Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
الاوفاق۱۱؎
سرکش مفسدین کے دفع
کے لئے نزول ماہ میں نحس دن مثل شنبہ یا سہ شنبہ سیسہ کے ٹکڑے پر نقش مظہربسم اللہ
الرحمٰن الرحیم لکھے اور اس شخص کا نام اس نقش میں داخل کرے،اس کے بعد یہ دعا سات
بار پڑھ کر نقش پر دم کرے بعد ازاں انگوزہ، ہینگ و لہسن خام کی دھونی دے کر چلہے
کے قریب میں دفن کرے کہ گرمی نقش کو نہ پہنچے ورنہ طالب کو ضرر ہوگا نقش یہ ہے۔
|
بسم |
اللہ |
الرحمٰن |
الرحیم |
فلاں |
|
اللہ |
الرحمٰن |
الرحیم |
فلاں |
بسم |
|
الرحمٰن |
الرحیم |
فلاں |
بسم |
اللہ |
|
الرحیم |
فلاں |
بسم |
اللہ |
الرحمٰن |
|
فلاں |
بسم |
اللہ |
الرحمٰن |
الرحیم |
اور دعا یہ ہے۔بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللھم انی اسٔلک باسمک العظیم الا عظم وھو بسم اللہ
الرحمٰن الرحیم الذی عنت لہ الوجوہ وخشعت لہ الا صوات ووجلت من خشیتہِ القلوب ان
تصلی وتسلم علی سیدنا محمد علٰی اٰلہ وصحبہ وان تقضی حاجتی فی فلاں (یہاں اس کا نام لے) اللھم ان کنت تعلم
انہ یر جع عما ھو فیہ قاھرہ وفقہ وان کنت تعلم انہ لا یر جع مانزل علیہ بلائک
وسخطک وغضبک واھلکہ یا قاھر یا قھار یاقادر یا مقتدر یا اللہ یہ عمل مار ہرہ مطہرہ کی کتاب میں بھی مذکور ہے۔