Posts

Featured Post

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2026 | Sun glory timing | شرف آفتاب کا وقت

Image
  اس ویڈیو کا خلاصہ اور اہم نکات درج ذیل ہیں، جس میں صوفی عمران رضوی صاحب نے شرفِ آفتاب 2026 کے اوقات اور اس میں لکھے جانے والے نقوش کے بارے میں رہنمائی فرمائی ہے: شرفِ آفتاب 2026 کا وقت ویڈیو کے مطابق اس سال شرفِ آفتاب کا درست وقت یہ ہے:  * آغاز: 8 اپریل 2026، رات 1 بج کر 25 منٹ سے۔  * اختتام: 9 اپریل 2026، رات 1 بج کر 45 منٹ تک۔  * گویا 8 اپریل کا پورا دن شرفِ آفتاب کے دائرہ کار میں رہے گا۔ اہم نقوش اور اعمال  * یا اللہ المحمود کا نقش: صوفی صاحب نے اس خاص نقش کی بہت تاکید کی ہے، جو "تسخیرِ خلائق" (لوگوں کی توجہ حاصل کرنے) کے لیے نہایت مفید ہے۔  * عاملین کے لیے ہدایت: جو لوگ کسی خاص عمل (جیسے سورہ مزمل، دعائے حزب البحر، نادِ علی یا چہل کاف وغیرہ) کے عامل ہیں، انہیں چاہیے کہ شرف کے وقت اس عمل کا نقش اپنے لیے ضرور لکھیں، یہ ان کے لیے ایک روحانی تحفہ ثابت ہوگا۔  * اجازت: انہوں نے اپنے زیرِ نگرانی کام کرنے والے احباب اور عاملین کو شرفِ آفتاب میں نقوش و الواح تیار کر کے حاجت مندوں کو دینے کی اجازت دی ہے۔ نقش لکھنے کا طریقہ اور ترتیب  * یہ نقوش کاغذ پر...

Dua Taskheer e Dushman دعاتسخیر دشمن

Istikhara Mariz o Maraz استخارہ مریض و مرض (Spiritual Diagnosis)

  استخارہ بابت امراض و مریض جب کسی مریض کا حال معلوم کرنا ہو تو رات سونے سے قبل سات مرتبہ درود شریف سات مرتبہ سورہ والشمس سات مرتبہ سورہ واللیل سات مرتبہ سورہ والتین سات مرتبہ سورہ اخلاص اور پھر سات مرتبہ درود شریف پڑھ کر دعاء کرکے داہنے کروٹ سو جائیں ان شاء اللہ پہلی دوسری یا تیسری شب میں حال آشکار ہ ہو جائے گا بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىهَاﭪ( ۱ )وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىهَاﭪ( ۲ )وَ النَّهَارِ اِذَا جَلّٰىهَاﭪ( ۳ )وَ الَّیْلِ اِذَا یَغْشٰىهَاﭪ( ۴ )وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىهَاﭪ( ۵ )وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىهَاﭪ( ۶ )وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىهَاﭪ( ۷ )فَاَلْهَمَهَا فُجُوْرَهَا وَ تَقْوٰىهَاﭪ( ۸ )قَدْ اَفْلَحَ مَنْ زَكّٰىهَاﭪ( ۹ )وَ قَدْ خَابَ مَنْ دَسّٰىهَاؕ( ۱۰ )كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ بِطَغْوٰىهَاۤﭪ( ۱۱ )اِذِ انْۢبَعَثَ اَشْقٰىهَاﭪ( ۱۲ )فَقَالَ لَهُمْ رَسُوْلُ اللّٰهِ نَاقَةَ اللّٰهِ وَ سُقْیٰهَاؕ( ۱۳ )فَكَذَّبُوْهُ فَعَقَرُوْهَاﭪ--فَدَمْدَمَ عَلَیْهِمْ رَبُّهُمْ بِذَنْۢبِهِمْ فَسَوّٰىهَاﭪ( ۱۴ )وَ لَا یَخَافُ عُقْبٰهَا۠( ۱۵ ) بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰ...

Tilism Zuban Bandi طلسم زبان بندی तिलिस्म ज़ुबान बंदी

Image

Taqweem Falki Isharata 2021 تقویم فلکی اشارات

Image
 

Aamileen Ko Chillo'n me'n Sufiyana Rawish Chahiye

Image
  حدیث شریف میں فرمایا من اخلص للہ اربعین صباحا ظھرت ینابیع الحکمۃ من قلبہ علی لسانہ جس نے چالیس دن اللہ کے واسطے خالص کر دئے یعنی چالیس دن خلوص کے ساتھ ذکر الہی میں مشغول رہا تو حکمت کے چشمے اس کے دل سے پھوٹ کر اس کی زبان پر آجاتے ہیں ،قرآن مقدس میں بھی حضرت ِ موسیٰ علیہ السلام کے واقعے میں چالیس دنوں کی تخصیص پائی جاتی ہےفرمایا   وَ وٰعَدْنَا مُوْسٰى ثَلٰثِیْنَ لَیْلَةً وَّ اَتْمَمْنٰهَا بِعَشْرٍ فَتَمَّ مِیْقَاتُ رَبِّهٖۤ اَرْبَعِیْنَ لَیْلَةًۚ- اور ہم نے موسیٰ سےتیس رات کا وعدہ فرمایا اور ان میں دس اور بڑھا کر پوری کیں تو اس کے رب کا وعدہ پوری چالیس رات کا ہو ااور یہی چہل روزہ چلہ کشی کی اصل ہے   جو صوفیائے کرام   یا عاملین کے طریقوں میں رائج ہے   صوفیاء کرام کا چلہ فرمایا صوفیا ء کرام جو اربعین کا اہتمام کرتے کراتے آئے ہیں اس سے ان کا مقصدذکر و اذکار کے لئے    اوقات کو منضبط کرنا ہےکہ جیسے دوران چلہ پابند ہیں اسی طرح ہمیشہ کاربند و پابند   رہیں، نفس کا مجاہدہ کہ احوالِ نفس کی جستجو کر سکے   ، صفائے قلب کہ دل ما سوی اللہ سے خالی...

Mohar e Sulaimani

Image

Amal Dast e Ghaib Shajar e Zarr Ka Ta'ruf | عمل شجر زر | अमल शजरे

Image
yeh amal Saiyedina Ghaus Muhammad Gawalyari Rahimahullah ke nawadiraat me se hai jo ke shajar e zarr ke naam se mashhoor hai dast e ghaib ka yeh amal fi zaman naadir hai