Ashura ME In Panch Mujarrab Amaal Ke Amil Bane | عاشورہ میں ان پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ادارہ روحانی امداد ایک مستند اور معتمد روحانی علاج کا پلیٹ فارم ہے ۔ یہاں قرآن و سنت اور سلف صالحین و بزرگان دین کے طریقے سے روحانی علاجات و معالجات کئے جاتے ہیں۔ ادارہ روحانی امداد میں رابطہ کرنے والے حضرات و خواتین کو قرآنی آیات ، اسمائے حسنیٰ ، ادعیہ ماثورہ ، اور بزرگان دین و صوفیائے کاملین کے اوراد و وظائف تعلیم کئے جاتے ہیں۔ اداراہ روحانی امداد بندگان خدا کو دین و سنیت اور تصوف و اخلاق و آداب اسلامی کی صحیح تعلیمات فراہم کرتا ہے۔
کشادگی
رزق کا انمول وظیفہ
لَااِلٰہَ
اِلاَّ اللّٰہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِیْنْ
صبح و شام ایک سو مرتبہ پڑھنے کا معمول بنائیں دنیا میں
فاقہ نہ ہو، قبر میں وحشت نہ
ہو،حشر میں گھبراہٹ نہ ہو اعلیٰ حضرت عظیم
البرکت نے اس عظیم کلمے کو الوظیفۃ الکریمہ میں شامل فرمایا۔
Never miss out on future posts by Follow this blog
نئے پوسٹ اور مضامین سے باخبر رہنے کے لئے فالو کیجئے