Tuesday, March 7, 2023
Rituals Of Shab e Barat | شبِ برات کی اعمال | शबे बारात के आमाल
Monday, March 6, 2023
Dua e Nisf Shaban دعائے نصف شعبان المعظم
Kashful Qubuur | کشف القبور | Sufi Imran Razvee
Thursday, March 2, 2023
Amal Ya Lateefu Ya Tataiilu (عمل یا لطیف یا طاطائیل)
Wednesday, March 1, 2023
Dua Jame Al Matloob Wa Dafe Al Kuroob دعاء جامع المطلوب و دافع الکروب
Tuesday, February 28, 2023
Kashful Qulub Aur Yaksoi Ka Amal کشف القلوب اور یکسوئی کا عمل
از۔شیخ
الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری
الاوفاقAL-AUFAAQ#4
کشف
القلوب اور یکسوئی کا عمل
کسی بھی فن میں کامیاب ہونے کے لئے انسان کے دل و دماغ کا یکسو ہونا ضروری ہے
خاص کر فنِّ عملیات و نقوش میں کہ جب تک عامل کا ذہن منتشر ہوگا اس کے اعمال ناقص
اور نقوش بے اثر ہوں گے ،پھر آگے ترقی کا مدار بھی یکسوئی اور صفائے قلبی پر منحصر
ہے لہذا احباب کے لئے کشف القلوب اور
یکسوئی حاصل کرنے کے لئے سورہ یسین اور
اسماءِ موکلینِ باطنی حروفِ تہجی کا ایک خاص صدری عمل پیش خدمت ہے، عامل کوچاہئے
کہ تہجد کا اہتمام کرے اس کے لئے عشاء کے بعد جلد سو جائے تاکہ تہجد میں بیدار
ہونے میں دشواری پیش نہ آئے ،جب بیدار ہو
تو حضوری قلب کے ساتھ وضو بنائے اور جس قدر نفل ادا کرنا چاہے ادا کرے کم از کم
چار نفل دو سلام سے ادا کرے اب درودشریف کوئی سا طاق مرتبہ پڑھ کر تعوذ و تسمیہ کے
ساتھ سورۃ یسین شریف کا ورد شروع کرے جب
یسین شریف کے پہلے مبین پر پہنچے تو الف
تا یا حروفِ تہجی موکلینِ باطنی کے ساتھ
ایک مرتبہ پڑھے جب دوسرے مبین پر پہنچے تو دو مرتبہ پڑھے جب تیسرے مبین پر
پہنچے تو تین مرتبہ پڑھے اسی طرح چوتھے پر
چار مرتبہ پانچوے پر پانچ مرتبہ چھٹے پر چھ مرتبہ اور ساتویں مبین پر سات مرتبہ
پڑھے یہ کل اٹھائیس ہو جائیں گے،اس عمل کی
خاصیت یہ ہے کہ دل پر ایک سکون طاری ہو جائےگا
اور لا یعنی خیالات دل میں جا گذیں نہیں ہوں گے اور دن بھر طبیعت میں ایک قسم کا ٹھہراو رہے گا نہ ذہن منتشر ہوگا نہ دل پریشان ،
بلکہ یکسو ئی کی نعمت حاصل ہونے لگے گی
،ایک ہفتے میں ہی یوں ہوگا کہ آپ کے دل میں پیش آنے والے واقعات یا کسی خبر
یا دوست احباب کے مافی الضمیر سے آگاہی ہونے لگے گی اور یہ بہت معمولی بات ہے
،ایسا ہونے پر اترانا نہیں چاہئے نا خودی کے زعم میں مبتلا ہونا چاہئے اور نا ہی
کسی کے سامنے شیخی بگھارنا چاہئے بلکہ واقعات و اخبار سے محض اپنے کشف کی تصدیق
کرتاجائے اور اپنے ایمان کو جلا بخشتا رہے اور یکسوئی کا لطف اٹھاتا رہے ،اس عمل
کا حاصل یہی ہے لہذا کوئی کم ضرف اگر یہ سمجھے کہ وہ اس عمل کو کرکے لوگوں کے دلوں
کے بھید جان لےگا تو جاننا چاہئے کہ ایسی ردّی فکر والا کبھی بھی کامیاب نہیں ہو
سکتا اسے چاہئے کہ پہلے اپنی فکر کی اصلاح کرے پھر اس میدان میں قدم رکھے ،جب
یکسوئی حاصل ہونے لگے تو سمجھ لینا تمہاری
جہاز اب رنوے پر دوڑ نے والی ہے پھر آگے پرواز بھی کرنا ہے
Sunday, February 26, 2023
Surah Fatiha Ka Asan Amal سورۃ الفاتحہ کا آسان عمل
Friday, February 24, 2023
Fanne Amaliyat Riyazi Kam Riyazat Ziada Hai | Durood Ism e Azam | فن عملیات ریاضی کم ریاضت زیادہ ہے
Dars e Kanzul Iman Mukammal Hua درس کنز الایمان مکمل ہوا
Monday, February 20, 2023
Tilismi Angoothi Ne Shah Waliullah Se Shikayat Ki طلسمی انگوٹھی نے شاہ ولی اللہ سے کیا شکایت کی
Featured Post
-
ADAD NIKALNE KA AASAN TARIQA KISI BHI NAAM KA ADAD NIKALNE KA AASAN TARIQA YEH HAI KE NAAM KE HUROOF KO MUFARRAD YANI ALAG ALAG LIKH ...