Friday, June 2, 2023
DUA QAZA E HAJAAT | دعا قضائے حاجات | Dua For All Needs
Thursday, June 1, 2023
Naad e Ali Kabeer Ki Zakat Ka Tariqa | ناد علی کبیر کی زکات کا طریقہ
Wednesday, May 31, 2023
Monday, May 29, 2023
Khatm e Quadriyah | Ajmer e Muqaddas Ka Tohfa | Sufi Imran Razvee
Friday, May 26, 2023
Urs e Tajushshariyah Ki Mubarak bad | عرس تاج الشریعہ کی مبارک باد
Thursday, May 25, 2023
Taweezat O Nuqoosh Ki Ijazat نقوش و تعویذات کی اجازت
Sab Ki Murade.n Puri Ho
Salaam Masnoon.
Ap Tamam Ahbab Ke Liye Khususi Dua Ki Gai Aur Yeh Mamool Jab Tak Yaha'n Hazir Hu.n Jari Rahega. Allah T'ala Qabool Farmaye آمین
Monday, May 15, 2023
Roohani Safar | Delhi Aur Ajmer Sharif | Spiritual Visit Of Delhi & Ajmer Sharif
Saiyiduna Mahdiun ﷺ Parhne Ke Barakaat سَیِّدُنَا مَھدِیٌﷺ پڑھنے کے برکات (The Blessing Of Reading Saiyiduna Mahdiun ﷺ)
سَیِّدُنَا مَھدِیٌﷺ پڑھنے کے برکات
اس اسم پاک کے اعداد انسٹھ (59) ہیں اور
اس کے معنی ہیں ہدایت والے حضور نبی کریم علیہ الصّلوٰۃ والسّلام کے اس اسم پاک کو
بکثرت پڑھنے والا بفضل باری تعالےٰ کبھی راہ حق سے نہیں بھٹکے گا ہمیشہ صراط ِ
مستقیم پر گا مزان رہے گا جو یہ چاہے کہ اللہ تعالیٰ اس پر اپنا خصوصی فضل وکرم
نازل فرمائے اس کے گناہوں کی معافی عطا فرمائے اور اسے حق کی راہ پر استقامت عطا
فرمائے تو وہ ہر نماز کے بعد 59 مرتبہ اس اسم پاک کو پڑھنے پر مدادمت کرے انشاء
اللہ تعالےٰ اسے مطلوبہ مقصد میں کامیابی حاصل ہوگی جو کوئی کھانا کھانے سے پہلے
دس مرتبہ پڑھے تو اللہ تعالےٰ کے فضل وکرم سے کھانا ہضم ہو جائے اور کبھی بد ہضمی
کی شکایت پیدا نہ ہو پیٹ اور معدے کے جملہ امراض سے محفوظ رہے مگر چاہیئے کہ یقین
کامل اور خصوصی نیت پڑھے ۔ اگر کسی کا بچہ یا بچی نافرمان ہوں اور اچھی باتوں پر
دھیان نہ دھرتے ہو ں تو چاہیئے کہ باوضو حالت میں اُنسٹھ مرتبہ یہ اسم پاک پڑھ کر
پانی پر دم کرے اور نافرمان کو یہ دم کیا ہوا پانی پلادے روزانہ اسی طرح کرے انشاء
اللہ تعالےٰ نافرمان اولاد راہ رِاست پر آجائے گی اورتا بعداری کرے گی۔
Thursday, May 11, 2023
Shaitani Asarat Ka Ghar Se Khaatma گھر سے اثراتِ بد اور شریر جناتوں کو دفع کرنا (Eliminating evil influences from the house)
از صوفی محمد عران رضوی القادری
گھر سے اثراتِ بد اور شریر جناتوں کو دفع کرنا
کسی مکان میں میں اگر اثرات بد ہو اور اس وجہ سے اس
گھر کے مکین ہمیشہ بیمار رہتے ہوں یا آپس میں لڑائیاں ہوتی ہیں ،بچے عورتوں رات
کے وقت اکثر چونک جایا کرتے ہوں تو چاہئیے کہ افراد خانہ نمازوں کی پابندی کریں
گھر کو صاف ستھرا رکھیں اور یہ عمل چالیش شب کرے یا کسی نمازی شخص سے کر وائے کہ
بعد نماز مغرب سات مرتبہ اس قدر آواز سے اذان کے کلمات پڑھے کہ گھر کے چاروں
کونوں میں آواز پہنچ جائے پھر اس کے فورًا بعد سورہ بقرہ کی بیس آیتیں الم ذلک
الکتب سے ان اللہ علی کل شئی قدیر تک ایک مرتبہ پڑھ کر ایک باتل پانی میں دم کرے ،اس
پانی کو مکان کے چاروں گوشوں میں چھڑک دے اور بچا ہوا پانی افراد خانہ تھوڑا تھوڑا
پی لیں ان شاء چالیس شب ایسا کرنے سے گھر
ہر قسم کے بد اثر سے پاک ہو جائےگا ۔اس عمل میں نیت تعوذ کی کرنی ہے یعنی اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم شیطان مردود سے اللہ کی پناہ اس چلے کی نیت ہو
جیسے بچہ ڈر اور خوف کے وقت ماں کی گود سے چمٹ جاتا ہے کیوں کہ ماں کی گود بچے کے
لئے سب سے عظیم پناہ گاہ سب سے عظیم حصار ہوتی ہے
ایسے ہی آپ کو مع افراد خانہ یہ نیت کرنی کہ ہم اللہ
تعالیٰ سے پناہ مانگنے ہیں کہ اس قادر مطلق کی رحمت اور اس کی سلامتی اور اس کی حفاظت ہم سب
کو اپنے حصار اور احاطے میں لے لے بس یہ نیت کرنی ہے علاوہ اس کے کوئی ہرگز یہ نیت نہ کرے کہ میرے
پڑھنے سے جنات شیطان بھاگ جائے گا یا میں
بھگا دوں گا اگر ایسا سوچ کے کرے گا تو فائدہ نہ ہوگا البتہ پریشانی بڑھ جانے کا
اندیشہ ہے ۔لہذا اثرات ِ بد یا شیاطین جنات سے دو دو ہاتھ کرنے کی نیت ہرگذ نہ کرے
باقی اس میں کوئی خطرے اور اندیشے کی بات نہیں اور جن حضرات و خواتین کو یہ عمل
کرنا ہو وہ ادارے میں اطلاع دے کر کرے تو ان شاء اللہ یہاں سے خصوصی دعاء اور توجہ
کا بھی اہتمام کیا جائےگا ۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو شریر جنات اور شیاطین کے بد اثرات
سے محفوظ فرمائے آمین۔
Featured Post
-
ADAD NIKALNE KA AASAN TARIQA KISI BHI NAAM KA ADAD NIKALNE KA AASAN TARIQA YEH HAI KE NAAM KE HUROOF KO MUFARRAD YANI ALAG ALAG LIKH ...


