Posts

Featured Post

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2026 | Sun glory timing | شرف آفتاب کا وقت

Image
  اس ویڈیو کا خلاصہ اور اہم نکات درج ذیل ہیں، جس میں صوفی عمران رضوی صاحب نے شرفِ آفتاب 2026 کے اوقات اور اس میں لکھے جانے والے نقوش کے بارے میں رہنمائی فرمائی ہے: شرفِ آفتاب 2026 کا وقت ویڈیو کے مطابق اس سال شرفِ آفتاب کا درست وقت یہ ہے:  * آغاز: 8 اپریل 2026، رات 1 بج کر 25 منٹ سے۔  * اختتام: 9 اپریل 2026، رات 1 بج کر 45 منٹ تک۔  * گویا 8 اپریل کا پورا دن شرفِ آفتاب کے دائرہ کار میں رہے گا۔ اہم نقوش اور اعمال  * یا اللہ المحمود کا نقش: صوفی صاحب نے اس خاص نقش کی بہت تاکید کی ہے، جو "تسخیرِ خلائق" (لوگوں کی توجہ حاصل کرنے) کے لیے نہایت مفید ہے۔  * عاملین کے لیے ہدایت: جو لوگ کسی خاص عمل (جیسے سورہ مزمل، دعائے حزب البحر، نادِ علی یا چہل کاف وغیرہ) کے عامل ہیں، انہیں چاہیے کہ شرف کے وقت اس عمل کا نقش اپنے لیے ضرور لکھیں، یہ ان کے لیے ایک روحانی تحفہ ثابت ہوگا۔  * اجازت: انہوں نے اپنے زیرِ نگرانی کام کرنے والے احباب اور عاملین کو شرفِ آفتاب میں نقوش و الواح تیار کر کے حاجت مندوں کو دینے کی اجازت دی ہے۔ نقش لکھنے کا طریقہ اور ترتیب  * یہ نقوش کاغذ پر...

Maaldari Ke Liye مالداری کیلئے (For wealth)

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ مالداری کیلئے آیت وَ قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ لَمْ یَتَّخِذْ وَلَدًا وَّ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ شَرِیْكٌ فِی الْمُلْكِ وَ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ وَلِیٌّ مِّنَ الذُّلِّ وَ كَبِّرْهُ تَكْبِیْرًا۠( ۱۱۱ ) گیارہ مرتبہ پڑھ کر آخر میں ایک مرتہ تکبیر کہے جلد مالدار ہو جائےگا نقش اس آیت کا یہ ہےلکھ کر پاس رکھے

Aseb o Jinn o Zakhm e Chashm Ke Liye آسیب وجن و زخم چشم کیلئے (Cure From Jinn & Evil Eyes)

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ آسیب وجن و زخم چشم کیلئے   سات مرتبہ آیت ومالنا الانتو کل علی اللہ وقد ھد ئنا (الی) متوکلون پڑھ کر ان کتم امنتم باللہ فکفو اشرکم عنا ایتھا البر ا غیث پڑھے اور پانی پر دم کرکےپی لے اور اس کا نقش اپنے پاس رکھے ﷽ وَ مَا لَنَاۤ اَلَّا نَتَوَكَّلَ عَلَى اللّٰهِ وَ قَدْ هَدٰىنَا سُبُلَنَا ؕ -وَ لَنَصْبِرَنَّ عَلٰى مَاۤ اٰذَیْتُمُوْنَا ؕ -وَ عَلَى اللّٰهِ فَلْیَتَوَكَّلِ الْمُتَوَكِّلُوْنَ۠

Naqsh Futooh e Rizq نقش فتوح رزق

Image
 

Shak Rafa Ho Waswasa Door Ho شک رفع وسوسہ دور ہو (Remove the doubt.)

Image
ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ شک رفع وسوسہ دور ہو شکوک و اوہام کو دور کرنے کے لئے آیت کریمہ آلر کتب انزلناہ الیک (الی) العزیز الحمید ) کا نقش) کاغذ پر لکھ کر دھو کو چند بار پی لے (اور ایک نقش گلے میں ڈالا جائے) الٓرٰكِتٰبٌ اَنْزَلْنٰهُ اِلَیْكَ لِتُخْرِ جَ النَّاسَ مِنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ ﳔ بِاِذْنِ رَبِّهِمْ اِلٰى صِرَاطِ الْعَزِیْزِ الْحَمِیْدِۙ  

dafa Aseb o Radde Sehar Ki Tilismi Siyahi دفع آسیب و رد سحر کی طلسمی سیاہی (Talismanic ink for warding off demons and witchcraft)

ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۰؎ دفع آسیب و رد سحر کی طلسمی سیاہی سورج یا چاند گرہن میں روغن کنجد مناسب مقدار میں لیں اور اس پرچہل کاف ایک سو گیارہ  مرتبہ پڑھ کر دم کریں  پھر اسے نئے مٹی کے چراغ میں جلا کر کاجل اپاڑ لیں اس کاجل کو کالی سیاہی جس سے جلانے والے نقوش و پلیتہ جات لکھے جاتے ہیں اس میں حل کر لیں ان شاء اللہ اس سیاہی سے جو پلیتے لکھے جائیں گے وہ نہایت پر تاثیر ہوں گے  

Musalsal Nakami Se Nikalne Ka Wazifa مسلسل ناکامی سے نکلنے کا وظیفہ (Continuous failure recovery process)

ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۰؎ مسلسل ناکامی سے نکلنے کا وظیفہ جس کسی کو مسلسل ناکامیوں کا منھ دیکھنا پڑ رہا ہو تو اسے چاہئیے کہ سورہ آل عمران کی اس آیت کو روزانہ ۴۰ مرتبہ بعد نماز عشاء پڑھا کرے اور اس کے اول آخر درود تنجینا ۳ بار ضرور پڑھے ان شاء اللہ ناکامیوں کا سلسلہ موقوف ہوگا  آیت یہ ہے   قُلِ اللّٰهُمَّ مٰلِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِی الْمُلْكَ مَنْ تَشَآءُ وَ تَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَآءُ٘ وَ تُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ ؕ بِیَدِكَ الْخَیْرُ ؕ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ( ۲۶ )تُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّهَارِ وَ تُوْلِجُ النَّهَارَ فِی الَّیْلِ٘ وَ تُخْرِ جُ الْحَیَّ مِنَ الْمَیِّتِ وَ تُخْرِ جُ الْمَیِّتَ مِنَ الْحَیِّ٘ وَ تَرْزُقُ مَنْ تَشَآءُ بِغَیْرِ حِسَابٍ( ۲۷ )  

Bughz O Adawat Ka Asan Amal بغض و عداوت کا آسان عمل (A simple act of hatred)

ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۰؎ بغض و عداوت کا آسان عمل صرف جائز صورت میں سورہ یس کی اس آیت کو نمک کی سات کنکڑی پر ستر ستر مرتبہ پڑھ کر آگ میں ڈالے اور ہر بار ڈالنے کے وقت دونوں کا نام مع والدہ لے کر کہے کہ دونو میں عداوت کی آگ بھڑکے یہ عمل بروز منگل بساعت مریخ کرنا چاہئیے آیت یہ ہے وَ جَعَلْنَا مِنْۢ بَیْنِ اَیْدِیْهِمْ سَدًّا وَّ مِنْ خَلْفِهِمْ سَدًّا فَاَغْشَیْنٰهُمْ فَهُمْ لَا یُبْصِرُوْنَ( ۹ )