Monday, January 7, 2019

Naqsh Taskheer e Khalaiq Ki Zakat Ka Tariqa نقش تسخیرِ خلائق کی زکات کا طریقہ

نقش تسخیرِ خلائق کی زکات کا طریقہ
از ۔ صوفی محمد عمران رضوی القادری
ماخوذ از الاوفاق قسط اول
یہ نقش مشہور زمانہ ہے اور ہمارے مشائخ قادر یہ بر کاتیہ رضویہ کے نو ادارات میں سے ہے اکثر اکابر اس کے عامل ہر گذ رے ہیں اور ہزاروں بند گان خدا کو اس نقش کے ذریعہ فیض یاب کیا ہے یہ نقش تسخیر خلق میں برق رفتار ہے اورجب قمر نحوست سے بری ہو زعفران سے لکھے یا دھات پر کندہ کرے فقر قادری اس نقش کوشرف آفتاب میں بکثرت لکھتا ہے نقش یہ ہے 
وفق نمبر ۴ 


نقش کی ریاضت اور زکات کا طریقہ
  بلا زکات و ریاضت محض اجازت بھی کافی ہے مگر فقر قادری کے بتائے ہوئے طریقے سے احباب اس کی ریاضت بھی کرلیں تو نور علیٰ نور ہوجائے
بروز اتوار شروع کرے اور روزانہ
۲۲ نقوش چالیس دنوں تک لکھے اور لکھے ہوئے نقوش کو دریا میں ڈالے آٹے میں لپیٹنا ضروری نہیں اور اگر دریا پاس نہیں تو آٹے میں لپیٹ کر اسے تالاب یا حوض میں ڈالے جن میں مچھلیاں ہو انشا ء اللہ اس نقش کا عامل ہوگا ۔


Featured Post

AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق

Book Your Copy Now +91-9883021668