Monday, September 11, 2023

Huzoor e Aqdas ﷺ Ki Angushtari Mubarak (Mubarak Ring of Holy Prophet ﷺ )



 حضور اقدس ﷺ کی انگشتری مبارک :

عَنْ أَنَسٍ:فَقِیلَ: یَا رَسُولَ الله إن الملوك لَا یَقْرَءُونَ كِتَابًا إِلا مَخْتُومًافَاتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ فِضَّةٍ وَنَقَشَ عَلَیْهِ ثَلَاثَةَ أَسْطُرٍ: مُحَمَّدٌ سَطْرٌ، وَرَسُولُ سَطْرٌ، وَاللهِ سَطْرٌ

انس  رضی اللہ عنہ سےمروی ہےجب آپ نے خطوط بھیجنے کا فیصلہ کرلیاتو صحابہ کرام  رضی اللہ عنہم  نے ایک مناسب مشورہ خدمت میں  عرض کیااے اللہ کےرسول  صلی اللہ علیہ وسلم ! ملوک وسلاطین کسی خط کوقابل وثوق اورقابل اعتمادنہیں  سمجھتے،اورنہ اس خط کوپڑھتے ہیں  جب تک اس پربھیجنے والے کی مہرنہ لگی ہو، چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  نے ایک چاندی کی مہربنوائی جس پرتین سطریں  تھیں  ایک سطرمیں محمددوسری سطرمیں رسول اورتیسری سطر میں  اللہ کندہ کیا ہوا تھا۔

قَالَ فِیهَا مُحَمَّدٌ سَطْرٌ وَالسَّطْرُ الثَّانِی رَسُولٌ والسطر الثَّالِث الله

سب سے نچلی سطرمیں  محمددرمیان والی سطرمیں  رسول اورسب سے اوپروالی سطرمیں  اللہ نقش تھا۔

تمام حروف الٹے کندہ تھے تاکہ جب مہرلگائی جائے توحروف سیدھے آئیں ،

ایک روایت ہے کہ یہ انگشتری سعیدبن العاص  رضی اللہ عنہ  حبشہ سے کندہ کراکرلائے تھے۔

ثُمَّ لَبِسَ الْخَاتَمَ بَعْدَهُ أَبُو بَكْرٍ، ثُمَّ لَبِسَهُ بَعْدَ أَبِی بَكْرٍ عُمَرُ، ثُمَّ لَبِسَهُ بَعْدَهُ عُثْمَانُ، حَتَّى وَقَعَ فِی بِئْرِ أَرِیسٍ

یہ انگوٹھی آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس رہی ،آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت کے بعدیہ انگوٹھی خلیفہ اول سیدنا ابوبکرصدیق  رضی اللہ عنہ ، خلیفہ دوم سیدنا عمر  رضی اللہ عنہ  بن خطاب اورپرخلیفہ سوم سیدنا عثمان بن عفان ذوالنورین  رضی اللہ عنہ  کے ہاتھ میں  رہی،جس سال انہیں  بلوائیوں  نے شہیدکیااسی سال یہ انگوٹھی اریس نامی کنوئیں  میں  گرگئی۔

أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّى اللهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ اتَّخَذَ خَاتَمًا فَكَانَ فِی یَدِهِ، ثُمَّ كَانَ فِی یَدِ أَبِی بَكْرٍ مِنْ بَعْدِهِ، ثُمَّ كَانَ فِی یَدِ عُمَرَ، ثُمَّ كَانَ فِی یَدِ عُثْمَانَ، حَتَّى وَقَعَ فِی بِئْرِ أَرِیسَ بَعْدَ مَا مَضَى مِنْ خِلَافَتِهِ سِتُّ سِنِینَ

یہ انگوٹھی نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم  کے ہاتھ میں  رہی پھرآپ  صلی اللہ علیہ وسلم  کے بعدسیدناابوبکر  رضی اللہ عنہ کے ہاتھ میں  رہی پھرسیدناعمر  رضی اللہ عنہ کے ہاتھ میں  رہی پھرسیدناعثمان  رضی اللہ عنہ کے ہاتھ میں  رہی حتی کہ انہی کے دورخلافت میں  اریس نامی کنواں  میں  گرگئی۔

فَكَانَ فِی یَدِهِ حَتَّى قُبض، وَفِی یَدِ أَبِی بَكْرٍ حَتَّى قُبض، وَفِی یَدِ عُمَرَ حَتَّى قُبض، وَفِی یَدِ عُثْمَانَ، فَبَیْنَمَا هُوَ عِنْدَ بِئْرٍ إِذْ سَقَطَ فِی الْبِئْرِ فَأَمَرَ بِهَا فَنُزِحَتْ، فَلَمْ یَقْدِرْعَلَیْهِ

جب آپ  صلی اللہ علیہ وسلم  نے وفات پائی تویہ انگوٹھی آپ کے ہاتھ میں  تھی، اورجب سیدناابوبکر  رضی اللہ عنہ نے وفات پائی تویہ انگوٹھی ان کے ہاتھ میں  تھی اور پھرسیدناعمر  رضی اللہ عنہ نے وفات پائی تووہ ان کے ہاتھ میں  تھی پھروہ سیدناعثمان  رضی اللہ عنہ کے ہاتھ میں  تھی ،اسی دوران میں  آپ ایک کنوئیں  پربیٹھے ہوئے تھے کہ وہ کنوئیں  میں  گرگئی،آپ کےحکم سے کنوئیں  کاپانی نکالاگیامگر نتیجہ لاحاصل رہا۔

 

Chashm e Khalaiq Me Mohtaram Hona چشم خلائق میں محترم ہونا (To be respected in the eyes of people)

 چشم خلائق میں محترم ہونا

جو کوئی یہ چاہے کہ وہ چشم خلائق میں محترم و معزز ہو جائے جہاں بھی جائے لوگ اس کی عزت کریں تو وہ نماز عشاء کے بعد باوضو حالت میں سفید کاغذ پر عرق گلاب اور زعفران سےسورہ آل عمران کی شروع آیت  الٓمّٓ سے وَاَنْزَلَ الْفُرْقَانَ تک لکھے اور لکھنے کے بعد اس تعویز کو اپنی پگڑی یا ٹوپی میں یا نگینہ کے نیچے رکھ کر پہنے اس کے  علاوہ روزانہ نماز فجر کے بعد اکیس مرتبہ پڑھے تو بفضل باری تعالیٰ جہاں بھی جائے گا لوگ عزت و احترام سے پیش آئیں گے اُسے محسوس ہوگا کہ لوگ اسے عزت کی نگاہوں سے دیکھتے ہیں اور اس کا احترام کرتے ہیں ۔

Sunday, September 10, 2023

Khuda Ki Narazi Ka Ek Sabab | خدا کی ناراضی کا ایک سبب


 

Adayegi Qarz Ke Liye ادائیگی قرض کے لیے (Payment for loan)

 ادائیگی قرض کے لیے

اگر کسی پر بہت زیادہ قرض ہو اور وہ قرض ادا کرنے کی سکت نہ رکھتا ہو جب کہ قرض خواہ اس کو بہت تنگ کرتے ہوں جس کی وجہ سے وہ پریشان ہو اور چاہتا ہو کہ کسی طرح اس کے قرض کی ادائیگی کے اسباب پر وہ غیب سے پیدا ہو جائیں تو وہ با وضو حالت  میں ایک سفید کاذغذ پر نہایت توجہ و یکسوئی کے ساتھ یہ لکھے۔قٓ  وَلْقُرْاٰنِ الْمَجِیْدِلکھنے کے بعد تعویز کی طرح اپنے بازو پر باندھے اور ہر نماز کے بعد اکیس مرتبہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دُعا مانگے انشاء اللہ تعالیٰ بہت جلد غیب سے قرض کی ادائیگی کے اسباب پیدا ہو جائیں گے اس دوران قرض خواہ تنگ نہ کریں گے اس کے رزق میں بھی خوب اضافہ ہوگا اللہ تعالیٰ اس کے کاروبار میں خیروبرکت پیدا فرمائےگا۔اس کو وافر مقدار میں رزق حلال میسر ہوگا۔

Saturday, September 9, 2023

Sharah Dalailul Khairat | Session 7 | شرح دلائل الخیرات شریف

Amal Dast e Ghaib Sikke Wala | عمل دست غیب سکے والا| Sufi Imran Razvee Sb

Mulazmat Ka Husool ملازمت کا حصول (Getting a job)

 ملازمت کا حصول

جو کوئی اپنے حسبِ نشاء ملازمت کے حصول کا خواہاں ہو یا یہ چاہتا ہو کہ پروردگار عالم اس کی روزی کا کوئی اچھا اور بہتر وسیلہ پیدا فرما دے تو وہ چاند کے مہینےکی پہلی جمعرات کو نماز تہجدادا کرنے کے بعدبا وضو حالت میں قبلہ رُخ ہو کر بیٹھے اور سات سو مرتبہ یہ پڑھے حٰمٓ تَنْزِیْلُ الْکِتٰبِ مِنَ اللّٰہِ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِ اوّل وآخر سات سات مرتبہ دروُد پاک پڑھے اس کے بعد بارگاہِ الٰہی میں اپنے مقصد کے حصول کے لیے دُعا مانگے ایک جمعرات سے دوسری جمعرات  تک بلاناغہ یہ عمل کرے انشاء اللہ تعالیٰ مطلوبہ مقصد میں کامیابی ہوگی بہت جلد روزگار حاصل ہوگا اگر سات یوم تک کامیابی نہ ہوتو گیارہ، اکیس اور چالیس یوم تک کرے بفضل باری تعالیٰ ضرور فائدہ ہوگا۔

 

Friday, September 8, 2023

Jannat Ka Khazana جنت کا خزانہ


Mia Biwi Me Nachaaki میاں بیوی میں ناچاقی (Quarrel between husband and wife)

 میاں بیوی میں ناچاقی

اگر میاں بیوی کے مابین ناچاقی ہو جس کی وجہ سے گھر میں لڑائی جھگڑارہتا ہو کسی کے سمجھانے سے بھی یہ کشیدگی ختم نہ ہوتی ہو تو عامل کا چاہیئے کہ وہ نماز فجر پڑھنے کے بعد ایک سفید کاغذ پر عرق گلاب اور زعفران سے یہ لکھے طٰسٓمٓ تِلْکَ اٰیَاتُ الْکِتٰبِ الْمُبِیْن یہ لکھا ہوا تعویذ آپ زمزم یا بارش کے پانی سے دھوکر دونوں کو پلادے جوبھی پیئے گا ان شاءاللہ تعالیٰ مطیع ہو جائےگا۔میاں بیوی کے مابین ناچاقی دُور ہو جائے گی اس کا آپس میں جھگڑا نہ ہوگا۔اگر یہ پانی اپنے کسی ملازم کو بھی پلائے تو اُس پر اس کے یہ اثرات مرتب ہوگے کہ وہ مطیع و تابعدار ہو جائے گا کبھی مالک کو دھوکہ نہ دے گا وفاداری خوب زیادہ کرےگا۔

Thursday, September 7, 2023

سَیِّدُنَاحَکِیْمٌ ﷺِ پڑھنے کے برکات

سَیِّدُنَاحَکِیْمٌ ﷺِ  پڑھنے کے برکات

اس اسم پاک کے اعداد اٹھہتر (78) ہیں اور اس کے معنی ہیں حکمت والا ،دانا یہ اسم مبارک بھی بہت ہی فضیلت وبر کات کا حامل ہے اگر کوئی کسی مصیبت میں گرفتار ہو گیا ہو تو اُسے چاہیئے کہ وہ کثرت سے اس اسم پاک کو پڑھ کر بار گاہ ِ الہیٰ میں دُعا مانگے انشاء اللہ تعالیٰ بہت جلد مصیبت سے خلاصی ہو جائے گی ۔اللہ تعالیٰ راحت نصیب فرمائے گا ۔ اگر میاں بیوی کے مابین نا چاقی پیدا ہوگئی ہو کسی بھی  طرح ان کی آپس میں نہ بنتی  ہو تو چاہیئےکہ باوضوحالت میں ہزار مرتبہ اسم پاک پڑھ کر کسی بھی کھانے والی چیز پر دم کرکے دونوں کو کھِلادی جائے انشاء اللہ تعالیٰ دونوں کے مابین نا چاقی دُور ہو جائے گی ۔اگر کسی کو کوئی ایسی مشکل پیش آگئی ہو کہ جس کے حل کی کوئی اُمید دکھائی نہ دیتی ہو تو ایسی صورت میں باوضوحالت میں قبلہ رُخ ہو کر بیٹھے اور نہایت توجہ ویکسوئی کے ساتھ تین ہزار مرتبہ یہ اسم پاک پڑھے سات یوم تک بلاناغہ اسی طرح کرے انشاء اللہ تعالیٰ مشکل آسان ہو جائے گی اللہ تعالیٰ پریشانی کو رفع فرمادےگا ۔ جو کوئی اس بات کا خواہاں ہو کہ اللہ اسے حکمت ودانائی عطافرمائے اس پر علم و حکمت کے دروازے کھول دے تو اُسے چاہیئے کہ وہ ہر نماز کے بعدکثرت سے یہ اسم پاک پڑھنے کا معمال بنائے انشاء اللہ تعالیٰ مطلوبہ مقصد میں کامیابی ہو گی ۔اگر کسی کو ناحق قید میں ڈال دیا گیا ہو تو اور وہ اپنی رہائی کا خواہاں ہو تو اُسے چاہیئے کہ وہ روزانہ نماز ظہر کی ادئیگی کے بعد نوے مرتبہ یہ اسم پاک پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دُعا مانگے تو بفضل باری تعالیٰ اساسم پاک کی برکت کے طفیل بہت جلد اس کی رہائی عمل میں آجائے گی اگر کسی کی اولاد فسق و فجور میں مبتلا ہو اور کسی بھی طرح راہِ رِاست پر نہ آتی ہو تو وہ روزانہ باوضو حالت میں 78 مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرے اور اپنے بچوں کو یہ دم کیا ہوا پانی پلادے چالیس یوم تک بلاناغہ اسی طرح کرے انشاء اللہ تعالیٰ اوالاد بُرائی کی راہ چھوڑ کر راہ ِ راست پر آجائے گی ۔اگر کسی عورت کو دورانِ زچگی دردِ زہ کم آتا ہو تو وہ اس کا وِرد رکھاکرے ۔دردِ زہ میں کمی واقع نہ ہو گی۔

 

Ism e Salaam Ka Karishmati Amal | اسم سلام کا کرشماتی عمل | Sufi Imran R...




Ghumshuda Ke bare Me Maloom Karna گمشدہ کے بارے میں معلوم کرنا (Finding out about the missing)

 گمشدہ کے بارے میں معلوم کرنا

اگر کسی کا کوئی عزیز گم ہو گیا اور اس کے بارے میں کوئی پتہ نہ چلتا ہو کہ وہ کس حالت میں ہے زندہ ہے یا مر چکا ہے تواس مقصد کے لیے چاہیئے کہ نماز عشاء کی ادائیگی کے بعد با وضو حالت میں ایک سفید کاغذ پر عرق گلاب اور زعفران سے  کٓھٰیٰعٓصٓ  لکھے اور یہ کاغذ اپنے سر کے نیچے رکھ کر قبلہ رُخ منہ کر کے لیٹ جائے اور درود پاک پڑھتا ہوا سوجائے ان شاء اللہ تعالیٰ خواب میں اسے اس شخص کی حالت کے بارے میں اس طرح معلوم ہو جائے گا کہ اسے خواب میں ایک شخص اس کی طرف متوجہ دکھائی دے گا اور اس سے جو بھی سوال پوچھے گا وہ شخص اس کا بالکل صیح جواب دے گا ۔

Wednesday, September 6, 2023

Rizq Me Izafa رزق میں اضافہ

 رزق میں اضافہ

جس کسی کا کاروبار ٹھپ ہوگیا ہو رزق میں کمی واقع ہوگئی ہوتو وہ نماز فجر کی ادائیگی کے بعد قبلہ رُخ بیٹھ کر ایک سفید کاغذ پر یہ لکھے، الٓمّصٓ کٓھٰیٰعٓصٓ حٰمٓعٓسٓقٓ قٓ وَالْقُرْاٰنِ الْمَجِیْدُ نٓ وَلْقَلَمِ و مَا یَسْطُرُوْنِلکھنے کے بعد کسی گتے پر چسپاں کرکے اپنی دکان یا کاروبار کی جگہ پر لٹکادے اور روزانہ بلا ناغہ جب بھی دکان کھولےتو صبح کے وقت اس کو دیکھ کر پڑھے انشا ء اللہ تعالیٰ دن بدن آمدنی میں اضافہ ہوتا جائے گا رزق میں خیروبرکت پیدا ہوگیاور مطلوبہ مقصد میں کامیابی ہوگی۔

Monday, September 4, 2023

SHARAF E QAMAR AUR HUROOF E NOORANI | شرف قمر اور حروف نورانی

Aulad e Narina Ka Husool اولادِ نرینہ کا حصُول (Obtaining male children)

اولادِ نرینہ کا حصُول

جو کوئی اولادِ نرینہ کی خواہش رکھتا ہو جب کہ اس کے ہاں صرف لڑکیاں ہی پیدا ہوتی ہوں تو وہ اُس وقت یہ عمل کرے کہ جب اُس کی بیوی کو حمل ٹھہر جائے نماز عشاءکی ادائیگی کے بعد باوضو حالت میں ایک سفید کاغذ پر سات مرتبہ کٓھٰیٰعٓصٓ  لکھے  اور آب زمزم یا بارش کے پانی یا پاک صاف پانی سے دھوکر دونوں میاں بیوی پی لیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے اولادِ نرینہ کے حصول کے لیے دُعا مانگیں ۔سات یوم تک اسی طرح یہ عمل کریں بفضل باری تعالیٰ اس کی برکت سے نیک اور صالح بیٹے کی پیدائش ہوگی۔

Sunday, August 13, 2023

Jise Hizbul Bahar Sharif Ka Amil Banna Ho | जिसे हिज़्बुल बहर का आमिल बनना हो | Sufi Imran Razvee Sb


Jin Hazrat o Khwateen Ko FAqeer e Quadri ki nigrani me Dua e Hizbul Bahar Shareef Ki zakat ada karke amil Banna ho woh Idare se pdf hasil karke taiyari kare.

Sunday, August 6, 2023

Sharaf e Qamar (August 2023) शराफे कमर | شرف قمر | Sufi Imran Razvee Sb



 


  Never miss out on future posts by Follow this blog
 نئے پوسٹ اور مضامین سے باخبر رہنے کے لئے فالو کیجئے

Friday, July 28, 2023

دعائے عاشورہ و نوافل محرم الحرام

ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری  متعنا اللہ بطول حیاتہ 

ذکر ونمازو دعائے ماہ محرم الحرام

جب محرم کا چاند نظر آئےتو یہ دعاء پڑھنی چاہئیے

آقائے دو جہاں سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہے کہ جب ماہ محرم کا چاند نظر آئے تو پڑھے مَرْحَبًا بِاالسَّنَّۃِ الْجَدِیْدَۃِ وَ الشَّھْرِا لْجَدِیْدِ وَالْیَوْمِ الْجَدِیْدِ وَالسَّاعَۃِ لْجَدِیْدَۃِ  مَرْ حَبًا بِا الْکَاتِبِ وَالشَّھَادَۃِ وَالشَّھِیْدِ اَکْتَبَا صَحِیْفَتِیْ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَشْھَدُ اَنْ لَآ ا ِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ وَحْدَہ‘ لَاشَرِیکَ لَہ‘ وَاَشْھَدُاَنَّ مُحَمَّدً عَبْدُہ‘ وَرَسُوْلُہ‘ وَاَنَّ الْجَنَّۃَ حَقٌّ وَالنَّارَحَقٌّ وَاَنَّ السَّا عَۃَ اٰتِیَۃٌلاَّ رَیْبَ فِیْھَاوَاَنَّ اللّٰہَ یَبْعَثُ مَنْ فِی الْقُبُوْر
پہلی رات کے نوافل
پہلی رات کو چھ رکعتیں تین سلام سے پڑھے اور ہر رکعت میں فاتحہ کے بعد آیتہ الکرسی ایک بار اور سورہ  اخلاص گیارہ بار پڑھے اور تین بار سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوْسِ سُبُّوحٌ قُدُوْسٌ رَبُّنَا وَرَبُّ الْمَلٰئِکَۃُ
 وَا لرُّوحْ
سال کے پہلے دن کی نفل
اول روزمحرم الحرام  آفتاب نکلنے کے  ۲۰ منٹ بعد دو رکعت پڑھے اور دونوں رکعتوں میں جو قرآن شریف سے یاد ہو تلاوت کرے اور سلام کے بعد سات بار کلمہ طیّب پڑھےپورا  سال عافیت سے گذرے
شبِ عاشورہ کی نفل
۹ محرم الحرام کا دن گذارنے کے بعد جو  عاشورہ کی رات آئے اس میں  سو رکعتیں پڑھیں اور ہر رکعت میں فاتحہ کے بعد سورہ اخلاص تین بار اور جب نماز سے فارغ ہو تو ستّر بار سُبْحَانَ اللہ ِوَ الْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَا اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ اَکْبَرُ وَلَاحَوْلَ وَلاَ قُوَّۃَ اِلاَّ بَااللّٰہِ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ گناہ بخشے جائیں دعائیں قبول ہوں
 عاشورہ کے دن کا  روزہ
محرم کا مہینہ نہایت مبارک مہینہ ہے، خاص کر عاشورہ کا دن بہت ہی مبارک ہے کہ دسویں محرم جمعہ کے دن حضرت نوح علیہ السلام کشتی سے زمین پر تشریف لائے اور اسی تاریخ اور اسی دن حضرت موسیٰ علیہ السلام نے فرعون سے نجات پائی اور فرعون غرق ہوا، اسی تاریخ اور اسی دن میں سید الشہداامام حسین نے کربلا کے میدان میں شہادت پائی اور اسی جمعہ کا دن اور غالباًاسی دسویں محرم کو قیامت آئے گی۔غرضیکہ جمعہ کا دن اور دسویں محرم بہت مبارک دن ہے اسلام میں سب سے پہلے صرف عاشورہ کا روزہ فرض ہوا،پھر رمضان شریف کے روزوں سے اس روزے کی فرضیّت تو منسوخ ہوگئی مگر اس دن کا روزہ اب بھی سنت ہے
حضرت سیِّدُناابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے،حضور اکر صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا ''ماہِ رمضان کے بعد افضل روزے اللہ تعالی  کے مہینے محرم کے روزے ہیں ]صحیح مسلم[
   حضرت سیِّدناعبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے یومِ عاشوراء کے روزے کے متعلق پوچھا گیاتو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ارشاد فرمایا: ''میں نہیں جانتا کہ اللہ کے پیارے رسول صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وسلَّم نے باقی دنوں پر فضیلت کے طور پر یومِ عاشورہ کے علاوہ کسی دن کا اور باقی مہینوں پر فضیلت کے طور پر رمضان کے علاوہ کسی مہینے کا روزہ رکھا ہو۔'']صحیح مسلم[
حضرتِ سیدنا ابو سَعِیْد خُدْرِی رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ نور کے پیکر، تمام نبیوں کے سَرْوَر، دو جہاں کے تاجْوَر، سلطانِ بَحرو بَرصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے فرمایا،'' جس نے عرفہ کے دن روزہ رکھا، اس کے ایک اگلے اور ایک پچھلے سال کے گناہ معاف کردئیے جاتے ہیں اور جس نے عاشورہ کا روزہ رکھا اس کے ایک سال کے گناہ معاف کردئیے جاتے ہیں۔'']مجمع الزوائد[
عاشورہ کے دن روزہ رکھنے کا بڑا ثواب ہے یعنی ایک سال کے روزوں کا ثواب ملتا ہے جیسا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں مَنْ صَامَ یَوْ مَ عَا شُوْرآءَ فَکَا نَّمَا صَامَ الدَّھُرَ کُلَّہ
عاشورہ کے دن کی دعائیں اور نوافل
چاشت کے وقت غسل کر کے اور لباس پہن کر تھوڑا پانی ہاتھ میں لے کر سر پر ملتا جائے اور یہ تسبیح پڑ ھتا جائے حَسْبِیَ اللّٰہُ وَکَفٰی سَمِعَ اللّٰہُ لِمَنْ دَھَا لَیْسَ وَرآءِ اللّٰہِ الْمُنْتَھٰی مَنِ اعْتَصَمَ بِجَبْلِ اللّٰہ نَجٰی وَتَخْلُقُ مَا تَخْلُقُ فِی ھٰذَالْیَوْمِ اس کے بعد دو  رکعت پڑھے پہلی میں فاتحہ کے بعد آیتہ الکرسی اور دوسری میں لوانزلنا آخر سورہ حثر تک بعد نماز کے درود شریف پڑھے پھر یہ دعا پڑھے یَا اَوَّلَ الْاَ وَّ لِیْنَ یَا اٰخَرِاَلْآ خِرِیْنَ لآ اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ خَلَقْتَ مَا خَلَقْتَنِیْ اَوَّلِ ھٰذالْیَوْمِ وَ تَخْلُقُ فِیْ اٰخِرِ ھٰذَالْیَوْمِ اَعْطِنِیْ فِیْہِ خَیْرَمَا اَوْ لَیْتَ فِیْہِ اَوْلِیَآءِکَ وَ انْبِیآءِکَ وَاَ صئفِیَآئِکَ  مِنْ ثَوَابِ الْبَلَا یَا وَاَسْھِمْ مَا اَ عْطَیْتَھُمْ فِیہِ مِنَ الْکَرَ اَمَۃِ وَ بِحَقِّ  مُحَمَّدٍ صَلَی اللہُ عَلَیْہِ وَعَلیٰ اٰلِہٖ وَسَلِّمْ  اور ایک روایت میں یہ ہے کہ پیوستہ چھ رکعت ایک سلام سے پڑھے ہر رکعت میں والشمس اور والضحیٰ اور اذازلزلت الارض اور سورہ  اخلاص اور معوذ تین پڑھے اور بعد فراغ کے سجدہ کرے اور سورہ کافرون سات دفعہ پڑھ کر اپنی حاجت چاہے اور یہ دُعا پڑھے قبول ہوگی
 اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِیْ مِمَّنْ دَعَاکَ فَاجَبْتَہٗ  وَاٰمَنَ بِکَ فَھَدَیْتَہٗ وَرَغِبَ اِلَیْکَ فَاعْطَیْتَہٗ وَتَوَکَّلْ عَلَیْکَ فَکَفَّیْتَہٗ وَاقْتَرَبَ مِنْکَ فَاَ دْ نَیْتَہُ اَللّٰھُمَّ امْدُ دْ بِعَیْشِیْ فِی الْخَیْرَاتِ مَدً اوَّ اجْعَلْ لِیْ فِیْ قُلُوْبِ الْمُؤْ مِنِیْنَ وَدّاً اَللّٰھُمَّ اَسْئَلُکَ الْایْمَانَ بِکَ وَاَسْئَلُکَ الْفَضْلَ مِنَ الرِّزْقِ وَ اَسْئَلُکَ الْعَا فِیَۃَ مِنَ الْبَلاَ یَا وَاَسْئَلُکَ حُسْنَ الْعَا فِیَۃِ فِی الدَّنْیَا وَالْاٰخِرَۃِ یَا ذَا لْجَلَا لِ وَ الْاِکْرَامِ
رب تعالی کی بخشش
اور جوکوئی عاشورہ کے دن ستّر بار حَسبِیَ اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکْیِلُ نِعْمَ الْمَوْلٰی وَ نِعْمَ النَّصِیْرُپڑھے گا حق تعالیٰ شانہ اس کو بخش دے گا
سال بھر موت نا آئے
جو کوئی عاشورہ کے دن یہ دعا سات بار پڑھے گا انشاء اللہ تعالیٰ اس سال موت کے صدمے سے محفوظ رہے گا اور جس سان اس کی موت ہوگی اس کو پڑھنے کی توفیق نہ ہوگی وہ دعا یہ ہے
سُبْحَانَ اللّٰہِ مِلْءَ الْمِیْزَ انِ وَمُنْتَھَی الْعِلْمِ وَمَبْلِغَ الرِّ ضَا وَزِنَۃَ الْعَرْشِ  لَا مَلْجَاءَ مِنَ اللّٰہِ  اِلاَّ اِلَیْہِ سُبْحَانَ اللّٰہِ عَدَ دَالشَّفْعِ وَا لْوَتَرِ وَ کَلِمَا تِہٖ التَّامَّاتِ کُلِّھَا نَسْئَلُکَ السَّلاَمَۃَ بِرَحْمَتِکَ یَآ اَرْ حَمَ الرّٰاحِمِیْنَ لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَاِلاَّ بِاللّٰہِ لْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ وَھُوَحَسْبِیْ وَ نِعْمَ الْوَکْیِلُ نِعْمَ الْمَوْلٰی وَنِعْمَ النَّصِیْرُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہٖ مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِہٖ وَ اَصْحَا بِہٖ اَجْمَعِیْنَ
 عاشورہ کے دن  اتنی باتوں کا لحاظ رکھے
(۱) اس دن کو بزرگ جاننا (۲) روزہ رکھنا (۳) فحش باتوں سے زبان کو روکنا(۴) اپنی اہل وعیال میں نفقہ کی وسعت کرنا یعنی کھانا پکوانا (۵) صلہ رحمی کرنا (۶) صدقہ دینا(۷)مسلمانوں کی زیارت کرنا(۸) سلام کرنا(۹) دشمن سے صلح کرنا (۰۱) جس سے قطع تعلق ہو اس سے میل ملاپ کرنا  (۱۱)بال منڈوانا(۲۱)مہمان کے ساتھ افطار کرنا (۳۱) بُھوکے کو کھانا کھلانا (۴۱)پیاسے کو پانی دینا(۵۱) جنازہ کے ساتھ جانا(۶۱) مریض کی عیادت کو جانا(۷۱) حَسْبِیَ اللّٰہ وَ نِعْمَ الْوَ کِیْل وَ نِعْمَ الْمَوْلٰی وَ نِعْمَ النَّصِیْر ستر بار پڑھنا (۸۱) یتیم کے سَر ہاتھ پھیرنایعنی اس کو کچھ دینا (۹۱) بلا قصد زیبائش کپڑے بدلنا(۰۲) غسل کرنا(۱۲) اپنے دونوں ہاتھوں سے سر پر پانی ڈالنا(۲۲) علماء کی زیارت کرنا (۳۲) ماں باپ کی خدمت کرنا(۴۲) خدا تعالٰی کے خوف سے گریہ وزاری کرنا اور آنسو بہانا(۵۲) مسلمانوں سے اخلاص کرنا(۶۲) جناب الٰہی میں دعا کرنا
تفسیر روح البیان میں ہے محرم کی نویں اور دسویں کو رو زہ رکھے تو بہت ثواب پائے گا بال بچو ں کے لئے دسویں محرم کو خوب اچھے اچھے کھانے پکائے توإن شاءاللہ عزّوجلّ! سال بھر تک گھر میں برکت رہے گی ۔ بہتر ہے کہ حلیم (کھچڑا )پکا کر حضرت شہید کر بلا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی فا تحہ کر ے بہت مجر ب ہے اسی تا ریخ  کو غسل کرے تو تمام سال إن شاءاللہ عزّوجلّ! بیماریوں سے امن میں رہے گا کیونکہ ا س دن آب زم زم تمام پانیوں میں پہنچتا ہے]تفسیر روح البیان[
  سال بھر آنکھ نہ دکھیں 
اسی دسویں محرم کو جو سر مہ لگائے تو  سال بھر تک اس کی آنکھیں نہ دکھیں
سال بھر گھر میں خیر و برکت رہے
حدیث شریف میں آیا کہ جو کوئی عاشورہ کے دن اپنے گھر کھانے میں وسعت کرے یعنی خوب پکائے اور کھلائے تو سال بھر اس کے گھر میں برکت رہے گی
سال بھر مال میں برکت کا نسخہ
عاشورہ کے دن اپنے والدین ،پیر و مرشد ،استاذ کی خدمت میں کچھ نقدی پیش کریں اور اپنے اہل و عیال او رضرورت مند رشتہ داروں کو بھی تحائف یا نقدی پیش کریں   تو انشاء اللہ پورا سال مال میں خوب برکت ہو

Tuesday, July 25, 2023

Saturday, July 22, 2023

Nad e Ali Chahal Kaaf Aur Surah Yaseen Ke Amil Bane | Roohani Amaliyat Course @SUFIIMRANRAZVEE ​


 احباب روحانی عاملین،شائقین عملیات حضرات و خواتین اور مبتدی سالکین کے لئے یہ ایک بڑا سنہرہ موقع ہے کہ وہ ان تین بڑے اعمال میں سے کسی ایک عمل کا انتخاب کر کے عاشورہ میں اپنے عمل میں لے آئیں ۔ یہ تینوں اعمال با موکل کرائے جائیں گے ، ان کا طریقہ نادر ہے  ، اس طریقے سے عمل میں لاکر ایک روحانی معالج مخلوقِ خدا کو خوب فیض پہنچا سکتا ہے ۔وہ احباب جو بڑی  بڑی ریاضتوں کے متحمل نہیں یا جن کے پاس وقت کی قلت ہے وہ اس سنہرے موقعے سے فائدہ اٹھائیں اور اس طرح  ان بڑے اعمال اور دیگر عملیات کو فقیرِ قادری کی نگرانی اور توجہ خاص میں کر کے اپنی استعدادِ روحانی کو بڑھا نے کا  مسلسل سامان  کر تے رہیں۔تینوں اعمال کی مختصر افادیت یہ ہے کہ اس میں سورہ یس  کا عمل عاملین احباب کے علاوہ  وہ تمام خواتین و حضرات کر سکتے ہیں جو کشائسِ رزق اور حل مشکلات کے لئے از خود کوئی عمل کرنا چاہتے ہیں اور عملیات کے شوقین بھی ہیں یا جن کے وظیفے میں سورہ یس شریف پہلے سے ہے اور مزید فیوضات کے طالب ہیں اور دوسروں کو فیض پہنچانا چاہتے ہیں۔ ناد علی شریف کو عمل لانے والا عامل اپنے  اور دوسروں کے تمام مقاصد کے لئے تصرف کر سکتا ہے ۔سحر و اثرات کا علاج  اور دشمنوں کی مغلوبی کے لئے جو عمل یا نقش کرے گا موثر پائے گا۔ چہل کاف شریف کا کیا کہنا  اس کا عامل ہر قسم کے آسیب و جنات کا علاج سہولت سے کر پائے گا ۔ہر طرح کی بندش کا یقینی توڑ کرسکے گا اور سب سے بڑی بات یہ کہ ایک کامل و اکمل حصار کا عامل ہوگا ۔ان میں سے جس عمل کو احباب کرنا چاہیں   اس کا ہدیہ بطور نذر ادا کر کے عمل کی تفصیل حاصل کر لیں جس میں  پرہیز،طریقہ کار ،مداومت،طریقہ تصرف(کام لینے کا طریقہ) اورصحیح نقوش وغیرہ واضح اور سلیس انداز میں لکھا ہوگا یہ تفصیل آٹھ محرم الحرام تک حاصل کر لئے جائیں تاکہ عمل کی  تفہیم اور پرہیز کی تیاری میں کوئی دقت پیش نہ آئے۔اور جو سوال یا الجھن عامل کے ذہن میں ہو اسے سلجھایا جا سکے۔


 
                                   
                                      
                                 
 

Friday, July 14, 2023

Tuesday, July 11, 2023

Hazrat Kaab Ahbaar Ki Dua حضرت کعب احبار رضی اللہ عنہ کی دعا

Never miss out on future posts by Follow this blog

 نئے پوسٹ اور مضامین سے باخبر رہنے کے لئے فالو کیجئے

Friday, July 7, 2023

Sat Mubeen Ka CHillah - Surah Yaseen


 

Saiyiduna Naasirun ﷺ Parhne Ke Barakaat - سَیِّدُنَا نَاصِرٌﷺ پڑھنے کے برکات

سَیِّدُنَا  نَاصِرٌﷺ پڑھنے کے برکات

اس اسم پاک کے اعداد تین سو اکتالیس(341) ہیں اور اس کے معنی ہیں مدد گار مدد دینے والا ،مدد کرنے والا ۔ یہ اسم پاک قرآن مجید میں بھی مذکور ہوا ہے بلا شبہ حضور بنی کریم علیہ الصّلوٰۃ والسلام کی صفاتِ کاملہ میں یہ بات شامل ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم قیامت کے دن مسلمان گناہ گار مردوں اور عورتوں کی شفاعت وسفارش کرکے جنت میں داخلہ کے سلسلہ میں ان کی مدد فرمائیں گے۔اس اسم پاک کو پڑھنے اور اس کا ذکر تو جہّ ویکسوئی کے ساتھ کرنے بہت سے فوائدحاصل ہوتے ہیں ۔ جو کوئی سفر پر جائے تو باوضو ہو کر روانہ ہواور کثرت سے یہ اسم پاک پڑھ کر جائے ۔انشاء اللہ تعالےٰ سفر کی صعو بتوں سے بچار ہے گا ۔سفر آسانی سے کٹے گا کسی قسم کی پریشانی ومصیبت کا سامنا نہ کرنا پڑے گا تھکاوٹ کا احساس تک نہ ہوگا۔ پروردگار عالم سفر کا میاب بنا دے گا اور اس کی مدد فر مائے گا ۔جو کوئی چاہے کہ اللہ تعالیٰ اس پر اپناخصوصی فضل وکرم نازل فرمائے قیامت کے دن اسے حضور بنی کریم علیہ الصّلوٰۃ والسلام کی شفاعت نصیب فرمائے تو اُسے چاہیئے کہ وہ ہر نماز کے بعد ایک سو مرتبہ یہ اسم پاک  کوخلوص نیّت کے ساتھ پڑھ کر بار گاہ الہیٰ میں دعا مانگے انشاء اللہ تعالیٰ اسے شفاعت نصیب ہوگی      ۔                                        

 

Thursday, July 6, 2023

Chalees Sanso.n Ki Mashq - Increas Your Will Power

 


NAQSH SURAH FATIHA

 

Yeh Naqsh Surah fatiha Ka Shifa e Amraaz , Talab e Hidayat aur har maqsad me kamyabi ke liye umdah hai isey jumerat ke din subh ke waqt likha jaye aur 41 martaba surah fatiha parh kar dam kia jaye aur istemal me layen 

      har banda e khuda khud apne liye likh sakta hai ya kisi likhne wale se likha le Allah tala barkat farmaye.

Note: Naqsh ke a'daad mutabiq Amal e Raza ke hain , jisme digar tamam choti badi surto.n ke adaad mahalle nazar hai , chunke aksar nuqoosh tajribe se mossar sabit hue islye awamunnas aur amileen ko istifaade se gharaz hona chahiye.

         Ha.n albatta  har ek surat haaye quran ke  adaad ka saheeh istikhraaj  bila shubha ek fanni zarurat hai , Arsa Qabal faqeer e Quadri ne apne mamool ke kai ek badi surto.n ke adaad az khud nikale, aur ab bhi yeh mamool e matab hai.n.

          ab thoda thoda karke har ek surat par kaam jari hai Allah ne chaha to ek mustaanad bayaz Nuqoosh e Quraani ki tarteeb de di jayegi . jise hum AL AUFAAQ me.n gaahe gaahe shaya karte rahenge in shah Allah.

Sufi Muhammad Imran Razvi Al Quadri


Never miss out on future posts by Follow this blog

 نئے پوسٹ اور مضامین سے باخبر رہنے کے لئے فالو کیجئے

Wednesday, July 5, 2023

Kushadgi Rizq Ka Anmol Wazifa کشادگی رزق کا انمول وظیفہ (The priceless ritual of sustenance)

 

کشادگی رزق کا انمول وظیفہ

 لَااِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِیْنْ

صبح و شام ایک سو مرتبہ پڑھنے کا معمول بنائیں  دنیا میں  فاقہ نہ ہو، قبر میں  وحشت نہ ہو،حشر میں  گھبراہٹ نہ ہو اعلیٰ حضرت عظیم البرکت نے اس عظیم کلمے کو الوظیفۃ الکریمہ میں شامل فرمایا۔



  Never miss out on future posts by Follow this blog

 نئے پوسٹ اور مضامین سے باخبر رہنے کے لئے فالو کیجئے

NAQSH FATH E MUBEEN نقش فتح مبین

 نقش فتح مبین

مقدمات، کورٹ کیس ،مقابلہ جاتی امتحانات ،انٹرویوں اور  ہر قسم کے چھوٹے بڑے پراجیکٹس و مقصد و منصوبہ و دیگر محاذات میں کامیابی کے لئے بعونہ و بفضلہ تعالیٰ بہترین نقش ہے خاص وقت میں تیار کیا جاتا ہے۔


  Never miss out on future posts by Follow this blog

Tuesday, July 4, 2023

LAUH E SABA SAIYARGAN KHAS لوح سبعہ سیارگان خاص


Never miss out on future posts by Follow this blog

Muraqba Ki Barkat - The blessing of meditation (مراقبہ کی برکت)

مراقبہ کی برکت

    حضرتِ سیِّدُنا ابوبَکْر دَقَّاق علیہ رحمۃ اللہ الرزاق سے منقول ہے کہ میں نے حضرتِ سیِّدُنا احمد بن عیسیٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے سنا کہ''ایک مرتبہ میں صحراء میں جارہاتھاکہ اچانک چرواہوں کے دس شکاری کتوں پر میری نظر پڑی۔ مجھے دیکھ کر وہ میری جانب لپکے ، جب قریب آئے تو میں نے مراقبہ شروع کردیا(یعنی دل میں خوفِ خداعزو جل کاتصورجمایا)۔اچانک ان کے درمیان سے ایک سفیدرنگ کا کتا نکلااور ان کتو ں پر حملہ کر کے مسلسل میرا دفاع کرتا رہا۔جب میں ان کتو ں سے کافی دور ہوگیاتواس سفیدکتے کودیکھنے کے لئے مڑامگروہ کہیں نظر نہ آیا، نہ جانے کہاں غائب ہوگیا ۔میں کتوں سے اس لئے محفوظ رہاکیونکہ میرے ایک استاذ مجھے خوف سے متعلق سکھایا کرتے تھے ،ایک دن انہوں نے مجھ سے کہا :'' آج میں تمہیں ایک ایسے خوف کے بارے میں بتاؤں گا جس سے تمام امورِ خیر تمہارے لئے جمع ہوجائیں گے۔'' میں نے پوچھا:'' وہ کیا ہے ؟ '' فرمایا : ''اللہ تعالیٰ  کاخوف دل میں بٹھا لینا ۔''

(اللہ عزوجل کی اُن پر رحمت ہو..اور.. اُن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صلي اللہ عليہ وسلم)

Never miss out on future posts by Follow this blog



Monday, July 3, 2023

Musibat Se Bachne Ka Masnoon Wazifa (مصیبت سے بچنے کامسنون وظیفہ) Masnoon wazifa to avoid trouble


 مصیبت سے بچنے کامسنون  وظیفہ

    حضرتِ سیِّدُنا ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا گیا: '' آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا گھر جل گیاہے۔'' تو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا:''اُن کلمات کی برکت سے نہيں جل سکتا جو میں نے نبی مُکَرَّم،نُورِ مُجسَّم، رسولِ اَکرم، شہنشاہ ِبنی آدم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم سے سُنےہیں۔ چنانچہ،(آپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشا د فرمایا:) جو شخص صبح کے وقت یہ کلمات پڑھے گاتو شام تک اسے کوئی مصیبت نہ پہنچے گی اور جو شام کے وقت پڑھے گا تو صبح تک اسے کوئی مصیبت نہ پہنچے گی اور وہ کلمات یہ ہیں:

     ''اَللّٰھُمَّ اَنْتَ رَبِّیْ لَا ۤ اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ عَلَیْکَ تَوَکَّلْتُ وَاَنْتَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ مَا شَآءَ اللہُ کَانَ وَمَا لَمْ یَشَآءْ لَمْ یَکُنْ لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّابِاللہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ اَعْلَمُ اَنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌوَاَنَّ اللہَ قَدْ اَحَاطَ بِکُلِّ شَیْءٍ عِلْماً اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَمِنْ شَرِّ کُلِّ ذِیْ شَرٍّ وَمِنْ شَرِّ کُلِّ دَابَۃٍ اَنْتَ اٰخِذٌ م بِنَاصِیَتِھَااِنَّ رَبِّیْ عَلٰی صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ۔''

    ترجمہ:اے اللہ ع! توہی میرا رب ہے،تیرے سوا کوئی معبود نہیں،میں نے تجھی پربھروسا کیا اور تو ہی عرشِ عظیم کا مالک ہے، جواللہ عَزَّوَجَلَّ نے چاہا وہ ہوا اورجونہ چاہاوہ نہ ہوا، نیکی کی قوت اورگناہ سے بچنے کی قدرت اللہ عَزَّوَجَلَّ کی توفیق سے ہی ہے جو بلند رتبہ وعظمت والا ہے۔ میں جانتاہوں کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ سب کچھ کر سکتا ہے اور اس کا علم ہرشے کومحیط ہے۔ اے پاک پروردگارعَزَّوَجَلَّ! میں اپنے نفس کے شر سے، ہر شریر کے شر سے اور ہر اس چوپائے کے شر سے تیری پناہ مانگتاہوں جس کی پیشانی تیرے قبضہ قدرت میں ہے۔ بے شک اللہ عَزَّوَجَلَّ ہی سیدھے راستے کی ہدایت عطا فرماتا ہے۔

    (عمل الیوم واللیلۃ لابن السُّنِّی، مایقول اذا اصبح، الحدیث۵۷، ص۲۷، دار الکتاب العربی بیروت)

 

Featured Post

AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق

Book Your Copy Now +91-9883021668