Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط 12\
لوح و
اسماءسعادتِ قمر
جس کا ستارہ قمر ہے اور وہ قمر کی سعادت کا حصول بذریعہ
روحانی بطریق اسمائے ربانی و لوح نورانی چاہے تو اسے چاہئیے کہ شرف قمر یا اوج قمر
یا اول ساعت قمر بروز پیر اس لوح کو زعفران سےسفید کاغذ پر لکھے اور روزانہ ساعت
قمر میں ۵۵۶ پانچ سو چھپن مرتبہ یا رحمن یا رحیم معو اول آخر درود شریف ۱۱ مرتبہ پڑھ کر لوح پر دم کریں پڑھائی کے وقت لوح کو اپنے سامنے رکھے ۴۰ روز مسلسل پڑھنے کے
بعد لوح کر کچے موم میں لپیٹ کر کسی محفوظ جگہ دکھ دیں انشاءاللہ سعادت قمر کا
حصول ہوگا اور قمر کی نحوست سے محفوظی رہے گی لوح یہ ہے۔
نوٹ: ہر ایک چلہ میں اسمائے الہیہ کے ساتھ ۱۱ مرتبہ چہل کاف متصل
پڑھنا ہے مع درود غوثیہ ۱۱ مرتبہ اول و آخر
لوحِ
سعادتِ قمر