Tuesday, July 25, 2023
Completing A Mohare Sulaimani by Sufi Muhammad Imran Razvee Al Quadri | مہر سلیمانی @SUFIIMRANRAZVEE
This grand Jafri Takseer (Mohar e Sulaimani) was first made in India by Abul Fazl Faizi for Mughal King Akbar.
Saturday, July 22, 2023
Nad e Ali Chahal Kaaf Aur Surah Yaseen Ke Amil Bane | Roohani Amaliyat Course @SUFIIMRANRAZVEE

احباب روحانی عاملین،شائقین عملیات حضرات و خواتین اور مبتدی سالکین کے لئے یہ ایک بڑا سنہرہ موقع ہے کہ وہ ان تین بڑے اعمال میں سے کسی ایک عمل کا انتخاب کر کے عاشورہ میں اپنے عمل میں لے آئیں ۔ یہ تینوں اعمال با موکل کرائے جائیں گے ، ان کا طریقہ نادر ہے ، اس طریقے سے عمل میں لاکر ایک روحانی معالج مخلوقِ خدا کو خوب فیض پہنچا سکتا ہے ۔وہ احباب جو بڑی بڑی ریاضتوں کے متحمل نہیں یا جن کے پاس وقت کی قلت ہے وہ اس سنہرے موقعے سے فائدہ اٹھائیں اور اس طرح ان بڑے اعمال اور دیگر عملیات کو فقیرِ قادری کی نگرانی اور توجہ خاص میں کر کے اپنی استعدادِ روحانی کو بڑھا نے کا مسلسل سامان کر تے رہیں۔تینوں اعمال کی مختصر افادیت یہ ہے کہ اس میں سورہ یس کا عمل عاملین احباب کے علاوہ وہ تمام خواتین و حضرات کر سکتے ہیں جو کشائسِ رزق اور حل مشکلات کے لئے از خود کوئی عمل کرنا چاہتے ہیں اور عملیات کے شوقین بھی ہیں یا جن کے وظیفے میں سورہ یس شریف پہلے سے ہے اور مزید فیوضات کے طالب ہیں اور دوسروں کو فیض پہنچانا چاہتے ہیں۔ ناد علی شریف کو عمل لانے والا عامل اپنے اور دوسروں کے تمام مقاصد کے لئے تصرف کر سکتا ہے ۔سحر و اثرات کا علاج اور دشمنوں کی مغلوبی کے لئے جو عمل یا نقش کرے گا موثر پائے گا۔ چہل کاف شریف کا کیا کہنا اس کا عامل ہر قسم کے آسیب و جنات کا علاج سہولت سے کر پائے گا ۔ہر طرح کی بندش کا یقینی توڑ کرسکے گا اور سب سے بڑی بات یہ کہ ایک کامل و اکمل حصار کا عامل ہوگا ۔ان میں سے جس عمل کو احباب کرنا چاہیں اس کا ہدیہ بطور نذر ادا کر کے عمل کی تفصیل حاصل کر لیں جس میں پرہیز،طریقہ کار ،مداومت،طریقہ تصرف(کام لینے کا طریقہ) اورصحیح نقوش وغیرہ واضح اور سلیس انداز میں لکھا ہوگا یہ تفصیل آٹھ محرم الحرام تک حاصل کر لئے جائیں تاکہ عمل کی تفہیم اور پرہیز کی تیاری میں کوئی دقت پیش نہ آئے۔اور جو سوال یا الجھن عامل کے ذہن میں ہو اسے سلجھایا جا سکے۔
Wednesday, July 19, 2023
Daulat Ka Amal Har Chand Raat Ko Parh Lijye | दौलत का अमल हर चाँद रात को पढ़ लीजिए |
Agar Roohani Amil Banna Chahte Ho | अगर रूहानी आमिल बनना चाहते हो तो | Sufi Imran Razvee Sb
Mowakkil Ardhi Se Rabta Paida Karna | ملائکہ ارضیہ سے رابطہ پیدا کرنا | Sufi Imran Razvee sb
LA ILAHA ILLALLAH KA AZEEM FAIDA | لا الہ الا اللہ کا عظیم فائدہ | Sufi Imran Razvee sb
Sunday, July 16, 2023
Hizbul Bahar Ke Aetesam Ke Roohani Fawaid | |Sufi Imran Razvee Sb | हिंदी | اردو
Friday, July 14, 2023
Pardes Me Rahne Walo.n Ka Wazifa پردیس میں رہنے والوں کا وظیفہ (Wazifa of those who live abroad)
Never miss out on future posts by Follow this blog
نئے پوسٹ اور مضامین سے باخبر رہنے کے لئے فالو کیجئے
Wednesday, July 12, 2023
Taweez Ki Ijazat Aur Jinnat Ka Elaj محض تعویذ کی اجازت اور جنات کا علاج
Never miss out on future posts by Follow this blog
نئے پوسٹ اور مضامین سے باخبر رہنے کے لئے فالو کیجئے
Bismillahi Baabuna Ke Karishme | بسم اللہ بابنا کے کرشمے | Sufi Imran Razvee Sb
Subscribe to:
Posts (Atom)
Featured Post
-
ADAD NIKALNE KA AASAN TARIQA KISI BHI NAAM KA ADAD NIKALNE KA AASAN TARIQA YEH HAI KE NAAM KE HUROOF KO MUFARRAD YANI ALAG ALAG LIKH ...