Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط 12\
طریقہ
لوح ِ و اسماءسعادت زحل
زحل کی سعادت حاصل کرنے کیلئے اس لوح کو شرف زحل یا اوج زحل
یا اول ساعت زحل بروز ہفتہ زعفران سے لکھ کر روزانہ بساعت زحل ۷۹۷ سات سو سنتانوے
مرتبہ یا فتاح یا رزاق مع اول آخر ۱۱ مرتبہ درود شریف پڑھ کر لوح پر دم
کریں اس طرح مسلسل ۴۰ روز کرے چلہ مکمل کرنے کے بعد کچے موم میں لوح مذکور کو
لپیٹ کر اپنے مکان میں کسی محفوظ مقام پر رکھ دے ان شاء اللہ زحل کی نحوست کا
خاتمہ ہوگا اور سعادت زحل کا حصول ہوگا لوح یہ ہے
نوٹ: ہر ایک چلہ میں اسمائے الہیہ کے ساتھ ۱۱ مرتبہ چہل کاف متصل
پڑھنا ہے مع درود غوثیہ ۱۱ مرتبہ اول و آخر
لوحِ
سعادت زحل