرحیم

نَحْمَدُہٗ وَنُصَلِّی عَلٰی رَسُوْلِہٖ الْکَرِیْمِ 

شرفِ زہرہ ۲۰۲۳

نقوش تسخیر خلائق

تسخیر و محبت اور اصلاح نفس و احوال کا موثر وقت



شرفِ زہرہ کے خاص موقعے پر امسال فقیرِ قادری احبابِ خاص وعام کے لئے ایک نہایت عمدہ تحفہ لیکر حاضر ہوا ہے  ،عین شرف کے وقت آیت لقد جآءکم کا نقش ِ کامل وفق نمبر۴۹۵؎ یا آیت لقد جآءکم کا نقشِ مخمس وفق نمبر۱۷؎ لکھ لیجئے یہ نقوش خاص طور پر تسخیرِخلق کے لئے اور بالعموم تمام مقاصدِ حسنہ میں کام دیتا ہے   احباب جنہیں علاج و معالجے کی اجازت ہے وہ بکثرت لکھ کر رکھ لیں اور دیگر تمام احباب و متعلقین خود اپنے لئے لکھ سکتے ہیں اللہ تعالیٰ خوب برکت فرمائے ۔نقش کامل کے خواص الاوفاق کی قسط نمبر ۱۲؎ میں ملاحظہ کریں۔

شرفِ زہرہ کا وقت

ہندوستان میں اس کا وقت ۱۷۔فروری صبح۷بجکر۲۱ منٹ سے شروع ہوکر ۱۸۔فروری صبح ۳ بجے تک رہے گا  اس دوران جو ساعتیں زہرہ کی آئیں گی ان میں نقوش لکھ لیں دن بھی جمعہ کا پڑا ہے لہذا یہ شرف اس وجہ سے اور بھی باقوت ہو جائےگا  ۔ایک اہم بات یہ کہ ہمارے یہاں کلکتہ میں پہلی ساعت صبح ۶بجکر ۹ منٹ میں شروع ہوگی اور زہرہ اپنی شرفی درجات میں ایک گھنٹے بعد پہنچے گا لیکن یہ وقت اول ساعت اور شرفی درجات سے نہایت قریب ہوے کی وجہ بہت خاص ہے لہذا اس کو ضائع نہ جائے اس میں بھی بکثرت نقوش لکھ لیں ۔

نقش ترقی دکان

اس وقت نقش ترقی دکان بھی لکھ سکتے ہیں اس کا وفق نمبر ۴۷۵ ہے

نقش اصلاحِ نفس و احوال

حزب البحر کافقرہ اول یا علی یا عظیم سے انت العزیز الرحیم تک لکھ لیں یا اس کے اعداد میں سائل کے نام کا عدد شامل کرکے لکھیں ان شاء یہ نقش امدادِ غیبی اصلاح نفس و احوال اور کاربستہ کی کشادگی میں خوب کام دےگا چاہئیے کہ اس پر ستر مرتبہ اسی فقرے کو پڑھ کر دم کریں۔وقت کی تنگی کے سبب زیادہ تفصیل نہ دے سکا۔

 






طلسمی انگوٹھی شرفِ زہرہ

شرف زہرہ کےخاص موقعے پر احباب نے طلسمی انگوٹھی برائے تسخیر خلق بنانےکی ترکیب معلوم کی ہے لہذا اس کا آسان اور مستند طریقہ بتائے دیتا ہو جو کہ امام احمد بونی رحمہ اللہ کا عطاء کردہ ہے آپ نے فرمایا اس سے عوام میں خوب مقبولیت اور پزیرائی ہوتی ہے ،یہ انگوٹھی کسی بھی ماہ مناسب وقت میں تیار کر سکتے ہیں لیکن شرفاتِ کواکب میں یہ اور عمدہ اثر دیتا ہے طریقہ یہ ہے کہ عین شرفِ زہرہ یا وقتِ متعینہ پر عمدہ خوشبو  جلا کر تانبے یا چاندی کے پترے پر یا باریک چھوٹے کاغذ پر زعفران سے   کھیعص اور حمعسق کا نقش حرفی مخمس اس طرح لکھ لیں  کے یہ دونوں نقوشِ مقطعات ٹھیک ایک دوسرے کے پیچھےبنیں ،  لکھنے سے قبل ۱۱ مرتبہ درود شریف پڑھ کر کاغذ یا پترے پر دم کریں خیال رہے لکھتے وقت بخور مسلسل روشن ہونا چاہئے  لکھنے کے بعد ۱۱ بار درود پڑھ کر دم کر دیں اب ایسی انگوٹھی بنوائیں جو کہ جوف نما ہو نچے سے بند ہو اس میں نقش ڈال کر اوپر سے اصلی عقیق یمنی جڑوا دیں بس انگوٹھی تیار ہے اسے جمعہ کے دن غسل کے بعد ۱۱ مرتبہ درود شریف پھر بسم اللہ الرحمن الرحیم کہ کر پہن لیں ان شاء اللہ تسخیر خلق خوب میسر ہوگی اور حصار و حفاظت کے لئے بھی مفید ہے  ہمارے یہاں خصوصی اہتمام سے اس قسم کی انگوٹھیاں تیار کی جاتی ہیں حضرات و خواتین رابطہ کر سکتے ہیں اور جنہیں خود بنانا ہو وہ اوپر بتائے گئے طریقے سے خود اپنے لئے بنا سکتے ہیں اللہ برکت دے آمین ۔نقوش یہ ہیں ،یہ نقوش میری کتاب "حروفِ مقطعات و اسم اعظم " میں بھی موجود ہے وہاں بھی دیکھ سکتے ہیں

۷۸۶

ک

ھ

ی

ع

ص

ع

ص

ک

ھ

ی

ھ

ی

ع

ص

ک

ص

ک

ھ

ی

ع

ی

ع

ص

ک

ھ

 

ح

م

ع

س

ق

م

ع

س

ق

ح

ع

س

ق

ح

م

س

ق

ح

م

ع

ق

ح

م

ع

س

نقش کی چال

1

25

19

13

7

14

8

2

21

20

22

16

15

9

3

10

4

23

17

11

18

12

6

5

24

 

 

 


Featured Post

AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق

Book Your Copy Now +91-9883021668