AL-AUFAAQ #1
نقش
برائے بخار ہر قسم
ہر قسم کے بخار کیلئے اس نقش کو لکھ کر داہنے بازو پر باندھوں انشا اللہ بخار اتر جائیگا
AL-AUFAAQ #1
نقش
برائے بخار ہر قسم
ہر قسم کے بخار کیلئے اس نقش کو لکھ کر داہنے بازو پر باندھوں انشا اللہ بخار اتر جائیگا
Naqsh Nad e Ali Shareef Dua e Nade Ali Shareef ki tamam tar khususiyat ka jaame hai , Khas Taur pe dushman,sehar,jadu,aseb,tona totka,hasad aur nazar bad se hifazat ke liye umdah hai ,makhsoos auqaat me qawaid ko malhooz rakhte huwe taiyar kiye jaate hai'n.
WhatsApp+91-9883021668
AL-AUFAAQ #1
نقش
برائے شفاء کل امراض
یہ نقش جملہ امراض کو کافی ہے قمر کی ساعت میں لکھ کر رکھے اور حاجتمندوں کو دیا کرے اگر مرض شدید ہو تو اسے چینی کی رکابی پر زعفران سے لکھ کر پلائیں ساتھ ہی سورۃ الفاتحہ لکھے
AL-AUFAAQ #1
نقش
قوت حافظہ اور ذہن کی تیزی کیلئے
یہ نقش بروز بدھ اول ساعت میں لکھ کر بچے کے گلے میں ڈالے انشاء اللہ حافظہ قوی ہوگا پڑھائی میں دل لگے گا اورذہن تیز ہوگا اگر چاہیں تو یہی نقش پینے کیلئے بھی لکھ کر دے سکتے ہیں
AL-AUFAAQ #1
بچوں
کی حفاظت کیلئے مجرب نقوش
(1)یہ
نقش کالی سیاہی سے لکھ کر بچوں کے گلے میں ڈالے انشاء اللہ بچہ ہر قسم کے آفات و
بلیات سے محفوظ رہے گا
(2)ماں
اور بچے دونوں کی حفاظت کیلئے یہ نقش دو عدد لکھ کر دونوں کے گلے میں ڈالے اور اگر
ایام حمل سے ڈال دے تو زیادہ بہتر ہے
(3)جس
بچے کو نظر بد لگتی ہو یا جو بچہ روتا ہو ضد کرتا ہو اس کے گلے میں یہ نقش لکھ کر
ڈالے ان نقوش کو کالی سیاہی سے لکھ سکتے ہیں
میاں بیوی کے جھگرے ختم ہوں اور دونوں میں مو افقت رہے اس مقصد کے لئے نقش مذکورہ بالا کو جمعہ کے دن زہرہ کی ساعت میں زعفران سے لکھ دے اگر دونوں میاں بیوی پہننا چاہیں تو دونقوش لکھیں انشاء اللہ محبت بڑھے گے اور جھگڑے ختم ہو جائینگے
AL-AUFAAQ #1
AL-AUFAAQ #1
اس
نقش کو لکھ کر کسی چھوٹی سی ڈبیہ یا شیشی میں بند کرکے ایسی جگہ رکھ دے جہاں لڑکی
کے کپڑے یا زیور رکھے ہیں انشاء اللہ بکثرت پیغام موصول ہونگے
از ۔الاوفاق قسط۱؎
استقرارِ
حمل کا با کرامت نقش
یہ
نقش سرکار اعلیٰ حضرت عظیم البرکت عظیم المرتبت نور اللہ مرقدہ کا مستخرجہ ہے اس
نقش سے بانچھ پن کا علاج کیا جاسکتا ہے اور ساتھ ہی او لا د نرینہ کیلئے بھی آز
مودہ ثابت ہو اہے اگر کسی کو صرف لڑکیاں ہوتی ہوں تو یہ نقش بروز اتوار شمس اور
پہلی ساعت میں لکھ کرحمل قائم ہونے کے بعد عورت کو بند ھوائے ان انشاء اللہ فر
زندہ پیدا ہوگا اور اگر کوئی عورت بانجھ ہے تو اس کے علاج کیلئے اس نقش کو ۱۲۰ عدد مشتری کی ساعت میں زعفران و عنبر
سے لکھ دے کہ روزانہ بلا ناغہ پانی میں گھول کر پی لیا کرے تو ان شا ء اللہ چارماہ
کہ اندر اسے استقرار حمل ہوگا گو ہرمراد سے دامن بھر جائیگا ساتھ ہی ایک نقش گلے
میں ڈالے اس کے ساتھ طبی علاج بھی جاری رکھے
گلے میں ڈالنے کیلئے یہ نقش لکھے اور اس کے باوجود حضور مفتی اعظم و الانقش گذر اسے بھی شامل کرکے دے پینے کیلئے نقش اسطرح لکھ کردے ق ف م وو غیرہ حروف کے منھ کھلے ہوں
ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط 12\
لوح و
اسماءسعادتِ قمر
جس کا ستارہ قمر ہے اور وہ قمر کی سعادت کا حصول بذریعہ
روحانی بطریق اسمائے ربانی و لوح نورانی چاہے تو اسے چاہئیے کہ شرف قمر یا اوج قمر
یا اول ساعت قمر بروز پیر اس لوح کو زعفران سےسفید کاغذ پر لکھے اور روزانہ ساعت
قمر میں ۵۵۶ پانچ سو چھپن مرتبہ یا رحمن یا رحیم معو اول آخر درود شریف ۱۱ مرتبہ پڑھ کر لوح پر دم کریں پڑھائی کے وقت لوح کو اپنے سامنے رکھے ۴۰ روز مسلسل پڑھنے کے
بعد لوح کر کچے موم میں لپیٹ کر کسی محفوظ جگہ دکھ دیں انشاءاللہ سعادت قمر کا
حصول ہوگا اور قمر کی نحوست سے محفوظی رہے گی لوح یہ ہے۔
نوٹ: ہر ایک چلہ میں اسمائے الہیہ کے ساتھ ۱۱ مرتبہ چہل کاف متصل
پڑھنا ہے مع درود غوثیہ ۱۱ مرتبہ اول و آخر
لوحِ
سعادتِ قمر
ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط 12\
لوح و
اسماء سعادت مریخ
جس کا ذاتی سیارہ مریخ ہو اسے مریخ کی سعادت کا حصول اس طرح
کرنا چاہیئے کہ اس لوح کو شرف مریخ یا اوج مریخ یا اول ساعت مریخ بروز منگل بروز
زعفران سے سفید کاغذ پر لکھ لے اور ایک چلہ کامل ہر روز مریخ کی ساعت میں یا مالک یا قدوس دو سو اکسٹھ ۲۶۱ مرتبہ مع اول آخر درود شریف کے لوح پر دم کرے اور پڑھنے کے
وقت نظر لوح پر مرکوز رکھے بعد اختتام چلہ
لوح کو محفوظ مقام پر کچے موم میں لپیٹ کر رکھے دیں انشا ء اللہ مریخ کی
نحوست ختم ہوگی اور سعادت کا حصول ہوگا
نوٹ: ہر ایک چلہ میں اسمائے الہیہ کے ساتھ ۱۱ مرتبہ چہل کاف متصل
پڑھنا ہے مع درود غوثیہ ۱۱ مرتبہ اول و آخر
لوح
ِسعادتِ مریخ
ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط 12\
طریقہ
لوح ِ و اسماءسعادت زحل
زحل کی سعادت حاصل کرنے کیلئے اس لوح کو شرف زحل یا اوج زحل
یا اول ساعت زحل بروز ہفتہ زعفران سے لکھ کر روزانہ بساعت زحل ۷۹۷ سات سو سنتانوے
مرتبہ یا فتاح یا رزاق مع اول آخر ۱۱ مرتبہ درود شریف پڑھ کر لوح پر دم
کریں اس طرح مسلسل ۴۰ روز کرے چلہ مکمل کرنے کے بعد کچے موم میں لوح مذکور کو
لپیٹ کر اپنے مکان میں کسی محفوظ مقام پر رکھ دے ان شاء اللہ زحل کی نحوست کا
خاتمہ ہوگا اور سعادت زحل کا حصول ہوگا لوح یہ ہے
نوٹ: ہر ایک چلہ میں اسمائے الہیہ کے ساتھ ۱۱ مرتبہ چہل کاف متصل
پڑھنا ہے مع درود غوثیہ ۱۱ مرتبہ اول و آخر
لوحِ
سعادت زحل
ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط 12\
لوح و
اسماء سعادت مشتری
اگر کسی کا ذاتی سیارہ مشتری ہو تو سعادت مشتری کے حصول کے
واسطے یوں کرے کہ اس لوح کو شرف مشتری یا اوج مشتری یا اول ساعت مشتری بروز جمعرات
زعفران سے سفید کاغذپر لکھے اور روزانہ مشتری کی ساعت میں ۷۷۳ سات سو تہتر مرتبہ
مع اول آخر درود شریف ۱۱ مرتبہ پڑھ کر لوح مذکور پر دم کرے اس طرح مسلسل چالیس دن
کرے بعد ہ ٗ لوح کو کچے موم میں لپیٹ کر اپنے مکان میں
کسی بھی محفوظ مقام پر رکھ چھوڑے ان شاء اللہ مشتری کی سعادت جاری ہوگی اور نحوست
کا خاتمہ ہوگا
نوٹ: ہر ایک چلہ میں اسمائے الہیہ کے ساتھ ۱۱ مرتبہ چہل کاف متصل
پڑھنا ہے مع درود غوثیہ ۱۱ مرتبہ اول و آخر
لوح ِ
سعادت مشتری