Posts

Showing posts with the label آسان وظائف

Featured Post

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2026 | Sun glory timing | شرف آفتاب کا وقت

Image
  اس ویڈیو کا خلاصہ اور اہم نکات درج ذیل ہیں، جس میں صوفی عمران رضوی صاحب نے شرفِ آفتاب 2026 کے اوقات اور اس میں لکھے جانے والے نقوش کے بارے میں رہنمائی فرمائی ہے: شرفِ آفتاب 2026 کا وقت ویڈیو کے مطابق اس سال شرفِ آفتاب کا درست وقت یہ ہے:  * آغاز: 8 اپریل 2026، رات 1 بج کر 25 منٹ سے۔  * اختتام: 9 اپریل 2026، رات 1 بج کر 45 منٹ تک۔  * گویا 8 اپریل کا پورا دن شرفِ آفتاب کے دائرہ کار میں رہے گا۔ اہم نقوش اور اعمال  * یا اللہ المحمود کا نقش: صوفی صاحب نے اس خاص نقش کی بہت تاکید کی ہے، جو "تسخیرِ خلائق" (لوگوں کی توجہ حاصل کرنے) کے لیے نہایت مفید ہے۔  * عاملین کے لیے ہدایت: جو لوگ کسی خاص عمل (جیسے سورہ مزمل، دعائے حزب البحر، نادِ علی یا چہل کاف وغیرہ) کے عامل ہیں، انہیں چاہیے کہ شرف کے وقت اس عمل کا نقش اپنے لیے ضرور لکھیں، یہ ان کے لیے ایک روحانی تحفہ ثابت ہوگا۔  * اجازت: انہوں نے اپنے زیرِ نگرانی کام کرنے والے احباب اور عاملین کو شرفِ آفتاب میں نقوش و الواح تیار کر کے حاجت مندوں کو دینے کی اجازت دی ہے۔ نقش لکھنے کا طریقہ اور ترتیب  * یہ نقوش کاغذ پر...

Ya Musabbibal Asbaab | AL AUFAAQ | IDARA ROOHANI IMDAD

  بگڑی بنے اسباب مہیا ہو یَا مُسَبِّبَ الْاَسْبَابْ روزانہ ظہر یا عشاء کی نماز کے بعد ۵۰۰ مرتبہ پڑھیں اول آخر درود شریف ۱۱ مرتبہ،اگر ہو سکے تو اس طرح پڑھیں کے سر اور آسمان کے بیچ کوئی چیز حائل نہ ہو یعنی ننگے سر کھلے آسمان کے نیچے ورنہ جب جیسے جہاں موقع ملے پڑھ لیں۔(الاوفاق)

Property Sell Karne Ka Wazifa | AL AUFAAQ-5 | IDARA ROOHANI IMDAD

پراپرٹی سیل کرنے کے لئے بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ  اِذَا جَآءَ نَصْرُ اللّٰهِ وَ الْفَتْحُۙ( ۱)   وَ رَاَیْتَ النَّاسَ یَدْخُلُوْنَ فِیْ دِیْنِ اللّٰهِ اَفْوَاجًاۙ( ۲)   فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَ اسْتَغْفِرْهُﳳ-اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا۠( ۳) اگر کسی کی پراپرٹی سیل نہیں ہوتی ہو تو روزانہ بعد نماز فجر مع اول آخر درود شریف کے ستر  ۷۰ مرتبہ سورہ نصر پڑھا جائے ان شاء اللہ جلد فروخت ہوگا۔