Posts

Featured Post

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2026 | Sun glory timing | شرف آفتاب کا وقت

Image
  اس ویڈیو کا خلاصہ اور اہم نکات درج ذیل ہیں، جس میں صوفی عمران رضوی صاحب نے شرفِ آفتاب 2026 کے اوقات اور اس میں لکھے جانے والے نقوش کے بارے میں رہنمائی فرمائی ہے: شرفِ آفتاب 2026 کا وقت ویڈیو کے مطابق اس سال شرفِ آفتاب کا درست وقت یہ ہے:  * آغاز: 8 اپریل 2026، رات 1 بج کر 25 منٹ سے۔  * اختتام: 9 اپریل 2026، رات 1 بج کر 45 منٹ تک۔  * گویا 8 اپریل کا پورا دن شرفِ آفتاب کے دائرہ کار میں رہے گا۔ اہم نقوش اور اعمال  * یا اللہ المحمود کا نقش: صوفی صاحب نے اس خاص نقش کی بہت تاکید کی ہے، جو "تسخیرِ خلائق" (لوگوں کی توجہ حاصل کرنے) کے لیے نہایت مفید ہے۔  * عاملین کے لیے ہدایت: جو لوگ کسی خاص عمل (جیسے سورہ مزمل، دعائے حزب البحر، نادِ علی یا چہل کاف وغیرہ) کے عامل ہیں، انہیں چاہیے کہ شرف کے وقت اس عمل کا نقش اپنے لیے ضرور لکھیں، یہ ان کے لیے ایک روحانی تحفہ ثابت ہوگا۔  * اجازت: انہوں نے اپنے زیرِ نگرانی کام کرنے والے احباب اور عاملین کو شرفِ آفتاب میں نقوش و الواح تیار کر کے حاجت مندوں کو دینے کی اجازت دی ہے۔ نقش لکھنے کا طریقہ اور ترتیب  * یہ نقوش کاغذ پر...

Nuqoosh Ism e Azam Ya Allah نقوش اسم اعظم یا اللہ

Image
 

Naqsh Taskheer e Khalq نقش تسخیر خلق

 

Sharaf e Aftab Ka Waqt Aur Alahazrat Ka Khat شرف آفتاب کا وقت اور اعلی حضرت کا خط (The Time Of Sun Glory and the letter of Alahazrat)

Image
 

Dua Hizbul Bahar Audio دعاء حزب البحر آڈیو

 

Taskheer e Khalq Aur Taraqqi e Darajaat Ka Moassar Waqt تسخیر خلق اور ترقی درجات کا موثر وقت

Image
 

Taqweem Baraye Amaliyat (March 2021)

Image
 

Dairah Ism e Azam Ya Allah 🇮🇳 دائرہ اسم اعظم یا اللہ

Image
 امام بونی فرماتے ہیں کہ علامہ  خوارزمی رحمہ اللہ کا بیان ہے کہ ایک مرتبہ میرے دل میں ہاتفِ غیبی نے ندا کی اسم اعظم اللہ کی معرفت حاصل کرنا چاہیئے چنانچہ میں سات سال تک اسی تلاش میں مصروف رہا آخر کار ملک چین میں شیخ کبیر نامی نابینا بزرگ سے  میری ملاقات ہوئی  جو علم ہندسہ کے ماہر تھے اور اسماء الہی کے مرتاض بزرگ تھے میں اپنا مطلب ان سے بیان کیا تو انہوں نے فرمایا ائے بیٹے اسماء الہی تمام تر عظیم ہیں میں نے جہ ہاں پیر ع مرشد مجھے اس اسم جامع کی معرفت درکار ہے جس میں طبائع اربعہ موجود ہوں تو انہوں نے میری طرف منھ کر کے کہا سنو کیا تم کو اسماء ِ مخزونہ مثل ثاقوفہ بلعم بن باعور اور ثاقوفہ موسی اور بعض وہ اسماءِ مسلسل جو علم سیمیا میں کارآمد ہیں ،معلوم ہیں  ؟میں نے کہا جی حضور معلوم ہیں  تب مجھ سے فرمایا میرے قریب آجاو اور خود بھی ایک قدم آگے بڑھ کر بالکل میرے نزدیک ہو کر کہا اسم اعظم وہ ہے جس کی وجہ سے ہر ایک کو گویائی کی قوت ملی یہی اسم عصائے موسی ٰ پر کندہ تھے اور اسی اسم کو پڑھا کرتے تھے وہ اسم اسمِ ذات اللہ ہے جس میں طبائع اربعہ موجود ہیں پھر فرمایا ٹھہرو م...