نقش اسم یا باسط دستِ غیب کے لئے
آزمودہ ہے یہ عمل ہمارے مشائخ کے نوادرات میں سے ہےعروج ماہثابت میں بروز جمعرات ساعت اولسے
شروع کرنا چاہئیے روزانہ ۷۲ نقوش لکھیںپھر ہر نقش پر اجب یا جبرائیل بحق یا باسط۷۲
مرتبہ پڑھ کر دم کریں ہر بار کے اولوآخر
درود شریف ایک مرتبہ پڑھنا لازمی ہے جب فارغ ہوں تو نقوش کو بحفاظت کسی صندوق
وغیرہ میں رکھیں اور خیال رہے کہ کسی کی نظر ان نقوش پر نہ پڑے اور نا ہی عمل کا
ذکر سے کرے سوائے اپنے مرشد یا استادکہ جس نے اجازت دی ہے ورنہ ساری محنت برباد
ہوگی،ایک چلہ کامل رازداری کے ساتھ کریں جو نقوش جمع ہوں انہیں اکھٹے ایک ٹھلیا
میں رکھیںاس میں ۷۲
لونگ ۷۲ بتاشے سفید رکھ کر دریا میں ڈالیں
یا کسی باغیچے میںپاک صاف جگہ دفن کر
دیںآخری دن ایک نقش عمل مکمل کرنے کے بعد
لکھیں اسے اپنے پاس رکھ لیںپھر روزانہ ۷۲مرتبہاجب یا جبرائیل بحق یا باسطپڑھ
لیا کریںتاکہ عمل قائم رہے اس عمل میں
صرف گوشتہر قسم کا پرہیز ہے اور اجازت
لازمی ہے
Note:
Tajurba kaar Ahal Hazrat Faqeer ki nigrani me is amal ko
kar sakte hai’n.
Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button
Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button
سرکش مفسدین کے دفع
کے لئے نزول ماہ میں نحس دن مثل شنبہ یا سہ شنبہ سیسہ کے ٹکڑے پر نقش مظہربسم اللہ
الرحمٰن الرحیم لکھے اور اس شخص کا نام اس نقش میں داخل کرے،اس کے بعد یہ دعا سات
بار پڑھ کر نقش پر دم کرے بعد ازاں انگوزہ، ہینگ و لہسن خام کی دھونی دے کر چلہے
کے قریب میں دفن کرے کہ گرمی نقش کو نہ پہنچے ورنہ طالب کو ضرر ہوگا نقش یہ ہے۔
بسم
اللہ
الرحمٰن
الرحیم
فلاں
اللہ
الرحمٰن
الرحیم
فلاں
بسم
الرحمٰن
الرحیم
فلاں
بسم
اللہ
الرحیم
فلاں
بسم
اللہ
الرحمٰن
فلاں
بسم
اللہ
الرحمٰن
الرحیم
اور دعا یہ ہے۔بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللھم انی اسٔلک باسمک العظیم الا عظم وھو بسم اللہ
الرحمٰن الرحیم الذی عنت لہ الوجوہ وخشعت لہ الا صوات ووجلت من خشیتہِ القلوب ان
تصلی وتسلم علی سیدنا محمد علٰی اٰلہ وصحبہ وان تقضی حاجتی فی فلاں (یہاں اس کا نام لے) اللھم ان کنت تعلم
انہ یر جع عما ھو فیہ قاھرہ وفقہ وان کنت تعلم انہ لا یر جع مانزل علیہ بلائک
وسخطک وغضبک واھلکہ یا قاھر یا قھار یاقادر یا مقتدر یا اللہ یہ عمل مار ہرہ مطہرہ کی کتاب میں بھی مذکور ہے۔
Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button
Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button
·علامہ
خرپوتی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں اگر کسیکو ضعف قلب ،سانس
کی تنگی یعنی دمہ کامرض ہو تو اِس شعر کے حروف(یعنی ہر حرف کوعلیحدہ علیحدہ ل و ل اال ہ وی …الخ کرکے ) سیب پرلکھ
کر کھلائیں تو چند دِنوں میںصحت یاب ہوگا ۔
لَوْلَاالْھَوٰی
لَمْ تُرِقْ دَمْعًا عَلٰیطَلَل
وَلَا
اَرِقْتَ لِذِکْرِالْبَانِ وَالْعَلَمِ
·اہل
علمفرماتے ہیں قصیدہ بردہ کے اِس شعر کو بعد نماز عشا
سونے سے قبل پڑھتے رہیں یہاں تککہ نیند کا غلبہ ہوجائے تو ان
شاء اﷲ خواب میں رسول کریم صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کیزیارت نصیب ہوگی
۔وہ شعر درج ذیل ہے
نَعَمْسَرٰی
طَیْفُ مَنْ اَھْوٰیفَاَرَّقَنِیْ
وَالْحُبُّ
یَعْتَرِضُ اللَّذَّاتِ بِالْاََلَمِ
·ہر
جائزحاجت ومقصد کے لیے قصیدہ بردہ کے اِس شعر کو تین مرتبہ
پڑھ کر وہ کام شروع کریں توان شاء اﷲ وہ مقصد وحاجت پوری
ہوگی ۔وہ شعر درج ذیل ہے
فَکَیْفَ
تُنْکِرُ حُبًّا بَعْدَ مَا شَھِدَتْ
بِہٖ
عَلَیْکَ عُدُوْلُالدَّمْعِ
وَالسَّقَمِ
·اگر
دشمن کا ڈر ہو یا کسی سے تکلیفواذیت پہنچنے کا خوف ہو تو
ایک گول کاغذ کے کنارے کنارے اِس شعر کو لکھ کر عمامہیا ٹوپی میں رکھیں
اور یہ شعر پیشانی کی طرف رہے ان شاء اﷲ دشمن ذلیل ورسواہوگا۔وہ شعر درج
ذیل ہے
مَحَضْتَنِی
النُصْحَ لٰکِنْلَّسْتُ
اَسْمَعُہٗ
اِنَّ
الْمُحِبَّ عَنِ الْعُذَّالِ فِیْ صَمَمِ
·اگر
کسی کی دینی ودنیاوی حاجات ہوںاسے چاہیے کہ ایک ہی مجلس میں
قصیدہ بردہ کے اِس شعر کو ایک ہزار مرتبہ پڑھیں تواﷲ تعالیٰ اُس کی
ہر حاجت پوری فرمائے گا ۔وہ شعر درج ذیل ہے
ھُوَ
الْحَبِیْبُ الَّذِیْ تُرْجٰی شَفَاعَتُہٗ
لِکُلِّ
ھَوْلٍ مِّنَالْاَھْوَالِ
مُقْتَحِمِ
·جملہ
مصائب سے حفاظت کے لئےقصیدہ بردہ شریف کے اِس شعر
کو روزانہ ایک ہزار بار پڑھنا نہایت مفید ومجرب ہے ۔وہشعر درج ذیل ہے
مُحَمَّدٌ
سَیِّدُ الْکَوْنَیْنِوَالثَّقَلَیْنِ
وَالْفَرِیْقَیْنِ
مِنْ عُرْبٍ وَّمِنْ عَجَمِ
·شارح
قصیدہ بردہ علاہ خرپوتی علیہ الرحمۃلکھتے ہیں اگر
کوئی مسافر قصیدہ بردہ کے اِ س شعر کے پہلے مصرعہ کو گھر چھوڑ دےاور دوسرا مصرعہ اپنے پاس رکھ لے تو ان شاء اﷲ
العزیزگھر ہر قسم کی آفات سے محفوظرہے گا اور گھر خیر وعافیت کے
ساتھ واپس آئے گا ۔وہ شعر درج ذیل ہے
مَاسَامَنِی
الدَّھْرُ ضَیْمًا وَاسْتَجَرتُ بِہٖ
اِلَّا
وَنِلْتُجِوَارًا
مِنْہُ لَمْ یُضَمِ
·قصیدہ
بردہ کے اِ ن دو اشعار کومکمل باطہارت پڑھ کر مرگی
،فالج اور دیگر جلدی مہلک اَمراض کے مریض پر دم کیا جائےاور لکھ کر تعویذ
گلے میں ڈالاجائے تو ان شاء اﷲ مرض سے افاقہ ہوگا ۔اشعار در جذیل ہیں
تَبَارَکَ
اللّٰہُ مَا وَحْیٌ بِمُکْتَسَبٍ
وَلَانَبِیٌّ عَلٰی غَیْبٍ بِمُتَّھِمِ
کَمْ
اَبْرَاَتْ وَصَبًا بِاللَّمْسِ رَاحَتُہُ
وَاَطْلَقَتْ
اَرِبًا مِنْ رِبْقَۃِ اللَّمَمِ
·قصیدہ
بردہ کے اِس شعر کو جس مقصد کے لیےبتوسل حضور کریم صلی اﷲ علیہ
وآلہ وسلم دعا کرے تو ان شاء اﷲ العزیز قبول ہوگی
فَاِنَّ
مِنْ جُوْدِکَ الدُّنْیَا وَضَرَّتَھَا
وَمِنْ
عُلُوْمِکَعِلْمَ
اللَّوْحِ وَالْقَلَمِ
مختصراً اِن کے
علاوہ دیگر اَبیاتکے فوائد وبرکات بھی بے شمار
ہیں ،غرضیکہ بحسن ِعقیدت باطہارت اورمکمل آدابواحترام کے ساتھ
اِ س مقدس قصیدہ کا پڑھنا بے حد مفید ومقبول ہے ۔
Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button
Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button
Yeh naqsh Dua e Saifi Ka Ba Moakkil Naqsh Hai ,bade se bade dushmano ko zer karne ke liye aur unpar hamesha ghalib rahne ke liye , sifli jadu tone se hifazat aur sarkash jinnat o shiyateen se mahfoozi ke liye humare yaha'n makhsoos auqaat me taiyar kia jata hai, banwane ke liye WhatsApp kare'n.
Amraz e jismani se shifa ke liye makhsoos aayat o asma se taiayar kia gaya naqsh jo har qism ki bimari me befazlehi tala mufeed hai , naqsh mareez ke nam se tayar karke dia jata hai , banwane ke liye WhatsApp kare'n.
Miya Biwi ke darmian lazawal mohabbat ke liye , na ittefaqi aur ghalat fehmi se paida hui doori ko qurbat me badalne ke liye yeh naqsh mufeed hai, naqsh banwane ke liye WhatsApp par rabta kare'n.
اور جنہوں
نے ہماری راہ میں کوشش کی ضرور ہم انہیں اپنے راستے دکھادیں گے اور بےشک اللہ
نیکوں کے ساتھ ہے
حضرت ابنِ
عباس رضی اللہ تعالٰی عنہما نے فرمایا کہ معنٰی یہ ہیں کہ جنہوں نے ہماری راہ میں
کوشش کی ہم انہیں ثواب کی راہ دیں گے ۔ حضرت جنید نے فرمایا جو توبہ میں کوشش کریں
گےانہیں اخلاص کی راہ دیں گے ۔ حضرت فضیل
بن عیاض نے فرمایا جو طلبِ علم میں کوشش کریں گے انہیں ہم عمل کی راہ دیں گے ۔
حضرت سعد بن عبداللہ نے فرمایا جو اقامتِ سنّت میں کوشش کریں گے ہم انہیں جنّت کی
راہ دکھا دیں گے
لائقِ صد تحسین و مبارکباد ہیں وہ احباب جنہوں نےپہلے مرحلے کے اعمال
یعنیابتدائی عاملین کے نو چلو ںکو مکمل کر کے اپنے روحانی سفر کا ایک صحتمند
آغاز کیا ہے اللہ تبارک و تعالی محض اپنے فضلو کرم سے آپ سب کی محنتوں کو قبول فرمائےاور مزید توفیق بخشے آمین امین
ان نو چلوں کو نبھانے کے بعد نئے احباب کوابتدائی طور پر وظیفہ خوانیکا
سلیقہ اور طریقہ آ گیا ہے ،اپنے اوقات کو منضبط کرنے کا ڈھنگ وہ سیکھ گئے ہیں،دوران ِ عمل نفس کو سستی و کاہلی سے بعض رکھنے
اور شیطانی وسوسوں کی طرف التفات نہ کرنے کا ہنر جانگئے ہیں،انہیں معلوم ہوگیا ہے کہ استقامتِ قلبی کے ساتھ ذکر و اذکار کیسے کیا جاتا
ہے،طبیعت کی جلد بازی بھی جاتی رہی ہے ،سکون و وقار کے ساتھ مزاج میں شگفتگی اور
پختگی بھی آ گئی ہےاب چونکہ آپ عملیات کی
اس روحانی دنیامیں خیر و سلامتی کے ساتھ
داخل ہو چکے ہیںتو آئیے آپ کوآگے لئے چلتے ہیں
اس سے قبل کہ میں دوسرے دور کے عملیاتی چلوں کی تفصیل دوں یہ واضح کر دینا
ضروری سمجھتا ہوںمیرا ارادہیہ بالکل نہیں تھا کہ اس دور کے چلوں میںہر کسی کو شامل کروں بلکہ اسے مختص کرنے کا
ارادہ تھا ان احباب کے لئے جنہوں نے ابتدائی نو چلوں کو نہایت صبر و استقامت سے
نکالا ہے لیکن اہلیت رکھنے والے پرانے مخصوص احباب کی طیب ِ خاطر کیلئے اور نئے
آنے والے کچھ لوگوں کی طلب صادق نے مجھے مجبور کیا کہ اس تفصیل کو عام شائع کروں
تاکہ اس کے اولین مخاطبین میںوہ احباببھی شامل ہوں جنہوں نے فون یا میجیس کے ذریعہ
فقیر سے باربار دعوات و عملیات سیکھنے کی فرمائش کی ہے
روحانی عملیات کا دوسرا دور
پہلے دورکے نو چلوں کو بحسن و خوبیکامیابی کے ساتھ سرانجام دینے کے بعد ظاہر ہے
آپ کے اندراوراد و وظائف اور چلہ
کشیکاذوق و شوقمزید بڑھگیا ہوگا ،اس راہ میں صدق و اخلاص کے ساتھ مجاہدہ کرنے کا آپ نے عزم ِ مصمم
کر لیا ہوگا اور اس تحریردل پذیرکے منتظر ہوں گے کہ کب ہمیں دوسرے مرحلے کا درس
اور لائح عمل ملے تو جان لیجئے کہانتظار
کی ساعتیں ختم ہوئیں اوردورِ مجاہدہ پھر
شروع ہوا چاہتا ہے
اس دوسرے مرحلے میں بھی ہم نے نو چلوں کی ترکیب رکھی
ہےاور یہ سارے چلے با موکل ہوں گے
اورپرہیز ِکامل کے ساتھ ادا کئے جائیں
گےاور ان چلوں کا دورانیہ ۷ سے ۱۱ دن کا ہوگا جسے
آپ اپنی سہولت کے اعتبار سے اپنے صوابدید پربا آسانی ہر ماہنئی پلاننگ کے
ساتھمکمل کر سکتے ہیںسات یا گیارہ دنوںکےکامل پرہیزسے ابتداءً طبیعتپر بار محسوس
نہیں ہوگا بلکہ شوق میں اضافہ ہوگا اور آنے والےدوسرے چلوں کے لئے خود کو مستعد وآمادہ پائیں گے،
چونکہ اس سے قبل کامل پرہیز کا کوئی تجربہ آپ نے نہیں کیا
ہے اس واسطے ان چلوں کا دورانیہ کم رکھا گیا ہے تاکہ آپ رفتہ رفتہ پرہیز کے عادی
ہوں یکایک چالیس چالیسدنوں کاچلہ با پرہیز کراکے آپ لوگوں کو مشقت اور
آزمائشمیں ڈالناکسی بھی طرح مناسب نہیںبحمد للہ فقیر نےپچھلے کئی سال تکبہت سارے احباب پر تجربہ کر کے پہلے اور دوسرے
مرحلے کے اننوعملیاتی چلوں کو ترتیب دیا
ہے جو مختلف قویٰ رکھنے والے افراد کے لئے یکساں طور پر مفید ہےجس میں محنت نہ کم
ہے نہ زیادہاور فوائد بے شمار و لا تعداد
کہ ان چلوں کے بعد بے شکآپ ان اعمال کے
عامل ہو جائیں گے پھر روحانی علاج و معالجہ کرنے اور حاجتمندوں کونقوش و تعویذات دینےکے اہل ہوں گےان شاء اللہ العزیز
دوسرے دور کی عملیاتی چلوں کی فہرست
عملخاص الخاص بسم اللہ شریف
عمل یکے اسم از اسمائے ادریسیہ
عمل آیۃ الکرسیشریف
آیت قطب و آیت غوث
عمل ناد علی شریف
دعائے حیدری شریف
سورہ مزمل شریف
حزب البحر شریف
چہل کاف شریف
ابتدائی نو چلوں کی طرح یہ تمام ترچلیں فقیر کی اجازت کے
ساتھنگرانیمیں کرائے جا رہے ہیںوہ احباب جن کو ابتدائی نو چلوں میں رخصت دی
گئی تھی وہ اس دوسرے مرحلے سے شامل ہو سکتے ہیںبلکہ ضرور شامل ہوں کیوں کہ زیادہ تر احباب کی صلاحیت اسی درجے سے ابتداء
کی ہے
رابطہ سے قبل ضروری ہدایات
جو احباب ان نو چلوں کے لئے رابطہ کریں وہ ان باتوں کوپہلے
سمجھ لیں کہیہ چلے یکے بعد دیگرے کرائے
جائیں گےاور چلوں کی ترتیب اسی طرح ہوگی
اور ضروری نہیں کہ نو ماہ میں نو اعمال مکمل ہو جائیں ممکن ہے تیرہ چودہ ماہ لگے
کہ عمل کو اس کے معاون برج میں ہی شروع کرایا جائے گا ،ہر چلے کا طریقہکارعمل شروع کرنے سے ایک ہفتہ قبل دیا جائے گا
جب تک اس عمل سے فارغ نہیں ہو جاتے دوسرے چلے کی تفصیل نہیں ملے گی،ترکیب زکات اور چلوں کی تفصیل کو ہمیشہ ہر
کسی سے مخفی رکھناآپ کے اوپر لازم ہوگا
دانہ چوں اندر زمیں پنہا شود
بعد ازاں سرسبزی بستاں شود
جیسے ہی آپ چلوں کی تفصیلات کے راز کو افشا کریں گے آپ کا
عمل رخصت ہو جائے گا اور محنت اکارت جائے گیاور قبلِ زکات و ریاضت افشا کر دیا تو کبھیکسی صورت کامیاب نہ ہوں گےبلکہ ممکن ہے کہ رجعت میں گرفتار ہوں واللہ
اعلم
ہدیہ برائے نگرانیاعمال و چلہ کشی
ابتدائی عاملین کے نو چلوں کا ھدیہفی چلہ/-1100روپئے مقرر ہے
اوردوسرے دور کے ان نو چلوں کاہدیہ /-3000 روپئےفی عملمقرر کیا گیا ہےواضح رہے کہ یہ ہدیہ اجازت ِ اعمال کا نہیں
بلکہ نگرانیاور اعمال کے طریقہ کار کی
تفصیلاور اس میں مکمل رہنمائی کا ہےاور
ھدیہ مقرر شدہپہلے ہی ادا کرنا ہوگا اس کے لئے دئے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ
کریںاور ھدیہ ارسال کر کے اپنا روحانی
سفر خیر و سلامتی کے ساتھ جاری کریں
نو چلوں کا ہدیہ ایک بارمیں ادا کرنےکا فائدہ
احباب جو ان چلوں کا ہدیہ ایک بار میں ادا کریں گے ان کو
نقشِ مثلث و مربع کی ز کات و ریاضت اور ان دونوں امہاتِ نقوش کی طبعی چالیں
اوروضعیترکیبوں کی چندمشقیںان نو چلوں کے دوران ہی کرا دی جائیں گی جن کا جاننا ہر عامل و روحانی
معالج کے لئے ضروری ہے اس کے علاوہ آنے والے دیگر عملیاتی کورس کے ہدیہ و فیسمیں ان احباب کوخاصی رعایتملے گی
دوسرے مرحلے میں کون کون شامل ہو سکتے ہیں
وہاحباب کہ جنہوں نے ابتدائی عاملین کے نو چلوں کو مکمل کیا
وہ احباب جنہیں ابتدائی نو چلوں سے
رخصت دی گئی تھی
خواتین بھی ان چلوں میںسہولت کے ساتھ شامل ہو سکتی ہیں
وہ احباب بھی شامل ہوںجو اگرچہ ان اعمال کے عامل ہیںلیکن شرط یہی ہے کہ اسی ترتیب سے سارے
اعمال کرنے ہوں گے
تنبیہ
اس قسم کے اعمال و اشغال کا بجا لانا ہر کس و ناکس کا کام
نہیں لہذا جو لوگ اس راہ سے بالکل نا واقف ہیں وہ محض شوق پال کر ان چلوں کو نہیں
کر سکتےاس لئے اگر کوئی ایسا شخص جو ان اعمال کے کرنے کی اہلیت نہیں رکھتا اس کا
ہدیہ قبول نہیں کیا جائے گاایک نہایت
اہم بات کر کے اس نشست کو ختم کروں گا کہ اعمال کی نگرانی کا ہدیہ جو مقرر کیا گیا
ہے اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ صرف اور صرف سنجیدہ لوگ ہی رابطہ کریں گے جوصحیح معنی میں اعمال و دعوات کے لئےخود کو تیار پاتے ہیںاور استاد کی نگرانی اور توجہ کی اہمیت سے واقف
ہیں قدر جانتے ہیں ،اللہ تبارک و تعالی ٰ ہم سب کو علمِ نافع عطاء فرمائے آمین
آمین
Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button
Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button